474
Subscribers
-324 hours
No data7 days
+130 days
Posts Archive
nepal kicgard o daldal bun gaya
https://youtube.com/shorts/zEapvWjzKb8?si=P_1KqApNoXA5JXI4
n
*کچھ لوگ پھـولوں کی مانِنـد ہوتے ہیں*
*خوشـبو دار ، نازک اور رنگـوں سے بھرے ہوئے۔۔!!*✨♥️
*کیا بددعا سے کسی کی موت بھی ہو سکتی ہے؟*
https://whatsapp.com/channel/0029Vb8ADQc7z4kelurn9H3v/1160
۔
*سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پر پھونک مار کر بیٹے کو پلاتی ہوں کیا شرعاً دم کا یہ طریقہ درست ہے*
۔
اسلام میں حیاء کی اہمیت: قرآن و سنت کی روشنی میں حیاء، ایمان اور ...
https://tohed.com/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%85%DB%8C%D8%AA-%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%D9%88-%D8%B3%D9%86%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D9%88/
Repost from سلفی تحقیقی اسلامی لائبریری
۔
ریڈ الرٹ
ابلیس کی اہم میٹنگ
https://telegram.me/salafitehqiqikutub/1595
ہ ےےےےےے ہ
عن جابر ، قال: قال رسول الله ﷺ : " إن إبليس يضع عرشه على الماء، ثم يبعث سراياه فادناهم منه منزلة اعظمهم فتنة، يجيء احدهم، فيقول: فعلت كذا وكذا، فيقول: ما صنعت شيئا، قال: ثم يجيء احدهم، فيقول: ما تركته حتى فرقت بينه وبين امراته، قال: فيدنيه منه، ويقول: نعم انت "، قال الاعمش: اراه قال فيلتزمه.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
” ابلیس اپنا تخت پانی پر بچھاتا ہے پھر وہ اپنے لشکر روانہ کرتا ہے۔ اس کے سب سے زیادہ قریب وہ ہوتا ہے جو سب سے بڑا فتنہ ڈالتا ہے۔ ان میں سے ایک آ کر کہتا ہے: میں نے فلاں فلاں کام کیا ہے، وہ کہتا ہے: تم نے کچھ نہیں کیا۔ پھر ان میں سے ایک آ کر کہتا ہے: میں نے اس شخص کو (جس کے ساتھ میں تھا) اس وقت تک نہیں چھوڑا، یہاں تک کہ اس کے اور اس کی بیوی کے درمیان تفریق کرا دی۔ وہ کہتا ہے: تو وہ اسے اپنے قریب کرتا ہے اور کہتا ہے: تم سب سے بہتر ہو“۔ اعمش نے کہا: میرا خیال ہے اس (ابوسفیان طلحہ بن نافع) نے کہا: ” پھر وہ اسے اپنے ساتھ لگا لیتا ہے “ ۔
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
میاں بیوی میں فراق اور جدائی پیدا کرنا، شیطان کا سب سے بڑھ کر محبوب مشغلہ ہے اور یہی سب سے بڑا فتنہ ہے جس کو برپا کرنے والا شیطان کو بہت محبوب ہے کیونکہ میاں بیوی معاشرہ کی بنیادی اکائی ہے، ان کے باہمی تنازع سے دو خاندان اور ان کے متعلقین اور متوسلین متاثر ہوتے ہیں اور فتنہ فساد کا میدان بہت وسیع اور گہرا ہو جاتا ہے، جو بسا اوقات قتل و غارت تک پہنچ جاتا ہے۔
( تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث نمبر 7106 )
ہ ےےےےےے ہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺپ إِنَّ إِبْلِيسَ يَضَعُ عَرْشَهُ عَلَى المَاء ثمَّ يبْعَث سراياه فَأَدْنَاهُمْ مِنْهُ مَنْزِلَةً أَعْظَمُهُمْ فِتْنَةً يَجِيءُ أَحَدُهُمْ فَيَقُولُ فَعَلَتُ كَذَا وَكَذَا فَيَقُولُ مَا صَنَعْتَ شَيْئًا قَالَ ثُمَّ يَجِيءُ أَحَدُهُمْ فَيَقُولُ مَا تَرَكَتُهُ حَتَّى فَرَّقَتْ بَيْنَهُ وَ بَيْنَ امْرَأَتِهِ قَالَ فَيُدْنِيهِ مِنْهُ وَيَقُولُ نَعَمْ أَنْتَ قَالَ الْأَعْمَشُ أرَاهُ قَالَ فيلتزمه
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
” شیطان اپنا تخت پانی یعنی سمندر پر بچھاتا ہے ( اور اس پر بادشاہوں کی طرح بیٹھ کر ) پھر اپنی فوجوں اور سپاہیوں کو لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے بھیجتا ہے ( یعنی انہیں حکم دیتا ہے کہ دنیا بھر میں پھیل کر لوگوں کو گمراہ کریں ۔ چنانچہ وہ گمراہ کر کے واپس اپنے بادشاہ شیطان ابلیس کے پاس آتے ہیں اور اپنے گمراہی کے کارناموں کو اپنے بڑے شیطان کے پاس بیان کرتے ہیں ) جو زیادہ لوگوں کو گمراہ کر کے فتنے میں ڈالے گا وہ سب سے زیادہ مرتبے میں بڑے شیطان کے قریب ہوگا، ان میں سے ایک اپنے سردار کے پاس آتا ہے اور کہتا ہے میں نے ایسا اور ایسا کیا ہے ( یعنی فلاں فلاں کو گمراہ کیا، کسی سے چوری کرائی ہے اور کسی سے زنا اور بدکاری وغیرہ کرا دی ہے ) یہ سردار ابلیس کہتا ہے تو نے کچھ نہیں کیا ( تو حرام خور سپاہی ہے) “ ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
” پھر اس کے بعد ایک شیطان سپاہی آتا ہے اور کہتا ہے کہ میں نے اس کو نہیں چھوڑا یہاں تک کہ میاں بیوی کے درمیان جدائی کرا دی ہے ( یعنی طلاق بائن دلوا دی ہے ت) “، آپ ﷺ نے فرمایا:
”بڑا سردار شیطان اسے اپنے قریب کر لیتا ہے اور کہتا ہے ہاں صرف تو نے ہی اچھا کام کیا ہے اور وفاداری کے حق کو پورا کر دیا ہے ۔ “
حدیث کے راوی اعمش کہتے ہیں کہ شیطان اس سپاہی کو اپنے گلے لگا لیتا ہے۔
➊ ان تمام صحیح روایات سے ابلیس، شیاطین اور جنوں کا وجود اور ان کا انسانوں پر اثر انداز ہونا ثابت ہوتا ہے۔
➋ بڑا شیطان ابلیس جس نے آدم علیہ السلام کو سجدہ نہیں کیا تھا، ہر جگہ نہیں ہوتا بلکہ کسی سمندر پر اپنا تخت بچھا کر بیٹھا ہوا ہے۔
➌ دو مسلمانوں کے درمیان جدائی پر شیطان بہت خوش ہوتا ہے۔
➍ شیطان اعظم کے بہت سے ماتحت ( جنوں اور انسانوں میں سے ) اس زمین پر دن رات شیطانی احکامات پر عمل پیرا ہیں۔
( اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح ، حدیث نمبر 71 )
ہ ےےےےےے ہ
جوائین ان :
https://telegram.me/salafitehqiqikutub/1595
# شیطان کا دربار ، ابلیس کا عرش
۔
Kya Allah 70 Maon Se Zyada Pyar Karta Hai?
Assalam-o-Alaikum! Is video shaikh ne Allah Ta'ala ki us behisab rehmat ka zikr kiya hai quran o hadees jiska andaza lagana insani aqal se bahar hai.
Aksar kaha jata hai ke Allah 70 maon se zyada pyar karta hai, iska asal mafhoom humein us Sahih Hadees se milta hai jo Hazrat Umar (R.Z) ne bayan ki. Jab ek maa apne bichre huye bache ko seene se lagati hai, toh uski mamta dekh kar Nabi-e-Kareem (S.A.W) ne hamein samjhaya ke hamara Khaliq humse isse kahin zyada mohabbat aur raham karta hai.
https://www.facebook.com/share/1LeJ9Z7j6Q/
n
