🎨آلِ یٰسِین آرٹ میگزین🎨
Open in Telegram
🎨یہ چینل ایک مہدوی عج معاشرے کے فروغ کے ھدف سے اور مہدویت کو آرٹ اور فنون لطیفہ کے ذریعے پیش کرنے کے مقصد سے بنایا گیا ہے 🎨 Admin🆔: @Binte_rizvi
Show more458
Subscribers
No data24 hours
+87 days
+3630 days
Posts Archive
5- خطبہ غدیر میں امام مہدیؑ کا ذکر | خطبہ غدیر
رسولِ اکرمؐ نے فرمایا:
آگاہ ہو جاؤ وہی مہدیؑ اولیائے خدا کے خون کا انتقام لینے والا اور دینِ خُدا کا مددگار ہے۔
#پوسٹر #خطبہ_غدیر_میں_امام_مہدی_کا_ذکر ۵ #خطبہ #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین 🎨🎨
👍 join us on:
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
🔵 Fb.com/Aleyaseen92
4- خطبہ غدیر میں امام مہدیؑ کا ذکر | خطبہ غدیر
رسولِ اکرمؐ نے فرمایا:
وہی مہدیؑ مشرکین کے ہر گروہ پر غالب آنے والا اور اُن کی ہدایت کرنے والا ہے۔
#پوسٹر #خطبہ_غدیر_میں_امام_مہدی_کا_ذکر ۴ #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین 🎨🎨
👍 join us on:
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
🔵 Fb.com/Aleyaseen92
3- خطبہ غدیر میں امام مہدیؑ کا ذکر | خطبہ غدیر
رسول اکرمؐ نے فرمایا:
جان لو! وہی مہدیؑ قلعوں کو فتح کرنے والا اور انہیں منہدم کرنے والا ہے!
#پوسٹر #خطبہ_غدیر_میں_امام_مہدی_کا_ذکر ۳ #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین 🎨🎨
👍 join us on:
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
🔵 Fb.com/Aleyaseen92
2- خطبہ غدیر میں امام مہدیؑ کا ذکر | خطبہ غدیر
رسول اکرمؐ نے فرمایا:
جان لو وہی مہدیؑ ستم کاروں سے انتقام لینے والا ہے!
#پوسٹر #خطبہ_غدیر_میں_امام_مہدی_کا_ذکر ۲ #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین 🎨🎨
👍 join us on:
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
🔵 Fb.com/Aleyaseen92
1- خطبہ غدیر میں امام مہدیؑ کا ذکر | خطبہ غدیر
رسول اکرمؐ نے فرمایا:
جان لو کہ بے شک آخری امام قائمِ مہدیؑ ہم میں سے ہے اور وہ تمام ادیان پر غالب آنے والا ہے!
#پوسٹر #خطبہ_غدیر_میں_امام_مہدی_کا_ذکر ۱ #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین 🎨🎨
👍 join us on:
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
🔵 Fb.com/Aleyaseen92
دعائے عرفہ | امام حسین علیہ السلام
۸- میرے اللہ! مجھے اپنے پوشیدہ علوم میں سے تعلیم دے! اپنے محکم پردے کے ساتھ میری حفاظت کر!
میرے اللہ! مجھے اپنے اہل قرب کے حقائق سے بہرہ ور فرما!
اَللّهُمَّ عَجِّل لِوَلیِّکَ الفَرَج
#دعائے_عرفہ_امام_حسین ۸ #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین 🎨🎨
👍 Join us on:
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
🔵 Fb.com/Aleyaseen92
دعائے عرفہ | امام حسین علیہ السلام
۷- اے اللہ! مجھے غلط فہمی میں نہ ڈال؛ دھوکے میں نہ رکھ؛ مجھے فریب نہ کھانے دے! میں تیری بارگاہ میں پہنچنا چاہتا ہوں اور تجھ پر تجھی کو دلیل ٹھہراتا ہوں!
اَللّهُمَّ عَجِّل لِوَلیِّکَ الفَرَج
#دعائے_عرفہ_امام_حسین ۷ #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 *سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین* 🎨🎨
👍 Join us on:
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
🔵 Fb.com/Aleyaseen92
پوسٹر | ولادت حضرت امام نقی علیہ السلام
حضرت امام علی نقی عليہ السلام نے فرمایا:
میرے بعد میرا فرزند حسنؑ امام ہوگا اور ان کے بعد ان کا فرزند ‘قائمؑ’ امام ہوگا، وہ زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا جیسا کہ ظلم و جور سے بھر چکی ہوگی۔
[غیبت نعمانی، باب٣٧، ح١٠، ص٧٩]
#پوسٹر #امام_علی_نقی #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 * سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین* 🎨🎨
👍 Join us on:
🔵 fb.com/Aleyaseen92
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
دعائے عرفہ | امام حسین علیہ السلام
۶- اے اللہ! ہمارے لئے اپنی عطا سے بہت بڑا اجر، بہترین ذخیرہ اور ہمیشہ کی آسائش واجب کردے! میرے لئے اپنا رزق حلال وسیع فرما!
اَللّهُمَّ عَجِّل لِوَلیِّکَ الفَرَج
#دعائے_عرفہ_امام_حسین ۶ #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 *سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین* 🎨🎨
👍 Join us on:
🔵 fb.com/Aleyaseen92
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
دعائے عرفہ | امام حسین علیہ السلام
۵- اے اللہ! آج کی رات جو ہم نے تجھ سے مانگا عطا فرما! تمام کاموں میں ہماری مدد کر کہ تیرے سوا کوئی ہماری کفایت کرنے والا نہیں اور سوائے تیرے کوئی ہمارا رب نہیں!
اَللّهُمَّ عَجِّل لِوَلیِّکَ الفَرَج
#دعائے_عرفہ ۵ #امام_حسین #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 *سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین* 🎨🎨
👍 Join us on:
🔵 fb.com/Aleyaseen92
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
