Darul Rashad (مفتی شادمحمدشاد)
前往频道在 Telegram
"دارالرشاد" ایک تعلیمی وتحقیقی ادارہ ہے، جہاں دینی تربیت اور شرعی علوم وفنون کی تعلیم وتحقیق کے حوالے آن لائن اور آن سائٹ مختلف کورسز اور سرگرمیاں جاری رہتی ہیں۔ مزید تفصیل کے لیے ویب سائٹ وزٹ کیجیے: www.darulrashad.com
显示更多未指定国家宗教与灵性51 424
1 332
订阅者
无数据24 小时
+57 天
+830 天
帖子存档
دروس کنز الدقائق: فقہی قواعد و ضوابط کی روشنی میں
100 کلاسز مکمل اپلوڈ ہوچکی ہیں۔۔۔
پلے لسٹ:
https://youtube.com/playlist?list=PLW0iPUaqotgPiVf0u4d9kFpRjKxYtEsIx&si=s7vbsTx8WF0OGUAn
پہلا معیار مکمل ہوگیا!
https://youtu.be/rYc5cBKh3NM?si=y_-KK8gcz5YGrKqv
https://youtu.be/FPKxEHMmWqs?si=96QQCgOtiJe7SLtf
المعاییر الشرعیۃ | کلاس 6
المعاییر الشرعیہ | کلاس نمبر 5
اس کلاس میں دو نکات ہیں:
- کرنسی کی تجارت کے لیے وکیل بنانا
- کرنسی کی تجارت میں جدید وسائل کا استعمال
https://youtu.be/UBghsRVYKuY?si=FLqgm43ubhkwGGlA
آج شیخ محمد زاہد الکوثریؒ کی تراجم و سوانح پر مشتمل کتب موصول ہوئیں۔ یہ دو جلدوں پر مشتمل ہیں اور حقیقت میں پانچ رسائل کا مجموعہ ہیں۔ مصنف شیخ کوثری جیسے محقق اور بلند پایہ عالم ہوں، تحقیق کی ذمہ داری دکتور حمزہ بکری جیسے صاحبِ نظر محقق نے اٹھائی ہو، اور طباعت کا اہتمام دارالفتح نے کیا ہو، تو کتاب کے عمدہ ہونے میں کیا شبہ رہ جاتا ہے! تحقیق نہایت شاندار ہے اور طباعت کا حق پوری طرح ادا کیا گیا ہے۔
پانچ رسائل یہ ہیں:
1- بلوغ الأماني في سيرة الإمام محمد بن الحسن الشيباني
2- حسن التقاضي في سيرة الإمام أبي يوسف القاضي
3- لمحات النظر في سيرة الإمام زفر
4- الحاوي في سيرة الإمام أبي جعفر الطحاوي
5- الإمتاع بسيرة الإمامين الحسن بن زياد وصاحبه محمد بن شجاع
شیخ کوثریؒ کے بارے میں لکھا ہے کہ انہوں نے امام لیث بن سعدؒ کے حالات پر "قطرات الغيث من ترجمة الليث" کے نام سے رسالہ لکھا تھا، مگر وہ ان کے دیگر آثار کے ساتھ ضائع ہو گیا۔ اسی طرح امام ابن الہمامؒ کے احوال پر "الاهتمام بترجمة ابن الهمام" بھی ہم سے کھو گیا۔ علامہ بدر الدین عینیؒ کے احوال پر "تذهيب التاج اللجيني في ترجمة البدر العيني" لکھا گیا، جس کی تلخیص "عمدة القاري" کے طابع نے کتاب کے آغاز میں شائع کر دی ہے۔
یہ پانچوں رسائل ائمۂ احناف کے تراجم، بلکہ مجموعی طور پر تاریخِ مذہبِ حنفی کے باب میں سب سے اہم تصانیف میں شمار ہوتے ہیں۔ حنفی تراجم کا کوئی محقق ان سے بے نیاز نہیں رہ سکتا۔ شیخ کوثریؒ نے صرف شخصیات کی تاریخ بیان کرنے پر اکتفا نہیں کیا، بلکہ ضمناً کئی اہم علمی مباحث بھی چھیڑے ہیں، مثلاً:
- حسن التقاضي میں حنفی فقہاء کے طبقات پر مستقل فصل ہے، اور اصحابِ امام ابوحنیفہؒ کے لیے اجتہادِ مطلق کا اثبات بھی کیا گیا ہے۔
- بلوغ الأماني میں امام شافعیؒ اور امام محمد بن الحسنؒ کے باہمی تعلق سے متعلق متعدد روایات پر محکم تاریخی نقد موجود ہے۔
- الإمتاع میں جرح و تعدیل اور اس پر عقائد کے اختلاف کے اثرات پر نہایت اہم فصل ہے۔
- اس طباعت میں شیخ حمزہ البکری نے کچھ اہم ملحقات کا اضافہ بھی کیا ہے، جن میں سب سے اہم امام محمد اور امام شافعی رح کے مناظروں کی تحقیق شامل ہے۔
ان کے علاوہ وسعتِ مطالعہ اور استقصائے تام، جو شیخ کوثریؒ کی تمام تصانیف کا امتیاز ہے، ان رسائل میں بھی پوری طرح نمایاں ہے۔
✍️شادمحمدشاد
دروس المعاییر الشرعیہ | کلاس: 03
https://youtu.be/ycQIwYFUYP4?si=lMgNoEfVFZZFvKBl
کنز الدقائق کے دروس 80، 81، 82، 83 اپلوڈ کردیے ہیں آج۔
https://youtube.com/@muftishad?si=jigMwyJQoZw5MOdA
المعاییر الشرعیہ | کلاس دوم
https://youtu.be/Jzh5riTSgj4?si=orYNE6zUJmyuNejV
Advanced Level | Uṣūl al-Fiqh
📚 New Online Class:
Taqwīm al-Adillah with Aal-Asrār,
Imām Abū Zayd al-Dabūsī (raḥimahullāh)
A word-by-word study of a classical Ḥanafī Uṣūl al-Fiqh text, with examples from Kitāb al-Asrār and modern applications.
Who should join : Students of ʿilm, graduates of Dars-e-Niẓāmī, and researchers with a working foundation in Uṣūl al-Fiqh.
🗓 Starts 6 October | Days: Tue & Fri
🕛 12:00 PM PKT | 💻 Zoom | 🗣 English
💵 USD 50/month
👤 Dr Mufti Shad Muhammad (student of Mufti Taqi Usmani)
🏛 Dar al-Rashad, Islamabad
📲 Register: +92 344 388 4654 | +61 413 610 157
