مکتب الرابطہ
Open in Telegram
حضرت اقدس مولانا محمد مسعود ازھر صاحب (برائے رابطہ)
Show more1 352
Subscribers
No data24 hours
-17 days
+1530 days
Data loading in progress...
Similar Channels
Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
October '24
October '24
+11
in 0 channels
September '24
+48
in 0 channels
Get PRO
August '24
+33
in 0 channels
Get PRO
July '24
+37
in 0 channels
Get PRO
June '24
+37
in 1 channels
Get PRO
May '24
+49
in 2 channels
Get PRO
April '24
+35
in 0 channels
Get PRO
March '24
+46
in 2 channels
Get PRO
February '24
+55
in 2 channels
Get PRO
January '24
+102
in 4 channels
Get PRO
December '23
+91
in 1 channels
Get PRO
November '23
+54
in 1 channels
Get PRO
October '23
+48
in 1 channels
Get PRO
September '23
+15
in 0 channels
Get PRO
August '23
+35
in 0 channels
Get PRO
July '23
+20
in 0 channels
Get PRO
June '23
+23
in 0 channels
Get PRO
May '23
+13
in 0 channels
Get PRO
April '23
+13
in 0 channels
Get PRO
March '23
+16
in 0 channels
Get PRO
February '23
+23
in 0 channels
Get PRO
January '23
+13
in 0 channels
Get PRO
December '22
+21
in 0 channels
Get PRO
November '22
+26
in 0 channels
Get PRO
October '22
+27
in 0 channels
Get PRO
September '22
+23
in 0 channels
Get PRO
August '22
+31
in 0 channels
Get PRO
July '22
+24
in 0 channels
Get PRO
June '22
+39
in 0 channels
Get PRO
May '22
+39
in 0 channels
Get PRO
April '22
+38
in 0 channels
Get PRO
March '22
+20
in 0 channels
Get PRO
February '22
+32
in 0 channels
Get PRO
January '22
+57
in 0 channels
Get PRO
December '21
+35
in 0 channels
Get PRO
November '21
+25
in 0 channels
Get PRO
October '21
+57
in 0 channels
Get PRO
September '21
+105
in 0 channels
Get PRO
August '21
+84
in 0 channels
Get PRO
July '21
+43
in 0 channels
Get PRO
June '21
+52
in 0 channels
Get PRO
May '21
+84
in 0 channels
Get PRO
April '21
+51
in 0 channels
Get PRO
March '21
+66
in 0 channels
Get PRO
February '21
+72
in 0 channels
Get PRO
January '21
+96
in 0 channels
Get PRO
December '20
+1 172
in 0 channels
| Date | Subscriber Growth | Mentions | Channels | |
| 10 October | +1 | |||
| 09 October | +1 | |||
| 08 October | 0 | |||
| 07 October | +1 | |||
| 06 October | +2 | |||
| 05 October | 0 | |||
| 04 October | +2 | |||
| 03 October | +2 | |||
| 02 October | 0 | |||
| 01 October | +2 |
Channel Posts
| 2 | No text... | 142 |
| 3 | No text... | 136 |
| 4 | No text... | 145 |
| 5 | No text... | 190 |
| 6 | No text... | 212 |
| 7 | No text... | 254 |
| 8 | No text... | 274 |
| 9 | No text... | 270 |
| 10 | No text... | 290 |
| 11 | No text... | 310 |
| 12 | بسم اللہ الرحمن الرحیم
<مکتوب خادم>
*ربیع الثانی ١٤٤٦ھ*
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته..
اللہ تعالی ہمیں زندگی اور موت کی برکت نصیب فرمائیں....
آج حجاز وغیرہ میں ”ربیع الثانی“ کی پہلی تاریخ ہے...جبکہ ہمارے ہاں...آج بروز جمعہ 4 اکتوبر 2024ء کے دن...”٢٩ ربیع الاول“ ہے....ہماری چاند کمیٹی نے اگر آج ”مغرب“ کے بعد ”چاند“ کو پکڑ لیا تو پھر آج رات سے ہم بھی.....نئے مہینے میں داخل ہو جائیں گے ان شاءاللہ...یہ ہجری، قمری، اسلامی سال.....١٤٤٦....کا چوتھا مہینہ...ربیع الثانی ہوگا...
”رؤیت ہلال کمیٹی“ پر نظر رکھیں.....معمولات کا اہتمام فرمائیں.......
والسلام
خادم.....لااله الاالله محمد رسول الله | 299 |
| 13 | No text... | 305 |
| 14 | بسم اللہ الرحمن الرحیم
<مکتوب خادم>
*شُکرانے کے نوافل*
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته..
اللہ تعالی ہماری ساری ”صلاحیتیں“..دین اسلام کی خدمت کے لیے قبول فرمائیں..آمین...
الحمدللہ....ربیع الاول میں ”سیرت النبی“ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجتماعات کا.....جماعت کی طرف سے اہتمام کیا گیا.... موضوع ماشاءاللہ بہت دلچسپ تھا..سیرت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم....سورۃ محمد کی روشنی میں... آپ جانتے ہیں کہ..قرآن مجید کے چھبیسویں پارے میں ایک ”سورۃ مبارکہ“ ہے..اس کا نام ”سورۃ محمد“ بھی ہے..اور ”سورۃ قتال“ بھی..
اس ”سورۃ مبارکہ“ میں ”سیرت مبارکہ“ بھی ہے..”جہاد مقدس“ بھی ہے..”شہداء کرام“ کا مقام بھی ہے..انفاق فی سبیل اللہ بھی ہے..اور انفرادی، اجتماعی اور عالمی مسائل کا حل بھی....اللہ تعالی کی توفیق سے...دین کے دیوانوں نے...بے غرض، بے لوث اور انتھک محنت کی...پورے ملک میں ”الحمدللہ“....چار سو ترپن (453) اجتماعات ہوئے..دسیوں ہزار افراد نے..ان اجتماعات میں شرکت کی..اور ”سورۃ محمد“ اور سیرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نور سے مستفید ہوئے....ہمارے اہل علم، اہل جہاد اور اہل اخلاص خطباء نے...بغیر کسی معاوضے، فیس اور پروٹوکول کے دور دراز علاقوں کے اسفار کیے..اور ملک کے کونے کونے تک سچے دین..سچے نصاب اور سچی دعوت کی خوشبو پھیلائی...یقیناً یہ جماعت پر اللہ تعالی کا عظیم فضل اور احسان ہے..پوری جماعت کو شکرانے کے نوافل ادا کر کے....اس نعمت پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے...شکر کرنے سے عمل قبول ہوتا ہے..اور نعمت میں بھی اضافہ ہوتا ہے....”سیرت طیبہ“ کے ان ”اجتماعات“ کی بعض ”قابل ذکر“ باتیں پیش خدمت ہیں:-
(۱) اللہ تعالی کے بندوں کو..اللہ تعالی سے جوڑنا..حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جوڑنا....اور دین اسلام سے جوڑنا...یہ جماعت کی محنت کا ایک بنیادی اصول ہے..الحمدللہ یہ تمام ”اجتماعات“ دین، جہاد اور سیرت کے نام پر کامیاب ہوئے..کسی شخصیت کے نام پر نہیں..
(۲) لوگ کہتے ہیں یہ ”سوشل میڈیا“ کا دور ہے..سوشل میڈیا کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا..الحمدللہ یہ تمام بھرپور اجتماعات ”سوشل میڈیا“ کے بغیر ہوئے....انمیں سینکڑوں افراد کو ”توبہ“ نصیب ہوئی....شرکاء کی تعداد بھی ایک لاکھ سے زائد رہی...مساجد کے پاکیزہ ماحول میں یہ خوش نصیب مجمعے..سوشل میڈیا پر کروڑوں ”فالورز“ پانے سے زیادہ مؤثر ہیں..وہاں جن ”فالورز“ پر فخر کیا جاتا ہے..ان کا تو پتہ بھی نہیں ہوتا ہے کہ....کون ہیں؟ کہاں ہیں؟کس حالت میں ہیں؟ حامی ہیں یا دشمن..آپ کے ہیں یا کسی اور کے؟ اصلی ہیں یا کرائے کے؟ سن رہے ہیں یا مذاق اڑا رہے ہیں؟
(۳) ان اجتماعات سے قبل ہی..”دعوت ایمان“ کا ”علمبردار“ شعبہ سیدنا مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ قائم ہو چکا تھا....اس لیے الحمدللہ ”دعوت ایمان“ بھی بھرپور طریقے سے گونجتی رہی...
...ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ...
والسلام
خادم.....لااله الاالله محمد رسول الله | 295 |
| 15 | No text... | 268 |
| 16 | No text... | 292 |
| 17 | بسم اللہ الرحمن الرحیم
<مکتوب خادم>
*مبلغ اسلام...مرحبا!*
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته..
اللہ تعالی ہمیں ”عالی مقصد“ اور ”بلند ہمت“ زندگی نصیب فرمائیں..
مبلغ اسلام، داعی ایمان...محترم ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب..حفظہ اللہ تعالی..کے پاکستان تشریف لانے پر قلبی خوشی محسوس ہو رہی ہے..والحمدللہ رب العالمین..نہ اُن سے کوئی رابطہ ہے..نہ ملاقات..مگر ”کلمہ طیبہ“ کے رشتہ سے وہ ہمارے معزز بھائی ہیں..ہم انہیں مرحبا، خوش آمدید اور ”اہلاً وسھلاً“ کہتے ہیں..وہ اُمت مسلمہ کا قابل فخر سرمایہ ہیں..اللہ تعالی نے ان کو بے پناہ صلاحیت سے نوازہ ہے..اور ان سے دین کا بڑا کام لیا ہے..اور وہ کام ہے ”دعوت ایمان“.....یاد رکھیں! انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام...اور ملائکۃ اللہ کے علاوہ..کوئی بھی غلطیوں اور گناہوں سے ”معصوم“ نہیں ہے..ہم حضرات ائمہ اربعہ کا اکرام کرتے ہیں..حضرت امام بخاری رحمہ اللہ تعالی اور دیگر محدثین کا اکرام کرتے ہیں..حالانکہ کئی مسائل میں اختلاف بھی ہوتا ہے..ڈاکٹر ذاکر صاحب سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں..جن پر اہل علم انہیں متنبہ کرتے رہتے ہیں...آجکل اکثر دین دار لوگ فضول بحثوں اور جدل و جدال میں مبتلا ہیں..اور ان مسائل میں زندگیاں کھپا رہے ہیں..جن کا قبر، حشر اور آخرت میں سؤال تک نہ ہوگا...جبکہ ڈاکٹر ذاکر صاحب کی خوش نصیبی دیکھیں کہ انہوں نے....”دعوت ایمان“ کو اپنا اصل موضوع بنایا..اور دشمنان اسلام کے دانت کھٹے کر دیئے..اور لاکھوں افراد کے ”قبول اسلام“ کا ذریعہ بنے..مرنے کے بعد تو یہی چیزیں کام آئیں گی...اور اس زمانے میں عملی جہاد فی سبیل اللہ کے بعد ”دعوت ایمان“ سے بڑا اور کوئی کام نہیں..اسی لئے ڈاکٹر صاحب کو انڈیا میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور وہ ہجرت پر مجبور ہوئے..فرماتے ہیں کہ..پندرہ ممالک نے انہیں شہریت دینے کی پیشکش کی...یعنی ایک سچے ”داعی“ کے لئے دوسو ممالک کی سرزمین پر صرف پندرہ ملک کھلے ہیں..جبکہ سچے مجاہدین کو..کوئی ایک ملک بھی اپنی شہریت نہیں دے گا..پناہ البتہ چند ایک دے دیتے ہیں..بے شک دین کے لئے جس نے جتنی قربانی دی..وہ اللہ تعالی کے ہاں اس کا بدلہ ضرور پائے گا.....
پاکستان حکومت نے ڈاکٹر صاحب کو دعوت دی..بیس سال میں پہلی بار کسی حکومتی فیصلے سے اسلام، عزت اور بہادری کی خوشبو آئی...ورنہ ”مشرف“ کے ”نامبارک“ دور سے یہ مُلک..بد امنی، بزدلی اور محتاجی کی ڈھلوان پر لڑھک رہا ہے..اب ضرورت اس بات کی ہے کہ..ملحد اور کفر پرست طبقے کے دباؤ میں آکر ”ڈاکٹر صاحب“ کو ”محدود“ نہ کیا جائے..مکمل سیکورٹی میں ان کے ”فقید المثال“ اجتماعات رکھے جائیں..اسمیں آپ کو اجر و ثواب بھی ملے گا اور ترقی بھی ان شاءاللہ..آخر ”بے فائدہ“ سیاسی جلسوں اور اجتماعات کو بھی تو سیکورٹی دی جاتی ہے..بہت افسوس ہو رہا ہے کہ..غیروں اور گیدڑوں کے دباؤ میں آکر...عالم اسلام کے عظیم داعی سے ملک کی عوام کو محروم رکھا جا رہا ہے...بہادری کر بیٹھے ہو بابا تو پھر اسے نبھا بھی لو..
تیس لاکھ افراد کا مجمع بٹھاؤ..اور ڈاکٹر صاحب کو کھڑا دو..جب وہ دنیا کے ہر پادری، پنڈت، گرو، ملحد کو للکاریں گے اور سچے دین کی دعوت دیں گے تو..ہمارے ملک میں خوشبو ہی خوشبو پھیل جائے گی...مغرب سے جمعہ شریف، مقابلہ حسن مرحبا!
والسلام
خادم.....لااله الاالله محمد رسول الله | 300 |
| 18 | No text... | 250 |
| 19 | No text... | 304 |
| 20 | No text... | 335 |
