en
Feedback
Lashkare Zainabyon | Urdu

Lashkare Zainabyon | Urdu

Open in Telegram

لشکر زینبیون (پاکستان) کے آفیشل اردو پییجز کو جوائن کرنے کے لیے نیچے دئے گئے لنکس پر کلک کر کے شامل ہوں۔ 📱 t.me/lashkarezainabyon_ur 🗨 twitter.com/zainabyon_ur 🔔 eitaa.com/lashkarezainabyon_ur 📷 sapp.ir/lashkarezainabyo

Show more
452
Subscribers
No data24 hours
-27 days
-1530 days

Data loading in progress...

Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
September '26
September '260
in 1 channels
August '26
+2
in 0 channels
Get PRO
July '26
+3
in 0 channels
Get PRO
June '26
+2
in 0 channels
Get PRO
May '260
in 1 channels
Get PRO
April '26
+4
in 1 channels
Get PRO
March '26
+7
in 0 channels
Get PRO
February '26
+5
in 0 channels
Get PRO
January '26
+3
in 0 channels
Get PRO
December '25
+2
in 0 channels
Get PRO
November '25
+2
in 0 channels
Get PRO
October '25
+26
in 1 channels
Get PRO
September '25
+2
in 0 channels
Get PRO
August '25
+17
in 0 channels
Get PRO
July '25
+13
in 0 channels
Get PRO
June '25
+23
in 0 channels
Get PRO
May '25
+24
in 1 channels
Get PRO
April '25
+25
in 1 channels
Get PRO
March '25
+31
in 0 channels
Get PRO
February '25
+21
in 0 channels
Get PRO
January '25
+36
in 0 channels
Get PRO
December '24
+53
in 2 channels
Get PRO
November '24
+74
in 4 channels
Get PRO
October '24
+90
in 4 channels
Get PRO
September '24
+58
in 3 channels
Get PRO
August '24
+44
in 0 channels
Get PRO
July '24
+32
in 0 channels
Get PRO
June '24
+30
in 0 channels
Get PRO
May '24
+30
in 0 channels
Get PRO
April '24
+37
in 0 channels
Get PRO
March '24
+36
in 1 channels
Get PRO
February '24
+36
in 0 channels
Get PRO
January '24
+49
in 1 channels
Get PRO
December '23
+40
in 0 channels
Get PRO
November '23
+12
in 1 channels
Get PRO
October '23
+12
in 0 channels
Get PRO
September '23
+6
in 0 channels
Get PRO
August '23
+10
in 0 channels
Get PRO
July '23
+8
in 0 channels
Get PRO
June '23
+6
in 0 channels
Get PRO
May '23
+9
in 0 channels
Get PRO
April '23
+13
in 0 channels
Get PRO
March '23
+7
in 0 channels
Get PRO
February '23
+13
in 0 channels
Get PRO
January '23
+11
in 0 channels
Get PRO
December '22
+4
in 0 channels
Get PRO
November '22
+10
in 0 channels
Get PRO
October '22
+7
in 0 channels
Get PRO
September '22
+17
in 0 channels
Get PRO
August '22
+6
in 0 channels
Get PRO
July '22
+8
in 0 channels
Get PRO
June '22
+7
in 0 channels
Get PRO
May '22
+10
in 0 channels
Get PRO
April '22
+11
in 0 channels
Get PRO
March '22
+16
in 0 channels
Get PRO
February '22
+11
in 0 channels
Get PRO
January '22
+9
in 0 channels
Get PRO
December '21
+19
in 0 channels
Get PRO
November '21
+15
in 0 channels
Get PRO
October '21
+20
in 0 channels
Get PRO
September '21
+17
in 0 channels
Get PRO
August '21
+9
in 0 channels
Get PRO
July '21
+5
in 0 channels
Get PRO
June '21
+19
in 0 channels
Get PRO
May '21
+244
in 0 channels
Date
Subscriber Growth
Mentions
Channels
08 September0
07 September0
06 September0
05 September0
04 September0
03 September0
02 September0
01 September0
Channel Posts
📷 سالگرہ مبارک ہو، حضرت آقا! اَللّهُمَّ احْفَظْ لَنا سِیِّدِنٰا وَ قٰائِدِنٰا وَ وَلیِّ اَمْرِنٰا اِمٰامَ السَّیّد مُجتَبَیٰ
📷 سالگرہ مبارک ہو، حضرت آقا! اَللّهُمَّ احْفَظْ لَنا سِیِّدِنٰا وَ قٰائِدِنٰا وَ وَلیِّ اَمْرِنٰا اِمٰامَ السَّیّد مُجتَبَیٰ الْخٰامِنِہ ای #پوستر #آیت‌الله_سید_مجتبی_خامنه_ای #سالگرہ #مبارک #حضرت #آقا #زینبیون #لشکرزینبیون @lashkarezainabyon

2
📷 امت اسلام کے اختلافات کا ایک اہم پہلو اگرچہ عقیدتی اور مذہبی اختلافات دشمن اسلام کا ایک اہم ہدف ہیں اور وہ ان سے بھرپور فا
📷 امت اسلام کے اختلافات کا ایک اہم پہلو اگرچہ عقیدتی اور مذہبی اختلافات دشمن اسلام کا ایک اہم ہدف ہیں اور وہ ان سے بھرپور فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے، لیکن وہ اسی پر اکتفا نہیں کرے گا اور وہ ہر طرح کے نسلی، ثقافتی، سماجی، معاشی، سیاسی اور جغرافیائی تفاوت کو بہانہ بنا کر ایران اور کسی بھی دوسرے اسلامی ملک کے مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کرے گا، تاکہ اس طرح امت اسلام کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے اور اس کی قوتوں کے تحلیل ہونے کا نظارہ کر سکے اور موقع ملنے پر ان پر اپنا تسلط قائم کر سکے۔ آیت‌الله سیّدمجتبیٰ حسینی خامنه‌ای حفظہ اللہ|30 اگست 2026ء #پوسٹر #آیت‌الله_سید_مجتبی_خامنه_ای #امت #اسلام #اختلافات #ایک #اہم #پہلو #عقیدتی #مذہبی #اختلافات #دشمن #اسلام #زینبیون #لشکرزینبیون @lashkarezainabyon_ur
13
3
📷 حاج اکبر ، حاج قاسم سلیمانی کی نگاہ میں بارِ الٰہا! تو شاہد و ناظر ہے اور تو نے ظاہر و باطن کے عالم میں ہمارے حاج اکبر کا
📷 حاج اکبر ، حاج قاسم سلیمانی کی نگاہ میں بارِ الٰہا! تو شاہد و ناظر ہے اور تو نے ظاہر و باطن کے عالم میں ہمارے حاج اکبر کا مشاہدہ کیا۔بارِ الٰہا! تیرے بندۂ صالح، حاج اکبر نے دنیا کی تمام رعنائیوں اور بھلائیوں سے ہاتھ کھینچ لیا اور تیرے دیدار و لقا تک پہنچنے کی خاطر سرحدوں کو پیچھے چھوڑ دیا اور خود کو اہلِ بیت علیہم السلام کے محافظوں کے اُس لشکر تک پہنچا دیا جس کی تُو نے ہم سب کو تاکید فرمائی تھی۔اس نے سرحدیں عبور کیں؛ اس بار وطن کے دفاع کی خاطر نہیں، بلکہ انسانیت کے دفاع کے لیے جس کی تو نے اسلام میں ہمیں تاکید کی تھی، تیرے مشتاقین کے مجمع میں اپنی جان نذرانے کے طور پر پیش کر دی۔ بارِ الٰہا! ہمارے اکبر کو امام حسین علیہ السلام کے اکبر کے ساتھ محشور فرما اور اسے اعلیٰ علیین میں مقام عطا کر۔ قاسم سلیمانی — 12 فروری 2017ء #پوسٹر #شهید_مدافع_حرم_اکبر_نظری #روز_شھادت #حاج_قاسم #نگاہ #شاہد #ناظر #ظاہر #باطن #عالم #مشاہدہ #بندہ #صالح #دنیا #رعنائیوں #بھلائیوں #زینبیون #لشکرزینبیون @lashkarezainabyon_ur
12
4
📷 حاج حسین، یتیموں کےکفیل تھے حاج حسین کے کچھ کاموں کے بارے میں ہمیں بالکل علم نہ تھا۔ جب دوست ان کی تقریب میں شرکت کے لیے آ
📷 حاج حسین، یتیموں کےکفیل تھے حاج حسین کے کچھ کاموں کے بارے میں ہمیں بالکل علم نہ تھا۔ جب دوست ان کی تقریب میں شرکت کے لیے آتے تھے، تب ہمیں پتہ چلتا تھا کہ شہید یتیموں کے کفیل بھی تھے اور انہوں نے کئی بے سرپرست بچوں کی کفالت کر رہے تھے۔ یہاں تک کہ کرمانشاہ میں بہت سے نوجوان حاج حسین کو جانتے تھے اور انہوں نے اس کے پینافلیکس کے نیچے ہواتھا:عارفِ گمنام، اسوۂ اخلاق۔ ✍🏼 شہید مدافع حرم حسین علیخانی کی اہلیہ کا بیان #پوسٹر #شهید_مدافع_حرم_حسین_علیخانی #روز_شھادت #سرپرست #چند #یتیم #بود #آحاد #دوستان #مراسمش #شرکت #تازه #متوجه #می‌شدیم #یتیمان #زینبیون #لشکرزینبیون @lashkarezainabyon_ur
17
5
📷 مدینۃ الاسلام کی عزت، کیسے واپس آئے؟ یقینی بات یہ ہے کہ اسلامی معاشروں میں مسلمانوں کو عالمی کفر کا سامنا کرتے ہوئے قرآنی
📷 مدینۃ الاسلام کی عزت، کیسے واپس آئے؟ یقینی بات یہ ہے کہ اسلامی معاشروں میں مسلمانوں کو عالمی کفر کا سامنا کرتے ہوئے قرآنی اصول "اَشِدَّاءُ عَلَی الْکُفَّارِ، رُحَمَاءُ بَیْنَهُمْ" کو اپنی فکر، گفتار اور عمل کا محور بنانا چاہیے، اور اسی طرح اسلامی اتحاد حاصل ہوتا ہے۔ جب بھی اس آسمانی پیغام کے دونوں حصوں میں سے کوئی ایک حصہ مسلمانوں کے عملی دائرے سے دور ہو جاتا ہے، تو وہ اس عزت کے مقام سے بھی دور ہو جاتے ہیں جو وہ بحیثیتِ حق اسلامی شہر میں حاصل کر چکے تھے، اور یہ ایک ایسا اصول ہے جس میں کوئی استثنا نہیں ہے۔ آیت‌الله سیّدمجتبیٰ حسینی خامنه‌ای حفظہ اللہ|30 اگست 2026ء #پوسٹر #آیت‌الله_سید_مجتبی_خامنه_ای #مدینۃ #الاسلام #کیسے #واپس #آئے #اسلامی #معاشروں #مسلمانوں #عالمی #قرآنی #اصول #زینبیون #لشکرزینبیون @lashkarezainabyon_ur
22
6
📷 مسلمانوں پر مہربان ہمارا عقیدہ ہے کہ پیغمبرِ رحمت کی پاک روح اور ان کے اوصیاء اور طاہر آئمہ معصومین (صلوات اللہ و سلامہ عل
📷 مسلمانوں پر مہربان ہمارا عقیدہ ہے کہ پیغمبرِ رحمت کی پاک روح اور ان کے اوصیاء اور طاہر آئمہ معصومین (صلوات اللہ و سلامہ علیہ و علیہم اجمعین) کی پاکیزہ روحیں ہمیشہ مسلمانوں اور اسلامی معاشرے کی حالت پر نگہبان، رہنما اور مہربان ہوتی ہیں۔ آیت‌الله سیّدمجتبیٰ حسینی خامنه‌ای حفظہ اللہ|30 اگست 2026ء #پوسٹر #آیت‌الله_سید_مجتبی_خامنه_ای #مسلمانوں #عقیدہ #پیغمبر #رحمت #پاک #روح #اوصیاء #طاہر #آئمہ #معصومین #پاکیزہ #زینبیون #لشکرزینبیون @lashkarezainabyon_ur
22
7
📷 نبی (ص) کا گریہ بھی ہمارے لیے درس پیغمبر اکرم (ص) اپنے مقام، شان اور عظمت کے باوجود عبادت سے غافل نہیں ہوتے تھے۔ آدھی رات
📷 نبی (ص) کا گریہ بھی ہمارے لیے درس پیغمبر اکرم (ص) اپنے مقام، شان اور عظمت کے باوجود عبادت سے غافل نہیں ہوتے تھے۔ آدھی رات کو گریہ کرتے تھے اور دعا اور استغفار کرتے تھے۔ ام سلمہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا عزیز رکھتا ہے اور آپ کے گناہ بخش دیے گئے ہیں، پھر آپ کیوں روتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: اگر میں اللہ سے غافل ہو گیا تو پھر کون سی چیز مجھے سنبھالے گی؟ یہ ہمارے لیے درس ہے۔ آیت الله العظمیٰ شهید سید علی خامنه ای رضوان اللہ علیه - ۲۷ ستمبر ۱۹۹۱ء #پوسٹر #امام_سید_علی_خامنه_ای #رہبر #رهبر_شهید #نبی #گریہ #ہمارے #لیے #درس #مقام #شان #زینبیون #لشکرزینبیون @lashkarezainabyon_ur
28
8
📷 ۷ گھنٹے کے اجلاس میں صدر پزشکیان اور رہبر معظم انقلاب کے درمیان کیا گذرا؟ اجلاس کے موضوعاتی محور: ۱. عوام کی معاشی ضروریات
📷 ۷ گھنٹے کے اجلاس میں صدر پزشکیان اور رہبر معظم انقلاب کے درمیان کیا گذرا؟ اجلاس کے موضوعاتی محور: ۱. عوام کی معاشی ضروریات کی فراہمی ۲. تیسری جنگِ تحمیلی کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کا منظر ۳. عسکری شعبے میں پیش رفت کا جائزہ ۴. وسائل کی فراہمی اور اخراجات کا انتظام ۵. بیرونی ممالک کے ساتھ معاشی تعامل ۶. ہاؤسنگ اور روزگار کی صورتحال ۷. ملک کی دشمن کے سامنے استقامت کے طریقہ کار کا جائزہ رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی اہم ترین سفارش: "داخلی اتحاد اور ہم آہنگی کا تحفظ اور اختلاف ڈالنے سے اجتناب" #پوسٹر #آیت‌الله_سید_مجتبی_خامنه_ای #پزشکیان #سات #گھنٹے #اجلاس #موضوعاتی #محور #عوام #معاشی #ضروریات #فراہمی #جنگ #زینبیون #لشکرزینبیون @lashkarezainabyon_ur
35
9
📷 ۷ گھنٹے کے اجلاس میں صدر پزشکیان اور رہبر معظم انقلاب کے درمیان کیا گذرا؟ اجلاس کے موضوعاتی محور: ۱. عوام کی معاشی ضروریات کی فراہمی ۲. تیسری جنگِ تحمیلی کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کا منظر ۳. عسکری شعبے میں پیش رفت کا جائزہ ۴. وسائل کی فراہمی اور اخراجات کا انتظام ۵. بیرونی ممالک کے ساتھ معاشی تعامل ۶. ہاؤسنگ اور روزگار کی صورتحال ۷. ملک کی دشمن کے سامنے استقامت کے طریقہ کار کا جائزہ رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی اہم ترین سفارش: "داخلی اتحاد اور ہم آہنگی کا تحفظ اور اختلاف ڈالنے سے اجتناب" #پوسٹر #آیت‌الله_سید_مجتبی_خامنه_ای #پزشکیان #سات #گھنٹے #اجلاس #موضوعاتی #محور #عوام #معاشی #ضروریات #فراہمی #جنگ #زینبیون #لشکرزینبیون @lashkarezainabyon_ur📷 ۷ گھنٹے کے اجلاس میں صدر پزشکیان اور رہبر معظم انقلاب کے درمیان کیا گذرا؟ اجلاس کے موضوعاتی محور: ۱. عوام کی معاشی ضروریات کی فراہمی ۲. تیسری جنگِ تحمیلی کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کا منظر ۳. عسکری شعبے میں پیش رفت کا جائزہ ۴. وسائل کی فراہمی اور اخراجات کا انتظام ۵. بیرونی ممالک کے ساتھ معاشی تعامل ۶. ہاؤسنگ اور روزگار کی صورتحال ۷. ملک کی دشمن کے سامنے استقامت کے طریقہ کار کا جائزہ رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی اہم ترین سفارش: "داخلی اتحاد اور ہم آہنگی کا تحفظ اور اختلاف ڈالنے سے اجتناب" #پوسٹر #آیت‌الله_سید_مجتبی_خامنه_ای #پزشکیان #سات #گھنٹے #اجلاس #موضوعاتی #محور #عوام #معاشی #ضروریات #فراہمی #جنگ #زینبیون #لشکرزینبیون @lashkarezainabyon_ur
1
10
📷 اسوه حسنه حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی اور منفرد شخصیت اسلامی تاریخ کے تمام ادوار کے لیے ایک مستقل سبق اور ن
📷 اسوه حسنه حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی اور منفرد شخصیت اسلامی تاریخ کے تمام ادوار کے لیے ایک مستقل سبق اور نمونہ ہے۔ "لکم فی رسول اللہ اسوہ حسنہ" اس جدوجہد سے اسلام کی تعلیمات پوری تاریخ میں پھیل گئیں۔ یہ تعلیمات صرف مسلمانوں کے لیے نہیں ہیں بلکہ تمام بشریت، اسلام کی تعلیمات کے عام ہونے سے بہرہ مند ہوتی ہے۔ آیت الله العظمیٰ شهید سید علی خامنه ای رضوان اللہ علیه|14 اپریل 2004 #پوسٹر #شھید_امام_سید_علی_خامنه_ای #اسوه #حضور_اکرم_ص #زندگی #منفرد #شخصیت #اسلامی #ادوار #نمونہ #زینبیون #لشکرزینبیون @lashkarezainabyon_ur
20
11
📷 امریکی طرز زندگی کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک مؤثر موقع شیطانی اور دنیا کے شیطانوں کی جارحیت کے خلاف بہادری سے مزاحمت اور شان
📷 امریکی طرز زندگی کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک مؤثر موقع شیطانی اور دنیا کے شیطانوں کی جارحیت کے خلاف بہادری سے مزاحمت اور شاندار فتح نے قوم کو تمدنی خودمختاری کے دفاع اور امریکی زبان، ثقافت، اور طرز زندگی کے حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید تیار کیا ہے تاکہ ثقافتی میدان کے فعالین کی جدت اور تخلیق کے ذریعے زبان اور بیانیہ کے دفاع، اور بچوں، نوجوانوں اور جوانوں کی ترقی و نمو کے لیے باقی مراحل کو زیادہ استقامت کے ساتھ طے کیا جا سکے۔ آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای | 15مئی 2026 #پوسٹر #آیت‌الله_سید_مجتبی_خامنه_ای #امریکی #طرز #زندگی #مقابلہ #کرنے #مؤثر #موقع #شیطانی #دنیا #جارحیت #بہادری #زینبیون #لشکرزینبیون @lashkarezainabyon_ur
23
12
📷 ظہورِ ولیِ خدا، برکات کا سرچشمہ ہمیں امید ہے کہ حق تعالیٰ جلد ہی ہمارے آقا حضرت ولی اللہ الاعظم (عج) کے ظہور عام کی بشارت
📷 ظہورِ ولیِ خدا، برکات کا سرچشمہ ہمیں امید ہے کہ حق تعالیٰ جلد ہی ہمارے آقا حضرت ولی اللہ الاعظم (عج) کے ظہور عام کی بشارت کے ذریعے، ان کے مبارک قلب کو شادمانی سے بھر دیں گے، جس کے نتیجے میں دنیا والوں پر ہر قسم کی برکات نازل ہوں گی، ان کے فضل اور کرم سے۔ آیت‌الله سیّدمجتبیٰ حسینی خامنه‌ای حفظہ اللہ| 20 مارچ 2026 #پوسٹر #آیت‌الله_سید_مجتبی_خامنه_ای #ظہور #ولی #خدا #برکات #ظہور #قلب #حق #شادمانی #بشارت #برکات #نازل #زینبیون #لشکرزینبیون @lashkarezainabyon_ur
27
13
📷 امام حسن عسکری علیه‌السلام کا مقام و مرتبہ یہ بزرگوار ہمیشہ مبارزے میں مصروف رہتے تھے؛ ایسی مبارزہ جس کی روح سیاسی تھی۔ کی
📷 امام حسن عسکری علیه‌السلام کا مقام و مرتبہ یہ بزرگوار ہمیشہ مبارزے میں مصروف رہتے تھے؛ ایسی مبارزہ جس کی روح سیاسی تھی۔ کیونکہ جو کوئی بھی حکومت کی کرسی پر متمکن تھا، وہ دین کا دعویدار تھا۔ وہ دین کے ظواہر کا لحاظ بھی رکھتا تھا۔ یہاں تک کہ بعض اوقات امام کا دینی نظریہ بھی قبول کر لیتا تھا (جیسے آپ نے "مأمون" کے بارے میں سنے ہیں کہ اس نے صراحتاً امام کا نظریہ قبول کیا)۔ یعنی انہیں فقہی رائے کو بھی قبول کرنے میں کوئی مشکل نہ تھا۔ اس جدوجہد اور اہل بیت کے ساتھ مخاصمت کی وجہ یہ تھی کہ اہل بیت خود کو "امام" مانتے تھے۔ آیت الله العظمیٰ شهید سید علی خامنه ای رضوان اللہ علیه - 30 دسمبر 2014 #پوسٹر #امام_سید_علی_خامنه_ای #رہبر #رهبر_شهید #امام_حسن_عسکری #مقام #مرتبہ #جدوجہد #مصروف #روح #سیاسی #زینبیون #لشکرزینبیون @lashkarezainabyon_ur
32
14
📷 امریکا پر اعتماد کرنے کا نتیجہ ہر قوم نے جس نے بھی امریکہ پر اعتماد کیا، اسے نقصان اٹھانا پڑا؛ یہاں تک کہ وہ لوگ بھی جو ام
📷 امریکا پر اعتماد کرنے کا نتیجہ ہر قوم نے جس نے بھی امریکہ پر اعتماد کیا، اسے نقصان اٹھانا پڑا؛ یہاں تک کہ وہ لوگ بھی جو امریکہ کے دوست تھے۔ اب ہمارے ملک میں ڈاکٹر مصدق نے امریکیوں پر اعتماد کیا؛ تاکہ وہ خود کو انگریزوں کے دباؤ سے بچا سکیں، امریکیوں کا سہارا لیا۔ امریکیوں نے ڈاکٹر مصدق کی مدد کرنے کے بجائے، جنہوں نے ان کے بارے میں نیک گمانی کی تھی، انگریزوں کے ساتھ سازش کی، اپنا ایجنٹ یہاں بھیجا اور ۲۸ مرداد کی بغاوت کو منظم کیا۔ مصدق نے اعتماد کیا اور اپنی شکست کھائی؛ یہاں تک کہ وہ لوگ بھی جن کا امریکہ کے ساتھ تعلق اچھا تھا اور جنہوں نے امریکہ پر اعتماد کیا، انہیں بھی اپنے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ آیت الله العظمیٰ شهید سید علی خامنه ای رضوان اللہ علیه - کتاب اندیشہ مقاومت سے اقتباس #پوسٹر #امام_سید_علی_خامنه_ای #رہبر #رهبر_شهید #امریکا #اعتماد #نتیجہ #قوم #اعتماد #ڈاکٹر #مصدق #زینبیون #لشکرزینبیون @lashkarezainabyon_ur
25
15
📷 رہبر کی اہم ذمہ داری رہبر کی ذمہ داری نظام اور انقلاب اسلامی کی حفاظت کرنا ہے۔ رہبر ایک عنوان، ایک شخصیت اور ایک حقیقت کا
📷 رہبر کی اہم ذمہ داری رہبر کی ذمہ داری نظام اور انقلاب اسلامی کی حفاظت کرنا ہے۔ رہبر ایک عنوان، ایک شخصیت اور ایک حقیقت کا نام ہے جو عوام کے ایمان، محبت، عشق اور جذبات سے عبارت ہے اور ایک عزت و آبرو ہے۔ سینکڑوں افراد علی خامنہ ای کی طرح اس حقیقت کی راہ میں اپنی جان اور آبرو قربان کر دیتے ہیں۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ آیت الله العظمیٰ شهید سید علی خامنه ای رضوان اللہ علیه -9 جولائی 2000 #پوسٹر #امام_سید_علی_خامنه_ای #رہبر #رهبر_شهید #اہم #ذمہ_داری #نظام #انقلاب #حفاظت #شخصیت #حقیقت #زینبیون #لشکرزینبیون @lashkarezainabyon_ur
25
16
📷 شہید 16 اگست2016 تاریخ شھادت تقویم شمسی : 26 مرداد ماه 1395 شهید مدافع جوھر حسین #کلنا_عباسک_یازینب_ع @lashkarezainabyon
📷 شہید 16 اگست2016 تاریخ شھادت تقویم شمسی : 26 مرداد ماه 1395 شهید مدافع جوھر حسین #کلنا_عباسک_یازینب_ع @lashkarezainabyon
26
17
📷 وحدت کی بار بار تاکید کی گئی جیسا کہ اس سے پہلے بارہا اور مؤکد طور پر تذکرہ دیا جا چکا ہے، وحدت کی حفاظت، تفرقہ اور جھگڑے
📷 وحدت کی بار بار تاکید کی گئی جیسا کہ اس سے پہلے بارہا اور مؤکد طور پر تذکرہ دیا جا چکا ہے، وحدت کی حفاظت، تفرقہ اور جھگڑے سے پرہیز، سیاسی اختلافات اور سماجی اختلافات کو اجاگر نہ کرنا، سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے اور بلاشبہ ملک کی ہم آہنگی اور یکجہتی میں انقلاب، امام اور شہید رہبر کے دلسوز اور دلباختہ عناصر اور ذمہ داران کا کردار زیادہ اہم اور حساس ہے۔ آیت‌الله سیّدمجتبیٰ حسینی خامنه‌ای حفظہ اللہ|۱۷ جولائی ۲۰۲۶ء #پوسٹر #آیت‌الله_سید_مجتبی_خامنه_ای #وحدت #بار #بار #تاکید #مؤکد #تذکرہ #وحدت #حفاظت #تفرقہ #جھگڑے #پرہیز #سیاسی #لشکرزینبیون @lashkarezainabyon_ur
24
18
📷 پاکستان کی با ایمان قوم میرا عقیدہ یہ ہے کہ پاکستان کی اسلامی قوم، تمام اسلامی ممالک کے اکثر لوگوں کی نسبت بلکہ شاید یہ کہ
📷 پاکستان کی با ایمان قوم میرا عقیدہ یہ ہے کہ پاکستان کی اسلامی قوم، تمام اسلامی ممالک کے اکثر لوگوں کی نسبت بلکہ شاید یہ کہا جاسکتا ہے کہ اسلامی ممالک کی ایک بڑی اکثریت کی نسبت ان کا ایمان گہرا ہے۔ یعنی وہ با ایمان ہیں اور میں اپنی اس بات کے لئے دلیل رکھتا ہوں۔ اگرچہ انگریزوں نے کئی سالوں تک اس ملک پر حکومت کی ہے اور اس ملک کے تمام علاقے انگریزوں کے ماتحت رہے ہیں نیز انہوں نے دین کو ختم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے لیکن اس تمام دباؤ کے با وجود آج آپ جس چیز کو مشاہدہ کررہے ہیں۔ وہ مضبوط اسلامی عقیدہ ہے اور وہی اسلامی جوش اور وہی اسلامی جذبہ ہے۔ امام سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ|6 جنوری 1992 #pakistanindependenceday #pakistan #pakistanzindabad @lashkarezainabyon_ur
37
19
📷 امام رضا علیہ السلام سے اپنی زبان میں بات کریں امام رضاؑ کے حرم میں دوسرے کاموں سے اپنے دل کو اگرچہ دو یا پانچ منٹ کے لئے
📷 امام رضا علیہ السلام سے اپنی زبان میں بات کریں امام رضاؑ کے حرم میں دوسرے کاموں سے اپنے دل کو اگرچہ دو یا پانچ منٹ کے لئے آزاد کرنے کی کوشش کریں اور وہاں پر موجود روحانیت سے اپنے آپ کو متصل کریں اور اپنے دل کی باتیں بیان کریں اور کوئی حرج نہیں ہے کہ آپ امام رضا(ع) سے اپنی زبان میں بات کریں۔ امام سید علی خامنه ای دامت برکاته|26 مارچ 2003 #پوسٹر #امام_سید_علی_خامنه_ای #ولادت_امام_رضا_ع #اپنی #زبان #بات #کریں #حرم #دوسرے #کاموں #روحانیت #متصل #زبان #زینبیون #لشکرزینبیون @lashkarezainabyon_ur
32
20
🚩 زیارت شہدا کی نیابت میں 🚩 زیارت به نیابت از شهیدان 🚩 الزیارة بالنیـابة عن الشهـداء 🚩 Pilgrimage on behalf of Martyrs ال+3
🚩 زیارت شہدا کی نیابت میں 🚩 زیارت به نیابت از شهیدان 🚩 الزیارة بالنیـابة عن الشهـداء 🚩 Pilgrimage on behalf of Martyrs التماس سورہ فاتحه مع الصلوات #اربعین #زیارت_نیابتی @lashkarezainabyon_ur
52