474
Subscribers
-324 hours
No data7 days
+130 days
Posts Archive
سلفی منہج کی روشنی میں سگریٹ نوشی کا حکم - العلماء
https://alulama.org/salafi-manhaj-ki-roshni-mein-cigarette-noshi-ka-hukm/
۔
نماز میں مٹھی باندھنا
مختلف علماء
https://salafitehqiqimaqalat.blogspot.com/2026/08/blog-post.html
جوائین ان :
https://chat.whatsapp.com/C2r2vxRqVuE9Nj09dDMkpE?mode=gi_t
۔
ختمِ نبوت پر چالیس (40) دلائل
https://zubairalizai.com/blog/khatm-e-naboowat-40-evidences/
مضبوط شخصیت کا مطلب ضد کرنا اور اپنی رائے پر اصرار کرنا نہیں ہوتا -
بلکہ مضبوط شخصیت کا مالک انسان اپنی گفتگو میں لچکدار ہوتا ہے اور حق تک پہنچنے کے لیے اپنے ارد گرد کے لوگوں سے مشورہ کرتا ہے۔
اس امت کے قائد (نبی کریم ﷺ) کے لیے اللہ تعالیٰ کی نصیحت/حکم کو سنیے:
"پس آپ ان کو معاف کر دیجیے، ان کے لیے بخشش کی دعا کیجیے، اور معاملے میں ان سے مشورہ لیجیے۔"
اے اللہ! ہمارے اخلاق کو اپنے نبی کے اخلاق جیسا بنا دے۔
