en
Feedback
inQiLaBi Media | انقلابی میڈیا

inQiLaBi Media | انقلابی میڈیا

Open in Telegram

انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)

Show more
755
Subscribers
No data24 hours
-67 days
No data30 days
Posts Archive
💢 *تازہ ترین صورت حال | رہبر معظم کی سالگرہ پر سپاہ پاسداران کا ایک انوکھا تحفہ؟ | 8 ستمبر 2026 | 6.30pm* رہبر معظم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکہ کی ایک بہت قیمتی اور *جدید ابدوز و آب ڈرون قبضے میں لے کر رہبر معظم، ایران کی انقلابی ملت اور امت اسلامی کو خوشحال کر دیا.* سپاہ بحریہ کے ہاتھوں آبنائے ہرمز میں فجر کے وقت *امریکی اسمارٹ آبدوز نما زیرسطحی کشتی Dive-LD ایک خصوصی آپریشن میں صحیح سالم قبضے میں لی گئی۔* *عزیز ایرانی غیور عوام!* اللہ تعالیٰ کی خصوصی عنایت سے سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی بحریہ کے جوانوں نے آج ایک پیچیدہ انٹیلی جنس اور آپریشنل کاروائی کے ذریعے دہشت گرد امریکی فوج کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس اور بغیر پائلٹ زیرِ آب آبدوز کو آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر قبضے میں لے لیا ہے۔ *یہ جدید زیرِ آب ڈرون Dive-LD دنیا کی جدید ترین زیرِ آب ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اسے 2025ء میں امریکی فوج کے بحری بیڑے میں شامل کیا گیا تھا۔* بیان میں کہا گیا ہے کہ اس زیرِ آب ڈرون Dive-LD کو اب جنگی غنیمت کے طور پر قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ 📆 روزانہ حقائق و مستند خبروں سے آگاہ ہونے کے لیےابھی ہمارا انقلابی میڈیا خبرنامہ وٹس اپ چینل فولو کریں۔ *نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرنے کے بعد کونے پر موجود Follow کے بٹن پر کلک کریں۔* 📱 *انقلابی میڈیا - مختصر خبرنامہ* https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

📸 آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی شخصیت کے چند انمول پہلو! یوم ولادت 8 ستمبر 1969 اَللّهُمَّ احْفَظْ لَنا سِیِّدِنٰا وَ قٰائِدِنٰا وَ وَلیِّ اَمْرِنٰا اِمٰامَ السَّیّد مُجتَبَیٰ الْخٰامِنِہ ای آغا مجتبی کے پاس جب وقت ہوتا تھا تو گھر کے تقریبا تمام کاموں کو انجام دیتے تھے حتی بچوں کے مختلف امور اور ان کو نہلانا دھلانا بھی ایک مرتبہ میری زوجہ نے مجھ سے یہ بات کہی تھی کہ آپ دیکھیں کہ یہ رہبر کے بیٹے ہیں، مجتہد ہیں اور درس خارج کے استاد بھی ہیں (تب بھی گھر میں حتی بچوں کے امور کو بھی انجام دیتے ہیں)۔ واقعا آغا مجتبی کی شخصیت میں ذرہ برابر بھی تکبر نہیں پایا جاتا مثلا گھر والوں کے ساتھ جب چائے پینے کے لیے بیٹھتے تھے تو خود کیتلی ہاتھ میں لے کے سب کے لیے چائے آمادہ کرتے تھے اور حتی جب چائے پیش کرنے کے لیے چائے کی سینی ہاتھ میں لیتے تھے تو سوائے نامحرموں کے - شرعی محدودیت کی وجہ سے - کسی کو سینی ہاتھ میں نہیں لینے دیتے تھے۔ چاہے پینے کے بعد پیالیوں کو جمع کرتے اور خود دھویا کرتے تھے۔ آغا مجتبی بہت زیادہ قران پڑھا کرتے تھے ایک سفر میں وہ میرے ساتھ تھے تو میں نے مشاہدہ کیا کہ ذرا سا بھی وقت ملتا ہے تو فورا قران کھولتے ہیں اور دو صفحے قران پڑھتے ہیں، بار بار لگائی ہوئی نشانی کو جا بجا کرتے رہتے ہیں اور پھر قران بند کرتے ہیں۔ ان کے پاس ایک مخصوص قران ہوا کرتا تھا جسے ہرگز اپنے آپ سے جدا نہیں کرتے تھے۔ قران سے مانوس ہونے کی بہت زیادہ تاکید کیا کرتے تھے۔ ساتھ ساتھ یہ بھی بتاتا چلوں تاکہ آپ متوجہ رہیں کہ جب آغا مجتبی ملبے کے ڈھیر سے زخمی باہر نکلے تھے تو کہہ رہے تھے کہ میں یہاں سے نہیں جاؤں گا جب تک مجھے اپنی زوجہ کی حتمی صورتحال معلوم نہ ہو جائے پھر بعد میں سیکیورٹی اور دوبارہ بمباری ہونے کے احتمال کے بہانے سے ان کو وہاں سے لے جایا گیا۔ شہید رہبر معظم نے چند مرتبہ یہ بات مختلف مواقعوں پر کہی ہے کہ میرا کہنا بھی وہی ہے جو آغا مجتبی کا کہنا ہے۔ آغا مجتبی آغا زادے - یعنی کسی بڑی شخصیت کے بیٹے - نہیں ہیں بلکہ یہ خود آغا - ایک بڑی شخصیت - ہیں۔ ڈاکٹر فرید الدین حداد عادل رہبر انقلاب اسلامی کی زوجہ کے بھائی انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ) #پوسٹر #سید_مجتبی_خامنہ_ای #تواضع #ایثار #شہید #مجتبی_خامنہ_ای #تربیت #پرورش #اجتہاد #ایران #رہبر_جدید #اسلام #ایمان #سید_علی_خامنہ_ای #رہبر_معظم #قیادت #اسلام #حقیقی_اسلام #انقلابی #انقلاب #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Tiktok.com/@inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaarchive 📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial 📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

*Reminder !! Persian FREE Demo Class This Saturday 9pm PST !!* *یاد دہانی !! فارسی کی فری ڈیمو کلاس اس ھفتے پاکستانی رات ۹ بجے!!* ۔۔۔ *Persian Class Every Saturday and Sunday 9pm Pk Time* To get Free Google Meet Link of Class. Please Send this Message 10 Mints before Class. *"Send me Class Link"* ۔۔۔ *فارسی کلاس ہر ہفتہ و اتوار پاکستانی رات ۹ بجے* فارسی کی فری کلاس کا گوگل میٹ لنک حاصل کرنے کے لیے کلاس سے ۱۰ منٹ پہلے یہ پیغام ارسال کریں۔ *مجھے کلاس کا لنک بھیج دیں۔* ۔۔۔ 📱 *مزید معلومات و رجسٹریشن* کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر اپنا نام، عمر، ملک، شہر اور وٹس اپ نمبر لکھ کر وٹس اپ کریں۔ 🪀 +989381884527 ۔۔۔۔ *Management Of Pure Muhammadan Islam Institute - Holy City Of Qom* مینجمنٹ خالص محمدی اسلام انسٹٹیوٹ - قم مقدسہ https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

📖 *آنلائن فارسی زبان ورکشاپ | Online Persian Language Workshop* 🎊 *یہ فری کورس آفر محدود مدت کے لیے ہے* 👇 اب آپ یہ مکمل کورس بالکل مفت بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو زیادہ سے زیادہ اس کورس کے میسج کو اپنے فرینڈز و فیملی سرکل میں شئیر کرنا ہوگا۔ اگر آپ کے ریفرینس سے کوئی ۵ افراد کورس جوائن کریں گے تو آپ کے لیے مکمل کورس آخر تک بالکل مفت ہوگا۔ 👈 *اب گھر بیٹھے* فارسی زبان سیکھیں صرف چار مہینے میں ایک جدید و منفرد انداز سے 📆 *ستمبر 2026 سے دسمبر 2026 تک فارسی بول چال پر مشتمل چار ماہی ورکشاپ* 🔰 فارسی بول چال ورکشاپ جس میں دنیا بھر سے گھر بیٹھے خواتین و حضرات کے لیے فارسی بول چال سیکھنے کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے 🎊 کورس کے اختتام پر بہترین پوزیشن حاصل کرنے پر انسٹٹیوٹ کی جانب سے *زیارتِ حرمِ امام رؑضا اور حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ کے لیے ایران کا فری زیارتی ویزہ ارسال کیا جائے گا* 🎁 ⏰ *ہر مہینے کل 12 گھنٹے سیشنز* ہونگے۔ ھر ھفتے دو کلاسس بمع سوال و جواب، آپکے آسانی کے دن و ٹائم پر ہونگی۔ 👇 *فارسی زبان ورکشاپ کی دیگر منفرد خصوصیات* حرمِ اہلبیتؑ و حوزہ علمیہ قم سے براہِ راست ورکشاپ کے اختتام پر سرٹیفکیٹ کی فراہمی آپ کی آسانی کے دن و وقت پر کلاس کا انعقاد دنیا بھر سے گھر بیٹھے فارسی سیکھنے کا موقع اردو و انگلش بولنے والے مومنین کے لیے مناسب فارسی کتب و ملٹی میڈیا سیشنز کی مفت فراہمی بہترین کارکردگی دکھانے پر ایران کی زیارات کا موقع ورکشاپ کے شرکاء کے لیے فارسی مکالمے کا اہتمام طرزِ تعلیم کتاب کے ساتھ ساتھ آڈیو وڈیو پر مشتمل حوزہ علمیہ قم میں داخلہ کے لیے طلاب کی راہنمائی حوزہ علمیہ میں داخلہ لینے والے طلاب کے لیے مفید فیملی کے دو سے زیادہ افراد کی شرکت پر خصوصی رعایت ✅ *مدرِس: مولانا سید حیدر علی جعفری (قم)* 🚹🚺 *خواتین و حضرات کے لیے علحیدہ علحیدہ کلاس گروپس* 🎓 آخر تک ریگولر شرکت کرنے والے مومنین و مومنات کو سند و *سرٹیفکیٹ فراہم کیے جائیں گے۔*🎓 📱 *مزید معلومات و رجسٹریشن* کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر اپنا نام، عمر، ملک، شہر اور وٹس اپ نمبر لکھ کر وٹس اپ کریں۔ 🪀 +989381884527 🎓 *خالص محمدی اسلام انسٹٹیوٹ، قم المقدسہ* 🎓 *PMI - Pure Muhammadan Islam Institute - Qom* 🌎 *انقلابی میڈیا - قم المقدسہ (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ کا علمبردار)* https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

📖 *Online Persian Language Workshop* 🎊 *This Free Persian Course Offer is a Limited Time Offer* 👇 You can also get this course absolutely free. You must share as much as possible the message of the Persian Course in your friends and family circle. If 5 people will join the course from your reference, then this 4 months Course will be absolutely free for you. 👈 Now learn the Persian language from home in just a span of four months with a modern and unique approach! 📆 Sept 2026 to Dec 2026 – 4 Months Persian Conversational Workshop 🔰 *Farsi Workshop* is being launched for men and women *worldwide to learn Persian from home*. 🎊 At the end of the course, participants who achieve top positions will receive a free pilgrimage visa to Iran for visiting the holy shrine of Imam Rida (A.S.) and Hazrat Fatima Masoumeh (A.S.) 🎁 ⏰ *Total 12 hours of sessions per month* *Two classes per week*, including Q&A sessions, scheduled at your convenient day and time. 👇 *Other Unique Features of the Persian Language Workshop* *Live from the Holy Shrines & Qom Seminary* *Certificate will be awarded* upon course completion Classes will be *scheduled at your convenience* Learn Persian from home, anywhere in the world Suitable for Urdu & English-speaking learners Free Persian books & multimedia sessions *Opportunity for top performers to visit Iran* Special Persian conversation practice for participants Teaching method includes books, audio, and video materials Guidance for students interested in enrolling in Qom Seminary *Useful for* students planning to study in the Islamic seminary *Special discount* for families with more than two participants ✅ Instructor: Moulana H.I. Syed Haider Ali Jafari (Qom) 🚹🚺 Separate class groups for men and women 🎓 *Regular attendees will receive an official certificate at the end of the course.* 🎓 📱 *For more details & registration* , send your name, age, country, city, and WhatsApp number to the following WhatsApp number: 🪀 +989381884527 🎓 *Pure Muhammadan Islam Institute - Qom (PMI)* 🌍 *Inqilabi Media- Qom (Promoting and Spreading Pure Muhammadan Islam)* https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

🎦 وٹس اپ اسٹیٹس 9 | معاشروں کی پستی کا اہم سبب 🎦 WhatsApp Status 9 | Muashron ki Pasti ka Aham sabab اسٹیٹس دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں https://youtube.com/shorts/msUzVpIrYHk?si=ttCrZ-qmPzYpOLzf (YouTube) چوتھی مکمل مجلس عزا - https://youtu.be/HDTQucuBGQk #وٹس_اپ_اسٹیٹس #یوم_عاشورہ #عاشورہ #واقعہ_کربلا #حق_کی_جیت #باطل_کی_شکست #آل_محمد #حسینیت #سچائی_کا_دن #اسلام_کا_غلبہ #قرآن_کی_گواہی #رہبر #اہلبیت #آل_نبی #اسلامی_تاریخ #رہبر_معظم #رہبر_انقلاب #انقلابی_میڈیا #انقلابی #حقیقی_اسلام انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ) 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Tiktok.com/@inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaarchive 📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial 📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

🎦 وٹس اپ اسٹیٹس | معیتِ رسول اللہ ص 🎦 WhatsApp Status | Mayyate Rasoul Allah SAWW اسٹیٹس دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں https://youtube.com/shorts/q9h2vaSzN6I?si=PbvGdQdwWl7F2Qvc (Youtube) #وٹس_اپ_اسٹیٹس #ویڈیو #رسول_اللہ #لشکر #محمد #پیغمبر #نبوت #حمایت #امامت #رہبر_معظم #رہبر_انقلاب #شیعہ #امام #حامی #مدد #پریشان #نبی #تنہا #ساتھی #مظلوم #حقیقی_اسلام #انقلابی_میڈیا #انقلابی انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ) 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Tiktok.com/@inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaarchive 📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial 📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

*Reminder !! Persian FREE Demo Class Today Saturday 9pm PST !!* *یاد دہانی !! فارسی کی فری ڈیمو کلاس آج ھفتہ پاکستانی رات ۹ بجے!!* ۔۔۔ *Persian Class Every Saturday and Sunday 9pm Pk Time* To get Free Google Meet Link of Class. Please Send this Message 10 Mints before Class. *"Send me Class Link"* ۔۔۔ فارسی کلاس ہر ہفتہ و اتوار پاکستانی رات 9 بجے فارسی کی فری کلاس کا گوگل میٹ لنک حاصل کرنے کے لیے کلاس سے ۱۰ منٹ پہلے یہ پیغام ارسال کریں۔ *مجھے کلاس کا لنک بھیج دیں۔* ۔۔۔ 📱 *مزید معلومات و رجسٹریشن* کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر اپنا نام، عمر، ملک، شہر اور وٹس اپ نمبر لکھ کر وٹس اپ کریں۔ 🪀 +989381884527 ۔۔۔۔ *Management Of Pure Muhammadan Islam Institute - Holy City Of Qom* *مینجمنٹ خالص محمدی اسلام انسٹٹیوٹ - قم مقدسہ* https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

🎦 وٹس اپ اسٹیٹس | امامؑ کے انتظار سے پہلے عدالت کا انتظار؟ 🎦 WhatsApp Status | Imam [A] Ke Intezar Se Pehly Adalat Ka Intezar? اسٹیٹس دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں https://youtube.com/shorts/se3H-OVPQWA?si=A-WtAfMm5bpj4bEg (Youtube) #وٹس_اپ_اسٹیٹس #ویڈیو #امام #امامت #امام_خامنہ_ای #امام_زمانہ #امام_زمان #امام_مہدی #رہبر_معظم #دعا #دعائے_عہد #عہد #انتظار #عدالت #عدل #انصاف #اہلیبیت #اسلام #حقیقی_اسلام #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ) 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Tiktok.com/@inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaarchive 📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial 📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

🎦 وٹس اپ اسٹیٹس | نظم | سبق پڑھ استقامت کا 2 🎦 WhatsApp Status | Nazm | Sabaq Parh Isteqamat Ka 2 رہے محروم وہ بیٹھے٬ تھے عصرِ خمینی میں مزا جس نے نہیں چکھا٬ فقاہت کی ولایت کا ادا سید حسن کی ہو فدا قاسم سلیمانی بَنے دونوں ہیں پیمانہ٬ رہبر کی اطاعت کا قطر نے چوٹ کھائی ہے عرب دنیا پریشاں ہے یہی انجام ہونا تھا٬ ظالم کی حمایت کا ہر اک مسلم سے گویا ہے لہو اہلِ فلسطیں کا محمدؐ اور صادقؑ سے سبق پڑھ استقامت کا سعادت کو شہادت کو انہی سے مانگ لو حیدر وہی انمول منبع ہیں٬ سخاوت کی سخاوت کا اقتباس از سلسلہِ فکرِ انقلابی #وٹس_اپ_اسٹیٹس #ویڈیو #رسول_اللہ #لشکر #محمد #پیغمبر #نبوت #حمایت #امامت #استقامت #مظلوم #امام #امام_صادق #انبیاء #درد #نبی #تنہا #ساتھی #حیدر_علی_جعفری #مظلوم #حقیقی_اسلام #انقلابی_میڈیا #انقلابی انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ) 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Tiktok.com/@inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaarchive 📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial 📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

🎦 وٹس اپ اسٹیٹس | نظم | سبق پڑھ استقامت کا 2 🎦 WhatsApp Status | Nazm | Sabaq Parh Isteqamat Ka 2 اسٹیٹس دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں https://youtube.com/shorts/J0S8FNN6Qto?si=xgY7U049B6r1ooan (Youtube) رہے محروم وہ بیٹھے٬ تھے عصرِ خمینی میں مزا جس نے نہیں چکھا٬ فقاہت کی ولایت کا ادا سید حسن کی ہو فدا قاسم سلیمانی بَنے دونوں ہیں پیمانہ٬ رہبر کی اطاعت کا قطر نے چوٹ کھائی ہے عرب دنیا پریشاں ہے یہی انجام ہونا تھا٬ ظالم کی حمایت کا ہر اک مسلم سے گویا ہے لہو اہلِ فلسطیں کا محمدؐ اور صادقؑ سے سبق پڑھ استقامت کا سعادت کو شہادت کو انہی سے مانگ لو حیدر وہی انمول منبع ہیں٬ سخاوت کی سخاوت کا اقتباس از سلسلہِ فکرِ انقلابی #وٹس_اپ_اسٹیٹس #ویڈیو #رسول_اللہ #لشکر #محمد #پیغمبر #نبوت #حمایت #امامت #استقامت #مظلوم #امام #امام_صادق #انبیاء #درد #نبی #تنہا #ساتھی #حیدر_علی_جعفری #مظلوم #حقیقی_اسلام #انقلابی_میڈیا #انقلابی انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ) 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Tiktok.com/@inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaarchive 📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial 📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

🎦 وٹس اپ اسٹیٹس | نظم | سبق پڑھ استقامت کا 1 🎦 WhatsApp Status | Nazm | Sabaq Parh Isteqamat Ka 1 12 سے 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت مبارک! اسٹیٹس دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں https://youtube.com/shorts/3cLB1CmfV9A?si=yDLn-tesXTuq5nx_ (Youtube) ہوں اپنے یا مخالف ہوں فدائے خُلقِ پیغمبرؐ سبھی اقرار کرتے تھے امانت کا صداقت کا لہو سے تر ہوئے جوتے مگر رفتار نرمی سے کہ دل میں درد کتنا تھا پیمبرؐ کو ہدایت کا امامت کتنے نبیوں نے ہے پائی امتحاں دے کر نمونہ بس محمدؐ ہیں یہاں کامل امامت کا معلم آپ کہلائے فقط اے جعفر صادقؑ کسی نے پاس نہ رکھا مگر انکی امامت کا ہر اک مسلم سے گویا ہے لہو اہلِ فلسطیں کا محمدؐ اور صادقؑ سے سبق پڑھ استقامت کا سعادت کو شہادت کو انہی سے مانگ لو حیدر وہی انمول منبع ہیں٬ سخاوت کی سخاوت کا اقتباس از سلسلہِ فکرِ انقلابی #وٹس_اپ_اسٹیٹس #ویڈیو #رسول_اللہ #لشکر #محمد #پیغمبر #نبوت #حمایت #امامت #استقامت #مظلوم #امام #امام_صادق #انبیاء #درد #نبی #تنہا #ساتھی #حیدر_علی_جعفری #مظلوم #حقیقی_اسلام #انقلابی_میڈیا #انقلابی انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ) 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Tiktok.com/@inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaarchive 📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial 📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

🎦 وٹس اپ اسٹیٹس | نظم | سبق پڑھ استقامت کا 1 🎦 WhatsApp Status | Nazm | Sabaq Parh Isteqamat Ka 1 12 سے 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت مبارک! اسٹیٹس دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں https://youtube.com/shorts/iUXtvHzA8fE (Youtube) ہوں اپنے یا مخالف ہوں فدائے خُلقِ پیغمبرؐ سبھی اقرار کرتے تھے امانت کا صداقت کا لہو سے تر ہوئے جوتے مگر رفتار نرمی سے کہ دل میں درد کتنا تھا پیمبرؐ کو ہدایت کا امامت کتنے نبیوں نے ہے پائی امتحاں دے کر نمونہ بس محمدؐ ہیں یہاں کامل امامت کا معلم آپ کہلائے فقط اے جعفر صادقؑ کسی نے پاس نہ رکھا مگر انکی امامت کا ہر اک مسلم سے گویا ہے لہو اہلِ فلسطیں کا محمدؐ اور صادقؑ سے سبق پڑھ استقامت کا سعادت کو شہادت کو انہی سے مانگ لو حیدر وہی انمول منبع ہیں٬ سخاوت کی سخاوت کا اقتباس از سلسلہِ فکرِ انقلابی #وٹس_اپ_اسٹیٹس #ویڈیو #رسول_اللہ #لشکر #محمد #پیغمبر #نبوت #حمایت #امامت #استقامت #مظلوم #امام #امام_صادق #انبیاء #درد #نبی #تنہا #ساتھی #حیدر_علی_جعفری #مظلوم #حقیقی_اسلام #انقلابی_میڈیا #انقلابی انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)

🎦 وٹس اپ اسٹیٹس | الوداع یا لبیک یا حُسینؑ؟! 9 ربیع الاول | عید زھرا س مبارک! کل یوم عاشورہ و کل ارض کربلا یعنی کبھی امام حُسینؑ کو "الوداع" کہہ کر نہ لوٹنا بلکہ ہمیشہ "ھل من ناصر" کا جواب "لبیک یا حُسینؑ" سے دینا۔ یعنی ھمیشہ اپنے زمانے کے امام اور انکے بتائے ہوئے برحق نائبین کی ولایت و امامت کی اطاعت میں مکمل زندگی گزارنا۔ اقتباس از سلسلہ “فکرِ انقلابی” #وٹس_اپ_اسٹیٹس #کلپ #زندگی #امام_حسین #عزاداری #مقاومت #حسینیت #محرم #کربلا #فکر_انقلابی #نعمت #امامت #وحدت #امت #دشمن #مولانا_حیدر_علی_جعفری #سید_مجتبی_خامنہ_ای #سیاست #حکومت #سید_علی_خامنہ_ای #اسلام  #رہبر_معظم #انقلاب #امامت #حقیقی_اسلام #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ) 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Tiktok.com/@inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaarchive 📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial 📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U