ch
Feedback

不要被骗子欺骗!Telemetrio 会找到并标记这些频道 👉 如果想查看标记,请订阅

Rahbar-e-Inquilab ur

Rahbar-e-Inquilab ur

前往频道在 Telegram

رهبر انقلاب آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا آفیشل چینل

显示更多
330
订阅者
无数据24 小时
+17 天
+430 天
帖子存档
🔰رہبر انقلاب اسلامی کا فرض شناس اور باذوق مصنف جناب رضا امیر خانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ✍رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید
🔰رہبر انقلاب اسلامی کا فرض شناس اور باذوق مصنف جناب رضا امیر خانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ✍رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:  بسم اللہ الرّحمان الرّحیم جناب رضا امیر خانی کے انتقال کی افسوسناک خبر ملی۔ یہ فرض شناس و باذوق مصنف اپنی عمیق تحقیق اور ادبی خلاقیت سے باقی رہنے والے آثار چھوڑکر گئے ہیں۔  میں ان مرحوم کے انتقال پر انکے معزز گھروالوں، رشتہ داروں، دوستوں اور بالخصوص عزیز بھائی جناب چینی فروشان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور اللہ سے ان کے لئے وسیع رحمت و مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔ سید مجتبی حسینی خامنہ ای 28 نومبر 2026   📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
28 11月, 08:32

🔰قرآن کریم کی دو حیات بخش تعلیمات، ’’رُحَمَاءُ بَیْنَہُمْ‘‘ (آپس میں نہایت مہربان) اور ’’أَشِدَّاءُ عَلَی الْکُفَّارِ‘‘ (کفا
🔰قرآن کریم کی دو حیات بخش تعلیمات، ’’رُحَمَاءُ بَیْنَہُمْ‘‘ (آپس میں نہایت مہربان) اور ’’أَشِدَّاءُ عَلَی الْکُفَّارِ‘‘ (کفار کے مقابلے میں سخت گیر)، بسیجیوں کے دلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں ◼️ہفتۂ بسیج کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای نے پیغام جاری کیا ہے۔ ✍🏻رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے:  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ہفتۂ بسیج، بسیج کے حیرت انگیز اور گراں قدر مظہر... 🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://ur.rahbar.ir/news/151610 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
26 11月, 08:40

🔰رضا کار فورس بسیج کے ہفتہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام تھوڑی دیر میں... 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
26 11月, 05:13

⭕ ٹرمپ کا امریکا: ہر قدم پر قیمتوں میں اضافہ! ◼️جنوری 2025 سے اگست 2026 تک امریکا میں قیمتوں میں 4.3 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ غذا
⭕ ٹرمپ کا امریکا: ہر قدم پر قیمتوں میں اضافہ! ◼️جنوری 2025 سے اگست 2026 تک امریکا میں قیمتوں میں 4.3 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ غذائی اشیا کی قیمتوں میں بھی 3.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایندھن اور توانائی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے: پٹرول کی قیمت میں 34 فیصد، ہیٹنگ آئل (heating oil) میں 24 فیصد، قدرتی گیس میں 12 فیصد اور بجلی میں 8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ◼️(امریکی سرغناؤں نے) اپنے غلط اندازوں کا نتیجہ، بھاری اخراجات کی صورت میں امریکی عوام اور امریکا کی کٹھ پتلی حکومتوں کے کندھوں پر ڈال دیا ہے۔ امام سیدمجتبیٰ خامنہ ای 4 نومبر 2026 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
24 11月, 11:12

⭕ 75 لاکھ افراد کو ہیلتھ انشورنس سے محروم کرکے اخراجات میں بچت! ◼️ٹرمپ کے بجٹ قانون کا ایک اہم حصہ میڈیکیڈ پروگرام کے اخراجات
⭕ 75 لاکھ افراد کو ہیلتھ انشورنس سے محروم کرکے اخراجات میں بچت! ◼️ٹرمپ کے بجٹ قانون کا ایک اہم حصہ میڈیکیڈ پروگرام کے اخراجات میں کمی سے مختص ہے۔ امریکی کانگریس کے بجٹ دفتر (CBO) کے اندازوں کے مطابق، بجٹ میں یہ کمی 2034 تک مزید 75 لاکھ امریکیوں کو ہیلتھ انشورنس کی سہولت سے محروم کر دے گی۔ ◼️(امریکی سرغناؤں نے) اپنے غلط اندازوں کا نتیجہ، بھاری اخراجات کی صورت میں امریکی عوام اور امریکا کی کٹھ پتلی حکومتوں کے کندھوں پر ڈال دیا ہے۔ امام سید مجتبیٰ خامنہ ای 4 نومبر 2026 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
24 11月, 10:07

⭕ خوبصورت بل، بدصورت قرض! ◼️امریکی کانگریس کے بجٹ دفتر کے اندازے کے مطابق، نام نہاد "ٹرمپ کا بڑا اور خوبصورت بل"، جسے 4 جولائ
⭕ خوبصورت بل، بدصورت قرض! ◼️امریکی کانگریس کے بجٹ دفتر کے اندازے کے مطابق، نام نہاد "ٹرمپ کا بڑا اور خوبصورت بل"، جسے 4 جولائی 2025 کو منظور کیا گیا تھا، 2025 سے 2034 کے عرصے میں امریکا کے بجٹ خسارے میں 3.4 ٹریلین ڈالر کا اضافہ کرے گا اور اس کے نتیجے میں اضافی سود کی مد میں 718 ارب ڈالر کے اخراجات بھی ہوں گے۔ ◼️(امریکی سرغناؤں نے) اپنے غلط اندازوں کا نتیجہ، بھاری اخراجات کی صورت میں امریکی عوام اور امریکا کی کٹھ پتلی حکومتوں کے کندھوں پر ڈال دیا ہے۔ امام سید مجتبیٰ خامنہ ای 4 نومبر 2026 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
24 11月, 09:04

⭕امریکی عوام پر ٹیرف کا بوجھ! ◾ییل یونیورسٹی (Yale University) کی بجٹ لیبارٹری نے اندازہ لگایا ہے کہ ٹرمپ کے عائد کردہ ٹیرف ا
⭕امریکی عوام پر ٹیرف کا بوجھ! ◾ییل یونیورسٹی (Yale University) کی بجٹ لیبارٹری نے اندازہ لگایا ہے کہ ٹرمپ کے عائد کردہ ٹیرف امریکا میں قیمتوں میں 1.7 فیصد اضافہ کر سکتے ہیں اور ہر فیملی پر سالانہ 2400 ڈالر کا اضافی بوجھ ڈال سکتے ہیں، تاہم اخراجات میں تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ رقم 1900 ڈالر رہ جاتی ہے۔ ◾(امریکی سرغناؤں نے) اپنے غلط اندازوں کا نتیجہ، بھاری اخراجات کی صورت میں امریکی عوام اور امریکا کی کٹھ پتلی حکومتوں کے کندھوں پر ڈال دیا ہے۔ امام سید مجتبیٰ خامنہ ای 4 نومبر 2026 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
24 11月, 08:01

⭕امریکی ٹیکس دہندگان کے کندھوں پر جنگ کا بوجھ ◾ایران کے خلاف ٹرمپ کی جنگ کے اخراجات 16 اکتوبر 2026 تک 47 ارب ڈالر سے زیادہ ہو
⭕امریکی ٹیکس دہندگان کے کندھوں پر جنگ کا بوجھ ◾ایران کے خلاف ٹرمپ کی جنگ کے اخراجات 16 اکتوبر 2026 تک 47 ارب ڈالر سے زیادہ ہو چکے تھے۔ ◾(امریکی سرغناؤں نے) اپنے غلط اندازوں کا نتیجہ، بھاری اخراجات کی صورت میں امریکی عوام اور امریکا کی کٹھ پتلی حکومتوں کے کندھوں پر ڈال دیا ہے۔ امام سید مجتبیٰ خامنہ ای 4 نومبر 2026 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
24 11月, 06:38

🔰جوان آبادی کے چوتھے قومی پروگرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی پیغام ◼️رہبر انقلاب اسلامی نے منگل 24 نومبر کو جوان آبادی کے چوت
🔰جوان آبادی کے چوتھے قومی پروگرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی پیغام ◼️رہبر انقلاب اسلامی نے منگل 24 نومبر کو جوان آبادی کے چوتھے قومی پروگرام کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں ملک میں افزائش نسل، گھرانے کو مرکز و محور بنانے اور اس سلسلے میں دیگر اہم موضوعات پر روشنی ڈالی ہے۔ ✍️رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیم 🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://ur.rahbar.ir/news/151569 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
24 11月, 02:32

🔰 جوان آبادی کے چوتھے قومی پروگرام کی مناسبت رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام کچھ دیر میں جاری ہوگا۔ 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram |
24 11月, 00:44

🔴ایرانی قوم کے عزم کی مضبوط چٹانیں ◼️(امریکی سرغناؤں کو) ایرانی قوم کے عزم و ارادے کی مضبوط چٹانوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور
🔴ایرانی قوم کے عزم کی مضبوط چٹانیں ◼️(امریکی سرغناؤں کو) ایرانی قوم کے عزم و ارادے کی مضبوط چٹانوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اپنے غلط اندازوں کا نتیجہ، انھوں نے بھاری اخراجات کی صورت میں امریکی عوام اور امریکا کی کٹھ پتلی حکومتوں کے کندھوں پر ڈالا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی 4  نومبر 2026 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram |
23 11月, 15:12

🔴ایرانی قوم کے عزم کی مضبوط چٹانیں ◼️(امریکی سرغناؤں کو) ایرانی قوم کے عزم و ارادے کی مضبوط چٹانوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور
🔴ایرانی قوم کے عزم کی مضبوط چٹانیں ◼️(امریکی سرغناؤں کو) ایرانی قوم کے عزم و ارادے کی مضبوط چٹانوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اپنے غلط اندازوں کا نتیجہ، انھوں نے بھاری اخراجات کی صورت میں امریکی عوام اور امریکا کی کٹھ پتلی حکومتوں کے کندھوں پر ڈالا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی 4  نومبر 2026 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
23 11月, 02:14
23 11月, ~03:54

🔴ناقابل شکست ہونے کا افسانہ چکناچور ◼️آج خلیج فارس، بالخصوص آبنائے ہرمز کے پلیٹ فارم نے جس طرح امریکا کے ناقابل شکست ہونے کی
🔴ناقابل شکست ہونے کا افسانہ چکناچور ◼️آج خلیج فارس، بالخصوص آبنائے ہرمز کے پلیٹ فارم نے جس طرح امریکا کے ناقابل شکست ہونے کی داستان پر خط بطلان کھینچ دیا ہے اور اپنی کٹھ پتلی حکومتوں کے دفاع میں بڑی طاقتوں کی بے وفائی اور بے بسی کو بھی ظاہر کر دیا ہے ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی 4  نومبر 2026 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |
22 11月, 09:17

Repost from Urdu.Khamenei.ir
⭕پہلی بار منظر عام پر ◼️رہبر شہید انقلاب اسلامی کی اپنی کمسن نواسی اور شہیدہ زہرا محمدی گلپائیگانی کے ہمراہ تصویر، جو امریکا
⭕پہلی بار منظر عام پر ◼️رہبر شہید انقلاب اسلامی کی اپنی کمسن نواسی اور شہیدہ زہرا محمدی گلپائیگانی کے ہمراہ تصویر، جو امریکا کی دہشت گرد حکومت اور ناجائز صیہونی حکومت کی جانب سے ایرانی قوم کے خلاف خونریز اور مجرمانہ جنگ کے آغاز میں ایک ساتھ شہید ہو گئے۔ ◼️عالمی یوم اطفال کے موقع پر شائع کی جا رہی ہے۔ 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |
20 11月, 05:32

🔰آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام ◼️رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی
🔰آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام ◼️رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں، انہیں حوزہ علمیہ میں فقہ اور اصول فقہ کی تعلیم کے بنیادی ارکان میں شمار کیا ہے۔ ✍️آیت اللہ العظمیٰ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیم 🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://ur.rahbar.ir/news/151533 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
18 11月, 05:56

⭕مسلمانوں کا انتشار، غاصبوں کے جرائم کے مقابلے میں فلسطین کے بے یار و مددگار رہ جانے کا سبب ◼️اگر مسلمان ایک متحدہ قوت ہوتے جو اپنی مٹھی کو مضبوطی سے بھینچتی تو کیا فلسطینی قوم اس طرح بے یار و مددگار ہوکر غاصبوں کے ظلم و جرائم کا نشانہ بنتی؟ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای 30 اگست 2026 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
17 11月, 23:01

⭕وہ کس جرم میں قتل کیے گئے؟ ◼️عالمی یوم اطفال کے موقع پر ہم غزہ، عراق، لبنان، ایران اور دنیا کے دیگر خطوں کے ان بچوں کو خراج
⭕وہ کس جرم میں قتل کیے گئے؟ ◼️عالمی یوم اطفال کے موقع پر ہم غزہ، عراق، لبنان، ایران اور دنیا کے دیگر خطوں کے ان بچوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جو امریکا اور صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ ان بچوں میں شہید زہرا محمدی گلپائیگانی اور ہند رجب جیسے بچے اور ہزاروں دیگر بچے شامل ہیں، جن سے زندگی، خواب دیکھنے اور مستقبل کا حق چھین لیا گیا۔ ہم انھیں فراموش نہیں کریں گے اور ان کے قاتلوں پر مقدمہ چلانے اور انھیں سزا دینے کے خواہاں ہیں۔ 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
17 11月, 08:50

🏴انسانی فہم سے بالاتر ◼️اس نور الٰہی (حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا) کی تدفین کا باعظمت مقام بھی پوشیدہ ہے اور آپ کا بلند
🏴انسانی فہم سے بالاتر ◼️اس نور الٰہی (حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا) کی تدفین کا باعظمت مقام بھی پوشیدہ ہے اور آپ کا بلند مرتبہ و مقام بھی ایسا ہے جو نامعلوم اور انسانی فہم سے بالاتر ہے۔ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای 26 اکتوبر 2026 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
15 11月, 04:01

🔰حسینیۂ زینبیہ میں حضرت زہرا کے ایام شہادت کی آخری مجلس کا انعقاد ◼️رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے جگر گوشۂ رسول حضرت فاطمہ ز
🔰حسینیۂ زینبیہ میں حضرت زہرا کے ایام شہادت کی آخری مجلس کا انعقاد ◼️رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے جگر گوشۂ رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی پانچویں اور آخری مجلس حسینیۂ زینبیہ میں سنیچر کی شام منقعد ہوئي جس میں عوام کے مختلف طبقوں کے.... 🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://ur.rahbar.ir/news/151488 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
15 11月, 03:24

📷فوٹو گیلری: حضرت زہرا کے ایام شہادت کی مناسبت سے آخری مجلس حسینیۂ زینبیہ میں منعقد ہوئی ◼️حسینیۂ زینبیہ میں جو رہبر شہید آی
+9
📷فوٹو گیلری: حضرت زہرا کے ایام شہادت کی مناسبت سے آخری مجلس حسینیۂ زینبیہ میں منعقد ہوئی ◼️حسینیۂ زینبیہ میں جو رہبر شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے مقام شہادت کے بہت قریب واقع ہے، سنیچر 14 نومبر کی شام صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے آخری مجلس منعقد ہوئي جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
14 11月, 11:51