en
Feedback
چینل تحریک اصلاح عقائد

چینل تحریک اصلاح عقائد

Open in Telegram

باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات https://telegram.me/ISLAHEAQAAID اس بوٹ کے ذریعے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں 👇👇 @BarayeRaabtabot

Show more
2 286
Subscribers
+124 hours
-37 days
-930 days
Posts Archive
*الملفوظ پر دیوبندیوں کے اعتراض کا دندان شکن جواب* از قلم: رفعت برکاتی *مضمون یہاں کلک کر کے مکمل پڑھیں ⬇️* https://radd-e-batil.blogspot.com/2025/09/blog-post_25.html

دارالعلوم دیوبند سے ششماہی امتحان کا جو پرچا وائرل ہوا تھا اس پر زبردست گرفت حضرت علامہ مفتی شہزاد عالم مصباحی صاحب نے اپنی ایک ویڈیو میں فرمائی اور دیوبندیت کی حقیقت کو آشکار فرمایا۔ جس کے جواب کے نام پر لیپا پوتی کرتے ہوئے عمیر قاسمی دیوبندی نے کل ایک ویڈیو پبلش کی جس کا بہترین اور دل خوش کر دینے والا مختصر جائزہ آپ ہماری اس ویڈیو میں ملاحظہ سکتے ہیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/kbCXHPp9Lvw?si=GKdMcv4lXmx2nMlR *فیس بُک FaceBook پیج ↶* https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

sticker.webp0.22 KB

*پورے ہندوستان میں صرف ہمارے پاس* 📚رد روافض کا سیٹ📚 گلشن مجدد الف ثانی لائبریری و مکتبہ محققین توجہ فرمائیں 1. تمام صحابہ قطعی جنتی 2. رسومات محرم اور تعزیہ 3. من ھو معاویہ 4. گستاخان صحابہ کا انجام 5. رد روافض مجدد الف ثانی 6. مولائی فرقے کی حقیقت 7. محرم الحرام علامہ ابن رجب حنبلی 8. تدبر معاویہ 9. تصفیہ مابین سنی و شیعہ 10. خطائے اجتہادی صفت مدح 11. ضرب حیدری 12. خلافت باطنی بلا فصل کون؟ 13. دشمنان امیر معاویہ کا علمی محاسبہ 14. تحفہ سبائیہ 15. افضلت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ 16. شیعہ کے 22 سوالات کا تحقیقی محاسبہ 17. آئینہ رافضیت 18. مذہب شیعہ 19. واقعہ کربلا اور حقائق 20. افضلیت شیخین اور تفضیلی فتنہ *اس لنک سے ہمارے گروپ میں آپ جوائن ہو سکتے ہیں ⬇️* https://chat.whatsapp.com/JMv5K7cNdEN411n56AW69o?mode=ems_copy_t محمد تمیز الدین نقشبندی مصباحی https://wa.me/+919921845486

دارالعلوم دیوبند کے ششماہی امتحان کا جو پرچہ اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے اس سے آپ ناواقف نہیں ہوں گے اسی پرچہ کو لے کر دیوبندیوں کے ڈیجیٹل مفتی امتیاز پناموی نے ایک ویڈیو بنائی ہے اور اس پرچے پر جو صفائی دی ہے اس سے اپنی دو سال پہلے کی ویڈیو کی کیسے تکذیب کی ہے اور اس پرچے سے کیسے دیوبندیوں کی منافقت ظاہر ہوتی ہے، ملاحظہ فرمائیں آج کی اس ویڈیو میں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/rR4FOv4S6Cg?si=8nJRnMLWIUbC8rU6 *فیس بُک FaceBook پیج ↶* https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

sticker.webp0.22 KB

یوٹوب پر ایک لنگڑا دیوبندی ہے جسے لوگ علی اصغر بواسیری کے نام سے جانتے ہیں۔ یہ عہد حاضر کا ابوجہل ہے یہ اتنا بڑا جاہل ہے کہ اس کے اندر نہ تو کتابوں کے سیاق سباق سمجھنے کی صلاحیت ہے اور نہ ہی بات سمجھنے کا شعور مگر نامعلوم لوگوں کو کال کر کر کے ان سے اپنی جاہلانہ بکواسات پر مبنی گفتگو کی ریکارڈنگ کرکے یوٹوب پر شیئر کر دیتا ہے اور اس طرح اندھوں میں کانا راجا بنا بیٹھا ہے۔ اور دیوبندیت کی پلید مٹی کو مزید پلید کرتا رہتا ہے۔ آج کی ویڈیو میں "الملفوظ" پر ایک اعتراض کا ایسا دندان شکن جواب دیا گیا ہے جس سے وہ چلو بھر پانی میں مارے غیرت و حیرت کے ڈوب مرے گا۔ بشرطیکہ اس کے پاس غیرت ہو۔ ویڈیو سے آپ کا دل باغ باغ ہو جائے گا۔ ان شاءاللہ تعالیٰ ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/ij-uVKY3Lfc?si=-fApOK1KK8JVVnCZ *فیس بُک FaceBook پیج ↶* https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

sticker.webp0.22 KB

*کتاب گھر بیٹھے حاصل کریں* یہ گروپ تمام ہندوستانی قارئین کے لیے مفید تر ہے ملک ہند مختلف صوبوں اور ضلعوں میں موجود ہمارے احباب اب ہر قاری کتب تک آسانی سے کتابیں پہنچائیں گے اہلسنت کی معتبر اور جدید و قدیم کتب آپ تک گھر بیٹھے پہنچائی جائیں گی یہ گروپ ہرگز پی ڈی ایف PDF Books کا نہیں اس گروپ میں فقط اڈمین ہی پوسٹ ڈالیں گے اور وہ بھی پوسٹ فقط کتابوں سے متعلق ہی ہوگی۔ جب بھی کوئی نئ کتاب منظر عام پہ آئے گی تو وہ کتاب آپ تک کیسے پہنچائی جائے اس گروپ پہ مکمل معلومات فراہم کریں گے۔ *کتاب کا نام* *قیمت* *موضوع* اور کتاب کا مختصر تعارف بھی پوسٹ میں پیش کیا جائے گا۔ سیرت، اصلاح معاشرہ، تاریخ اور باطل فرقوں کے رد پر کتابیں اب ہر قاری تک پہنچائی جائیں گی۔ علماء و طلباء کو حتی کہ قارئین کو بھی کتابیں کم قیمت میں دی جائیں گی۔ احباب اہلسنت سے گزارش ہے تصانیف اہلسنت کو عوام اہلسنت تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ *اس لنک سے ہمارے گروپ میں آپ جوائن ہو سکتے ہیں ⬇️* https://chat.whatsapp.com/JMv5K7cNdEN411n56AW69o?mode=ems_copy_t نوٹ *جو بھی مشورہ یا کوئی کتاب مطلوب رہے تو پرسنل رابطہ کریں* *ہر گروپ میں اس پوسٹ کو عام کرنے کی اجازت ہے*

تبلیغی جماعت نے اپنے روز قیام سے لے کر اب تک جو گمراہیاں پھیلائی ہیں۔۔ ان سے ایک بصیرت خوب واقف ہیں۔ لیکن جو لوگ اس جماعت کی عیاری مکاری یعنی ظاہری نفاست پرستی کو دیکھ کر اس تبلیغی جماعت کی طرف مائل ہو رہے ہیں۔۔ ان تک آج کی یہ ویڈیو ثوابِ جاریہ کی نیت سے لازمی شیئر کر دیں۔۔ مگر پہلے آپ خود ملاحظہ فرما لیں تاکہ اس تعلق سے آپ کے علم میں جدید معلومات کا اضافہ ہو۔ ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/pecxEATzNM4?si=sUzzJM80YFItxO7N *فیس بُک FaceBook پیج ↶* https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

کتاب: دشمنان امیر معاویہ کا علمی محاسبہ مصنف: علامہ طیب علی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ صفحات: 522 اصل قیمت:600 رعایتی قیمت:300 ڈاک خرچ:60 چند عدد باقی ہیں رابطہ کریں 9921845486 گلشن مجدد الف ثانی لائبریری و مکتبہ محمد تمیز الدین نقشبندی مصباحی

> *میٹھا میٹھا ہپ ہپ، کڑوا کڑوا تھو تھو؟* دیوبندی جب رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخی کرتے ہیں اور اس پر علماء اہلسنت کی طرف سے گرفت ہوتی ہے تو دیوبندی اپنے مولویوں کی باتوں کی فاسد تاویل کرتے ہیں مثلاً اشرفعلی تھانوی نے جو اپنی کتاب "حفظ الایمان" میں حضور ﷺ کے علم پاک سے جانور بچے اور پاگل کے علم سے تشبیہ دی (معاذاللہ) جس پر آج تک دیوبندیت صفائی دے رہی ہے کہ یہ گستاخی نہیں۔ مگر دو شاعر نے تبلیغی جماعت کے چلنے پھرنے کو سور 🐷 کے چلنے پھرنے سے تشبیہ دی تو دیوبندیت پھٹ پڑی اور اس پر چیخ و پکار کرنے لگی۔ مطلب!! رسول اللہ ﷺ کے علم پاک سے جانور بچے اور پاگل کے علم سے تشبیہ دینا گستاخی نہیں، کیونکہ کہنے والا دیوبندی ہے۔ لیکن تبلیغی جماعت کے چلنے پھرنے کو سور کے چلنے پھرنے سے تشبیہ دی تو گستاخی، کیونکہ کہنے والے دیوبندی نہیں بلکہ سنی ہے، اس لیے۔ اس تعلق سے اور بھی حیرت انگیز معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں آج کی یہ ویڈیو ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/rCfUwhIWPNI?si=6FmX1Y1EsU9XSmVe *فیس بُک FaceBook پیج ↶* https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

sticker.webp0.22 KB

> *ربیع الاول میں دیوبندیوں وہابیوں کا درد لائق دید ہوتا ہے* یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ ربیع الاول کا مہینہ آتے ہی دیوبندیوں وہابیوں کی تکلیفیں بڑھ جاتی ہیں۔ جس کے ازالے کے لئے اپنی رسول دشمنی کا اظہار کسی نہ کسی بہانے سے کرتے رہتے ہیں۔ دیوبندیوں کے ڈیجیٹل مفتی، امتیاز پلاموی نے اپنی ایک ویڈیو میں 12 ربیع الاول کے جلوس میں احرام پہنے ہوئے لوگوں کی شرکت والی ویڈیو لگا کر عجیب جاہلانہ اعتراضات کیے جس کے جواب کی صورت میں آج کی یہ ویڈیو آپ کے سامنے پیش ہے ملاحظہ فرمائیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/9M4HObNHkMk?si=jbInTmgAqHQTNtQp ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*غریب بیٹیوں کی شادیاں* ہر سال بارہ ربیع الاول شریف کا موقع جیسے ہی آتا ہے دیکھنے میں آتا ہے کہ آل نجد یعنی ، مقلد وہابی اور غیر مقلد وہابی دونوں نجدی ، ذکرِ ولادتِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی محافل سے عوام کو روکنے کے لیے برغلانا شروع کر دیتے ہیں - کبھی کہتے ہیں کہ نبی علیہ السلام کی ولادت کی تاریخ ۱۲ نہیں بلکہ فلاں تاریخ ہے اِس لیے سنّیوں تمہیں تو اُس تاریخ کو میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محفلوں کا انعقاد کرنا چاہیے ( لیکن یہ الگ بات ہے کہ خود کبھی اپنی بیان کردہ تاریخ کو بھی نہیں مناتے) تو کبھی کہتے ہیں کہ صحابہ کرام نے اِن محافل اِن مجالس کا انعقاد نہیں کیا ( یہ الگ بات ہے کہ آل نجد یہ کبھی مسلمانوں کو نہیں بتاتے کہ صحابہ کرام نے الیاسی تبلیغی جلسے اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مروجہ جلسوں کا اہتمام کب کیا ) اور جب کہیں انکی دال نہیں گلتی تو کہتے ہیں- اتنا پیسہ تم سنّیوں نے ذکرِ رسول صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی محافل پر اور لنگر، لائٹ وغیرہ پر خرچ کر دیے اتنے روپیوں میں تو کتنی ہی غریب بیٹیوں کی شادیاں ہو جاتیں ، اسلیئے میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر خرچ نہ کر کے غریب بیٹیوں کی شادیاں کرانا چاہیے ، اب ہم آل نجد کی خدمت میں عرض کرتے ہیں کہ آپکی یہ سمجھداری اُس وقت کہاں چلی جاتی ہے جب آپ لاکھوں روپئے مروجہ چِلّا چلّی جماعت کے اجتماعات پر خرچ کر دیتے ہیں 🌚 یا ذاکر نالائق جیسے لوگوں کے لیے لاکھوں روپیوں کا لائٹوں سے لبریز سیٹ تیار کرنے میں لاکھوں خرچ کرتے ہیں 🌚 اور آخری بات ۱۲ ربیع الاول شریف کے موقع پر مان لیتے ہیں کہ سنّی تو ذکر ولادتِ مصطفیٰ اور لنگر وغیرہ پر اپنا روپیہ خرچ کر رہے ہوتے ہیں لیکن اِس موقع دیوخانی اور اہل خبیثوں کے یہاں کتنی غریب لڑکیوں کی شادیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے ؟ تمہارا پیسہ کہاں چلا جاتا ہے ❓ یا بس غریب بیٹیوں کی شادیوں کا ذمّہ اکیلے سنّیوں پر ہے تمہارے ذمّے صرف بھونکنا ہے

اشرفعلی تھانوی نے اپنی مجلس میں کہا تھا کہ مولود شریف، دوسری جگہ تو بدعت ہے مگر کالج میں جائز بلکہ واجب۔ اس حوالہ کو جب پیش کیا جاتا تھا تو اب تک دیوبندی ذریت "چپ شاہ" کا روزہ رکھتے رہے۔ کسی دیوبندی میں ہمت نہیں ہوئی۔۔ لیکن ابھی دو چار دن پہلے ایک دیوبندی نے اشرفعلی تھانوی کے اس بیان پر جو تاویل کی اس میں کیسے جگہ جگہ ٹھوکریں کھائی ہیں۔ اور کیسے دیوبندیت کی پلید مٹی پلید کرکے رکھ لی ہے۔ اس پر ہر سنی کا دل خوش کر دینے والی یہ ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں⬇️ https://youtu.be/BUbDGSzgVps?si=82VPtmzyuiizH1Wj ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ہم سنیوں پر یوں تو دیوبندیوں کی طرف سے اعتراضات کی برسات کر دی جاتی ہے جس کا علماء و محققین حضرات نے بارہا مسکت جواب دیا اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے لیکن طاہر گیاوی دیوبندیوں کا وہ بدزبان بدکلام مولوی تھا جو عام اعتراض بھی عجیب عجیب جاہلانہ انداز میں کرتا تھا۔ آج کی ویڈیو میں ایسے ہی کئی سارے اعتراضات و اشکالات کا جواب دیا گیا ہے موقع محل کے اعتبار سے ویڈیو آپ کو بھی ضرور ملاحظہ کرنا چاہیے ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/XCE3pVo28MU?si=1xjuo4_Uv5jk-Zr- ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ