🎨آلِ یٰسِین آرٹ میگزین🎨
Open in Telegram
🎨یہ چینل ایک مہدوی عج معاشرے کے فروغ کے ھدف سے اور مہدویت کو آرٹ اور فنون لطیفہ کے ذریعے پیش کرنے کے مقصد سے بنایا گیا ہے 🎨 Admin🆔: @Binte_rizvi
Show more458
Subscribers
No data24 hours
+87 days
+3630 days
Posts Archive
2۔ زیارت ناحیہ مقدسہ | محرم الحرام
اس پر سلام جس کی خاک میں اللہ نے اثر شفا قرار دیا۔
#محرم_الحرام #زیارت_ناحیہ ۲ #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین 🎨🎨
👍 Join us on:
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
🔵 Fb.com/Aleyaseen92
1۔ زیارت ناحیہ مقدسہ | محرم الحرام
سلام حسین علیہ السلام پر جنہوں نے راهِ خدا میں انتہائی زخمی ہونے کے بعد جو جان جسم میں باقی ره گئی تھی وه بھی دے دی۔
#محرم_الحرام #زیارت_ناحیہ ۱ #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین 🎨🎨
👍 Join us on:
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
🔵 Fb.com/Aleyaseen92
1 محرم | کوفی جماعت | حضرت مسلم بن عقیل 🏴
انہیں بہت جلدی تھی کہ امامِ وقت آجائیں لیکن جب امام کے نائب مُسلم اُن کے شہر پہنچے تو سب نے نماز جماعت میں اُن کو اکیلا چھوڑ دیا تا کہ خلیفہ کے سکوں سے اپنی جیبیں بھر سکیں
#محرم_الحرام #کوفی جماعت #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین 🎨🎨
👍 Join us on:
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
🔵 Fb.com/Aleyaseen92
11- خطبہ غدیر میں امام مہدیؑ کا ذکر | خطبہ غدیر
رسولِ اکرمؐ نے فرمایا:
اسی مہدیؑ کی بشارت دور سابق میں دی گئی ہے۔ وہی حجت باقی ہے اور اس کے بعد کوئی حجت نہیں ہے!
#پوسٹر #خطبہ_غدیر_میں_امام_مہدی_کا_ذکر ۱۱ #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین 🎨🎨
👍 join us on:
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
🔵 Fb.com/Aleyaseen92
10- خطبہ غدیر میں امام مہدیؑ کا ذکر | خطبہ غدیر
رسولِ اکرمؐ نے فرمایا:
وہی مہدیؑ رشید اور صراط مستقیم پر چلنے والا ہے اللہ نے اپنا قانون اُسی کے سپرد کیا ہے۔
#پوسٹر #خطبہ_غدیر_میں_امام_مہدی_کا_ذکر ۱۰ #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین 🎨🎨
👍 join us on:
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
🔵 Fb.com/Aleyaseen92
9- خطبہ غدیر میں امام مہدیؑ کا ذکر | خطبہ غدیر
رسولِ اکرمؐ نے فرمایا:
آگاہ ہو جاؤ وہی مہدیؑ پروردگار کی طرف سے خبر دینے والا اورآیات الٰہی کو بلند کرنے والا ہے۔
#پوسٹر #خطبہ_غدیر_میں_امام_مہدی_کا_ذکر ۹ #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین 🎨🎨
👍 join us on:
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
🔵 Fb.com/Aleyaseen92
8- خطبہ غدیر میں امام مہدیؑ کا ذکر | خطبہ غدیر
رسولِ اکرمؐ نے فرمایا:
آگاہ ہو جاؤ کہ وہی مہدیؑ اللہ کا منتخب اور پسندیدہ ہے وہی ہر علم کا وارث اور اس پر احاطہ رکھنے والا ہے۔
#پوسٹر #خطبہ_غدیر_میں_امام_مہدیؑ_کا_ذکر ۸ #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین 🎨🎨
👍 join us on:
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
🔵 Fb.com/Aleyaseen92
7- خطبہ غدیر میں امام مہدیؑ کا ذکر | خطبہ غدیر
رسولِ اکرمؐ نے فرمایا:
وہی مہدیؑ ہر صاحب فضل پر اس کے فضل اور ہر جاہل پر اس کی جہالت کا نشانہ لگانے والا ہے۔
#پوسٹر #خطبہ_غدیر_میں_امام_مہدیؑ_کا_ذکر ۷ #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین 🎨🎨
👍 join us on:
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
🔵 Fb.com/Aleyaseen92
6- خطبہ غدیر میں امام مہدیؑ کا ذکر | خطبہ غدیر
رسولِ اکرمؐ نے فرمایا:
جان لو کہ وہ مہدیؑ عمیق سمندر سے استفادہ کرنے والا ہے ۔
#پوسٹر #خطبہ_غدیر_میں_امام_مہدیؑ_کا_ذکر ۶ #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
#aleyaseen #avini_media
🎨🎨 سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین 🎨🎨
👍 join us on:
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
🔵 Fb.com/Aleyaseen92
پوسٹر | مسلم بن عقیل | فلسطین
ہم مُسلم ابن عقیلؑ کے بچوں کے لیے گریہ و نالہ کرتے ہیں۔
ہم آج کے فلسطینی بچوں کے لیے کیا کر رہے ہیں؟!
#پوسٹر #مسلم_بن_عقیل #فلسطین #آل_یسین_آرٹ_میگزین #آوینی_میڈیا
aleyaseen #avini_media
🎨🎨 سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین 🎨🎨
👍 join us on:
👨🏽💻 t.me/AleYaseen92
🔵 Fb.com/Aleyaseen92
