چینل تحریک اصلاح عقائد
Open in Telegram
باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات https://telegram.me/ISLAHEAQAAID اس بوٹ کے ذریعے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں 👇👇 @BarayeRaabtabot
Show more2 286
Subscribers
+124 hours
-37 days
-930 days
Posts Archive
*رد بد مذہب سیٹ*
2,000 سے زائد صفحات پر مشتمل علمی خزانہ
حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں
9921845486
پورے ہندوستان میں کہیں بھی آپ منگوا سکتے ہیں
*یوم رضا مبارک ہو*
https://chat.whatsapp.com/DBOxs7cVu2c8NM6XrY8FR4?mode=gi_t
> *_مزارات اولیاء اللہ پر اپنا مسلکی عناد جھاڑنے والے دیوبندیوں کے بڑے مفتی کی قبر کھود دی گئی_*
دنیا جانتی ہے کہ دیوبندی وہابی لوگ اولیاء اللہ کے مزارات کے خلاف کیسی ہرزہ سرائی آئے دن کرتے رہتے ہیں لیکن آج انہی دیوبندیوں وہابیوں کی فلک شگاف چیخیں نکل رہی ہیں، کیوں؟ کیونکہ آج ان کے ایک بڑے مفتی اور دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین اور شیخ الحدیث کہے اور لکھے جانے والے سعید احمد پالنپوری کی قبر کو کھود کر اس کی جگہ کسی اور کو دفن کر دیا گیا ہے۔۔ معاملے کو قدرے تفصیل سے جاننے کے لیے آج کی یہ ویڈیو اہم ہے۔ ملاحظہ فرمائیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/1djvz-WuLq4?si=C3WxYGR4cCwtIbWy
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *شب برات میں علماء دیوبند آپس میں دست و گریباں کیوں ہو گئے؟*
شب برات کے موقع پر دیوبندی علماء جب ہم سنیوں کے معمولات کو دیکھتے یا سنتے ہیں تو فوراً اس پر ناجائز و بدعت کا فتویٰ داغ دیتے ہیں لیکن جب دیوبندی عوام بلکہ بعض خواص بھی انہی معمولات کو کرنے لگتے ہیں تو دیوبندیوں کا فتویٰ اپنی دیوبندی عوام کو دیکھ کر بدل جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے علماء دیوبندی آپس میں کیسے ایک دوسرے سے دست و گریباں ہو جاتے ہیں اس کی ایک جھلک آج کی ویڈیو میں دیکھ دیوبندیت کی حقیقت سے واقفیت حاصل کر سکتے ہیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/HR_T9cWNy3I?si=hXLy7Mto0vF0bxln
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *الحمدللہ ﷻ! رد باطل ری ایکشن یوٹیوب چینل کا اثر دیوبندیوں پر ظاہر ہونے لگا*
جی ہاں! دارالعلوم دیوبند کا بانی آج تک دیوبندی قاسم نانوتوی کو لکھتے آ رہے ہیں۔ مگر اب حاجی سید عابد حسین صاحب کو دارالعلوم دیوبند کا بانی لکھنے پر دیوبندی مجبور ہیں۔ بلکہ لکھا بھی ہے۔ جیساکہ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
ساتھ ہی حاجی سید عابد حسین سنی ہیں یا دیوبندی اس کی بھی وضاحت پر دیوبندیوں کی جہالت کا جواب اسی ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔۔ ویڈیو زبردست ہے مصروفیت اجازت دے تو لازمی ملاحظہ فرمائیں آج کی یہ ویڈیو
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/TQErYOFMDP8?si=juRZZsUqJ19nVUtA
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
یوں منافقت دیوبندیوں وہابیوں کا اوڑھنا بچھونا ہے، لیکن عرس کے تعلق سے دیوبندیوں کی منافقت قابلِ دید ہے۔ جس کے چند ایک نمونے آپ آج کی اس ویڈیو میں دیوبندیوں کے گھر کی کتابوں کے حوالے ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ حالات کے پیش نظر دیوبندیوں وہابیوں کی ان مکاریوں سے آپ کا اور آپ کے متعلقین کا واقف رہنا ضروری ہے۔ تاکہ دیوبندیت کی عیارانہ حربے آپ کے متعلقین پر کارگر ثابت نہ ہو۔ گنجائش ہو تو ابھی ہی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/tSHKiCZtavw?si=GhREVAflxa5nCbds
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
ہماری ضربات قاہرہ سے دماغی توازن کھو کر گالیوں اور بدتمیزیوں پر اتر کر غیر متعلق حوالے لگا کر اصول اصول کی گردان کرنے والے لنگڑا دیوبندی علی اصغر بواسیری آج کیسے اپنے ہی گھر کے اصول کے سامنے ناک رگڑتا ہوا نظر آتا ہے یہ دیکھنے کے لیے آج کی یہ ویڈیو لازمی ملاحظہ فرمائیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/y4h0O9garrM?si=XKzfHhVD1pjIziYT
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور اپنے احباب کو بھی شئیر فرمائیں* ⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/2C8zwRW7Lgc?si=T6-WnCtCsABGTRXR
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *الحمد اللہ عزوجل کتاب منظر عام پر آگئی ہے...*
اہل سنت و جماعت کی مذہبی تحریک "دعوت اسلامی"
‘‘پر دیوبندی مولوی کی کتاب ’’دعوت اسلامی کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ‘‘ کا دندان شکن علمی،تحقیقی و الزامی جواب
البراھین الجلیۃ فی نصرۃ اھل السنۃ و دعوۃ الاسلامیۃ
المعروف
’’دعوت اسلامی‘‘
*پر اعتراضات و الزامات کا علمی محاسبہ*
( جلد اول )
مرتب :
مجاہد اہلِ سنت ابو حامد مولانا احمد رضا قادری رضوی حفظہ اللہ
صفحات: 420
رابطہ کیجیے... زبیر قادری
https://wa.me/+919867934085
*Ahle sunnat ki kitabein hasil karne k liye hum se raabte mein rahein... Grp join karein..*
https://chat.whatsapp.com/EFyMcw9GMYu4lbrCvkSgHx?mode=hqrt3
> *علماء دیوبند کی موت اور اہلسنت (بریلوی) کی حقانیت*
یہ بھی عجیب بات ہے کہ دیوبندی ہم سنیوں کے جن کاموں کو اپنے فتووں میں اپنی تحریر و تقریر میں بدعت کہتے نہیں تھکتے، ٹھیک وہی کام اپنے علماء یا ان کے گھر کے افراد کی موت پر کرکے اپنے منہ پر اپنے ہی ہاتھوں سے کالک پوت لیتے ہیں۔ حال ہی میں دیوبندی مذہب کے پیر فقیر ذوالفقار نسبندی کی موت پر بھی کئی سارے ڈرامے اور اپنے بیان کردہ بدعات پر دیوبندیوں نے عمل کیا ہے۔۔ جس کی قدرے تفصیل ویڈیو اور کتابی حوالوں کے ساتھ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/45LFkD5_Obo?si=ikJAhXIVyZA2Fy6S
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *امکانِ کذب پر ایک اور دیوبندی ڈھیر*
رشید احمد گنگوہی کا فتویٰ امکان کذب دیوبندیوں کے گلے خطرناک ہڈی بن چکی ہے۔ اور جو بھی دیوبندی اس ہڈی کو اگلنے یا نگلنے کی کوشش کی وہ بری طرح ذلیل ہوا۔۔ جیساکہ اس ویڈیو میں آپ ایک بدعقل جاہل دیوبندی کی حالت بد سے بد تر ہوتے ہوئے ملاحظہ فرمائیں گے۔۔ تو پھر دیر کس بات کی ابھی ملاحظہ فرمائیں حوالوں سے مزین یہ ویڈیو
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/zZMwMP75jW4?si=WW_pY_yRxWULgvTb
*فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *دیوبندیوں کی عقل گھاس چرنے گئی ہے کیا ؟*
لگتا تو ایسا ہی ہے کہ دیوبندیوں بالخصوص ڈیجیٹل مفتی امتیاز پلاموی دیوبندی کی عقل ضرور گھاس چرنے چلی گئی ہے۔ یہی تو وجہ ہے کہ ان کے گھر میں ان کی ناک کے نیچے دیوبندی مولویوں نے اپنی فتنہ انگیزیوں سے سوشل میڈیا کو پراگندہ کیا ہوا ہے۔ اس پر منہ کھولنے کے بجائے یہ ہم سنیوں پر اعتراض کرنے میں چاک چوبند نظر آتا ہے۔ جس کا دندان شکن بلکہ منہ توڑ جواب آج کی اس ویڈیو میں دیوبندیوں کے گھر کی دلیلوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔ جس سے ہر سنی کا دل باغ باغ ہو جائے گا۔ ایک بار ضرور ملاحظہ فرمائیں اس ویڈیو کو
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/mMMkIFVQcEM?si=7d4HnupO4jq3OecM
*فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا*
دیوبندیوں کو جب کہا جاتا ہے تمہارا عقیدہ تمہاری کتاب میں یہ ہے کہ
” *خدا جھوٹ بول سکتا ہے* “
تو دیوبندی بڑی بے غیرتی کے ساتھ اس سے انکار کر دیتے ہیں کہ نہیں نہیں ہمارا یہ عقیدہ نہیں ہے۔ اور پھر ادھر ادھر کی ہانکنے لگتے ہیں اور اپنے ساتھ دوسروں کو بھی فریب دیتے رہتے ہیں۔ لیکن آج کی اس ویڈیو میں آپ ملاحظہ فرمائیں گے کہ خود دیوبندی مفتی نے ہی فتاویٰ رشیدیہ کی عبارت کا مطلب یہ بتایا ہے کہ
” *خدا جھوٹ بول سکتا ہے* “
اس کے علاوہ اور بھی کئی سارے دلچسپ معلومات پر مبنی یہ ویڈیو واقعی قابلِ دید ہے۔ وقت اگر اجازت دے تو لازمی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں اور اپنی رائے سے نوازیں۔ شکریہ
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/v0qrfXmQAJU?si=DOJgBqaaewUEnalO
*فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *رشید گنگوہی کے دفاع امتیاز پلاموی کی جہالت کا جواب*
دیوبندیوں کا عقیدہ ہے کہ اللہ جھوٹ بول سکتا ہے جیساکہ فتاویٰ رشیدیہ، تذکرۃ الخلیل وغیرہ میں لکھا گیا ہے۔ جب یہ لوگوں میں بیان کیا جاتا ہے تو دیوبندیوں کے خون سوکھنے لگتے ہیں۔ اور بے جا تاویل بلکہ خلط مبحث کا سہارا لے کر دیوبندی اپنے کفر پسند مولویوں کی جان بچانے اور ان کی غلاظت آرائیوں کو چھپانے یا دھونے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔ جیساکہ امتیاز پلاموی دیوبندی نے اپنی ویڈیو میں کیا ہے۔ جس کا جائزہ آج کی اس ویڈیو میں لے کر امتیاز پلاموی دیوبندی کو اس کی جہالت و حماقت سے روبرو کیا گیا ہے۔
آپ بھی اگر فرصت ہو تو ضرور ملاحظہ فرمائیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/v-8o7JRajvY?si=75ugnw5sp7FZ9aXu
*فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
https://youtu.be/PJpq__32b2U?si=-UKxIyCWM9fQSG47
*فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *دیوبندی مذہب کے امام ربانی اور اس کے رفیق جانی یعنی رشید و قاسم دست و گریباں*
بانیانِ دینِ دیوبندیت رشید احمد گنگوہی اور قاسم نانوتوی کی آپسی لڑائی میں دیوبندیوں کا کچومر نکل گیا اور حالت یہ ہوگئی ہے دیوبندیوں کی کہ رشید و قاسم میں سے جس کی بھی بات پر عمل کریں گے کفر و الحاد کے گڑھے میں لڑھکتے چکے جائیں گے۔
ویڈیو دلچسپ ہے لازمی ملاحظہ فرمائیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/ShFxzvfoR5s?si=E2RXUcpi8mNMwx1K
*فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
