چینل تحریک اصلاح عقائد
Open in Telegram
باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات https://telegram.me/ISLAHEAQAAID اس بوٹ کے ذریعے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں 👇👇 @BarayeRaabtabot
Show more2 287
Subscribers
+124 hours
-27 days
-1130 days
Posts Archive
> *دیوبندی مذہب کب اور کس نے قائم کیا؟*
ناقابلِ تردید حوالوں سے مزین آج کی اس ویڈیو میں ایسے ایسے انکشافات کیے گئے ہیں کہ پوچھے ہی مت۔
دیوبندی مذہب کو رشید احمد گنگوہی اور قاسم نانوتوی نے قائم کیا لیکن کس سن میں اور کس صورت میں؟ یہ اکثر دیوبندی بھی نہیں جانتے۔ لیکن اس ویڈیو میں دیوبندیوں کے گھر ہی کے حوالوں سے یہ بات ثابت کی گئی ہے۔۔ جس کا انکار دیوبندیوں کے بس کی بات نہیں۔ لہذا بلاتاخیر ابھی ہی اس ویڈیو کو آپ ملاحظہ فرمائیں۔
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/jqQIyk3SU2Q?si=KaHrDm5Cilvnbgba
📱 *یوٹیوب YouTube چینل*
https://youtube.com/@raddebatilreaction?si=xpaZxAFG1w5dAPoi
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
🪙 *ٹیلی گرام Telegram چینل*
https://t.me/radde_batil_reaction
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *عالمی شہرت یافتہ نعت گو شاعر محترم اویس رضا قادری صاحب پر اعتراض کرنا بھاری پڑ گیا*
جی ہاں! دیوبندیوں کا ایک مفتی ہے جو سوشل میڈیا پر علماء و عوام اہلسنت کے خلاف آئے دن بکواسات کرتا ہی رہتا ہے۔ جس کا تعاقب ہمارے ” رد باطل ری ایکشن “ یوٹوب چینل کے ذریعے مسلسل کیا گیا اور اس دیوبندی کی علمی پستی اور فہم و فراست کی یتیمی کو واضح کیا اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ اسی کی ایک کڑی آج کی یہ ویڈیو ہے کہ عالمی شہرت یافتہ نعت گو شاعر الحاج اویس رضا قادری صاحب پر اس دیوبندی نے جاہلانہ اعتراض کیا۔ جس کا زبردست طریقے سے آج کی اس ویڈیو میں جواب دیا گیا ہے جو واقعی دیکھنے کے قابل ہے۔ وقت اگر اجازت دے تو ابھی ہی ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/jKMydzLO8Mw?si=hxAbZNFqpoztwLG9
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ پر دیوبندیوں کے ایک مشہور اعتراض کا آسان جواب*
اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کے ” وصایا شریف “ میں جو لکھا ہے کہ
*میرا دین و مذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر قائم رہنا ہر فرض سے اہم فرض ہے*
اس پر دیوبندیوں کی طرف سے ” *الگ دین و مذہب* “ بنانے کا الزام اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ پر لگایا جاتا ہے۔ لیکن آج کی ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ خود دیوبندیوں ہی کے گھر کی کتابوں کے حوالوں کے ساتھ نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ اس اعتراض کا جواب دیا گیا ہے کہ آپ کا دل باغ باغ ہو جائے گا۔ ان شاءاللہ تعالیٰ
اس ضمن میں اور بھی کئی ساری دلچسپ باتیں بھی آ گئیں ہیں جس سے آپ کی حیرانگی میں اضافہ ضرور ہوگا۔ تو پھر دیر کس بات کی ؟ ابھی لنک پر کلک کریں اور ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/c0QFzgWwCcY?si=P-LaAlRCs0rfxuzk
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ آخر دیوبندی کفر کی اور کفریہ عقائد و نظریات کے حاملوں قائلوں کی پشت پناہی کیوں کرتے ہیں؟ اس کیوں کا جواب آپ کو آج کی اس ویڈیو میں مل جائے گا۔ وقت اگر ہو تو ابھی اسی وقت ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/zk6sE_EQDZE?si=DHV0yqAugMW9zoAu
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
اپنی بدعات سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے دیوبندیوں وہابیوں نے سنیوں کو بدعتی یا اہل بدعت اس کثرت سے کہا اور لکھا کہ الامان و الحفیظ۔
لیکن آج کی ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ خود دیوبندی ہی دیوبندیوں کی حقیقت کا انکشاف کرتے ہوئے دیوبندیوں کے بدعتی اور اہل بدعت ہونے کا اعلان کر رہے ہیں۔
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/YkwUosKcZCE?si=RFci3XTErXHcp_EK
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
اپنی بدعات سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے دیوبندیوں وہابیوں نے سنیوں کو بدعتی یا اہل بدعت اس کثرت سے کہا اور لکھا کہ الامان و الحفیظ۔
لیکن آج کی ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ خود دیوبندی ہی دیوبندیوں کی حقیقت کا انکشاف کرتے ہوئے دیوبندیوں کے بدعتی اور اہل بدعت ہونے کا اعلان کر رہے ہیں۔
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/YkwUosKcZCE?si=RFci3XTErXHcp_EK
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
امتیاز پلاموی دیوبندی نے ناصر رامپوری کے ایک رسالہ بنام *دعوتِ دین کے جدید تقاضے* کی چند ایک عبارتیں لے کر پوری جماعت اہل سنت پر اعتراض کیا۔ جس کا دندان شکن جواب اسی کے گھر سے دے کر اسے اس کے گھر کا ایسا زبردست آئینہ دکھایا گیا ہے جس میں دیوبندیت بری طرح شرم سار نظر آئے گی بشرطیکہ ان دیوبندیوں میں غیرت کا پانی باقی ہو۔ تفصیل کے لیے ابھی اسی وقت ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/17DnbBGp_gE?si=LExclguQhdRcsHKJ
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *دیوبندی دین کی بانی رشید احمد گنگوہی اپنے ہی فتوے سے کافر*
اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کو کافر کہنے کے لیے جو اصول دیوبندیوں کے ڈیجیٹل مفتی امتیاز پلاموی نے بنایا، اس سے خود دیوبندی دین کے بانی، دیوبندیوں کے غوث الاعظم اور امام ربانی جو مرنے سے پہلے اندھا ہو چکا تھا وہی رشید احمد گنگوہی کافر ہو گیا۔ جس کو بچا پانا امتیاز پلاموی کے بس کا روگ نہیں ہے۔
کیا ہے اصل معاملہ اور کون سا وہ اصول ہے جس سے *رشید احمد گنگوہی کافر ہو گیا* جاننے کے لیے ابھی اسی وقت یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/nMZ8s0PHm5Q?si=7SlV4OO18GPFVNrD
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉᵉ
> *سولہ سال تک رشید احمد گنگوہی مناظرہ سے بھاگتا رہا*
ساجد خائن کوڈو کو مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے اکابر دیوبند کی کفریہ عبارات پر مناظرے کی دعوت کیا دی، دیوبندیوں میں کہرام مچ گیا اور مناظرہ مناظرہ چلانے والے ساجد خائن کوڈو کی ساری ہوا خارج ہو گئی۔ اس لیے حیلے بہانوں کے ذریعے بھاگنے کی آج تک ناکام کوشش کر رہا ہے۔ اور ساجد خائن کوڈو کی اس ناکامی سے لوگوں کا دھیان ہٹانے کے لیے دیوبندیوں کا ڈیجیٹل مفتی امتیاز پلاموی نے انگریزی حکومت کے وفادار مرتضیٰ حسن دربھنگی کی کتاب سے بے تکی باتیں چھیڑ دی جس کا دندان شکن جواب اسی کے گھر کی کتاب سے آج کی اس ویڈیو میں دیا گیا ہے۔ جو واقعی دیکھنے کے قابل ہے۔ ابھی ہی موقع ہو تو ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور زیر لب مسکرائیں۔
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/SwbREzOD-rg?si=cQpBltWYD_w6QYYh
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
ساجد خان دیوخانی کوڈو کے حالیہ *مناظرے سے فرار* کی مکمل کہانی دیکھنے کے لیے ردِ باطل ری ایکشن یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کردہ ویڈیوز ضرور ملاحظہ کریں۔
https://youtube.com/@raddebatilreaction?si=Eo_ruEirw1pZ_5bYساجد خان دیوخانی کوڈو کے حالیہ *مناظرے سے فرار* کی مکمل کہانی دیکھنے کے لیے ردِ باطل ری ایکشن یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کردہ ویڈیوز ضرور ملاحظہ کریں۔
https://youtube.com/@raddebatilreaction?si=Eo_ruEirw1pZ_5bY
> *اب بھی ساجد خان کوڈو فرار کیوں؟*
دیوبندیوں کا مشہور گالی باز و بدزبان نام نہاد مناظر ساجد خان کوڈو اب تک مناظر اسلام حضرت مفتی راشد محمود رضوی صاحب سے مناظرہ کرنے سے بھاگ رہا تھا اور عجیب عجیب بہانے بنا رہا تھا۔ مگر اب تو مفتی صاحب قبلہ نے ان بہانے بازیوں کے دروازے بھی بند فرما دیا یہ کہہ کر کہ
آمنے سامنے مناظرہ کیلیے میں تیار ہوں
نیز اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کے کفر و ایمان پر بھی بات کرنے کو تیار ہوں مگر اس شرط کے ساتھ کہ پہلے عبارات طواغیتِ اربعہ پر بات ہوگی۔ لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اب بھی ساجد خان کوڈو مسلسل راہ فرار پر گامزن ہے۔ اس تعلق سے چند اہم باتیں آج کی ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/pWB4udKI2cQ?si=dFgv7YUCvrhUx1L4
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
دیوبندیوں کے مشہور گالی باز نام نہاد مناظر ساجد خان کوڈو اپنے اکابر کی کفریہ عبارات پر مناظرہ کر ہی نہیں سکتا ہے۔ کیونکہ چند ماہ قبل اپنے اکابر کی ان کتابوں کے دفاع سے عاجز آکر ساجد خان کوڈو دیوبندی ان کتابوں کو جلانے تک کے لیے تیار ہو چکا تھا۔ جس کی تفصیل آج کی اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں نیز اس مناظرہ کے متعلق ایک دیوبندی کا تاثر کیا ہے یہ بھی سماعت فرمائیں۔
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/PLeEIkXEgeg?si=kb6BYAcM746CuHSN
**🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *ساجد خان کوڈو مناظرے سے فرار کیوں؟*
علماء اہلسنت کو مناظرے کا بار بار چیلنج کرنے والے مشہور گالی باز و بدزبان نام نہاد مناظر ساجد خان کوڈو دیوبندی کو جب مناظر اسلام حضرت علامہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے دعوتِ مناظرہ دیا، بے چارے ساجد کوڈو کی ہَوا خارج ہو گئی اور مناظرہ سے بھاگنے کے نئے نئے طریقے بنانے لگا۔ جس کا جائزہ آج کی اس ویڈیو میں لے کر حقائق کی روشنی میں بات کی گئی ہے۔ حالات کے پیش نظر یہ ویڈیو بڑی اہم ہے وقت اجازت دے تو ابھی ہی ملاحظہ فرمائیں اور اپنی رائے سے نوازیں۔ شکریہ
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/vMJ4Odr5jf4?si=JPNY7WPkG_Ij2mVl
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *دیوبندیوں کے بے غیرت عامل اور جاہل پیر کا پردہ فاش*
مفتی منیب الرحمن کے ایک بیان کو لے کر دیوبندیوں کے ڈیجیٹل مفتی امتیاز پلاموی نے عجیب جاہلانہ تبصرہ کے ساتھ ویڈیو اپنے چینل پر اپلوڈ کیا جس کا زبردست جواب آج کی ویڈیو میں دیا گیا ہے۔ جس میں آپ دیوبندیوں کے بے غیرت عامل اور جاہل پیر کا حال خود دیوبندیوں کے ہی مولویوں کی زبانی ملاحظہ فرمائیں گے۔
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/h-hoC83-1yw?si=SIGyX5134s9acfmP
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *دیوبندی اعتراض* :
*جاء الحق* کے مطابق حضور ﷺ جب میلاد شریف کی محفل میں اپنے جسم کے ساتھ تشریف لاتے ہیں۔ *تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اتنی دیر تک حضور ﷺ کی قبر مبارک خالی رہتی ہے؟*
اس کا *دندان شکن جواب* وہ بھی دیوبندیوں کے گھر سے ملاحظہ فرمائیں آج کی اس ویڈیو میں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/c1DX5rh7QN8?si=E2OgGEkQjd7RepFM
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
محقق اہلسنت حضرت علامہ حسن نوری گونڈوی صاحب قبلہ کی دیوبندیت کش ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی دیوبندیوں میں شور مچ گیا۔ اور جواب تو ہے نہیں ان دیوبندیوں کے پاس، پھر بھی جواب کے نام پر دیوبندیوں کو الّو بنانے کی کوشش میں دیوبندیوں کے ڈیجیٹل مفتی امتیاز پلاموی نے لائیو آکر اپنی جس جہالت کا اظہار کیا ہے اس کے جواب میں ” رد باطل ری ایکشن “ کا دھماکے دار بلکہ دندان شکن جواب آج کی اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔ جس میں اشرفعلی تھانوی کی چوری رنگے ہاتھ پکڑی گئی ہے۔
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/Sk6Pygvbot0?si=SVxDIsSiJ5SEgjT7
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
https://youtu.be/-UAUNHqSQNQ?si=g2tkJIuCzpqZO49t
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
*رد بد مذہب سیٹ*
2,000 سے زائد صفحات پر مشتمل علمی خزانہ
حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں
9921845486
پورے ہندوستان میں کہیں بھی آپ منگوا سکتے ہیں
*یوم رضا مبارک ہو*
https://chat.whatsapp.com/DBOxs7cVu2c8NM6XrY8FR4?mode=gi_t
