بیاناتِ خطیبِ ملّت
Open in Telegram
You Can Join In Bayanat-e-Khatib-e-Millat Public Channel. بے لاگ و بے باک قائد و سالار، خطیبِ بے مثال، مقرر شیریں بیاں، خطیبِ ملّت حضرت مولانا مفتی محمّد اسمٰعیل صاحب قاسمی نقشبندی دامت برکاتہم کے فکر انگیز، دل کش و دل رُباء بیانات کا عمومی چینل
Show more4 500
Subscribers
-524 hours
-77 days
-3630 days
Posts Archive
4 500
🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉
https://youtu.be/xGjT_I8EgIw?si=jSW14CuWJfmT0ASX@all
*بروز پیر* *2026-09-07*
🔝 *عنوان:- سالانہ اجلاسِ عام. جامعۃ البنات*
🏔️ *بمقام:- جامعۃ البنات، غنیۃ العلوم، چلی پنگل،ڈوڈہ،کشمیر.*
🔭 *مقرر:- خطیبِ ملت حضرت مولانا مفتی محمّد اسماعیل صاحب قاسمی نقشبندی دامت برکاتہم*
*(رکنِ شوریٰ دارالعلوم دیوبند و صدر رابطۂ مدارسِ اسلامیہ عربیہ مہاراشٹر و صدر جمعیۃ علماء مالیگاؤں)*
🎧 *فکر انگیز بیان ضرور سنیں اور تمام گروپس میں شیئر کریں.*
🛑 *مفتی صاحب کے نئے اور پرانے بیانات کیلئے Khatib e Millat channel کو سبسکرائب کریں.*
📡 *سبسکرائب چینل:* https://youtu.be/xGjT_I8EgIw?si=jSW14CuWJfmT0ASX
🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻
4 500
🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉
https://youtu.be/H226KLXv3gY@all
*بروز اتوار* *2026-09-06*
🔝 *عنوان:- سالانہ اجلاسِ عام و دستار بندی*
🏔️ *بمقام:- جامعہ غنیۃ العلوم، اخیار پور، وادیٔ کشمیر.*
🔭 *مقرر:- خطیبِ ملت حضرت مولانا مفتی محمّد اسماعیل صاحب قاسمی نقشبندی دامت برکاتہم*
*(رکنِ شوریٰ دارالعلوم دیوبند و صدر رابطۂ مدارسِ اسلامیہ عربیہ مہاراشٹر و صدر جمعیۃ علماء مالیگاؤں)*
🎧 *فکر انگیز بیان ضرور سنیں اور تمام گروپس میں شیئر کریں.*
🛑 *مفتی صاحب کے نئے اور پرانے بیانات کیلئے Khatib e Millat channel کو سبسکرائب کریں.*
📡 *سبسکرائب چینل:* https://youtu.be/H226KLXv3gY

⭕ *کیا بیوی کے انتقال کے بعد شوہر کا اس سےتعلق ختم ہوجاتا ہے؟*
سوال: بیوی کا انتقال ہو گیا تو کیا شوہر کا اس سے تعلق ختم ہو جاتا ہے آج کل جب بیوی کا انتقال ہوتا ہے تو شوہر کو لوگ منع کرتے ہیں کہ تو جنازے کو ہاتھ مت لگانا اور قبر پہ شوہر کو اترنے نہیں دیتے تو کیا یہ بات درست ہے؟
🎙️ خطیبِ ملت
*حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب* سے سنیے اس اہم مسئلے کا جواب۔
━━━━━━━━━━━━━━━
🎥 ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: 👇
🔴 یوٹیوب لنک: https://youtube.com/shorts/O2Ih5nK-Xzk?si=qj6YIwQ7v0S1I7SW
━━━━━━━━━━━━━━━
🪀 *گروپ جوائن کریں:*
*مفتی صاحب کے سوال و جواب کیلئے گروپ کو لنک سے جوائن کرلیں*
https://chat.whatsapp.com/LjGSRIuvAk60O4eonlnOLe
━━━━━━━━━━━━━━━
4 500
*حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب وادیٔ کشمیر کے دینی دورے پر روانہ*
مالیگاؤں (نامہ نگار): خطیب ملت حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل صاحب قاسمی (امام و خطیب جامع مسجد گڑ بازار مالیگاؤں، رکن شوریٰ دارالعلوم دیوبند و صدر جمعیۃ علماء مالیگاؤں) آج 5 ستمبر بروز سنیچر صبح 6 بجے ممبئی سے فلائٹ کے ذریعے جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے لیے روانہ ہوگئے۔
“جہاں بھی جائے گا، وہاں روشنی لٹائے گا، کسی چراغ کا اپنا مکان نہیں ہوتا” کے مصداق مفتی صاحب اپنے علم، دعوت اور دینی خدمات کی روشنی پھیلانے کے لیے وادیٔ کشمیر کے چار روزہ دینی دورے پر تشریف لے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اس دورے کے دوران حضرت مولانا ضلع ڈوڈہ اور اطراف کے مختلف دینی اداروں کا دورہ کریں گے۔ آپ متعدد مدارس اسلامیہ میں منعقد ہونے والی ختمِ بخاری شریف کی تقریبات، تکمیلِ حفظِ قرآن کی مجالس اور مختلف دینی جلسۂ عام میں خصوصی خطاب فرمائیں گے۔
اس موقع پر علاقے کے علماء، حفاظ، طلبہ اور عوام الناس مفتی صاحب کے بیانات سے مستفید ہوں گے۔ اہلِ مالیگاؤں اور متعلقین نے حضرت مولانا کے اس مبارک دینی سفر کی کامیابی، خیر و عافیت اور قبولیت کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی ہے۔
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کے اس دینی دورے کو امت کے لیے نافع، بابرکت اور مؤثر بنائے، آمین۔
4 500
🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉
https://youtu.be/7wjDA4-DJt4?si=2F9KxSJaw19fakUk@all
*بروز جمعہ* *2026-09-04*
🔝 *عنوان:- حق اور باطل کی جنگ ہمیشہ رہے گی... مگر جیت حق کی ہوگی!*
🕌 *بمقام:- جامع مسجد، مالیگاؤں شہر، مہاراشٹر، انڈیا.*
🔭 *مقرر:- خطیبِ ملت حضرت مولانا مفتی محمّد اسماعیل صاحب قاسمی نقشبندی دامت برکاتہم*
*(رکنِ شوریٰ دارالعلوم دیوبند و صدر رابطۂ مدارسِ اسلامیہ عربیہ مہاراشٹر و صدر جمعیۃ علماء مالیگاؤں)*
🎧 *فکر انگیز بیان ضرور سنیں اور تمام گروپس میں شیئر کریں.*
🛑 *مفتی صاحب کے نئے اور پرانے بیانات کیلئے Khatib e Millat channel کو سبسکرائب کریں.*
📡 *سبسکرائب چینل:* https://youtu.be/7wjDA4-DJt4?si=2F9KxSJaw19fakUk
🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻
4 500
🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊
https://youtu.be/MJWYzUdN-TM@all
*بروز جمعرات* *2026-09-03*
📚 *درسِ حدیث عنوان:*
⭕ *عنوان ظلم، غداری اور عہد شکنی؛ نبی ﷺ کی سخت تنبیہ!*
🔹 *سوال و جواب سیشن*
🕌 *بمقام:- جامع مسجد، مالیگاؤں شہر، مہاراشٹر، انڈیا.*
🔭 *مقرر:- خطیبِ ملّت حضرت مولانا مفتی محمّد اسمٰعیل صاحب قاسمی نقشبندی دامت برکاتہم*
*(رکنِ شوریٰ دارالعلوم دیوبند و صدر رابطۂ مدارسِ اسلامیہ عربیہ مہاراشٹر و صدر جمعیۃ علماء مالیگاؤں)*
🎧 *بہترین درسِ حدیث ضرور سنیں اور دوسرے گروپس میں شیئر کریں.*
🛑 *مفتی صاحب کے بیانات کیلئے سبسکرائب کریں*
📡 *سبسکرائب چینل:-* https://youtu.be/MJWYzUdN-TM
🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻
4 500
🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉
https://youtu.be/Auw69Oo-IQI@all
*بروز بدھ* *2026-09-02*
🔝 *عنوان:- عظیم الشان اجلاس عام سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم*
🏟️ *بمقام:- گھانچی ہال، میرا روڈ، ممبئی، مہاراشٹر، انڈیا.*
🔭 *مقرر:- خطیبِ ملت حضرت مولانا مفتی محمّد اسماعیل صاحب قاسمی نقشبندی دامت برکاتہم*
*(رکنِ شوریٰ دارالعلوم دیوبند و صدر رابطۂ مدارسِ اسلامیہ عربیہ مہاراشٹر و صدر جمعیۃ علماء مالیگاؤں)*
🎧 *فکر انگیز بیان ضرور سنیں اور تمام گروپس میں شیئر کریں.*
🛑 *مفتی صاحب کے نئے اور پرانے بیانات کیلئے Khatib e Millat channel کو سبسکرائب کریں.*
📡 *سبسکرائب چینل:* https://youtu.be/Auw69Oo-IQI
🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻
4 500
📢 🎙️📢 🎙️📢 🎙️📢 🎙️📢 🎙️
https://youtu.be/HM3BkEad2L0@all
❓ سوال آپ کے — جواب مفتی صاحب کے
❓ Sawal Aap Ke — Jawab Mufti Sahib Ke
🎙️ حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب دامت برکاتہم
🎙️ Hazrat Maulana Mufti Muhammad Ismail Qasmi Sahab Damat Barakatuhum
📝 آپ کے دینی سوالات کے مدلل اور مفید جوابات
📝 Aap Ke Deeni Sawalat Ke Madallal Aur Mufeed Jawabat
▶️ مکمل ویڈیو / Full Video:
https://youtu.be/HM3BkEad2L0
🔔 دینی سوال و جواب کی مزید ویڈیوز کے لیے چینل سبسکرائب کریں۔
🔔 Deeni Sawal O Jawab Ki Mazeed Videos Ke Liye Channel Subscribe Karein.
4 500
🌿 *مال کی محبت انسان کو اللہ کے عہد سے پھر دیتی ہے!* 💰🐍
⭕ ایک صحابئ رسول کا فکرانگیز واقعہ⭕
https://youtu.be/o6z66v8vzQs?si=XAYw7RfTF2M6GyxD
کیا دولت ہمیشہ نعمت ہوتی ہے؟ ایک صحابی کا یہ فکر انگیز واقعہ ہمیں بتاتا ہے کہ جب انسان اللہ تعالیٰ سے کیا ہوا وعدہ بھول جاتا ہے اور زکوٰۃ کو معمولی سمجھتا ہے تو مال ہی اس کی آزمائش بن جاتا ہے۔
📖 اس بیان میں جانیے:
✨ سورۂ توبہ (آیات 75-76) کا پس منظر
✨ وعدہ خلافی اور بخل کا انجام
✨ زکوٰۃ نہ دینے والوں کے لیے قرآن کی سخت وعید
✨ مال، شکر اور قناعت کا حقیقی سبق
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں زکوٰۃ ادا کرنے، وعدہ پورا کرنے اور مال کی محبت سے اپنے ایمان کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
👍 ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Channel کو Subscribe ضرور کریں اور مزید ایمان افروز بیانات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
4 500
🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉
https://youtu.be/qj28JfQsh48?si=K6tGCtlcgiiliJrm@all
*بروز جمعہ* *2026-08-28*
🔝 *عنوان:- ہر امیری نعمت نہیں، ہر غریبی مصیبت نہیں!*
*حضرت عبدالرحمن بن عوف اور ایک صحابئ رسول کا فکرانگیز واقعہ*
🕌 *بمقام:- جامع مسجد، مالیگاؤں شہر، مہاراشٹر، انڈیا.*
🔭 *مقرر:- خطیبِ ملت حضرت مولانا مفتی محمّد اسماعیل صاحب قاسمی نقشبندی دامت برکاتہم*
*(رکنِ شوریٰ دارالعلوم دیوبند و صدر رابطۂ مدارسِ اسلامیہ عربیہ مہاراشٹر و صدر جمعیۃ علماء مالیگاؤں)*
🎧 *فکر انگیز بیان ضرور سنیں اور تمام گروپس میں شیئر کریں.*
🛑 *مفتی صاحب کے نئے اور پرانے بیانات کیلئے Khatib e Millat channel کو سبسکرائب کریں.*
📡 *سبسکرائب چینل:* https://youtu.be/qj28JfQsh48?si=K6tGCtlcgiiliJrm
🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻
4 500
🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊
https://youtu.be/vWv3MTkl4yw?si=lslrA32SVY2-mGq1@all
*بروز جمعرات* *2026-08-28*
📚 *درسِ حدیث عنوان:*
⭕ *حضرت امیر معاویہؓ نے فوراً رجوع کیوں کیا؟*
*عہد شکنی سے روکنے والا ایمان افروز واقعہ؟*
🔹 *سوال و جواب سیشن*
🕌 *بمقام:- جامع مسجد، مالیگاؤں شہر، مہاراشٹر، انڈیا.*
🔭 *مقرر:- خطیبِ ملّت حضرت مولانا مفتی محمّد اسمٰعیل صاحب قاسمی نقشبندی دامت برکاتہم*
*(رکنِ شوریٰ دارالعلوم دیوبند و صدر رابطۂ مدارسِ اسلامیہ عربیہ مہاراشٹر و صدر جمعیۃ علماء مالیگاؤں)*
🎧 *بہترین درسِ حدیث ضرور سنیں اور دوسرے گروپس میں شیئر کریں.*
🛑 *مفتی صاحب کے بیانات کیلئے سبسکرائب کریں*
📡 *سبسکرائب چینل:-* https://youtu.be/vWv3MTkl4yw?si=lslrA32SVY2-mGq1
🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻
4 500
🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉
https://youtu.be/1lcoNMxwPcg@all
*بروز جمعہ* *2026-07-26*
🔝 *عنوان:- جلسۂ سیرت خیرالانام*
🌹 *میں ابراہیمؑ کی دعا، عیسیٰؑ کی بشارت اور آمنہؓ کا خواب ہوں! ﷺ*
🏟️ *بمقام:- بنکر لاؤنس، انصار جماعت خانہ، مالیگاؤں شہر.*
🔭 *مقرر:- خطیبِ ملت حضرت مولانا مفتی محمّد اسماعیل صاحب قاسمی نقشبندی دامت برکاتہم*
*(رکنِ شوریٰ دارالعلوم دیوبند و صدر رابطۂ مدارسِ اسلامیہ عربیہ مہاراشٹر و صدر جمعیۃ علماء مالیگاؤں)*
🎧 *فکر انگیز بیان ضرور سنیں اور تمام گروپس میں شیئر کریں.*
🛑 *مفتی صاحب کے نئے اور پرانے بیانات کیلئے Khatib e Millat channel کو سبسکرائب کریں.*
📡 *سبسکرائب چینل:* https://youtu.be/1lcoNMxwPcg
🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻
4 500
🌹 *اعلانِ عام — سیرت النبی ﷺ سلسلہ وار بیانات* 🌹
الحمد للہ! خوشخبری یہ ہے کہ *حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی دامت برکاتہم* کا نہایت مقبول اور جامع سلسلہ وار سیرت النبی ﷺ بیان یوٹیوب پر پیش کیا جا رہا ہے۔
یہ مکمل سلسلہ تقریباً 17 اقساط پر مشتمل ہے، جس میں نبی کریم ﷺ کی مبارک زندگی کے اہم مراحل نہایت آسان، مؤثر اور دلنشین انداز میں بیان کیے گئے ہیں۔
*اس سلسلے میں شامل اہم موضوعات:* ✨ بعثت سے پہلے کے حالات ✨ ولادتِ رسول ﷺ ✨ مکی زندگی اور دعوتِ اسلام ✨ ہجرتِ مدینہ ✨ مدنی زندگی کے اہم واقعات ✨ اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے بے شمار ایمان افروز پہلو
📺 مکمل پلے لسٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں: https://youtube.com/playlist?list=PLErwQA1zzSbyEH9dOCEv6m1BFqF2wZyPY&si=PhUTPu580OQky1jL
📲 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ WhatsApp گروپس، دوستوں اور اہلِ خانہ تک ضرور پہنچائیں تاکہ ہر شخص سیرتِ رسول ﷺ کے اس مبارک سلسلے سے فائدہ اٹھا سکے۔
4 500
🚨 روضۂ رسول ﷺ کو چوری کرنے کی خوفناک سازش! 😱 | سلطان نور الدین زنگی کی حیران کن داستان
کیا واقعی دشمنوں نے مدینہ منورہ میں حضور اکرم ﷺ کے جسدِ مبارک کو چوری کرنے کی کوشش کی تھی؟ 😳
https://youtu.be/BF9pzy1a44M@all
یہ ایسا تاریخی واقعہ ہے جس نے پوری امتِ مسلمہ کو ہلا کر رکھ دیا۔ دو افراد مسلمانوں کا بھیس بدل کر مدینہ آئے، عبادت گزار بنے، اور راتوں رات روضۂ رسول ﷺ تک سرنگ کھودنے لگے! لیکن پھر ایسا معجزانہ واقعہ پیش آیا جس نے ان کی پوری سازش خاک میں ملا دی۔
اس ویڈیو میں دیکھیں:
- سرنگ کی خوفناک حقیقت۔
- سلطان نور الدین زنگی کا خواب۔
- سازشیوں کی گرفتاری۔
- روضۂ اقدس کی حفاظت کا حیران کن انتظام۔
⚠️ یہ واقعہ اسلامی تاریخی مصادر میں ذکر ہوا ہے، جن میں "وفاء الوفاء" سمیت متعدد کتبِ تاریخ شامل ہیں۔ بعض مورخین نے اسے قبول کیا ہے جبکہ اس کی تفصیلات پر اہلِ علم میں گفتگو بھی ملتی ہے۔
📌 ویڈیو پسند آئے تو Like | Share | Subscribe ضرور کریں۔
https://youtu.be/BF9pzy1a44M
4 500
⭕ *کیا مجبوری میں "جے شری رام" کا نعرہ لگانے سے ایمان چلاجاتا ہے؟*
سوال: ہندو لوگ مسلمانوں کو پکڑ کر جے شری رام کے نعرے لگواتے ہیں تو کیا اس طرح کا نعرہ لگانے سے ایمان باقی رہے گا؟
🎙️ خطیبِ ملت
*حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب* سے سنیے اس اہم مسئلے کا جواب۔
━━━━━━━━━━━━━━━
🎥 ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: 👇
🔴 یوٹیوب لنک: https://youtube.com/shorts/aXFTWjBdmvM?si=1C_zoDo77bVtjO3r
━━━━━━━━━━━━━━━
🪀 *گروپ جوائن کریں:*
*مفتی صاحب کے سوال و جواب کیلئے گروپ کو لنک سے جوائن کرلیں*
https://chat.whatsapp.com/LjGSRIuvAk60O4eonlnOLe
━━━━━━━━━━━━━━━
4 500
🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉
https://youtu.be/dEViFu-uTaw?si=f4Nt4V00MrTf3McV@all
*بروز جمعہ* *2026-07-21*
🔝 *عنوان:- جلسۂ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم*
🕌 *بمقام:- مسجد زیب النساء، باغِ محمود، مالیگاؤں شہر.*
🔭 *مقرر:- خطیبِ ملت حضرت مولانا مفتی محمّد اسماعیل صاحب قاسمی نقشبندی دامت برکاتہم*
*(رکنِ شوریٰ دارالعلوم دیوبند و صدر رابطۂ مدارسِ اسلامیہ عربیہ مہاراشٹر و صدر جمعیۃ علماء مالیگاؤں)*
🎧 *فکر انگیز بیان ضرور سنیں اور تمام گروپس میں شیئر کریں.*
🛑 *مفتی صاحب کے نئے اور پرانے بیانات کیلئے Khatib e Millat channel کو سبسکرائب کریں.*
📡 *سبسکرائب چینل:* https://youtu.be/dEViFu-uTaw?si=f4Nt4V00MrTf3McV
🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻
4 500
🌹 *محبتِ رسول ﷺ کا دعویٰ یا نفاق؟ فیصلہ آپ خود کریں!*
🎙️ خطیبِ ملت
*حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب* سے سنیے اس اہم و دوٹوک بیان۔
━━━━━━━━━━━━━━━
🎥 ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: 👇
🔴 یوٹیوب لنک: https://youtube.com/shorts/WGgPWsET-3w?si=q8xUNm0maS5RcISv
━━━━━━━━━━━━━━━
🪀 *گروپ جوائن کریں:*
*مفتی صاحب کے سوال و جواب کیلئے گروپ کو لنک سے جوائن کرلیں*
https://chat.whatsapp.com/LjGSRIuvAk60O4eonlnOLe
━━━━━━━━━━━━━━━
4 500
🌹 *حضور ﷺ کا آنا تاریخِ انسانیت کے رخ کو موڑ دینا تھا!*
🎙️ خطیبِ ملت
*حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب* سے سنیے اس اہم و دوٹوک بیان۔
━━━━━━━━━━━━━━━
🎥 ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: 👇
🔴 یوٹیوب لنک: https://youtube.com/shorts/5FlmhnULJ6Y?si=G-uSIbhf5_uZ6G3h
━━━━━━━━━━━━━━━
🪀 *گروپ جوائن کریں:*
*مفتی صاحب کے سوال و جواب کیلئے گروپ کو لنک سے جوائن کرلیں*
https://chat.whatsapp.com/LjGSRIuvAk60O4eonlnOLe
━━━━━━━━━━━━━━━