en
Feedback
qlmintl القلم

qlmintl القلم

Open in Telegram

You can find answers (urdu audios) on different topics in the light of Quran and Sunnah according to Fehm of Salaf answered by Sheikh Muhammad Aalim Bin Nazir Ahmed Madni hafidhaullah

Show more
571
Subscribers
+124 hours
-17 days
-330 days
Posts Archive
Audio from Adeela

Repost from N/a
*🇶​ℓɱ* ɪɴᴛᴇʀɴᴀᴛɪᴏɴᴀʟ  *القـ✑ـلَم*  •┈┈•◉◈◈¤¤¤◈◈◉•┈┈• (Women Section 🎀 شعبہ نسواں) *Question No:* 8726 🔖شیخ صاحب ایک شادی کے کارڈ میں کچھ اس طرح سے شروعات ہے ترجمہ: "اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان ہے اور طفیل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پنجتن پاک حضور غوث اعظم دستگیر اور وسیلہ پیرو مرشد سید شاہ سراج الدین محمد ثقاف تعظیم ترک قادری شوتاری اور سید شاہ سراج الدین احمد ثقاف تعظیم ترک قادری شوتاری" شادی کے کارڈز جب اس طرح سے پرنٹ ہوں تو اس کو کس طرح سے تصرف (ڈسپوز) کریں؟ 🔖Sheikh saab. Wedding cards jab aisa print ho ker ,invitations baati jati hai. Aisa cards ko kaise dispose kare. *Audio Duration:* ▶2:57 *🎙Sheikh Muhammad Aalim Bin Nazir* (حفظـہ اللَّـہ) *🇸🇦 Kingdom of Saudia Arabia- Dammam* https://t.me/qlmintl ‏ ‏༄༅‏༄༅❁✿❁ ‏༄༅‏༄༅‏

sticker.webp0.63 KB

sticker.webp0.26 KB

sticker.webp0.28 KB

sticker.webp0.38 KB

AUD-20221122-WA0008.mp38.91 MB

Repost from N/a
*Q​ℓɱ* ɪɴᴛᴇʀɴᴀᴛɪᴏɴᴀʟ  *القـ✑ـلَم*  •┈┈•◉◈◈¤¤¤◈◈◉•┈┈• *♦( شعبہ مرداں) Brother Section* *Question no:* 5016 *السلام عليكم و رحمة الله و بركاته* 🔖 پہلے میں ایک ہسپتال میں نوکری کرتا تھا تب داڑھی نہیں تھی پھر میں نے کسی وجہ سے چھوڑ دی نوکری اب میں نے داڑھی بھی رکھی ہوئی ہے اور نوکری کے لئے جہاں بھی جاتا ہوں وہ داڑھی پہ اعتراض کرتے ہیں اب ایک جگہ مجھے بولا کہ آپ داڑھی کو سیٹ کروائیں تب آپ کو نوکری ملے گی اس معاملے میں رہنمائی فرمائیں 🔖 Daadi ki wajeh se job nahi milti, kya thoda trim karke khoob soorat banayi jaa sakti hai? *ᴀᴜᴅɪᴏ ᴅᴜʀᴀᴛɪᴏɴ*▶️ 6:29 *🎙جَـــــوَاب:* *لفضیلة الشيخ محمد عالـــم بِـن نذیر* (حفظـہ اللَّـہ) *🇸🇦 المملكة العربيه السعودیه- دمام* Kingdom of Saudia Arabia- Dammam 🌐 https://t.me/qlmintl ‏༄༅‏༄༅‏༄༅❁✿❁ ‏༄༅‏༄༅‏༄

AUD-20221122-WA0009.mp31.44 MB

Repost from N/a
*Q​ℓɱ* ɪɴᴛᴇʀɴᴀᴛɪᴏɴᴀʟ  *القـ✑ـلَم*  •┈┈•◉◈◈¤¤¤◈◈◉•┈┈• *♦( شعبہ مرداں) Brother Section* *Question no:* 5017 *السلام عليكم و رحمة الله و بركاته* 🔖 ڈکار آئے تو کیا الحمد اللہ کہنا چاہیے ؟ 🔖 Dakaar (Burp) aaye to kya الحمد اللہ kehna chahiye? *ᴀᴜᴅɪᴏ ᴅᴜʀᴀᴛɪᴏɴ*▶️ 1:02 *🎙جَـــــوَاب:* *لفضیلة الشيخ محمد عالـــم بِـن نذیر* (حفظـہ اللَّـہ) *🇸🇦 المملكة العربيه السعودیه- دمام* Kingdom of Saudia Arabia- Dammam 🌐 https://t.me/qlmintl ‏༄༅‏༄༅‏༄༅❁✿❁ ‏༄༅‏༄༅‏༄

AUD-20221125-WA0015.mp31.54 MB

Repost from N/a
*Q​ℓɱ* ɪɴᴛᴇʀɴᴀᴛɪᴏɴᴀʟ  *القـ✑ـلَم*  •┈┈•◉◈◈¤¤¤◈◈◉•┈┈• *♦( شعبہ مرداں) Brother Section* *Question no:* 5018 *السلام عليكم و رحمة الله و بركاته* 🔖 شیخ عام طور پر کہا جاتا ہے کے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی کوئی کتاب نہیں ہے۔ لیکن بہت سے اہل حدیث علماء بھی بہت سے مسائل میں کہتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ کا قول ایسا ہے ایسا ہے۔ جب امام صاحب کی کوئی کتاب نہیں ہے تب اُنکے کسی بھی مسئلے پر انکا موقف کیسے معلوم ہوا 🔖 Log kehtey hai ki imaa abu hanifa ki koi kitaab nahi, phr kis tareh bahot sare ahle hadith olama bahot se mas'el mei unka qaul nakal kartey hain. *ᴀᴜᴅɪᴏ ᴅᴜʀᴀᴛɪᴏɴ*▶️ 1:07 *🎙جَـــــوَاب:* *لفضیلة الشيخ محمد عالـــم بِـن نذیر* (حفظـہ اللَّـہ) *🇸🇦 المملكة العربيه السعودیه- دمام* Kingdom of Saudia Arabia- Dammam 🌐 https://t.me/qlmintl ‏༄༅‏༄༅‏༄༅❁✿❁ ‏༄༅‏༄༅‏༄

Audio from Adeela

Repost from N/a
*🇶​ℓɱ* ɪɴᴛᴇʀɴᴀᴛɪᴏɴᴀʟ  *القـ✑ـلَم*  •┈┈•◉◈◈¤¤¤◈◈◉•┈┈• (Women Section 🎀 شعبہ نسواں) *Question No:* 8688 🔖کیا انڈے یا مرغی کا صدقہ دینا جائز ہے؟ 🔖Kiya egg ya chicken ka sadqa dena jaez hay ? *Audio Duration:* ▶1:28 *🎙Sheikh Muhammad Aalim Bin Nazir* (حفظـہ اللَّـہ) *🇸🇦 Kingdom of Saudia Arabia- Dammam* https://t.me/qlmintl ‏ ‏༄༅‏༄༅❁✿❁ ‏༄༅‏༄༅‏

sticker.webp0.43 KB

AUD-20221116-WA0095.mp315.72 MB

Repost from N/a
*🇶​ℓɱ* ɪɴᴛᴇʀɴᴀᴛɪᴏɴᴀʟ  *القـ✑ـلَم*  •┈┈•◉◈◈¤¤¤◈◈◉•┈┈• (Women Section 🎀 شعبہ نسواں) *Question No:* 8685 🔖کیا اس حدیث کا یہ استدلال درست ہے؟؟ 👇🏻👇🏻👇🏻 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ فیس بک پر یا کسی بھی مخلوط پلیٹ فارم پر نامحرم مرد اور نامحرم عورت ایکدوسرے کے بھائی بہن ہیں ، إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ { الحجرات :10 } تمام مسلمان آپس میں بہن بھائی ہیں لیکن حرمت اپنی جگہ قائم رہے گی ، اس حرمت کا مقصد محض پردہ یا نکاح کی حلت ہی نہیں ہوتا بلکہ تعلقات کی ہر وہ بےحجابی اور بے تکلفی حرام ہے جو ماں جائے بھائی بہن کے مابین جائز ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔ آپ نامحرم کو پیارے اخی اور پیاری اختی کہہ کر بھی مخاطب کر سکتے ہیں لیکن شرعئی شروط و قیود کو نہیں پھیلانگیے ، بہن بھائی کے صیغے نا صرف استعمال کی حد تک ہوں بلکہ آپ کے دل میں بہن بھائی کا تقدس بھی موجود ہو اور آپ حرام افعال و اقوال کے تصور سے بھی دور رہیں ، نیز آپ کے تعلقات اور گفت و شنید کا مقصد اور موضوع صرف دین ہو تو ان شاءاللہ ، اللہ تعالیٰ آپ کا مواخذہ نہیں فرمائے گا ۔ 🖊: مسز انصاری ایک یہ استدلال بھی شییر کیا جارہا ہے کچھ مقامات پر... اس حدیث کا اہسا استدلال کرنا اور اس طرح کے مقابلے کروانا کیا درست ہے؟؟؟ جہاں ہر عمر کے مرد و زن آپس میں ہم کلام ہونگے سوال جواب کرینگے گو کے کیمرہ اف ہوتے ہیں 🔖Hurmat k ta'aluq say eik taweel sawal ka jawab ... *Audio Duration:* ▶11:26 *🎙Sheikh Muhammad Aalim Bin Nazir* (حفظـہ اللَّـہ) *🇸🇦 Kingdom of Saudia Arabia- Dammam* https://t.me/qlmintl ‏ ‏༄༅‏༄༅❁✿❁ ‏༄༅‏༄༅‏

AUD-20221116-WA0077.mp31.79 MB

Repost from N/a
*🇶​ℓɱ* ɪɴᴛᴇʀɴᴀᴛɪᴏɴᴀʟ  *القـ✑ـلَم*  •┈┈•◉◈◈¤¤¤◈◈◉•┈┈• (Women Section 🎀 شعبہ نسواں) *Question No:* 8681 🔖شیخ صاحب ایک بھائ کے جڑواں بچے ھیں۔ایک بچہ اپنے بھائ سےبے انتہا محبت کرتا ھے اور دوسرے بھائ کو زہر(بہت برا)لگتا ھے۔کیا کوئ دعا ھے جو والدین دونوں بچوں کو دم کریں جس سے دونوں میں محبت رھے؟کچھ راہنمائ فرما دیں 🔖Sheikh saab. Ek bhai hain jinke judwa bache hain. Ek bacha, apna judge bhai yeh beintiha muhabbat karta hai, aur doosre bhai yeh zehar lagta hai. Kya koi dua hain jo unke Walid dono bachon ko dum kare jisse dono mein muhabbat rahe. *Audio Duration:* ▶1:18 *🎙Sheikh Muhammad Aalim Bin Nazir* (حفظـہ اللَّـہ) *🇸🇦 Kingdom of Saudia Arabia- Dammam* https://t.me/qlmintl ‏ ‏༄༅‏༄༅❁✿❁ ‏༄༅‏༄༅‏

AUD-20221116-WA0076.mp36.72 KB