ar
Feedback
Rahbar-e-Inquilab ur

Rahbar-e-Inquilab ur

الذهاب إلى القناة على Telegram

رهبر انقلاب آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا آفیشل چینل

إظهار المزيد
323
المشتركون
+124 ساعات
+47 أيام
+630 أيام
أرشيف المشاركات
⭕امریکی دشمن جان لے کہ ایران کی عزیز قوم اور مزاحمتی محاذ کے پاس اسے سکھانے کے لیے ناقابل فراموش سبق ہیں۔ آیت اللہ سید مجتبیٰ
⭕امریکی دشمن جان لے کہ ایران کی عزیز قوم اور مزاحمتی محاذ کے پاس اسے سکھانے کے لیے ناقابل فراموش سبق ہیں۔ آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای 17 جولائی 2026 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram

⭕امریکی دشمن جان لے کہ ایران کی عزیز قوم اور مزاحمتی محاذ کے پاس اسے سکھانے کے لیے ناقابل فراموش سبق ہیں۔ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای 17 جولائی 2026 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram

⭕امریکی دشمن جان لے کہ ایران کی عزیز قوم اور مزاحمتی محاذ کے پاس اسے سکھانے کے لیے ناقابل فراموش سبق ہیں۔ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای 17 جولائی 2026 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram

💐 عید میلاد النبی کی مناسبت سے ڈھائی ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزائیں معاف یا سزاؤں میں کمی ◾پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ عل
💐 عید میلاد النبی کی مناسبت سے ڈھائی ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزائیں معاف یا سزاؤں میں کمی ◾پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے ڈھائی ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزائيں معاف یا کم کی گئی ہیں۔ ◾عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای نے رہبر انقلاب اسلامی کو ایک خط لکھ کر عام اور انقلابی عدالتوں اور مسلح افواج کے عدالتی ادارے سے اور اسی طرح محکمہ جاتی کارروائی کے تحت سزا پانے والے 2577 افراد کی سزائيں معاف کرنے یا ان کی سزاؤں میں کمی یا تبدیلی کی تجویز پیش کی تھی، جس پر آيۃ اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے فیصلے کی ذمہ داری عدلیہ کے سربراہ کو تفویض کردی۔ ◾حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای نے اس کے بعد ضروری تفتیش اور جائزے کے بعد ان سزا یافتگان کی سزائیں معاف کرنے یا ان کی سزاؤں میں کمی یا تبدیلی پر عمل درآمد کا حکم جاری کر دیا۔ 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram

💐پیغمبر اکرم کی زندگي کا آغاز: جب ملائکۂ الہی سرور میں ڈوب گئے ◾جب حضرت ختمی مرتبت کے وجود مبارک کا آفتاب عالم تاب مکۂ مکرمہ میں طلوع ہوا، انسانی سعادت کے افق کو ایک نئی روشنی حاصل ہو گئی اور انبیائے الہی، ملائکہ اور قدسیوں کی ارواح سرور میں ڈوب گئیں۔ 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram

🔵 اس قوم کا کٹر دشمن یہ تاثر دینے کی کوشش کرتا ہے کہ پیشرفت کی راہ اسی کی پیروی اور اس کے ناجائز مطالبات تسلیم کرنے سے گزرتی
🔵 اس قوم کا کٹر دشمن یہ تاثر دینے کی کوشش کرتا ہے کہ پیشرفت کی راہ اسی کی پیروی اور اس کے ناجائز مطالبات تسلیم کرنے سے گزرتی ہے۔ حالانکہ ماضی کے ادوار، حتیٰ اسلامی انقلاب سے کئی سال قبل، اس ملک اور اس کے وسائل کے ساتھ اس نے جو کچھ کیا، وہ اس کے بالکل برعکس حقیقت کی عکاسی کرتا ہے۔ 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram

🔵 سنجیدگی سے توجہ دیے جانے والے امور میں سرمایہ کاری میں اضافہ اور اسے مفید و ضروری شعبوں کی جانب لے جانا، پیداوار کو فروغ د
🔵 سنجیدگی سے توجہ دیے جانے والے امور میں سرمایہ کاری میں اضافہ اور اسے مفید و ضروری شعبوں کی جانب لے جانا، پیداوار کو فروغ دینا، معاشی شعبے میں #ڈالر کے کردار کو بتدریج ختم کرنا، اور بالآخر استقامتی اقتصاد کی مجموعی پالیسیوں کو حکومتی ترجیحات اور اہداف کا محور بنانا شامل ہے۔ 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram

🔵 عوام کی خدمت اور اسلامی جمہوریہ کے اہداف کی تکمیل کا موقع ایک گراں قدر نعمت ہے، جس کی قدردانی ضروری ہے۔ 📲 رہبرِ انقلاب آی
🔵 عوام کی خدمت اور اسلامی جمہوریہ کے اہداف کی تکمیل کا موقع ایک گراں قدر نعمت ہے، جس کی قدردانی ضروری ہے۔ 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram

🔵 میں حکومت کے تمام فعال کارکنوں اور منتظمین، بالخصوص چودہویں حکومت کے مخلص اور عوام دوست صدرِ محترم کو مبارک باد اور خراجِ
🔵 میں حکومت کے تمام فعال کارکنوں اور منتظمین، بالخصوص چودہویں حکومت کے مخلص اور عوام دوست صدرِ محترم کو مبارک باد اور خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram

💐 رہبر انقلاب کی جانب سے رسول اکرم اور امام جعفر صادق علیہما السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مبارکباد۔ 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram

🔵 بالخصوص ان قابلِ قدر اقدامات پر جو انہوں نے امریکی ـ صیہونی دشمن کی سازشوں، بڑھتی پابندیوں اور محاصرے کے باوجود، تیسری مسل
🔵 بالخصوص ان قابلِ قدر اقدامات پر جو انہوں نے امریکی ـ صیہونی دشمن کی سازشوں، بڑھتی پابندیوں اور محاصرے کے باوجود، تیسری مسلط کردہ جنگ کے دوران اور اس کے بعد عوام کی ضروری اشیا اور مختلف خدمات کی فراہمی، اہم متاثرہ مقامات کی بحالی اور توانائی کے انتظام کے سلسلے میں انجام دیے ہیں۔ 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram

🔵اس سال اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہفتۂ حکومت، ربیع الاول میں دو عظیم ہستیوں، صلوات اللہ و سلامہ ع
🔵اس سال اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہفتۂ حکومت، ربیع الاول میں دو عظیم ہستیوں، صلوات اللہ و سلامہ علیہما و آلہما کے ایام ولادتِ باسعادت کے ساتھ آیا ہے۔ 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram

💐ہفتۂ وحدت اسلامی کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام: ◾امریکا اور جعلی صیہونی حکومت کے مجرم حکام، اتحاد بین المسلمین ک
💐ہفتۂ وحدت اسلامی کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام: ◾امریکا اور جعلی صیہونی حکومت کے مجرم حکام، اتحاد بین المسلمین کے کٹّر دشمن ہیں ◾رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ہفتۂ وحدت اسلامی اور پیغمبر اکرم اور امام جعفر صادق علیہما السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے ایک اہم پیغام جاری کیا ہے جو بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے اختتامی سیشن میں پڑھا گيا۔ رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیم مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰہِ.... 🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://ur.rahbar.ir/news/150731 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram

🔴 حکومت کی کوششوں اور اقدامات کو سراہتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی: ملک میں ڈالر کے کردار کو تدریجی طور پر ختم کرنے پر سنجیدگی
🔴 حکومت کی کوششوں اور اقدامات کو سراہتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی: ملک میں ڈالر کے کردار کو تدریجی طور پر ختم کرنے پر سنجیدگی سے توجہ دی جائے ◾رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ہفتۂ حکومت کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں حکومت بالخصوص سچے اور عوام کا درد رکھنے والے صدر کے مناسب اقدامات کی قدردانی کرتے ہوئے،... 🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://ur.rahbar.ir/news/150715 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram

🔰بریکنگ نیوز: ہفتۂ حکومت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام تھوڑی ہی دیر میں جاری ہوگا۔ 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram

Repost from Urdu.Khamenei.ir
💐 امت مسلمہ کی تشکیل؛ دشمن کی سازش کو ناکام بنانے کا ایک اقدام ◾امام (خمینی رحمت اللہ علیہ) نے اسلامی انقلاب کی کامیابی سے پہلے سے عالم اسلام کے اور شیعہ اور سنی کے اتحاد پر جو اتنا زیادہ زور دیا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ اسلامی دنیا کی طاقت اتحاد میں ہے اور دشمن اس کے برخلاف چاہتا ہے اور اس کے برخلاف کام اور کوشش کرتا ہے۔ 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

⭕ آبنائے ہرمز: امریکا کی بے وقعتی سے ایران کی طاقت کے مظاہرے تک ◾خلیج فارس میں امریکا نے ایک بار پھر اپنے مطالبات منوانے کی امید میں وعدہ خلافی اور پھر جارحیت کے طریقۂ کار کو آزمایا لیکن اس بار معاملہ الگ ہے۔ اس بار امریکا کی عہد شکنی اور جارحیت ایران کی پسپائی کا نہیں بلکہ ایران کی جانب سے اپنی طاقت کے مظاہرے اور واشنگٹن کے لیے جارحیت کی قیمت بڑھنے کا سبب بنے گی۔ یہ ایسی حقیقت ہے جس کے سامنے آنے کا ایک اہم ترین میدان، آبنائے ہرمز ہے۔ 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram

⚪آپ کے پرچم تلے کفر اور سامراج کے محاذ کے سامنے کھڑے ہیں   ◾میں اپنے آقا عجّل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی بارگاہ میں عرض کرتا ہوں کہ ہم اللہ پر ایمان، ائمہ معصومین علیہم السلام سے توسل اور اپنے شہید قائد کی پیروی کرتے ہوئے آپ کے پرچم تلے کفر اور سامراج کے محاذ کے سامنے کھڑے ہیں اور دشمن پر حتمی غلبے کے لیے آپ کی خاص دعا کے منتظر ہیں۔ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای 9 اپریل 2026 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات: ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram

Repost from Urdu.Khamenei.ir
🏴وسیع نیٹ ورک ▪امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام کے زمانے میں شیعوں کا نیٹ ورک ہمیشہ
🏴وسیع نیٹ ورک ▪امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام کے زمانے میں شیعوں کا نیٹ ورک ہمیشہ سے زیادہ پھیلا ہوا تھا۔ کسی بھی زمانے میں پورے عالم اسلام میں شیعوں کے آپسی روابط اور تشیع کے نیٹ ورک کا فروغ، امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام کے زمانے جیسا نہیں تھا۔ امام خامنہ ای 9 اگست 2005 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |

Repost from Urdu.Khamenei.ir
🏴 مشہد میں رہبر شہید کے چہلم کی مجلس میں ان کے تین بیٹوں کی شرکت۔ 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | Facebook | Tiktok | X |