en
Feedback
1 681
Subscribers
No data24 hours
-77 days
-2230 days
Posts Archive
تلاوت قرآن، نعت رسول مقبول ﷺ، شرعی سوالات و جوابات، ذاتی تجربات ان سب کا مجموعہ ہے مدنی مذاکرہ آپ بھی ضرور شرکت کریں اور ڈھیر
تلاوت قرآن، نعت رسول مقبول ﷺ، شرعی سوالات و جوابات، ذاتی تجربات ان سب کا مجموعہ ہے مدنی مذاکرہ آپ بھی ضرور شرکت کریں اور ڈھیروں برکتیں حاصل کریں #MaulanaIlyasQadri #MadaniMuzakra

جشن آذادی کیسے منائیں؟ "Jashn e Azadi Kase Manayen? - Azaadi Ka Jashan - Maulana Ilyas Qadri - 14 August Special" [ #MaulanaIlyasQadri ]

رشتہ پسند نا ہوتو منع کس طرح کریں شادی کیلئے استخارا کروانا Rishta Pasand Na Ho To Mana Kis Tarah Karen? - Shadi Ke Liye Istikhara Karwana - Maulana Ilyas Qadri [ #MaulanaIlyasQadri ]

غیر اللہ سے مدد مانگنا شرک ہے؟ "Ghairullah Se Madad Mangna Shirk Hai? - Maulana Ilyas Qadri Latest Bayan" [ #MaulanaIlyasQadri ]

یوم آزادی کی خوشیاں منائیں امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری کے ساتھ مدنی چینل کے ذریعے
یوم آزادی کی خوشیاں منائیں امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری کے ساتھ مدنی چینل کے ذریعے

پاکستان سے زیادہ اسلام پر عمل کی آزادی کہیں نہیں
پاکستان سے زیادہ اسلام پر عمل کی آزادی کہیں نہیں

کانوں میں پگھلا ہوا سیسہ
کانوں میں پگھلا ہوا سیسہ

مشکلات کی وجہ سے ناشکری اور دین سے دوری Islamic Question Answer-Mushkilat Ki Waja Sy Deen Sy Doori -Maulana Ilyas Qadri [ #MaulanaIlyasQadri ]

نماز میں شک کی وجہ سے سجدہ سہو کا حکم سجدہ سہو کب واجب ہوتا ہے؟ Sajda e Sahaw Kab Wajib Hota Hai? - Namaz Me Shak Ho To Sajda e Sahaw Ka Hukum [ #MaulanaIlyasQadri ]

💁‍♂ 𝕁𝕠𝕚𝕟 𝕂𝕚𝕕𝕤 𝕃𝕒𝕟𝕕 ℂ𝕙𝕒𝕟𝕟𝕖𝕝 ٹیلی گرام و واٹساپ چینل کا تعارف اور بنانے کی وجہ . الحمدللہ عزوجل 📢عوامِ اہلسنت کیلئے خوشخبری ہے کہ اب ہم اپنے بچوں کو غیراخلاقی کارٹون چینلز دیکھنے سے بہت احسن طریقے سے  روک سکتے ہیں کیونکہ غیراخلاقی چینلز پر کارٹون دیکھ دیکھ کر ہمارے بچے ان کے بداخلاق جیسے جھوٹے کرداروں کو اپنے ذہن میں بٹھا لیتے ہیں اور پھر ان جیسا بننے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔ 🕋الحمدللہ عزوجل ہمارے بچوں کی اسلامی تربیت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اس میدان میں بھی انتہائی عمدہ طریقہ سے کام شروع ہوچکا ہے اور کام کرنے والی ہے ہماری اپنی دعوتِ اسلامی۔ 🕋اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے دعوتِ اسلامی کے ہائی کوالیفائیڈ میڈیا پروڈیوسرز کی زیرِ نگرانی اور علمائے دعوتِ اسلامی کی زیرِسرپرستی تیار ہونے والے ان اصلاحی کارٹونز میں ہمارے بچوں کی اسلامی تربیت انکے ذوق و شوق اور بچوں کے ذہن میں اسلامی کرداروں کو آئیڈیل بنانے کی بھرپورکوشش کی گئی ہے۔ انہی اسلامی کلپس اور اصلاحی کارٹونز کو بذریعہ سوشل میڈیا اور دیگر زرائع سے آپکے بچوں تک پہنچانے کیلئے 👈یہ چینلز بنائے گئے ہیں جس پر کسی بھی اصلاحی کارٹون کا کلپ آپ ایک کلک سے اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ آئیے ! مل کر ان اہلِ اسلام کے ننھے پھولوں (بچوں) کو غیر اسلامی کرداروں اور سازشوں سے بننے والے کارٹون دیکھنے سے روکیں اور اپنے بچوں کو اسلامی تربیت سے بھرپور اصلاحی کارٹونز دکھا کر انکی تربیت میں اپنے ذمہ دار ہونے کا ثبوت دیں۔ . ❇️❇️ مدنی التجاء ❇️❇️ . نیچے دیے گئے اصلاحی کاٹونز کے چینل لنک کو اپنے تمام ٹیلیگرام، واٹس ایپ گروپس، فیس بک پیجز اور تمام رابطہ نمبرز پر بھیجیں اور اصلاحی کارٹونز کا یہ چینل اپنے ساتھ ساتھ دوست احباب کو بھی جوائن کروائیں تاکہ ہمارے بچے غیر اخلاقی کارٹونز کو چھوڑ کر اس چینل میں بھیجے جانے والے اصلاحی کارٹونز سے اسلامی معلومات سیکھ سکیں۔ جزاک اللّٰہُ خیرا Follow the 🅺🅸🅳🆂 🅻🅰︎🅽🅳 Channel On Tᴇʟᴇɢʀᴀᴍ & WʜᴀᴛsAᴘᴘ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ Tᴇʟᴇɢʀᴀᴍ Cʜᴬᴇɴɴᴱʟ Lɪɴᴋ ↷ ➥ https://t.me/MadaniKids/ Wʜᴀᴛsᴀᴘᴘ Cʜᴬᴇɴɴᴱʟ Lɪɴᴋ ↷ ➥ https://whatsapp.com/channel/0029VakdLkfADTOHL7yVEH25

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو! #JummahMubarak #الجمعة
آپ سب کو جمعہ مبارک ہو! #JummahMubarak #الجمعة

کیا خودکُشی کرنے والا جہنم میں جائے گا؟ Kya khudkushi (suicide) Karne Wala Jahannam Me Jayega? [ #MaulanaIlyasQadri ]

موت کی دعا کرنا کیسا؟ دعا کس طرح کی مانگنی چاہئے؟ دعا کا طریقہ "Maut Ki Dua Mangna Kaisa? - Dua Kis Tarah Ki Mangni Chahiye? - Dua Ka Tarika - Maulana Ilyas Qadri" [ #MaulanaIlyasQadri ]

روضۂ رسول ﷺ پر حاضری کا طریقہ Roza e Rasool ﷺ Par Hazri Ka Tarika [ #MaulanaIlyasQadri ]

"Namaz Me Dil Lagane Ka Tarika - Ibadat Me Dil Lagane Ka Khas Amal - Maulana Ilyas Qadri Bayan" نماز میں دل لگانے کا طریقہ عبادت میں دل لگانے کا خاص عمل نماز تلاوت میں دل لگانے کا طریقہ [ #MaulanaIlyasQadri ]

#HusbandWifeRelation "Miya Biwi Ki Larai Khatam Karne Ka Tarika - Husband Wife Relation - Maulana Ilyas Qadri" میاں بیوی کی لڑائی ختم کرنے کا بہترین طریقہ [ #MaulanaIlyasQadri ]

30-01-1446 ᴴ | 06-08-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ ہمیں ہر سنی عالم سے پیار ہے
+9
30-01-1446 ᴴ | 06-08-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ ہمیں ہر سنی عالم سے پیار ہے

دعوت اسلامی کی آفیشل پوسٹ وہی ہوتی ہیں جو دعوت اسلامی کے آفیشل فیس بک پیجز پر موجود ہو #OfficialPostDawateislami
دعوت اسلامی کی آفیشل پوسٹ وہی ہوتی ہیں جو دعوت اسلامی کے آفیشل فیس بک پیجز پر موجود ہو #OfficialPostDawateislami

"چند گروپس و چینلز کی تشہیری فہرست" یہ لسٹ ہر ماہ دئیے گئے گروپس و چینلز میں شیئر کی جاتی ہے ثواب کی نیت سے آپ بھی اس لسٹ کو اپنے گروپس و چینلز  میں شیئر ضرور کریں- 𝗠𝗮𝗱𝗮𝗻𝗶 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 𝗣𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺𝗲 𝗠𝗮𝗱𝗮𝗻𝗶 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 𝗠𝗮𝗱𝗮𝗻𝗶 𝗡𝗲𝘄𝘀 𝟵𝟮 𝗗𝗮𝘄𝗮𝘁𝗲𝗶𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶 𝗔𝗿𝗮𝗯𝗶𝗰 𝗗𝗮𝘄𝗮𝘁𝗲𝗶𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶 𝗘𝗻𝗴𝗹𝗶𝘀𝗵 𝗗𝗮𝘄𝗮𝘁𝗲𝗶𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶 𝗨𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲𝘀 𝗗𝗮𝘄𝗮𝘁𝗲𝗶𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶 𝗜𝗻𝗱𝗶𝗮 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗗𝗮𝘄𝗮𝘁𝗲𝗶𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶 𝗕𝗼𝗼𝗸𝘀 𝗣𝗱𝗳 𝗗𝗮𝘄𝗮𝘁𝗲𝗶𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶 𝗠𝗮𝗷𝗹𝗶𝘀-𝗲-𝗧𝗮𝘂𝗾𝗲𝗲𝘁 𝗛𝗮𝗳𝘁𝗮𝘄𝗮𝗿 𝗕𝗮𝘆𝗮𝗻𝗮𝘁 (𝗔𝘂𝗱𝗶𝗼𝗩𝗶𝗱𝗲𝗼) 𝗜𝗹𝗺 𝗡𝗼𝗼𝗿 𝗛𝗲𝘆 𝗞𝗶𝗱𝘀 𝗟𝗮𝗻𝗱 Dawateislami 𝗗𝗮𝗿𝘂𝗹𝗶𝗳𝘁𝗮 𝗔𝗵𝗹𝗲𝘀𝘂𝗻𝗻𝗮𝘁 𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗤𝗮𝘀𝗶𝗺 𝗔𝘁𝘁𝗮𝗿𝗶 𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗛𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗔𝘁𝘁𝗮𝗿𝗶 𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗔𝗹𝗶 𝗔𝘀𝗴𝗵𝗮𝗿 𝗔𝘁𝘁𝗮𝗿𝗶 𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗦𝗵𝗮𝗳𝗶𝗾 𝗔𝘁𝘁𝗮𝗿𝗶 𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗝𝗮𝗺𝗲𝗲𝗹 𝗔𝘁𝘁𝗮𝗿𝗶 𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗜𝗿𝗳𝗮𝗻 𝗔𝘁𝘁𝗮𝗿𝗶 𝗠𝗮𝗱𝗮𝗻𝗶 𝗠𝘂𝘇𝗮𝗸𝗿𝗮 𝗛𝗮𝗷𝗶 𝗨𝗯𝗮𝗶𝗱 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗔𝘁𝘁𝗮𝗿𝗶 𝗠𝗮𝗿𝗸𝗮𝘇𝗲𝗲 𝗠𝗮𝗷𝗹𝗶𝘀-𝗲-𝗦𝗵𝘂𝗿𝗮 𝗛𝗮𝗷𝗶 𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗔𝘁𝘁𝗮𝗿𝗶 𝗛𝗮𝗷𝗶 𝗔𝗯𝗱𝘂𝗹 𝗛𝗮𝗯𝗶𝗯 𝗔𝘁𝘁𝗮𝗿𝗶 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗛𝗮𝗷𝗶 𝗔𝗯𝗱𝘂𝗹 𝗛𝗮𝗯𝗶𝗯 𝗔𝘁𝘁𝗮𝗿𝗶 𝗨𝗻𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗛𝗮𝗷𝗶 𝗦𝗵𝗮𝗵𝗶𝗱 𝗔𝘁𝘁𝗮𝗿𝗶 𝗛𝗮𝗷𝗶 𝗔𝗺𝗲𝗲𝗻 𝗔𝘁𝘁𝗮𝗿𝗶 𝗦𝗼𝗯𝗮𝗻 𝗔𝘁𝘁𝗮𝗿𝗶 𝗥𝗼𝗵𝗮𝗻𝗶 𝗜𝗹𝗮𝗷-𝗢-𝗜𝘀𝘁𝗮𝗵𝗮𝗿𝗮 Aap Ki Sehat 𝗨𝗿𝗱𝘂 𝗧𝗮𝗵𝗿𝗲𝗲𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶𝗰 𝗟𝗶𝗻𝗸'𝘀 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲 𝗦𝗶𝗿𝗮𝘁𝘂𝗹 𝗝𝗶𝗻𝗮𝗻 𝗧𝗮𝗳𝘀𝗲𝗲𝗿 𝗨𝗹 𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻 𝗔𝗮𝗷 𝗞𝗶 𝗕𝗮𝗮𝘁 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗠𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺 𝗜𝗻𝘀𝘁𝗶𝘁𝘂𝘁𝗲 𝟮𝟱𝟮𝟲 𝗞𝗶𝗹𝗸-𝗲-𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗔𝗷𝗺𝗮𝗹 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗤𝗮𝗱𝗿𝗶 𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗦𝗮𝗺𝗮𝗿 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀 𝗔𝘁𝘁𝗮𝗿𝗶 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗵-𝗲-𝗔𝗾𝗮𝗮𝗶𝗱 𝗧𝗮𝗵𝗾𝗶𝗾𝗮𝘁 𝗙𝗮𝗶𝘇𝗮𝗻-𝗲-𝗔𝗹𝗮𝗵𝗮𝘇𝗿𝗮𝘁 𝗗𝗮𝗿𝘀𝗶 𝗞𝘂𝘁𝘂𝗯 𝗣𝗱𝗳 𝗦𝗮𝗿𝗳 𝗼 𝗡𝗮𝗵𝘃 𝗟𝗶𝗯𝗿𝗮𝗿𝘆 𝗗𝗮𝘄𝗮𝘁𝗲𝗶𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶 𝗦𝗼𝘂𝗻𝗱 𝗖𝗹𝗼𝘂𝗱 𝗡𝗮𝘁𝗶𝗮 𝗞𝗮𝗹𝗮𝗺 Official 𝙈𝙖𝙟𝙢𝙤𝙤𝙖-𝙀-𝙉𝙖𝙖𝙩 𝗢𝗻𝗹𝘆 𝗟𝘆𝗿𝗶𝗰𝗲𝘀 𝗡𝗮𝘁𝗶𝘆𝗮 𝗞𝗮𝗹𝗮𝗺 𝗢𝗻𝗹𝘆 𝗡𝗮𝗮𝘁𝘀 𝟯𝟬 𝗦𝗲𝗰𝗼𝗻𝗱 𝗦𝘁𝗮𝘁𝘂𝘀 𝗠𝗮𝗱𝗮𝗻𝗶 𝗦𝘁𝗮𝘁𝘂𝘀 𝟮𝟱𝟮𝟲 Be Sure To Share These Links In Your Groups And Channels, Thanks

#Jaeza فرمان امیراہلسنت دامت برکاتھم العلیہ: سب کے ساتھ شفقت اور حسن اخلاق سے پیش آئیں گے تو لوگ آپ سے محبت کریں گے." محبت دو
+1
#Jaeza فرمان امیراہلسنت دامت برکاتھم العلیہ: سب کے ساتھ شفقت اور حسن اخلاق سے پیش آئیں گے تو لوگ آپ سے محبت کریں گے." محبت دو، محبت لو، نفرت کروگے تو نفرت ملے گی (مدنی مذاکرہ، 17 ربیع الآخر1438ھ/ماہنامہ نومبر 2017)