cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

🔗🔗🏣🏣دارالرّوابط 🏣🏣🔗🔗

ٹیلیگرام استعمال کرنے والوں کے لئے بہت ہی نادر تحفہ 🎁 ٹیلیگرام کے بے شمار عربی و اردو، چینل اورگروپوں کے لنکوں کا مجموعہ مع تفصیلات کے.. اگر آپ کا بھی کوئی چینل یا گروپ ہو تو آپ اسکے لنک کو بطور اشتہار ہمارے اس👇 لنک پر ارسال کرسکتے ہیں . @mdfarazgs

Show more
The country is not specifiedThe language is not specifiedThe category is not specified
Advertising posts
251
Subscribers
No data24 hours
No data7 days
No data30 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

https://vr.qurancomplex.gov.sa/msq/ اس لنک کو کھولیں تو آپ پوری مسجد نبوی دیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔ فون کو ہر طرف موڑیں۔۔۔۔ تمام دروازوں کے نمبر موجود ہیں۔۔۔ اسے چھوئیں اور کلک کریں ۔۔۔۔ نورانی منظر سے اپنی آنکھیں ٹھنڈی کریں اور اس کے بنانے والے احباب کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔۔۔۔
Show all...

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔ ایک اہم و ضروری اطلاع یہ ہے کہ وقت کی اہم ضرورت اور ملکی حالات کے پیش نظر ذخیرہ معلومات چینل کے ذریعہ سے چند بنیادی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کریں گے جن کا جاننا اور معلوم کرنا ہر فرد پر بیحد ضروری ہے۔آپ سب جانتے ہیں کہ موجودہ ملکی حالات میں مسلمان کس قدر ظلم وستم اور طرح طرح کی سازشوں کا شکار بنایا جارہا ہے۔اور مسلمان کی جان مال عزت و آبرو بالکل بھی محفوظ نہیں۔ تو آئے بتدریج ایک ایک مسئلہ پر اس سے متعلق قوانین ؛ معلومات حاصل کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اپنی اور اپنے اہل خانہ کی جان ومال کی حفاظت کے لئے تیار رہیں اور لاعلمی کی وجہ سے کسی سازش کا شکار نہ ہوں ۔ان میں سب سے قبل اپنی جان کا تحفظ اور ظالم و دشمن سے حفاظت کرنا سیکھنا ہوگا۔جسے انگریزی میں Self defence کہا جاتا ہے۔پھر انشاء اللہ دیگر مسائل پر بھی معلومات فراہم کئے جائیں گے۔ہر معلوماتی ویڈیو کو ہر مسلمان تک پہنچاکر بیداری پیدا کرنے کی ضرور فکر فرمائیں۔ مندرجہ ذیل دس ویڈیوز کی لنک دی گئی ہے۔جن میں Self defence سے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔ https://t.me/zmurdu/2369 https://t.me/zmurdu/2370 https://t.me/zmurdu/2371 https://t.me/zmurdu/2372 https://t.me/zmurdu/2373 https://t.me/zmurdu/2374 https://t.me/zmurdu/2375 https://t.me/zmurdu/2376 https://t.me/zmurdu/2377 https://t.me/zmurdu/2378
Show all...
🌎 ذخیرۂ معلومات 🌎

Self defence law.video no 1

دعاؤں سے پریشانیوں کا حل طوفانوں سے کشتی نکل سکتی ہے مایوس نہ ہو بندے دعاء سے تقدیر بدل بھی سکتی ہے https://t.me/duaonsepareshaniyonkahal
Show all...
دعاؤں سے پریشانیوں کا حل

طوفانوں سے کشتی نکل سکتی ہے مایوس نہ ہو بندے دعاء سے تقدیر بدل بھی سکتی ہے

Paigam Media service پیغام میڈیا سروس اس چینل کو نہایت سنجیدگی سے ترتیب دیا گیا ہے اس چینل میں آپ کو اہلسنت والجماعت کی مستند تصانیف حضرت مولانا وارث صاحب /مولانا عبدالباسط صاحب کے بیانات اور کتابیں ملے گی اس چینل کو خود بھی جوائن کرے دوسروں تک بھ پہنچائیں جزاک اللہ https://t.me/paigamMediaScrvice
Show all...
Maktab Usman Bin Affan

مکتب عثمان بن عفان اس چینل کو نہایت سنجیدگی سے ترتیب دیا گیا ہے اس چینل میں آپ کو اہلسنت والجماعت کی مستند تصانیف حضرت مولانا وارث صاحب /مولانا عبدالباسط صاحب کے بیانات اور کتابیں ملے گی اس چینل کو خود بھی جوائن کرے دوسروں تک بھ پہنچائیں جزاک اللہ

Noor ul islam Acadmey 📖Noor Ul islam Online Quran Acadmey📖 اس چینل میں اکیڈمی کے طلباء کے ماہانہ کارگزاری علماء دیوبند کا علمی مواد ۔۔ www.farhan611.blogspot.com Mobile App http://files.appsgeyser.com/Noor%20UL%20Islam%20online%20Quran%20Acadmey_7326498.apk جزاک اللہ خیراً. https://t.me/NooorulislamAcadmey
Show all...
Noor ul islam Acadmey

📖Noor Ul islam Online Quran Acadmey📖 اس چینل میں اکیڈمی کے طلباء کے ماہانہ کارگزاری اور نوراسلام ایجوکیشنل نیٹ ورک کی نشریات شائع کی جائے گی اور ریگر اسلامی نشریات.. www.farhan611.blogspot.com www.farhanbinayub.wordpress.com جزاک اللہ خیراً.

اصل تصوّف کیا ہے؟ کیا نفس کی اصلاح کے لیے کامل پیر کی صحبت ضروری ہے؟تصوف کے اصل اعمال کیا ہیں؟ اس طرح کی مزید جانکاری کے لیے ہمارے چینل ”تصوف کیا ہے؟“ میں شامل ہوں. t.me/tasawwufkiahy
Show all...
❤️تصوّف کیا ہے؟❤️

کیا نفس کی اصلاح کے لیے کامل پیر کی صحبت ضروری ہے؟ تصوف کے اصل اعمال کیا ہیں؟ اس طرح کی مزید جانکاری کے لیے ہمارے چینل ”تصوّف کیا ہے؟“ میں شامل ہوں

تبلیغی جماعت سے متعلق بہت سی باتیں پھیلی ہوئی ہیں۔اور لاعلمی اور تحقیقی معلومات نہ ہونے کی بنا پر عوام و خواص بہت سی غلط فہمیوں کا شکار ہیں۔اس چینل میں ان سب باتوں کا علمی تحقیقی وتفصیلی جائزہ لیا جائیگا۔ قرآن و سنت فقہ وفتاوی اور کتب معتبرہ کی روشنی میں اکابر علماء دیوبند کی کتابوں سے تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت۔اسکا مقام و مرتبہ۔اس میں پیدا شدہ خرافات۔بدعات اور افراط و تفریط کو واضح کیا جائے گا۔ انکی اصلاح کی کوشش کی جائے گی۔اور راہ اعتدال کی دعوت دی جائے گی۔اپنے دوست احباب کو اس چینل میں شامل ہونے کی دعوت دیں۔ وما علینا الالبلاغ۔ https://t.me/tablighijamathkihaqeeqat
Show all...

السلام علیکم معزز قارئین۔ آپ سب کی خدمت میں عاجزانہ گذارش ہے کہ جلد سے جلد " ذخیرہ معلومات " چینل سے جڑ جائیں۔کیونکہ تحفت الرجال۔تحفت النساء اور موبائل کی دنیا۔ان تینوں چینلوں کو ضم کردیا گیا ہے۔اور ان سب میں ارسال کئے جانے والے معلوماتی ویڈیوز اب صرف ایک ہی چینل یعنی " ذخیرہ معلومات " میں موصول ہوں گے۔ بقیہ تین چینلس پر کام بند ہے۔اور جلد ہی ان کو ختم کردیا جائیگا۔ جزاک اللہ خیرا فی الدارین۔ ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️ جدید سائنسی تحقیقات۔موبائل سے متعلق معلومات۔طبی معلومات۔جدید ٹکنالوجی معلومات اور جنرل نالج سے متعلق معلوماتی ویڈیوز کے لئے ہمارا چینل جوائن کیجئے : @zakheeramalumaatinurdu 👆👆👆👆لنک پیش خدمت ہے۔ خود بھی شامل ہوں اور دوست احباب کو بھی شامل کرائیں۔ جزاک اللہ خیرا۔ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
Show all...
🌹🌹📚کتب سیرت النبی ﷺ📚🌹🌹 https://telegram.me/seeratunnabibooks 🌹📚سیرت و علوم سیرت کاذخیرہ📚🌹 السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ اگر آپ سیرت النبی ﷺ سے متعلق کتب کی تلاش میں ہیں تو جلد از جلد اس مجموعہ میں شامل ہوں جس میں 1⃣ اردو عربی ہندی اور انگریزی زبان میں رسول اللہﷺ کی سیرت سے متعلق کتب پوسٹ کی جاتی ہیں ،البتہ اردو اور عربی کتب کو اولیت دی جارہی ہے 2⃣مجموعہ ہذا میں سیرت ،علوم سیرت واطراف سیرت کی کتابیں شامل ہونگیں 3⃣اردو ،عربی میں لکھے گئے تحقیقی مقالات بھی شامل کئے جائیں گے 4⃣مذکورہ چینل میں آپکو سیرت سے متعلق تقریباً تمام مصادر بھی ان شاءاللہ مل جائیں گے 5⃣سیرت کے وہ حصہ جو ضخیم کتابوں یا جلدوں والی کتابوں میں چھپے ہیں انکو بھی آپکی خدمت میں الگ کرکے پیش کیاجاےگا 6⃣سیرت نگار کی سوانح انکا انداز تحریر اور کتب سیرت پر لکھے گئے تعارفی وتحقیقی مقالات بھی اس مجموعہ کا حصہ بنیں گے 7⃣آپ پرسنل پر سیرت کی کسی کتاب کا مطالبہ بھی کرسکتے ہیں کتاب مہیا کرنے کی کوشش کی جاے گی نوزائدہ مجموعہ :کتب سیرت النبیﷺ جزاک اللہ خیرا
Show all...
کتب سیرت النبی صلی الله عليه وسلم

Oushi Foundation International (OFI) کتب سیرت النبی صلی الله عليه وسلم پر ایک عظیم ذخیرہ پیش کردہ: اوشی فاؤنڈیشن انٹرنیشنل - پاکستان

اسمیں بہت ساری کام کی چیزوں کو بیان کیا جائےگا⬇️ https://telegram.me/kaamkibaten
Show all...
کام کی باتیں

ٹیلیگرام استعمال کرنے والوں کے لئے ایک خوشخبری ایک چینل بنام کام کی باتیں بنایا گیاہے .. اسمیں بہت ساری عمدہ عمدہ چیزیں آپ کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے