Sultan Alauddin Kaikubad Ask v Taht
Open in Telegram
Show more
The country is not specifiedThe category is not specified
2 028
Subscribers
+3824 hours
+3477 days
+55330 days
Posts Archive
Ask ve Taht Trailer 2 Urdu Subtitle By Makki Tv 🔥
جلد دیکھیں مکی ٹی وی ایپ اور ویب سائٹ سے۔۔
Ask ve Taht First Promo Urdu Subtitle By Makki Tv 🔥
"یہ کہانی ہے علاء الدین کیقباد کی، جنہوں نے سلجوق سلطنت کو تاریخ کی بلندیوں پر پہنچایا، اور شہزادی ڈسپینا کی، جن کی دشمنی ایک لازوال محبت میں بدل گئی۔۔
'ڈرامہ عشق اور تخت' (Love and Throne) مکی ٹی وی پر آرہا ہے۔۔
🔥 بڑی خبر! 🔥
بوزداغ فلم کی نئی تاریخی سیریز "Aşk ve Taht" میں مشہور ترک اداکار اکین آکین اوزو سلطان علاء الدین کیقباد کا کردار ادا کریں گے۔ 👑⚔️
یہ سیریز سلجوقی سلطنت کے سنہری دور، اقتدار، فتوحات اور محل کی سازشوں کی کہانی بیان کرے گی۔ تاریخی ڈراموں کے شائقین اس پروجیکٹ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
اس سیریز کو محمد بوزداغ پروڈیوس کر رہے ہیں، جو Diriliş: Ertuğrul اور Kuruluş: Osman جیسے مشہور ڈرامے بنا چکے ہیں۔
💬 کیا آپ اس نئی تاریخی سیریز کے لیے پُرجوش ہیں؟
Join the Channel to Watch
https://t.me/+Vqt5_CEUng5kZjBl
