Wilayat Media | ولايت ميڈیا
Open in Telegram
شہداء، علماء اور برجستہ شخصیات کی تقاریر، بیانات، تحریریں، وصیتیں، سوانح حیات نیز تحقیق اور حالات حاضرہ کے تناظر میں مضامین، مقالہ جات اور اسلام و تاریخ اسلام پر لکھی گئی تجزیاتی کتب سے اقتباسات؛ ویڈیوز، پوسٹرز اور تحریری شکل میں۔
Show more1 917
Subscribers
-224 hours
-37 days
-530 days
Data loading in progress...
Similar Channels
Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
September '26
September '26
+9
in 0 channels
August '26
+20
in 0 channels
Get PRO
July '26
+28
in 0 channels
Get PRO
June '26
+24
in 0 channels
Get PRO
May '26
+31
in 0 channels
Get PRO
April '26
+34
in 0 channels
Get PRO
March '26
+30
in 0 channels
Get PRO
February '26
+18
in 0 channels
Get PRO
January '26
+10
in 0 channels
Get PRO
December '25
+13
in 0 channels
Get PRO
November '25
+16
in 0 channels
Get PRO
October '25
+37
in 0 channels
Get PRO
September '25
+22
in 0 channels
Get PRO
August '25
+26
in 0 channels
Get PRO
July '25
+32
in 0 channels
Get PRO
June '25
+42
in 0 channels
Get PRO
May '25
+28
in 3 channels
Get PRO
April '25
+23
in 0 channels
Get PRO
March '25
+36
in 0 channels
Get PRO
February '25
+27
in 0 channels
Get PRO
January '25
+55
in 0 channels
Get PRO
December '24
+93
in 1 channels
Get PRO
November '24
+92
in 0 channels
Get PRO
October '24
+165
in 0 channels
Get PRO
September '24
+112
in 0 channels
Get PRO
August '24
+128
in 1 channels
Get PRO
July '24
+78
in 0 channels
Get PRO
June '24
+64
in 0 channels
Get PRO
May '24
+69
in 0 channels
Get PRO
April '24
+90
in 0 channels
Get PRO
March '24
+68
in 0 channels
Get PRO
February '24
+73
in 1 channels
Get PRO
January '24
+87
in 1 channels
Get PRO
December '23
+68
in 1 channels
Get PRO
November '23
+18
in 1 channels
Get PRO
October '23
+25
in 0 channels
Get PRO
September '23
+13
in 0 channels
Get PRO
August '23
+15
in 0 channels
Get PRO
July '23
+16
in 0 channels
Get PRO
June '23
+11
in 0 channels
Get PRO
May '23
+16
in 0 channels
Get PRO
April '23
+20
in 0 channels
Get PRO
March '23
+19
in 0 channels
Get PRO
February '23
+9
in 0 channels
Get PRO
January '23
+20
in 0 channels
Get PRO
December '22
+21
in 0 channels
Get PRO
November '22
+24
in 0 channels
Get PRO
October '22
+11
in 0 channels
Get PRO
September '22
+16
in 0 channels
Get PRO
August '22
+24
in 0 channels
Get PRO
July '22
+22
in 0 channels
Get PRO
June '22
+12
in 0 channels
Get PRO
May '22
+27
in 0 channels
Get PRO
April '22
+20
in 0 channels
Get PRO
March '22
+17
in 0 channels
Get PRO
February '22
+18
in 0 channels
Get PRO
January '22
+33
in 0 channels
Get PRO
December '21
+23
in 0 channels
Get PRO
November '21
+23
in 0 channels
Get PRO
October '21
+28
in 0 channels
Get PRO
September '21
+21
in 0 channels
Get PRO
August '21
+23
in 0 channels
Get PRO
July '21
+18
in 0 channels
Get PRO
June '21
+19
in 0 channels
Get PRO
May '21
+54
in 0 channels
Get PRO
April '21
+47
in 0 channels
Get PRO
March '21
+56
in 0 channels
Get PRO
February '21
+68
in 0 channels
Get PRO
January '21
+647
in 0 channels
Get PRO
December '20
+1 186
in 0 channels
| Date | Subscriber Growth | Mentions | Channels | |
| 09 September | +3 | |||
| 08 September | 0 | |||
| 07 September | +1 | |||
| 06 September | 0 | |||
| 05 September | +1 | |||
| 04 September | +3 | |||
| 03 September | 0 | |||
| 02 September | 0 | |||
| 01 September | +1 |
Channel Posts
| 2 | 🎦 حیدرؑ کے لشکر کی للکار | ترانہ: حسن شالبافان
حضرت امام حسینؑ کے تاریخی فرمان هَيْهَاتَ مِنَّا الذِّلَّةُ یعنی ذلت ہم سے کوسوں دور ہے سے لے کر آج تک ہر حسینی نے ذلت کو چھوڑ کر عزت کا راستہ اپنایا ہے۔ عزت کے راستے میں قربانیاں دینے سے بھی دریغ نہیں کیا۔ خدا کی نصرت استقامت کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ یہ پُرجوش ترانہ شجاعتِ علویؑ، حماسۂ حسینیؑ، حبِّ وطن اور استقامت کی ترجمانی کرتا ہے۔ یہ بہترین اور انقلابی ترانہ معروف ایرانی مداح حسن شالبافان کی آواز میں سامعین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #حسن_شالبافان #حیدر #لشکر_کی_للکار #شمشیر #ذلت #دور #بہادر #لشکر #وطن #محبت #مرحَب #رستم #ایران #دُلدُل #فتاح #خیبر #قائد #ایمان #فاروق #اعظم #ظاہر #باطن #حق_الیقین #دین_کا_سردار #مضبوط_رسی #مکھی
Duration: 03:36
wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp | 23 |
| 3 | No text... | 20 |
| 4 | 📸 انقلاب اسلامی؛ قربانی کی ضرورت
انقلاب کی راہ میں اور اس کی کامیابی کی راہ میں قربانی دینا اور قربان ہونا، ناگزیر (اور ضروری) ہے، خصوصاً ایسا انقلاب جو اللہ کی خاطر، اس کے دین کی خاطر، مستضعفین (کمزور کئے گئے لوگوں) کی نجات کے لیے، اور دنیا کو لوٹنے والے اور مستکبروں کی امیدوں کو ختم کرنے کے لیے ہو۔
امام خمینیؒ
صحیفه امام، جلد 16، صفحہ 367
#ولایت_میڈیا #پوسٹر #امام_خمینی #انقلاب_اسلامی #قربانی_کی_ضرورت #کامیابی #قربان_ہونا #اللہ #دین #مستضعفین #نجات #دنیا #مستکبروں
wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp | 36 |
| 5 | No text... | 58 |
| 6 | 🎦 فتح کا راز؛ کثرتِ لشکر یا اللہ پر توکل؟ | آیت اللہ میر باقری
آیت اللہ میر باقری نے بیان کیا کہ کیا صرف بڑی تعداد اور مضبوط لشکر فتح کی ضمانت بن سکتے ہیں؟ جنگِ حنین میں مسلمانوں کو اپنی کثرت پر جب ناز ہوا تھا تو کیا اس کا فائدہ ہوا؟ کیا ان کی بڑی تعداد اور طاقت اس وقت ان کے کسی کام آئی؟ کیا اپنی طاقت پر بھروسہ انسان کو اللہ کی نصرت سے غافل نہیں کر دیتا؟ سخت حالات میں دل کا سکون اللہ کی نصرت کی علامت کیسے بنتا ہے؟ کیا حقیقی فتح کا راز لشکر کی کثرت میں ہے یا اللہ پر توکل میں؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کیلئے آیت اللہ میر باقری کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #آیت_اللہ #میر_باقری #ویڈیو #توکل #سخت_حالات #سکون #فتح #جنگِ_حنین #کثرت #لشکر #اسلحہ #وسائل #برتری #خون #فاتح #مسلمان #مکہ #طائف #قرآن #کثرت #اصول #قوم #چالیس_روزہ_جنگ #انسان #امریکہ
Duration: 02:57
wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp | 57 |
| 7 | No text... | 51 |
| 8 | 📸 اسلام پر اتحاد؛ عظیم نتائج
اسلام پر متحد رہنے سے انسان میں مافوقِ فطرت طاقت اور مافوقِ فطرت شجاعت پیدا ہوتی ہے۔
امام خمینیؒ
15 اگست 1979
جس دن مسلمان ملّت متحد ہو کر عالمی معاملات میں مؤثر طور پر حصہ لے گی (شامل ہوگی)، یقیناً اس کے درپیش مسائل اس کے حق میں حل ہو جائیں گے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
7 دسمبر 2010
اسلامی امت کے پاس بہت سی صلاحیتیں اور مشترکہ مفادات ہیں، جو خطے اور دنیا کے مستقبل کے نئے نظام اور نقشے کی تشکیل کریں گے۔
ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای
26 مئی 2026
#ولایت_میڈیا #اسلام #اتحاد #عظیم_نتائج #انسان #طاقت #فطرت #شجاعت #مسلمان_ملت #معاملات #مسائل #مشترکہ_مفادات #دنیا #نظام
wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp | 61 |
| 9 | No text... | 68 |
| 10 | 🎦 نظامِ سرمایہ داری؛ نفسانی خواہشات کا کاروبار | سید محمد حسین راجی
دشمن ہمارے اندر لالچ کو بڑھا کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کر رہا ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ہماری خواہشات اور لالچ کو کس طرح استعمال کیا جاتا ہے؟ کیا اشتہارات صرف چیزیں دکھاتے ہیں یا ہماری خواہشات کو بھی کنٹرول کرتے ہیں؟ کیا کاروباری مفادات کے لیے معاشرے کے رجحانات کو تبدیل کیا جا سکتا ہے؟ کیا آزادی اور برابری جیسے نعروں کو بھی تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے؟ کیا لالچ کو مسلسل بڑھایا جائے تو انسان اپنی صحت اور مفاد کو بھی نظرانداز کر سکتا ہے؟ آخر ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت کیوں ہے کہ ہماری خواہشات کو کون اور کس مقصد کے لیے تحریک دے رہا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کو جاننے کے لیے حجت الاسلام سید محمد حسین راجی کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #محمد_حسین #راجی #سرمایہ_داری #کار_و_بار #سرمایہ_دارانہ_نظام #لالچ #اشتہارات #تمباکو #فیکٹری #جارج_واشنگٹن #سگریٹ #ایڈورڈ_برنیز #ماہرِ_نفسیات #نعرہ #برابری #حقوق #مردانہ_علامت #آزادی #مشعل #انقلاب #سڑک
Duration: 02:35
wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp | 71 |
| 11 | No text... | 60 |
| 12 | 📸 اسلامی مجاہدین کی مدد؛ شرعی فریضہ
انقلابِ اسلامی کے لیے اہلِ سنت کے مجاہدین، جیسے حماس اور جہادِ اسلامی، اور شیعہ مجاہدین، جیسے حزب اللہ اور اَمَل کی مدد کرنا یکساں طور پر شرعی فرض ہے، اور وہ (انقلاب اسلامی کا ہر حامی) اس کے بارے میں شرعی ذمہ داری محسوس کرتا ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
3 فروری 2012
#ولایت_میڈیا #پوسٹر #شہید_امام_خامنہ_ای #مجاہدین #مدد #شرعی_فریضہ #انقلاب_اسلامی #اہل_سنت #حماس #جہاد_اسلامی #شیعہ #حزب_اللہ
wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp | 66 |
| 13 | No text... | 87 |
| 14 | 🎦 شہید امام خامنہ ایؒ اور خونِ شہدا کا انتقام | آیت اللہ علی رضا اعرافی
آیت اللہ علی رضا اعرافی نے شہداء کے خون اور اس سے وابستہ عزم کے حوالے سے ایک اہم نکتہ بیان کیا ہے۔ شہداء کا خون صرف ماضی کی ایک یاد نہیں، بلکہ ایک ایسا عہد ہے جو نسلوں کے دلوں میں زندہ رہتا ہے۔ یہ عہد، وفاداری، استقامت اور اپنے اصولوں پر ثابت قدم رہنے کا پیغام دیتا ہے۔ آخر یہ انتقام کس کا ہے اور اس کے پیچھے کیا سوچ اور عزم کارفرما ہے؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کیلئے آیت اللہ علی رضا اعرافی کی مکمل ویڈیو ملاحظہ کریں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #آیت_اللہ #علی_رضا_اعرافی #خونِ_شہداء #بدلہ #ملت #مطالبہ #سوگوار #شہداء #خون_کا_انتقام #ایران #امتِ_اسلامی #قصاص #سالارِ_شہداء #خون #عظیم_قوم #محورِ_مقاومت #قصاص #مغالطہ #عہد
Duration: 02:38
wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp | 87 |
| 15 | No text... | 76 |
| 16 | 📸 عبادت کی روح؛ شکرگزاری
رسولِ خداؐ کی ایک زوجہ نے آپؐ سے پوچھا: آپ اتنا کیوں روتے اور آنسو بہاتے ہیں، حالانکہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو عذاب نہ دینے کی ضمانت دے رکھی ہے؟ آپؐ نے فرمایا: "کیا میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں؟" اب جبکہ اللہ تعالیٰ نے مجھے بخش دیا ہے اور مجھ پر کرم فرمایا ہے، تو کیا مجھے اس کا شکر گزار بندہ نہیں بننا چاہیے؟ اس فرمان کا مطلب یہ ہے کہ رسولِ خداؐ کا (خدا کی) عبادت کرنا، جہنم کے خوف کی وجہ سے نہیں تھا، بلکہ آپؐ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کے لیے عبادت کرتے تھے۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
30 مئی 2012
#ولایت_میڈیا #پوسٹر #آیت_اللہ_محمد_تقی_مصباح_یزدی #مصباح_یزدی #آیت_مصباح_یزدی #عبادت #روح #شکر_گزاری #رسول_خدا #زوجہ #آنسو #اللہ #عذاب #ضمانت #شکر #بندہ #کرم
wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp | 78 |
| 17 | No text... | 73 |
| 18 | 🎦 کربلا بپا ہوگی | شہید امام خامنہ ایؒ
قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ کیا تاریخ ہمیں یہ نہیں سکھاتی کہ اسلامی حکومت جب امامت کے محور سے دور ہو جائے تو کیا نتائج سامنے آتے ہیں؟ کیا حکومت کا دینی مرکز سے نکل کر دنیا طلب لوگوں کے ہاتھوں میں چلے جانا، کربلا جیسے سانحے کی راہ ہموار نہیں کرتا؟ کیا آج بھی دشمن کی بنیادی سازش یہی نہیں کہ مسلمانوں کو ان کے حقیقی دینی محور سے دور کر دیا جائے؟ کیا ایک بیدار اور متحد قوم دشمن کو اپنے فیصلے مسلط کرنے کا موقع دے سکتی ہے؟ کیا امام حسینؑ کا یہ فرمان ہمارے لیے ہمیشہ کا پیغام نہیں کہ «مِثْلِي لَا يُبَايِعُ مِثْلَ يَزِيدَ»؟ اور کیا «هَيْهَاتَ مِنَّا الذِّلَّةُ» آج بھی عزت، آزادی اور استقامت کا روشن پیغام نہیں؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #حکومت #حقیقی_محور #امام_معصوم #دشمن #کربلا #تاریخ #صدرِ_اسلام #نقصان #اسلامی_حکومت #سلطنت #امام_حسن #مصلحت #تحمیل
Duration: 03:21
wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp | 73 |
| 19 | No text... | 68 |
| 20 | 📸 آواز پہچانیں؛ خدا کی ترجمان یا شیطان کی؟
آج ہر وہ آواز جو عالمِ اسلام کے اتحاد کی دعوت دے، وہ ایک الٰہی آواز ہے، وہ الله کی ترجمان آواز ہے اور ہر وہ آواز اور زبان جو مسلمان قوموں، اسلامی مذاہب اور اسلام کے مختلف گروہوں کو ایک دوسرے سے دشمنی پر اُکسائے، اور ان کے درمیان ایک دوسرے کے خلاف تعصبات کو بھڑکائے، وہ شیطان کی ترجمان آواز ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
8 جون 2013
#ولایت_میڈیا #پوسٹر #شہید_امام_خامنہ_ای #آواز #خدا #ترجمان #شیطان #اسلام #اتحاد #دعوت #الہی_آواز #اسلامی_مذاہب #تعصبات #شیطان
wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp | 83 |
