🌍 The Knowledge 🌎
Open in Telegram
سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid
Show more1 640
Subscribers
-124 hours
-57 days
-3230 days
Posts Archive
1 640
🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️
بہت سے مورخین کے مطابق ، بکرے پالنے والے پہلے جانور تھے۔
بکرے عام طور پر جانوروں میں سب سے صاف ہوتے ہیں۔
وہ گائے ، مرغی ، یا یہاں تک کہ کتوں کے مقابلے میں زیادہ منتخب فیڈر ہیں۔
وہ عام طور پر ایسا کھانا نہیں کھائیں گے جو آلودہ ہو یا فرش یا زمین پر ہو،
🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️
1 640
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜28 ذی القـعـــــدہ 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜10 جــولائی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜26 اســاڑھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز ہفتـہ Saturday🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت ابو طفیل ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے آپ کی رنگت سرخی مائل سفید تھی اور آپ کا قد درمیانہ تھا ۔ رواہ مسلم ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٧٨٥📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
1 640
۔
۔
چاند، سورج سے 400 گنا چھوٹا ہے ، لیکن یہ زمین سے 400 گنا زیادہ قریب ہے —
لہذا زمین سے ، چاند اور سورج ایک ہی سائز کے لگتے ہیں،
🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷
1 640
•┈┈┈•••••••••••••✦★✿★✦•••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜27 ذی القـعـــــدہ 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜09 جــولائی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜25 اســاڑھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز جمعہ Friday🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت براء ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم درمیانے قد کے تھے ، آپ کی چھاتی کشادہ تھی ، آپ کے سر کے بال کانوں کی لو تک تھے ، میں نے آپ کو سرخ جوڑے میں دیکھا ، میں نے آپ سے زیادہ حسین کسی کو نہیں دیکھا ۔ اور مسلم کی روایت میں ہے ، میں نے کانوں کی لو تک بالوں والے اور سرخ جوڑے میں ملبوس کسی شخص کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ حسین نہیں دیکھا آپ کے بال آپ کے کندھوں پر پڑتے تھے ، آپ کی چھاتی کشادہ تھی ، اور آپ نہ زیادہ لمبے تھے اور نہ چھوٹے تھے ۔ متفق علیہ ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٧٨٣📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 640
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق چیزیں :
( سبق نمبر 13 )
سوال : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دودھ دینے والی اونٹنیاں کتنی تھیں..؟
جواب : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دودھ دینے والی اونٹنیاں پینتالیس تھیں،
( نشرالطیب بحوالہ زادالمعاد )
( یہ تمام چیزیں یعنی ملبوسات و مرکوبات اور دیگر جانوروں کی تعداد حالات درازمنہ کے لحاظ سے ہی جن میں سے بعض میں تو استمرار ہوتا ہے اور بعض خاص خاص مواقع درازمنہ کے لحاظ سے ہیں - )
سوال : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بکریوں کی تعداد کتنی ہے..؟
جواب : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سو بکریاں تھیں ،
اس مقدار سے زیادہ نہ ہونے دیتے تھے اور جب کوئی بچہ پیدا ہوتا تو ایک بکری ذبح کرلیتے تھے -
( زادالمعاد بحوالہ نشرالطیب ابوداؤد شریف ص ١٩ حدیث نمبر ٣ )
سوال : حجۃالوداع اور عمرۃالقضاء میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سر کے بال کاٹنے کا شرف کس کس نے حاصل کیا ..؟
جواب : یہ شرف حجۃ الوداع میں حضرت معمر بن عبداللہ نے اور عمرۃالقضاء میں خراش ابن امیہ نے حاصل کیا -
( بین السطور بخاری شریف ص ٦٣٣ )
سوال : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی گود میں جن بچوں نے پیشاب کیا وہ کتنے ہیں اور کون کون ہیں..؟
جواب : وہ پانچ ہیں -
١- سلیمان بن ہشام
٢- حضرت حسن
٣- حضرت حسین
٤- حضرت عبداللہ بن زبیر
٥- ابن ام قیس اور بعض حضرات نے ان ناموں کو مندرجہ ذیل اشعار میں کہا ہے -
قد بال فی حجرالنبی اطفال
حسن و حسین و ابن الزبير بالوا
وکذا سلیمان بن ہشام
وابن ام قیس جاء فی الختام
سبق نمبر 12 👇
https://t.me/dil_chasp_maloomat/368
🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷
1 640
"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"
🗓 ۲۶ ذوالقعدہ ١٤٤٢ هـ ↹ 07/07/2021 🗓
▪️لسٹ نمبر ❷
▪️از 201 تا 300 ممبر
▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں
🔵اسلامک کارٹون
🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے
🔵علم و ادب
🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز
🔵استادہ عفت مقبول
🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے
🔵ڈاکٹر محمد طاہر القادری
🔸ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے
🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن
🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے
🔵گپ شپ
🔸مقصد تفریحی پوسٹ مع تریحی گفتگو
🔵 مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
🔸حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات آڈیو اور ویڈیو اور کتاب پیش کی جائینگ
🔵ڈاکٹر اسرار احمد
🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے
🔵الرشیدگروپس (لائبریری)
🔸دینی و مفید کتب اور رسائل و جرائد کا عظیم سرمایہ
🔵اقبال ٹیچ چینل
🔸دیکھنے اور سیکھنا
🔵شمسی اصلاحی چینل
🔸قرآن کریم کی روز آنہ ایک آیت سیکھیں
🔵ذخیرۃ المسائل الشرعیہ
🔸مسائل سے لوگوں کوواقف کرانا
🔵اخبارات،وخبریں
🔸اخبارات وخبریں، ساتھ ہی BBC NEWS
🔵اسلامی ویو پوسٹ
🔸اسلامی،تاریخی اور مفید معلومات
🔵پاسبانِ علومِ نبوت
🔸سیرت، واقعات، مسائل دینیہ وغیرہ
🔵اقبال ٹیچ پوچھ تاچھ
🔸گرافکس سیکھنے کے لئے
🔵اردودنیا اخبار ورسائل
🔸اردو ہندی انگریزی اخبارات اور تمام ملکوں کی خبریں
🔵آداب مباشرت
🔸روز مرہ پیش آنے والے خواندگی زندگیوں کو آسان بنانے سے متعلق اکابرین
🔵گلستان علم وادب
🔸اقوال زریں ،نصیحتیں ، اردو تحریریں ،نعت رسول
🔵دلچسپ اور عجیب معلومات
🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے
🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے
🔵انوکھی مسکراہٹ
🔸لطیفے ہنسی ہنگامی کا ایک انوکھا گروپ
🔵️اسلامک گروپ
🔸قرآن و حدیث کے روشنی میں روزانہ تاریخی پوسٹ
🔵علماء وحفاظ كرام بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں
🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے
🔵اقوال زریں اچھی باتیں
🔸اقوال زریں اور اچھی باتیوں
🔵اخبارات،ومضامین
🔸اردو اخبارات، من گھڑت واقعہ کا خلاصہ
🔵مسکراتے زخم
🔸ہحضرت جھنگوی شہیدتقبلہ اللہ کے مشن کو عملی جامہ پہنانا
🔵دینی گروپ
🔸صرف دینی باتیں ہی سینڈ کی جائیں گی
🔵علماء کرام گروپ
🔸اسلامک پوسٹ
🔵پیغام زندگی
🔸کامیاب زندگی کیلئے مختصر لیکن پر اثر الفاظ
🔵جدید فقہی مسائل چینل
🔸فقہی مسائل روزانا ارسال کیئے جاتے ہیں
🔵السلاسل التدريبية
🔸عربی زبان وادب کی نشرو اشاعت اور تدریس و مشق
🔵ادبیات (ترتیب وار کتب)
🔸شاعری، ناول، تحقیقی و تنقیدی کتب کا مرکز
🔵اسلامک کوئز
🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا
🔵معلم عامل کامل کلاس
🔸عوام الناس کو آن لاین عملیات کورس سیکھانا
🔵مولانا طارق جمیل صاحب
🔸یہ چینل مولانا طارق جمیل کہ بیان کہ لیے ہے
🔵اسلامک ازکار اور حدیث
🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں سینڈ کی جاتی ہے
🔵رضا کمیٹی سمرباری دودہی کشی نگر
🔸ہندی میں سوال جواب اور ویڈیو و رکارڈینگ میں مسائل سکھنے کو میلے گا
🔵تلاوت القرآن الکریم
🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے
🔵دلچسپ معــــلومات
🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات
🔵اقوال زریں چینل
🔸فلسفی و دانشوروں کے سنہرے الفاظ، ملفوظاتِ اکابرین، اسلامی
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں
رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
1 640
🔸اولاد کی پرورش سے متعلق حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة الله عليه کی چند ضروری ہدایات۔🔸
( قسط نمبر 1 )
(1) عورتوں میں عادت ہے کہ بچوں کو جن بھوت اور دوسری ڈراؤنی چیزوں سے ڈراتی ہیں یہ بہت غلط بات ہے اس سے بچے کا دل کمزور ہوتا ہے،
ماں کو چاہیۓ بچے کو باپ سے ڈراتی رہے،
(2) اگر لڑکا ہو تو اسکے سر پر بال مت بڑھاؤ اور اگر لڑکی ہے تو جب تک پردے میں بیٹھنے کے قابل نا ہوجاۓ زیور مت پہناؤ۔ اس سے ایک تو جان کا خطرہ رہتا ہے اور دوسری بات کہ بچپن سے ہی زیور کا شوق دل میں ہونا اچھی بات نہیں،
(3) بچوں کے ہاتھوں سے غریبوں کو کھانا، کپڑا پیسہ اور ایسی چیزیں دلوایا کریں۔ اسی طرح کھانے پینے کی چیزیں انکے بھائ بہنوں کو یا اور بچوں کو تقسیم کرایا کرو تاکہ آپکے بچوں میں سخاوت کی عادت ہو،
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
1 640
🔷🌻🔷🌻🔷🌻🔷🌻🔷🌻🔷🌻🔷🌻🔷🌻
سب سے پہلا کرکٹ ورلڈ کپ 1975 کو انگلینڈ میں کھیلا گیا تھا،
جس میں 8 ٹیموں کے درمیان کل 15 میچ ہوئے تھے۔
جو کہ 60 اووروں کا میچ تھا
اور جس میں ویسٹ انڈیز کی جیت ہوئی تھی،
🔷🌻🔷🌻🔷🌻🔷🌻🔷🌻🔷🌻🔷🌻🔷🌻
1 640
🌼💕🌼💕
💕🍃💕
🌼💕
💕
🔷 بِسْـ۔۔۔۔۔۔۔ـمِ اللّٰهِ الـ۔۔۔ـرَّحْمٰنِ الـ۔۔۔۔۔۔ـرَّحِيْمِ 🔷
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
💠✿► طب نبوی سے علاج ◄✿💠
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
🔷 زہر اور جادو سے حفاظت 🔷
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص صبح صبح (بغیرکچھ کھائے پیے) مدینہ کی سات عجوہ کھجوریں استعمال کرلے اس کو نہ تو اس دن زہر سے نقصان ہوگا اور نہ جادو کا اثر ہوگا
[ بخاری: 5769،عن سعد رضی اللہ عنہ ]
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🌼💕
💕🍃💕
🌼💕🌼💕
1 640
🌼💕🌼💕
💕🍃💕
🌼💕
💕
💦 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ💦
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
💠✿► طب نبوی سے علاج ◄✿💠
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
🌸🍃 زہراور جادو سے حفاظت 🍃🌸
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص صبح صبح (بغیرکچھ کھائے پیے) مدینہ کی سات عجوہ کھجوریں استعمال کرلے اس کو نہ تو اس دن زہر سے نقصان ہوگا اور نہ جادو کا اثرہوگا
[ بخاری: 5769،عن سعد رضی اللہ عنہ ]
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🌼💕
💕🍃💕
🌼💕🌼💕
1 640
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜23 ذی القـعـــــدہ 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜05 جــولائی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜21 اســاڑھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز سوموار Monday🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
نہ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہتھیلی سے زیادہ نرم و نازک کوئی حریر و دیباج میرے ہاتھوں نے کبھی چھوا اور نہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشبو سے زیادہ بہتر اور پاکیزہ کوئی خوشبو یا عطر سونگھا۔
(صحیح بخاری ٣٥٦١📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 640
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
🔷 آج تک دنیا میں کوئی بھی کتا 🐕 29 سال سے زیادہ نہیں جیا ہے،
🔷 لڑکیوں کے بالوں کے مقابلے میں لڑکوں کے بال زیادہ تیزی سے بڑھتے ہیں،،
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
1 640
🌿❤️🌿❤️🌿❤️🌿❤️🌿❤️🌿❤️🌿❤️🌿❤️
١... بھارت میں ویلنٹائن ڈے کے 9 ماہ بعد 14 نومبر کو بچوں کا دن منایا جاتا ہے،
٢... ہندوستان میں دنیا کی کسی بھی قوم سے زیادہ مساجد (300،000 مساجد) ہیں،
🌿❤️🌿❤️🌿❤️🌿❤️🌿❤️🌿❤️🌿❤️🌿❤️
1 640
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
Fact 🤔
ہندوستان کی ایئر لائن صرف خواتین فلائٹ اٹینڈینٹ کو ملازمت پر رکھتی ہے کیونکہ وہ ہلکے ہوتے ہیں ،
لہذا وہ ہر سال 500،000 امریکی ڈالر تک ایندھن میں بچت کرتے ہیں،،
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
1 640
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜22 ذی القـعـــــدہ 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜04 جــولائی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜20 اســاڑھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز اتــوار Sunday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت ابو طفیل ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے آپ کی رنگت سرخی مائل سفید تھی اور آپ کا قد درمیانہ تھا ۔ رواہ مسلم
(مشکوۃ المصابیح٥٧٨٥📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 640
"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"
🗓 ۲۱ ذوالقعدہ ١٤٤٢ هـ ↹ 03/07/2021 🗓
▪️لسٹ نمبر ❷
▪️از 201 تا 300 ممبر
▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
🔵اردو شاعری پوسٹ
🔸بہترین اقوال و اسٹیٹس ویڈیوز اور ڈیپی وغیرہ
🔵تلاوت القرآن الکریم
🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے
🔵دلچسپ معــــلومات
🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات
🔵اقوال زریں چینل
🔸فلسفی و دانشوروں کے سنہرے الفاظ، ملفوظاتِ اکابرین، اسلامی
🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں
🔵اسلامک کارٹون
🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے
🔵علم و ادب
🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز
🔵استادہ عفت مقبول
🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے
🔵ڈاکٹر محمد طاہر القادری
🔸ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے
🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن
🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے
🔵گپ شپ
🔸مقصد تفریحی پوسٹ مع تریحی گفتگو
🔵 مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
🔸حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات آڈیو اور ویڈیو اور کتاب پیش کی جائینگ
🔵ڈاکٹر اسرار احمد
🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے
🔵الرشیدگروپس (لائبریری)
🔸دینی و مفید کتب اور رسائل و جرائد کا عظیم سرمایہ
🔵اقبال ٹیچ چینل
🔸دیکھنے اور سیکھنا
🔵شمسی اصلاحی چینل
🔸قرآن کریم کی روز آنہ ایک آیت سیکھیں
🔵ذخیرۃ المسائل الشرعیہ
🔸مسائل سے لوگوں کوواقف کرانا
🔵اخبارات،وخبریں
🔸اخبارات وخبریں، ساتھ ہی BBC NEWS
🔵اسلامی ویو پوسٹ
🔸اسلامی،تاریخی اور مفید معلومات
🔵پاسبانِ علومِ نبوت
🔸سیرت، واقعات، مسائل دینیہ وغیرہ
🔵اقبال ٹیچ پوچھ تاچھ
🔸گرافکس سیکھنے کے لئے
🔵اردودنیا اخبار ورسائل
🔸اردو ہندی انگریزی اخبارات اور تمام ملکوں کی خبریں
🔵آداب مباشرت
🔸روز مرہ پیش آنے والے خواندگی زندگیوں کو آسان بنانے سے متعلق اکابرین
🔵گلستان علم وادب
🔸اقوال زریں ،نصیحتیں ، اردو تحریریں ،نعت رسول
🔵دلچسپ اور عجیب معلومات
🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے
🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے
🔵انوکھی مسکراہٹ
🔸لطیفے ہنسی ہنگامی کا ایک انوکھا گروپ
🔵️اسلامک گروپ
🔸قرآن و حدیث کے روشنی میں روزانہ تاریخی پوسٹ
🔵علماء وحفاظ كرام بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں
🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے
🔵اقوال زریں اچھی باتیں
🔸اقوال زریں اور اچھی باتیوں
🔵اخبارات،ومضامین
🔸اردو اخبارات، من گھڑت واقعہ کا خلاصہ
🔵مسکراتے زخم
🔸ہحضرت جھنگوی شہیدتقبلہ اللہ کے مشن کو عملی جامہ پہنانا
🔵دینی گروپ
🔸صرف دینی باتیں ہی سینڈ کی جائیں گی
🔵علماء کرام گروپ
🔸اسلامک پوسٹ
🔵پیغام زندگی
🔸کامیاب زندگی کیلئے مختصر لیکن پر اثر الفاظ
🔵جدید فقہی مسائل چینل
🔸فقہی مسائل روزانا ارسال کیئے جاتے ہیں
🔵السلاسل التدريبية
🔸عربی زبان وادب کی نشرو اشاعت اور تدریس و مشق
🔵ادبیات (ترتیب وار کتب)
🔸شاعری، ناول، تحقیقی و تنقیدی کتب کا مرکز
🔵اسلامک کوئز
🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا
🔵معلم عامل کامل علاج
🔸روحانی وجسمانی بیماریوں کا علاج گاہ
🔵مولانا طارق جمیل صاحب
🔸یہ چینل مولانا طارق جمیل کہ بیان کہ لیے ہے
🔵اسلامک ازکار اور حدیث
🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں سینڈ کی جاتی ہے
🔵رضا کمیٹی سمرباری دودہی کشی نگر
🔸ہندی میں سوال جواب اور ویڈیو و رکارڈینگ میں مسائل سکھنے کو میلے گا
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں
رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
1 640
🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷
Depression
آج کل کی کوئی مــرض نہیں ہـے ،
یہ صــدیوں سے چل رہا ہـے ، لیکن اکیسویں صــدی میں اس کا اثر پہلــے کے مقابلـــے میں 10 گنا زیادہ بڑھ گیـا ہـے
🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷
1 640
Depression
ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ڈرامہ کے لوگ اور کومیڈی کرنے والے لوگ عام لوگوں کی نسبت depression کا زیادہ خطرہ رکھتے ہیں،
گیتا میں یہ بھی کہا ہے کہ اگر کوئی شخص زیادہ سے زیادہ ہنستا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ اندر سے تنہا ہے،
🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓
1 640
🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓
1. انسانوں نے کتے کو پالتو جانور کی طرح اپنے ساتھ 30 ہزار سال پہلے رکھنا شروع کیا تھا،
2..ایک وقت میں کتوں اور بھیڑیوں کے آباؤ اجداد ایک جیسے تھے،
اسی وجہ سے ، آج بھی دونوں پرجاتیوں کا ڈی این اے 99.9٪ ملتا جلتا ہے،،
🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓
