Jalaluddin Qasmi
Open in Telegram
Shaikh Jalaluddin Qasmi's official Telegram Channel. One of the most prominent islamic Scholars from India, famous for his matchless style of delivering lectures and Quoting ahadith with Arabic SANAd & MATAN And Sanskrit Ashloks.
Show more994
Subscribers
No data24 hours
+87 days
+2230 days
Posts Archive
Repost from آؤسَلَفِیَت کوسمجھیں
﷽✯ درس قرآن وحدیث
𝑺𝒂𝒎𝒂'𝒆𝒆𝒏 𝒘𝒐 𝑺𝒂𝒎𝒊𝒂'𝒂𝒕
𝓐𝓼𝓼𝓪𝓵𝓪𝓶𝓾𝓐𝓵𝓪𝓲𝓴𝓾𝓶 𝔀𝓪 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓽𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱𝓲 𝔀𝓪 𝓑𝓪𝓻𝓪𝓴𝓪𝓽𝓾𝓱 🔊𝑺𝒂𝒎𝒂𝒂'𝒕 𝒇𝒂𝒓𝒎𝒂𝒚𝒆'𝒏
موضوع◁رد شیعت» شیعہ مذہب غلط کیوں
𝕥𝕠𝕡𝕚𝕔▷«Rad e Shiyat» Shiya Mazhab Ghalat Kyu'n https://youtu.be/uYH0XRfV4LU
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَمَنۡ يُّشَاقِقِ الرَّسُوۡلَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا تَبَيَّنَ لَـهُ الۡهُدٰى وَ يَـتَّبِعۡ غَيۡرَ سَبِيۡلِ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ نُوَلِّهٖ مَا تَوَلّٰى وَنُصۡلِهٖ جَهَـنَّمَ ؕ وَسَآءَتۡ مَصِيۡرًا ۞ سورة النساء آية ٥١١ ترجمہ:جو شخص باوجود راہ ہدایت کے واضح ہوجانے کے بھی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے خلاف کرے اور تمام مومنوں کی راہ چھوڑ کر چلے، ہم اسے ادھر ہی متوجہ کردیں گے جدھر وہ خود متوجہ ہو اور دوزخ میں ڈال دیں گے وہ پہنچنے کی بہت ہی بری جگہ ہے۔
قُلۡ هٰذِهٖ سَبِيۡلِىۡۤ اَدۡعُوۡۤا اِلَى اللّٰهِ ۚ عَلٰى بَصِيۡرَةٍ اَنَا وَمَنِ اتَّبَعَنِىۡؕ وَسُبۡحٰنَ اللّٰهِ وَمَاۤ اَنَا مِنَ الۡمُشۡرِكِيۡنَ ۞ سورة يوسف آية ۸۰۱ ترجمہ:آپ کہہ دیجئے میری راہ یہی ہے، میں اور پیروکار اللہ کی طرف بلا رہے ہیں، پورے یقین اور اعتماد کے ساتھ (1) اور اللہ پاک ہے (2) اور میں مشرکوں میں نہیں۔
تفسیر:18۔ 1 یعنی توحید کی راہ ہی میری راہ ہے بلکہ ہر پیغمبر کی راہ رہی ہے اسی کی طرف میں اور میرے پیروکار پورے یقین اور دلائل شرعی کے ساتھ لوگوں کو بلاتے ہیں۔
18۔ 2 یعنی میں اس کی تنزیہ و تقدیس بیان کرتا ہوں اس بات سے کہ اس کا کوئی شریک، نظیر، مثیل یا وزیر ومشیر یا اولاد اور بیوی ہو وہ ان تمام چیزوں سے پاک ہے۔
𝒎𝒂𝒛𝒆𝒆𝒅 𝒊𝒍𝒎𝒊 𝒘𝒂 𝒊𝒔𝒍𝒂𝒉𝒊 𝑫𝒖𝒓𝒐𝒐𝒔 𝒌𝒆𝒍𝒊𝒚𝒆
𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐎𝐮𝐫 𝐭𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 𝓬𝓱𝓪𝓷𝓷𝓮𝓵
t.me/Aao_salafiyat_ko_Samjhen 𝓗𝓪𝓯𝓲𝔃 𝐽𝑎𝑙𝑎𝑙𝑢𝑑𝑑𝑖𝑛 𝑄𝑎𝑠𝑚𝑖 𝓗𝓪𝓯𝓲𝔃𝓪𝓱𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱
⏯𝓐𝓾𝓭𝓮𝓸⇚&⇛𝒗𝒊𝒅𝒆𝒐⏬
Repost from آؤسَلَفِیَت کوسمجھیں
﷽ درس قرآن وحدیث
سامعین و سامعات
السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
الْحَمْدُ لله رَبِّ الْعَالَمِيْنَ، وَالصَّلاَةُ وَالسَّلاَمُ عَلَى أَشْرَفِ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِيْنَ، وَعَلَى أله وَأَصْحَابِهِ وَمَنْ تَبِعَهُمْ بِإِحْسَانٍ إِلَى يَوْمِ الدِّيْنِ، أَمَّا بَعْدُ۔
سماعت فرمائیں موضوع
کربلا کی حقیقت करबला की सच्ची दास्तान
Haqeeqat e Karbala Part 1'By,2 youtu.be/Y_R5_Avgk6g
t.me/Aao_salafiyat_ko_Samjhen
مفسرِقرآن حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ
ترَكْتُ فيكم أَمرينِ، لَن تضلُّواما تمسَّكتُمْ بِهِما
كتابَ اللَّهِ وسنَّةَ رسولِهِ🎶⏬
Repost from آؤسَلَفِیَت کوسمجھیں
جن احباب کو تیسرا پارٹ ڈاؤنلوڈ کرنے میں دشواری پیش آرہی ہے وہ اسے ٹیلیگرام سے ڈاؤنلوڈ کرلیں۔
https://t.me/zikrul_lil_aalameen
Repost from آؤسَلَفِیَت کوسمجھیں
قارئین کرام» السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
تفسیر ذکرللعالمین
✍ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللّٰہ
مجلدات 3
جملہ صفحات 1543
حجم 271 یم بی
آنلائین مطالعہ و ڈاؤنلوڈ لنک:👇
https://drive.google.com/folderview?id=1djQQekFU4_sp3Ir23mg28gorwAHceWhs
~~~~
Humare_Dil_Narm_Kaise_Ho_n_हमारे_दिल_नर्म_कैसे_हों_Jalaluddin_Qasmi360P.m4a5.14 MB
Repost from آؤسَلَفِیَت کوسمجھیں
﷽✯ درس قرآن وحدیث
𝑺𝒂𝒎𝒂'𝒆𝒆𝒏 𝒘𝒐 𝑺𝒂𝒎𝒊𝒂'𝒂𝒕
𝓐𝓼𝓼𝓪𝓵𝓪𝓶𝓾𝓐𝓵𝓪𝓲𝓴𝓾𝓶 𝔀𝓪 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓽𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱𝓲 𝔀𝓪 𝓑𝓪𝓻𝓪𝓴𝓪𝓽𝓾𝓱
𝑺𝒂𝒎𝒂𝒂'𝒕 𝒇𝒂𝒓𝒎𝒂𝒚𝒆'𝒏
𝓚𝓱𝓾𝓽𝓫𝓪 𝓮 𝓐𝓵 𝓙𝓾𝓶𝓾𝓪'𝓱 ¹⁴𝓽𝓱 𝐉𝐮𝐥𝐲²⁰²³
خطاب جمعہ
موضوع » ہمارے دل نرم کیسے ہوں ؟
𝕥𝕠𝕡𝕚𝕔▷Hamare Dil Narm Kaise Ho'n ?
विषय}। हमारे दिल नर्म कैसे हों ?
از حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ
بمقام: نیاپورہ مسجد اہل حدیث، مالیگاؤں
بتاریخ: 14 جولائی، 2023
لنک:
https://youtu.be/VVL2OhLzgD0
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَفَمَنۡ شَرَحَ اللّٰهُ صَدۡرَهٗ لِلۡاِسۡلَامِ فَهُوَ عَلٰى نُوۡرٍ مِّنۡ رَّبِّهٖؕ فَوَيۡلٌ لِّلۡقٰسِيَةِ قُلُوۡبُهُمۡ مِّنۡ ذِكۡرِ اللّٰهِؕ اُولٰٓئِكَ فِىۡ ضَلٰلٍ مُّبِيۡنٍ ۞ سورة الزمر آية ۲۲ ترجمہ:کیا وہ شخص جس کا سینہ اللہ تعالیٰ نے اسلام کے لئے کھول دیا ہے پس وہ اپنے پروردگار کی طرف سے ایک نور ہے (1) اور ہلاکی ہے ان پر جن کے دل یاد الٰہی سے (اثر نہیں لیتے) بلکہ سخت ہوگئے ہیں۔ یہ لوگ صریح گمراہی میں (مبتلا) ہیں۔
تفسیر:22۔ 1 یعنی جس کو قبول حق اور خیر کا راستہ اپنانے کی توفیق اللہ تعالیٰ کی طرف سے مل جائے پس وہ اس شرح صدر کی وجہ سے رب کی روشنی پر ہو، کیا یہ اس جیسا ہوسکتا ہے جس کا دل اسلام کے لئے سخت اور اس کا سینہ تنگ ہو اور وہ گمراہی کی تاریکیوں میں بھٹک رہا ہو۔
🔹زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
𝒎𝒂𝒛𝒆𝒆𝒅 𝒊𝒍𝒎𝒊 𝒘𝒂 𝒊𝒔𝒍𝒂𝒉𝒊 𝑫𝒖𝒓𝒐𝒐𝒔 𝒌𝒆𝒍𝒊𝒚𝒆
𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐎𝐮𝐫 𝐭𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 𝓬𝓱𝓪𝓷𝓷𝓮𝓵
t.me/Aao_salafiyat_ko_Samjhen 𝓗𝓪𝓯𝓲𝔃 𝐽𝑎𝑙𝑎𝑙𝑢𝑑𝑑𝑖𝑛 𝑄𝑎𝑠𝑚𝑖 𝓗𝓪𝓯𝓲𝔃𝓪𝓱𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱
⏯𝓐𝓾𝓭𝓮𝓸⇚&⇛𝒗𝒊𝒅𝒆𝒐⏬
WAFA_E_IBRAHIM_AS_BY_SHAIKH_JALALUDIN_QASMI_DAWATI_WA_ISLAHI_BAYAN240P.m4a9.05 MB
Repost from آؤسَلَفِیَت کوسمجھیں
﷽✯ درس قرآن وحدیث
𝑺𝒂𝒎𝒂'𝒆𝒆𝒏 𝒘𝒐 𝑺𝒂𝒎𝒊𝒂'𝒂𝒕
𝓐𝓼𝓼𝓪𝓵𝓪𝓶𝓾𝓐𝓵𝓪𝓲𝓴𝓾𝓶 𝔀𝓪 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓽𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱𝓲 𝔀𝓪 𝓑𝓪𝓻𝓪𝓴𝓪𝓽𝓾𝓱 🔊𝑺𝒂𝒎𝒂𝒂'𝒕 𝒇𝒂𝒓𝒎𝒂𝒚𝒆'𝒏
موضوع◁وفاء ابراہیم علیہ السلام
𝕥𝕠𝕡𝕚𝕔▷𝐖𝐚𝐟𝐚 𝐞 𝐈𝐛𝐫𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝓐𝓵𝓪𝓲𝓱𝓲𝓼𝓼𝓪𝓵𝓪𝓶 https://www.youtube.com/live/tiH3JinsHyE?feature=share
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَفَرَءَيۡتَ الَّذِىۡ تَوَلّٰىۙ ۞ وَاَعۡطٰى قَلِيۡلًا وَّاَكۡدٰى ۞ اَعِنۡدَهٗ عِلۡمُ الۡغَيۡبِ فَهُوَ يَرٰى ۞ اَمۡ لَمۡ يُنَبَّاۡ بِمَا فِىۡ صُحُفِ مُوۡسٰىۙ ۞ وَاِبۡرٰهِيۡمَ الَّذِىۡ وَفّٰىٓ ۞ اَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزۡرَ اُخۡرٰىۙ ۞ وَاَنۡ لَّيۡسَ لِلۡاِنۡسَانِ اِلَّا مَا سَعٰىۙ ۞ وَاَنَّ سَعۡيَهٗ سَوۡفَ يُرٰى ۞ ثُمَّ يُجۡزٰٮهُ الۡجَزَآءَ الۡاَوۡفٰىۙ ۞ سورۃ النجم آية 33-تا-41} ترجمہ: کیا آپ نے اسے دیکھا جس نے منہ موڑ لیا۔ ۞ اور بہت کم دیا اور ہاتھ روک لیا ۞ کیا اسے علم غیب ہے کہ وہ (سب کچھ) دیکھ رہا ہے ۞ کیا اسے اس چیز کی خبر نہیں دی گئی جو موسیٰ (علیہ السلام) کے۔ ۞ اور وفادار ابراہیم (علیہ السلام) کی آسمانی کتابوں میں تھا۔ ۞ کہ کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا۔ ۞ اور یہ کہ ہر انسان کے لئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۞ اور یہ بیشک اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی۔ ۞ پھر اسے پورا پورا بدلہ دیا جائے گا۔ ۞
𝒎𝒂𝒛𝒆𝒆𝒅 𝒊𝒍𝒎𝒊 𝒘𝒂 𝒊𝒔𝒍𝒂𝒉𝒊 𝑫𝒖𝒓𝒐𝒐𝒔 𝒌𝒆𝒍𝒊𝒚𝒆
𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐎𝐮𝐫 𝐭𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 𝓬𝓱𝓪𝓷𝓷𝓮𝓵
t.me/Aao_salafiyat_ko_Samjhen 𝓗𝓪𝓯𝓲𝔃 𝐽𝑎𝑙𝑎𝑙𝑢𝑑𝑑𝑖𝑛 𝑄𝑎𝑠𝑚𝑖 𝓗𝓪𝓯𝓲𝔃𝓪𝓱𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱
⏯𝓐𝓾𝓭𝓮𝓸⇚&⇛𝒗𝒊𝒅𝒆𝒐⏬
Repost from آؤسَلَفِیَت کوسمجھیں
﷽✯ درس قرآن وحدیث
𝑺𝒂𝒎𝒂'𝒆𝒆𝒏 𝒘𝒐 𝑺𝒂𝒎𝒊𝒂'𝒂𝒕
𝓐𝓼𝓼𝓪𝓵𝓪𝓶𝓾𝓐𝓵𝓪𝓲𝓴𝓾𝓶 𝔀𝓪 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓽𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱𝓲 𝔀𝓪 𝓑𝓪𝓻𝓪𝓴𝓪𝓽𝓾𝓱 🔊𝑺𝒂𝒎𝒂𝒂'𝒕 𝒇𝒂𝒓𝒎𝒂𝒚𝒆'𝒏
موضوع◁قیامت کانقشہ क़यामत का नक्शा
𝕥𝕠𝕡𝕚𝕔▷Qayamat ka naksha youtu.be/I10dhjBJUpw
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَبُرِّزَتِ الۡجَحِيۡمُ لِلۡغٰوِيۡنَۙ ۞ وَقِيۡلَ لَهُمۡ اَيۡنَمَا كُنۡتُمۡ تَعۡبُدُوۡنَۙ ۞ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِؕ هَلۡ يَنۡصُرُوۡنَكُمۡ اَوۡ يَنۡتَصِرُوۡنَؕ ۞ فَكُبۡكِبُوۡا فِيۡهَا هُمۡ وَالۡغَاوٗنَۙ ۞ وَجُنُوۡدُ اِبۡلِيۡسَ اَجۡمَعُوۡنَؕ ۞ قَالُوۡا وَهُمۡ فِيۡهَا يَخۡتَصِمُوۡنَۙ ۞ تَاللّٰهِ اِنۡ كُنَّا لَفِىۡ ضَلٰلٍ مُّبِيۡنٍۙ ۞ اِذۡ نُسَوِّيۡكُمۡ بِرَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۞ وَمَاۤ اَضَلَّنَاۤ اِلَّا الۡمُجۡرِمُوۡنَ ۞ فَمَا لَـنَا مِنۡ شٰفِعِيۡنَۙ ۞ وَلَا صَدِيۡقٍ حَمِيۡمٍ ۞ فَلَوۡ اَنَّ لَـنَا كَرَّةً فَنَكُوۡنَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ ۞ سورۃ الشعراء
{آية 91-تا-102} ترجمہ: اور گمراہ لوگوں کے لئے جہنم ظاہر کردی جائے گی ۞ اور ان سے پوچھا جائے گا کہ جن کی تم پوجا کرتے رہے وہ کہاں ہیں ؟ ۞ جو اللہ تعالیٰ کے سوا تھے، کیا وہ تمہاری مدد کرتے ہیں ؟ یا کوئی بدلہ لے سکتے ہیں ۞ پس وہ سب اور کل گمراہ لوگ جہنم میں اوندھے منہ ڈال دیئے جائیں گے ۔ ۞ اور ابلیس کے تمام لشکر بھی وہاں۔ ۞ آپس میں لڑتے جھگڑتے ہوئے کہیں گے۔ ۞ کہ قسم اللہ کی ! یقیناً ہم تو کھلی غلطی پر تھے۔ ۞ جبکہ تمہیں رب العالمین کے برابر سمجھ بیٹھے تھے ۞ اور ہمیں تو سوا ان بدکاروں کے کسی اور نے گمراہ نہیں کیا تھا ۞ اب تو ہمارا کوئی سفارشی بھی نہیں۔ ۞ اور نہ کوئی (سچا) غم خوار دوست ۔ ۞ اگر کاش کہ ہمیں ایک مرتبہ پھرجانا ملتا تو ہم پکے سچے مومن بن جاتے۔ ۞
𝒎𝒂𝒛𝒆𝒆𝒅 𝒊𝒍𝒎𝒊 𝒘𝒂 𝒊𝒔𝒍𝒂𝒉𝒊 𝑫𝒖𝒓𝒐𝒐𝒔 𝒌𝒆𝒍𝒊𝒚𝒆
𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐎𝐮𝐫 𝐭𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 𝓬𝓱𝓪𝓷𝓷𝓮𝓵
t.me/Aao_salafiyat_ko_Samjhen
𝓗𝓪𝓯𝓲𝔃 𝐽𝑎𝑙𝑎𝑙𝑢𝑑𝑑𝑖𝑛 𝑄𝑎𝑠𝑚𝑖 𝓗𝓪𝓯𝓲𝔃𝓪𝓱𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱
⏯𝓐𝓾𝓭𝓮𝓸⇚&⇛𝒗𝒊𝒅𝒆𝒐⏬
Repost from آؤسَلَفِیَت کوسمجھیں
﷽✯ درس قرآن وحدیث
𝑺𝒂𝒎𝒂'𝒆𝒆𝒏 𝒘𝒐 𝑺𝒂𝒎𝒊𝒂'𝒂𝒕
𝓐𝓼𝓼𝓪𝓵𝓪𝓶𝓾𝓐𝓵𝓪𝓲𝓴𝓾𝓶 𝔀𝓪 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓽𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱𝓲 𝔀𝓪 𝓑𝓪𝓻𝓪𝓴𝓪𝓽𝓾𝓱 𝔪𝔲𝔰𝔱 𝔩𝔦𝔰𝔱𝔢𝔫 𝔦𝔪𝔭𝔬𝔯𝔱𝔞𝔫𝔱 𝔪𝔢𝔰𝔰𝔞𝔤𝔢
موضوع◁7 اعمال کر لو جنت تمہاری||
7 Aamal kar Lo Jannat tumhari ||
https://youtu.be/rtdWl2pSl_A
𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐎𝐮𝐫 𝐭𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 𝓬𝓱𝓪𝓷𝓷𝓮𝓵
t.me/Aao_salafiyat_ko_Samjhen
𝓗𝓪𝓯𝓲𝔃 𝐽𝑎𝑙𝑎𝑙𝑢𝑑𝑑𝑖𝑛 𝑄𝑎𝑠𝑚𝑖 𝓗𝓪𝓯𝓲𝔃𝓪𝓱𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱
﷽✯ درس قرآن وحدیث
𝑺𝒂𝒎𝒂'𝒆𝒆𝒏 𝒘𝒐 𝑺𝒂𝒎𝒊𝒂'𝒂𝒕
𝓐𝓼𝓼𝓪𝓵𝓪𝓶𝓾𝓐𝓵𝓪𝓲𝓴𝓾𝓶 𝔀𝓪 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓽𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱𝓲 𝔀𝓪 𝓑𝓪𝓻𝓪𝓴𝓪𝓽𝓾𝓱 𝑺𝒂𝒎𝒂𝒂'𝒕 𝒇𝒂𝒓𝒎𝒂𝒚𝒆'𝒏
موضوع◁ اللّٰہ کا خطبہ
𝕥𝕠𝕡𝕚𝕔▷ALLAH KA KHUTBA
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قُلِ الۡحَمۡدُ لِلّٰهِ وَسَلٰمٌ عَلٰى عِبَادِهِ الَّذِيۡنَ اصۡطَفٰىؕ ءٰۤللّٰهُ خَيۡرٌ اَمَّا يُشۡرِكُوۡنَؕ ۞ اَمَّنۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ وَاَنۡزَلَ لَـكُمۡ مِّنَ السَّمَآءِ مَآءً ۚ فَاَنۡۢبَتۡنَا بِهٖ حَدَآئِقَ ذَاتَ بَهۡجَةٍ ۚ مَا كَانَ لَـكُمۡ اَنۡ تُـنۡۢبِتُوۡا شَجَرَهَا ؕ ءَاِلٰـهٌ مَّعَ اللّٰهِ ؕ بَلۡ هُمۡ قَوۡمٌ يَّعۡدِلُوۡنَ ۞ اَمَّنۡ جَعَلَ الۡاَرۡضَ قَرَارًا وَّجَعَلَ خِلٰلَهَاۤ اَنۡهٰرًا وَّجَعَلَ لَهَا رَوَاسِىَ وَجَعَلَ بَيۡنَ الۡبَحۡرَيۡنِ حَاجِزًا ؕ ءَاِلٰـهٌ مَّعَ اللّٰهِ ؕ بَلۡ اَكۡثَرُهُمۡ لَا يَعۡلَمُوۡنَ ۞ اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ وَيَجۡعَلُكُمۡ خُلَفَآءَ الۡاَرۡضِ ؕ ءَاِلٰـهٌ مَّعَ اللّٰهِ ؕ قَلِيۡلًا مَّا تَذَكَّرُوۡنَ ۞ اَمَّنۡ يَّهۡدِيۡكُمۡ فِىۡ ظُلُمٰتِ الۡبَرِّ وَ الۡبَحۡرِ وَمَنۡ يُّرۡسِلُ الرِّيٰحَ بُشۡرًۢا بَيۡنَ يَدَىۡ رَحۡمَتِهٖؕ ءَاِلٰـهٌ مَّعَ اللّٰهِؕ تَعٰلَى اللّٰهُ عَمَّا يُشۡرِكُوۡنَؕ ۞ سورة النمل آية ۵۹ تا٣٦ ترجمہ:تو کہہ دے کہ تمام تعریف اللہ ہی کے لئے ہے اور اس کے برگزیدہ بندوں پر سلام ہے کیا اللہ تعالیٰ بہتر ہے یا وہ جنہیں یہ لوگ شریک ٹھہرا رہے ہیں۔ ۞ ؏ بھلا بتاؤ ؟ کہ آسمانوں کو اور زمین کو کس نے پیدا کیا ؟ کس نے آسمان سے بارش برسائی ؟ پھر اس سے ہرے بھرے بارونق باغات اگائے ؟ ان باغوں کے درختوں کو تم ہرگز نہ اگا سکتے، کیا اللہ کے ساتھ اور کوئی معبود بھی ہے ؟ بلکہ یہ لوگ ہٹ جاتے ہیں (سیدھی راہ سے) ۔ ۞ کیا وہ جس نے زمین کو قرار گاہ بنایا اور اس کے درمیان نہریں جاری کردیں اور اس کے لئے پہاڑ بنائے اور دو سمندروں کے درمیان روک بنادی کیا اللہ کے ساتھ اور کوئی معبود بھی ہے ؟ بلکہ ان میں سے اکثر کچھ جانتے ہی نہیں۔ ۞ بےکس کی پکار کو جب کہ وہ پکارے، کون قبول کر کے سختی کو دور کردیتا ہے اور تمہیں زمین کا خلیفہ بنانا ہے کیا اللہ تعالیٰ کے ساتھ اور معبود ہے ؟ تم بہت کم نصیحت و عبرت حاصل کرتے ہو۔ ۞ کیا وہ جو تمہیں خشکی اور تری کی تاریکیوں میں راہ دکھاتا ہے اور جو اپنی رحمت سے پہلے ہی خوشخبریاں دینے والی ہوائیں چلاتا ہے کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے جنہیں یہ شریک کرتے ہیں ان سب سے اللہ بلند وبالا تر ہے۔ ۞
⫷⫸تفسیر⫷⫸ آية 59-1جن کو اللہ نے رسالت اور بندوں کی رہنمائی کے لئے چنا تاکہ لوگ صرف ایک اللہ کی عبادت کریں۔
59-2یہ استفہام تقریری ہے یعنی اللہ ہی کی عبادت بہتر ہے کیونکہ جب خالق رازق اور مالک یہی ہے تو عبادت کا مستحق کوئی دوسرا کیوں کر ہوسکتا ہے جو نہ کسی چیز کا خالق ہے نہ رازق اور مالک خیر اگرچہ تفضیل کا صیغہ ہے لیکن یہاں تفضیل کے معنی میں نہیں ہے مطلق بہتر کے معنی میں ہے اس لیے کہ معبودان باطلہ میں تو سرے سے کوئی خیر ہے ہی نہیں۔
⫷⫸تفسیر⫷⫸ آية 60-1یہاں سے پچھلے جملے کی تشریح اور اس کے دلائل دئیے جا رہے ہیں کہ وہی اللہ پیدائش، رزق اور تدبیر وغیرہ میں متفرد ہے۔ کوئی اسکا شریک نہیں ہے۔ فرمایا آسمانوں کو اتنی بلندی اور خوبصورتی کے ساتھ بنانے والا، ان میں درخشاں کواکب، روشن ستارے اور گردش کرنے والے افلاک بنانے والا اسی طرح زمین اور آسمان سے بارش برسا کر اس کے ذریعے سے بارونق باغات اگانے والا کون ہے ؟ کیا تم میں سے کوئی ایسا ہے جو زمین سے درخت ہی اگا کر دکھا دے ؟ ان سب کے جواب میں مشرکین بھی کہتے اور اعتراف کرتے تھے کہ یہ سب کچھ کرنے والا اللہ تعالیٰ ہے، جیسا کہ قرآن میں دوسرے مقام پر ہے۔ (وَلَىِٕنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ نَّزَّلَ مِنَ السَّمَاۗءِ مَاۗءً فَاَحْيَا بِهِ الْاَرْضَ مِنْۢ بَعْدِ مَوْتِهَا لَيَقُوْلُنَّ اللّٰهُ ۭ قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ ۭ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا يَعْقِلُوْنَ ) 29 ۔ العنکبوت :63)
-60-2یعنی ان سب حقیقتوں کے باوجود کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور بھی ہستی ایسی ہے، جو عبادت کے لائق ہو ؟ یا جس نے ان میں سے کسی چیز کو پیدا کیا ہو ؟ یعنی کوئی ایسا نہیں جس نے کچھ بنایا ہو یا عبادت کے لائق ہو۔ امن کا ان آیات میں مفہوم یہ ہے کہ کیا وہ ذات جو ان تمام چیزوں کو بنانے والی ہے۔ اس شخص کی طرح ہے جو ان میں سے کسی چیز پر قادر نہیں ؟ (ابن کثیر)
-60-3اس کا دوسرا ترجمہ ہے کہ وہ لوگ اللہ کا ہمسر اور نظیر ٹھہراتے ہیں۔
