🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
前往频道在 Telegram
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
显示更多2 778
订阅者
+224 小时
-47 天
-3730 天
帖子存档
قرآن یاد کرکے بھول جانے والے کی امامت
✍ مفتی ندیم ابن علیم المصبور العینی
سوال: جو حافظ‘ قرآن مجید یاد کرکے بھول جائے تو کیا اس کے پیچھے نماز نہیں ہوگی؟
جواب: اس شخص کے پیچھے نماز جائز ہے جس نے قرآن مجید یاد کیا لیکن اب اسے یاد نہیں رہا کیونکہ یہ مؤجب فسق (گناہ کا سبب) نہیں ہے ۔
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
حضرت انس رضی الله عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: عُرِضَتْ عَلَيَّ ذُنُوبُ أُمَّتِي فَلَمْ أَرَ ذَنْبًا أَعْظَمَ مِنْ سُورَةٍ مِنْ الْقُرْآنِ أَوْ آيَةٍ أُوتِيهَا رَجُلٌ ثُمَّ نَسِيَهَا. (سنن ابو داؤد، م: ٤٦١؛ سنن الترمذی، م: ٢٩١٦؛ میری امت کے گناہ پیش کئے گئے تو میں نے اس سے بڑا کوئی گناہ نہ دیکھا کہ کسی شخص کو قرآن کی سورت یا آیت دی جائے پھر وہ اسے بھلا دے ـ)
غالبًا اس حدیث میں سورت بھلانے سے اس کی تعلیمات کو بھلانا مراد ہے اور گناہ عظیم اور گناہ کبیرہ میں فرق ہے لہٰذا وہ شخص فاسق معلن نہیں ہوتا ۔ والله تعالی اعلم
✍ مفتی ندیم ابن علیم المصبور العینی
🏫 فقیہ ملت دار الافتاء (ٹیلی گرام)
https://t.me/fmfoundation/81721
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी 𝐇𝐢𝐧𝐝ī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1857
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1856
یہ تحریر ٹیلی گرام 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96412
क़ुरआन याद करके भूल जाने वाले की इमामत
✍ मुफ़्ती नदीम इब्ने अ़लीमुल मस़्बूर ऐ़नी
सुवाल: जो ह़ाफ़िज़’ क़ुरआन मजीद याद करके भूल जाए तो क्या उस के पीछे नमाज़ नहीं होगी?
जवाब: उस शख़्स़ के पीछे नमाज़ जाइज़ है जिस ने क़ुरआन मजीद याद किया लेकिन अब उसे याद नहीं रहा, क्योंकि येह मूजिबे फ़िस्क़ (गुनाह का सबब) नहीं है।
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
ह़ज़रते अनस رضی الله عنہ से मरवी है कि नबिए करीम ﷺ ने इरशाद फ़रमाया: मेरी उम्मत के गुनाह पेश किए गए तो मैंने इस से बड़ा कोई गुनाह न देखा कि किसी शख़्स़ को क़ुरआन की सूरत या आयत दी जाए फिर वोह उसे भुला दे - [सुनने अबू दाउद 461, सुनने तिरमिज़ी 2916]
ग़ालिबन इस ह़दीस में सूरत भुलाने से उस की तअ़्लीमात को भुलाना मुराद है। और गुनाहे अ़ज़ीम और गुनाहे कबीरह में फ़र्क़ है लिहाज़ा वोह शख़्स़ फ़ासिक़े मोअ़्लिन नहीं होता। والله تعالٰی اعلم
✍ मुफ़्ती नदीम इब्ने अ़लीमुल मस़्बूर ऐ़नी
🏫 फ़क़ीहे मिल्लत दारुल इफ़्ता (टेलीग्राम)
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡ𝐔𝐫𝐝ū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1858
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1856
یہ تحریر ٹیلی گرام 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96411
Qur-aan Yaad Karke Bhool Jaane
Wāle Ke Peechhe Namāz Paṛhnā
✍ᴹᵘᶠᵗⁱ ᴺᵃᵈᵉᵉᵐ ⁱᵇⁿᵉ 'ᴬˡᵉᵉᵐᵘˡ ᴹᵃ'ˢᵇᵒᵒʳ
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
Suwaal: Jo Ḥaafiz’ Qur-aan Majeed Yaad Karke Bhool Jaaye To Kyā Us Ke Peechhe Namaaz Nahīṅ Hogī ?
Jawaab: Us Shaḳhṣ Ke Peechhe Namāz Jaayiz Hai Jis Ne Qur-aan Majeed Yaad Kiyā Lekin Ab Use Yaad Nahīṅ Rahā, Kyoṅki Yeh Moojibe Fisq (Gunāh Kā Sabab) Nahīṅ Hai.
Ḥazrate Anas رضی الله عنہ Se Marvee Hai Ki Nabiye Kareem ﷺ Ne irshaad Farmāyā: Merī Ummat Ke Gunāh Pesh Kiye Gaye To Maiṅ Ne is Se Baṛā Koyī Gunāh Na Dekhā Ki Kisī Shaḳhṣ Ko Qur-aan Kī Ṣoorat Yā Aayat Dī Jāye Phir Woh Use Bhulā De. [Sunane Abū Dāwud 461, Sunane Tirmizī 2916]
Ġaaliban is Ḥadeeṡ Meṅ Ṣ𝐨𝐨𝐫𝐚𝐭 𝐁𝐡𝐮𝐥ā𝐧𝐞 𝐒𝐞 𝐔𝐳 𝐊ī 𝐓𝐚ʿạ𝐥𝐞𝐞𝐦ā𝐭 𝐊𝐨 𝐁𝐡𝐮𝐥ā𝐧ā 𝐌𝐮𝐫ā𝐝 𝐇𝐚𝐢. Aur Gunāhe Ạzeem Aur Gunāhe Kabeerah Meṅ Farq Hai Lihāzā Woh Shaḳhṣ Faasiqe Moʿạlin Nahīṅ Hotā. والله تعالٰی اعلم
✍ ᴹᵘᶠᵗⁱ ᴺᵃᵈᵉᵉᵐ ⁱᵇⁿᵉ 'ᴬˡᵉᵉᵐᵘˡ ᴹᵃ'ˢᵇᵒᵒʳ
Faqeehe Millat Darul iftā ᵀᵉˡᵉᵍʳᵃᵐ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡ𝐔𝐫𝐝ū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1858
येह तह़रीर हिंदी 𝐇𝐢𝐧𝐝ī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1857
یہ تحریر ٹیلی گرام 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96410
چاند سے متعلق کچھ ضروری مسائل
📝 محمد جمال الدین خان قادِری
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
صحیحین میں حضرت ابو ہریرہ رضی ﷲ تعالٰی عنہ سے مروی، حضورِ اقدس ﷺ فرماتے ہیں: چاند دیکھ کر روزہ رکھنا شروع کرو اور چاند دیکھ کر افطار کرو اور اگر اَبر ہو تو شعبان کی گنتی تیس ۳۰ پوری کر لو ۔ [بہار شریعت، جِلد¹، حصہ⁵، صفحہ⁹⁷³، حدیث²]
صحیح مسلم میں ابی البختری سے مروی، کہتے ہیں ہم عمرہ کے لیے گئے، جب بطن نخلہ میں پہنچے تو چاند دیکھ کر کسی نے کہا تین رات کا ہے، کسی نے کہا دو رات کا ہے ۔ ابن عباس رضی ﷲ تعالٰی عنہما سے ہم ملے اور ان سے واقعہ بیان کیا، فرمایا: تم نے دیکھا کس رات میں؟ ہم نے کہا، فلاں رات میں، فرمایا: کہ رسول الله ﷺ نے اُس کی مدّت دیکھنے سے مقرر فرمائی، لہٰذا اس رات کا قرار دیا جائےگا جس رات کو تم نے دیکھا ۔ [ایضًا، صفحہ⁹⁷⁴، حدیث⁶]
پانچ مہینوں کا چاند دیکھنا، واجب کفایہ ہے: ❶ شعبان ۔ ❷ رمضان ۔ ❸ شوال ۔ ❹ ذیقعدہ ۔ ❺ ذی الحجہ ۔ ① شعبان کا اس لیے کہ اگر رمضان کا چاند دیکھتے وقت اَبر یا غبار ہو تو یہ تیس پورے کر کے رمضان شروع کریں اور ② رمضان کا روزہ رکھنے کے لیے اور ③ شوال کا روزہ ختم کرنے کے لیے اور ④ ذیقعدہ کا ذی الحجہ کے لیے اور ⑤ ذی الحجہ کا بقرعید کے لیے ۔ [ایضًا، صفحہ⁹⁷⁴، مسئلہ¹]
شعبان کی انتیس ۲۹ کو شام کے وقت چاند دیکھیں دکھائی دے تو کل روزہ رکھیں، ورنہ شعبان کے تیس ۳۰ دن پورے کر کے رمضان کا مہینہ شروع کریں ـ [ایضًا، صفحہ⁹⁷⁵، مسئلہ²]
ایک جگہ چاند ہوا تو وہ صرف وہیں کے لیے نہیں، بلکہ تمام جہان کے لیے ہے ۔ مگر دوسری جگہ کے لیے اس کا حکم اُس وقت ہے کہ اُن کے نزدیک اُس دن تاریخ میں چاند ہونا شرعی ثبوت سے ثابت ہو جائے {¹} یعنی دیکھنے کی گواہی یا قاضی کے حکم کی شہادت گزرے یا متعدد جماعتیں وہاں سے آکر خبر دیں کہ فلاں جگہ چاند ہوا ہے اور وہاں لوگوں نے روزہ رکھا یا عید کی ہے ۔ [ایضًا، صفحہ⁹⁷⁹، مسئلہ²⁶]
تار یا ٹیلیفون سے رویت ہلال نہیں ثابت ہو سکتی، نہ بازاری افواہ اور جنتریوں اور اخباروں میں چھپا ہونا کوئی ثبوت ہے ۔ آج کل عموماً دیکھا جاتا ہے کہ انتیس ۲۹ رمضان کو بکثرت ایک جگہ سے دوسری جگہ تار بھیجے جاتے ہیں کہ چاند ہوا یا نہیں، اگر کہیں سے تار آ گیا بس لو عید آ گئی یہ محض ناجائز و حرام ہے ۔ [ایضًا، صفحہ⁹⁸⁰، مسئلہ²⁷]
ہلال (چاند) دیکھ کر اُس کی طرف انگلی سے اشارہ کرنا مکروہ ہے (کیونکہ یہ اہلِ جاہلیت کا عمل ہے)، اگرچہ دوسرے کو بتانے کے لیے ہو ۔ [ایضًا، مسئلہ²⁸]
{حاشیہ¹} مجددِ اعظم، اعلیٰ حضرت، امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں: کہ رویت ہلال کے ثبوت کے لیے شرع میں سات طریقے ہیں: ❶ خود شہادتِ رویت یعنی چاند دیکھنے والوں کی گواہی ـ ❷ شہادۃ علی الشہادۃ ۔ یعنی گواہوں نے چاند خود نہ دیکھا بلکہ دیکھنے والوں نے ان کے سامنے گواہی دی اور اپنی گواہی پر انہیں گواہ کیا ۔ انہوںنے اس گواہی کی گواہی دی ۔ یہ وہاں ہے کہ گواہانِ اصل حاضری سے معذور ہوں ۔ ❸ شہادۃ علی القضاء یعنی دوسرے کسی اسلامی شہر میں حاکم اسلام کے یہاں رویت ہلال پر شہادتیں گزریں اور اس نےثبوتِ ہلال کا حکم دیا اور دو عادل گواہوں نے جو اس گواہی کے وقت موجود تھے، انہوںنے دوسرے مقام پر اس قاضیٔ اسلام کے رو برو گواہی گزرے اور قاضی کے حکم پر گواہی دی ۔ ❹ کتاب القاضی الی القاضی یعنی قاضی شرع جسے سلطانِ اسلام نے مقدمات کا اسلامی فیصلہ کرنے کے لیے مقرر کیا ہو وہ دوسرے شہر کے قاضی کو، گواہیاں گزرنے کی شرعی طریقے پر اطلاع دے ـ ❺ استفاضہ یعنی کسی اسلامی شہر سے متعدد جماعتیں آئیں اور سب یک زبان اپنے علم سے خبر دیں کہ وہاں فلاں دن رویتِ ہلال کی بنا پر روزہ ہوا یا عید کی گئی ۔ ❻ اکمالِ مدت یعنی ایک مہینے کے جب تیس۳۰ دن کامل ہو جائیں تو دوسرے ماہ کا ہلال آپ ہی ثابت ہو جائےگا کہ مہینہ تیس ۳۰ سے زائد کا نہ ہونا یقینی ہے ۔ ❼ اسلامی شہر میں حاکمِ شرع کے حکم سے انتیس ۲۹ کی شام کو مثلاً توپیں داغی گئیں یا فائر ہوئے تو خاص اس شہر والوں یا اس شہر کے گرد اگر دیہات والوں کے واسطے توپوں کی آوازیں سننا بھی ثبوت ہلال کے ذریعوں میں سے ایک ذریعہ ہے ـ [انظر: فتاوٰی رضویہ، جِلد¹⁰، صفحہ⁴⁰⁵ تا ⁴²⁰ ملخصًا]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी 𝐇𝐢𝐧𝐝ī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1842
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1841
یہ تحریر ٹیلی گرام 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96402
चाँद से मुतअ़ल्लिक़ कुछ ज़रूरी मसाइल
📝 मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
स़ह़ीह़ैन में ह़ज़रते अबू हुरैरह رضی الله عنہ से मरवी, ह़ुज़ूरे अक़दस ﷺ फ़रमाते हैं: चाँद देख कर रोज़ह रखना शुरूअ़् करो और चाँद देख कर इफ़्त़ार करो और अगर अब्र हो तो शअ़्बान की गिन्ती तीस पूरी करलो - [बहारे शरीअ़त, जिल्द¹, ह़िस़्स़ह⁵, पेज⁹⁷³, ह़दीस²]
स़ह़ीह़ मुस्लिम में अबिल बख़्तरी से मरवी, कहते हैं हम उ़मरह के लिए गए, जब बत़ने नख़्लह में पहुँचे तो चाँद देख कर किसी ने कहा तीन रात का है, किसी ने कहा दो रात का है - इब्ने अ़ब्बास رضی الله عنہما से हम मिले और उन से वाक़िअ़ह बयान किया, फ़रमाया: तुम ने देखा किस रात में? हम ने कहा, फ़ुलां रात में, फ़रमाया: कि रसूलुल्लाह ﷺ ने उसकी मुद्दत देखने से मुक़र्रर फ़रमाई, लिहाज़ा उस रात का क़रार दिया जाएगा जिस रात को तुम ने देखा - [बहारे शरीअ़त, चाँद देखने का बयान, ह़दीस⁶]
पाँच महीनों का चाँद देखना, वाजिबे किफ़ायह है: ❶ शअ़्बान - ❷ रमज़ान - ❸ शव्वाल - ❹ ज़ी-क़अ़्दह - ❺ ज़िल-ह़िज्जह - ① शअ़्बान का इस लिए कि अगर रमज़ान का चाँद देखते वक़्त अब्र या ग़ुबार हो तो येह तीस पूरे करके रमज़ान शुरूअ़् करें और ② रमज़ान का रोज़ह रखने के लिए और ③ शव्वाल का रोज़ह ख़त्म करने के लिए और ④ ज़ी-क़अ़्दह का ज़िल-ह़िज्जह के लिए और ⑤ ज़िल-ह़िज्जह का बक़रई़द के लिए - [बहारे शरीअ़त, चाँद देखने का बयान, मस्अलह¹]
शअ़्बान की उन्तीस को शाम के वक़्त चाँद देखें दिखाई दे तो कल रोज़ह रखें, वर्नह शअ़्बान के तीस दिन पूरे करके रमज़ान का महीनह शुरूअ़् करें - [बहारे शरीअ़त, चाँद देखने का बयान, मस्अलह²]
एक जगह चाँद हुवा तो वोह स़िर्फ़ वहीं के लिए नहीं, बल्कि तमाम जहान के लिए है - मगर दूसरी जगह के लिए इसका ह़ुक्म उस वक़्त है कि उनके नज़दीक उस दिन तारीख़ में चाँद होना शरई़ सुबूत से साबित हो जाए {¹} यअ़्नी देखने की गवाहू या क़ाज़ी के ह़ुक्म की शहादत गुज़रे या मुतअ़द्दिद जमाअ़तें वहाँ से आकर ख़बर दैं कि फ़ुलां जगह चाँद हुवा है और वहाँ लोगों ने रोज़ह रखा या ई़द की है - [बहारे शरीअ़त, चाँद देखने का बयान, मस्अलह²⁶]
तार या टेलीफ़ोन से रूयते हिलाल नहीं साबित हो सकती, न बाज़ारी अफ़वाह और जंत्रियों और अख़बारों में छपा होना कोई सुबूत है - आज कल उ़मूमन देखा जाता है कि उन्तीस रमज़ान को ब-कसरत एक जगह से दूसरी जगह तार भेजे जाते हैं कि चाँद हुवा या नहीं, अगर कहीं से तार आ गया बस लो ई़द आ गई येह मह़्ज़ नाजाइज़ व ह़राम है - [बहारे शरीअ़त, चाँद देखने का बयान, मस्अलह²⁷]
हिलाल (चाँद) देख कर उसकी त़रफ़ उंगली से इशारह करना मकरूह है (क्योंकि येह अहले जाहिलिय्यत का अ़मल है), अगर्चे दूसरे को बताने के लिए हो - [बहारे शरीअ़त, चाँद देखने का बयान, मस्अलह²⁸]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡ𝐔𝐫𝐝ū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1843
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1841
یہ تحریر ٹیلی گرام 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96401
Chāṅd ˢᵉ ᴹᵘᵗᵃ-'ᵃˡˡⁱq Zaroorī Masāyil
📝 Muḥammad Jamāluddīn Ḳhān
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
Ṣaḥeeḥain Meṅ Ḥazrate Abū Hurairah رضی الله عنہ Se Marvī, Ḥuzoore Aqdas ﷺ Farmāte Haiṅ: Chāṅd Dekh Kar Rozah Rakhnā Shurooʿạ Karo Aur Chāṅd Dekh Kar ifṭaar Karo Aur Agar Abr Ho To Shaʿạbān Kī Gintī 30 Poorī Kar Lo. [Bahāre Sharee-ạt, Jild¹, Part⁵, Page⁹⁷³, Ḥadeeṡ²]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡ𝐔𝐫𝐝ū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1843
येह तह़रीर हिंदी 𝐇𝐢𝐧𝐝ī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1842
یہ تحریر ٹیلی گرام 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96400
اُجرتِ تراویح کی جائز صورتیں 📜
📝 محمد جمال الدین خان قادِری
خلیفۂ اعلٰی حضرت، حضور صدر الشریعہ، بدر الطریقہ، حضرت علامہ مفتی امجد علی اعظمی رحمة الله تعالٰی علیه فرماتے ہیں:ہاں (تراویح پڑھانے والا یا تراویح پڑھوانے والے) اگر کہہ دے کہ کچھ نہیں دوںگا یا نہیں لوںگا پھر پڑھے اور حافظ کی خدمت کریں تو اس میں حرج نہیں کہ اَلصَّرِیۡحُ یُفَوِّقُ الدَّلَالَۃَ یعنی صراحت کو دلالت پر فوقیت ہے ـ [بہار شریعت، جِلد¹، حصہ⁴، صفحہ ⁶⁹²]
شیخ الحدیث والتفسیر، حضرت علامہ مفتی محمد قاسِم قادِری عطاری صاحب قِبلہ دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں:اگر کوئی چاہتا ہے کہ گناہ بھی نہ ہو اور اجرت بھی جائز ہو جائے، تو اس کی درج ذیل دو صورتیں ہو سکتی ہیں: ❶ ایک صورت یہ ہے کہ تراویح پڑھانے والا واضح (صاف) طور پر کہہ دے کہ کچھ نہیں لوں گا یا کمیٹی والے کہہ دیں کہ کچھ نہیں دیں گے، پھر ختم قرآن پر کچھ نہ کچھ خدمت کر دیں، تو یہ جائز ہے ـ ❷ دوسری صورت یہ ہے کہ تراویح پڑھانے والے کو دو یا تین گھنٹے کے لیے اجیر (اجرت پر کام کرنے والا، ملازم، مزدور) رکھ لیا جائے اور اتنی دیر کے لیے اس کی کوئی تنخواہ مقرر کر دی جائے، مثلًا: مسجد انتظامیہ تراویح پڑھانے والے سے کہے کہ ہم نے آپ کو ایک ماہ کے لیے روزانہ تین گھنٹے فلاں وقت سے فلاں وقت تک کے لیے اتنی اجرت پر اجیر رکھا، اس میں ہم جو چاہیں آپ کے منصب کے مطابق آپ سے کام لیں گے، وہ کہے میں نے قبول کیا ۔ اب تراویح پڑھانے والا اتنی دیر کے لیے ان کا اجیر ہو گیا، اس کے بعد وہ اس حافظ صاحب کو تراویح کی نماز پڑھانے کا کہہ دیں، تو اس صورت میں اجرت لینا دینا جائز ہو جائےگا ۔ دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی ⁶⁹⁹⁵ 27 ذو القعدہ ¹⁴⁴³ھ / 27 جون 2022ء 24 شعبان 1445ھ / 06 مارچ 2024ء
شرعی کونسل آف انڈیا بریلی شریف (پہلا فقہی سیمینار: 17 رجب 1425ھ / 3 سِتمبر 2004ء) موضوع نمبر 3، اجارۂ تراویح مِیں ہے:❶ اصل مذہب کے مطابق تراویح میں تلاوتِ قرآن پر اُجرت لینا دینا ناجائز و حرام ہے ۔ خواہ اجرت معلوم ہو یا مجہول، ہاں یہ صورت اپنائی جائے کہ تراویح پڑھوانے والے، پڑھنے والے حفاظ کو معین وقت اور معین اجرت پر اجیر رکھ لیں، مثلًا یہ کہیں کہ 7 بجے شام سے 11 بجے رات تک اتنے دنوں کے لئے 5 ہزار روپئے پر آپ کو اجارہ میں لیا اور حافظ کہے کہ میں نے قبول کیا اور حافظ سے تراویح پڑھوا کر اسے مقررہ اجرت دی جائے ۔ اس کے بعد کچھ لوگ اپنے طور پر نذرانہ دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں اس میں حرج نہیں بلکہ ثواب ہے ۔ ❷ مسجد کے معین امام کو بھی فرض عشاء کے بعد مثلًا 9 بجے سے 11 بجے رات تک بطور اجیر مقرر کیا جائے پھر ان سے تراویح پڑھوائی جائے تو جائز ہے اس طرح وقت خاص کی جو اجرت طے ہو گی معین امام کے لئے لینا جائز ہوگا ۔ ❸ مذکورہ بالا حکم حافظ، سامع (جو لقمہ دینے کے لئے مقرر کئے جاتے ہیں ان) کے لئے بھی ہے ۔ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ येह तह़रीर हिंदी 𝐇𝐢𝐧𝐝ī ہِنۡدِیۡ में ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1835 Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1834 یہ تحریر واٹس ایپ 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶ https://t.me/islaamic_Knowledge/96393
उजरते तरावीह़ की जाइज़ स़ूरतें 📜
📝मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी
ख़लीफ़ए अअ़्ला ह़ज़रत, ह़ुज़ूर स़दरुश् शरीअ़ह, बदरुत़् त़रीक़ह, ह़ज़रत अ़ल्लामह मुफ़्ती अमजद अ़ली अअ़्ज़मी علیہ الرحمہ फ़रमाते हैं:हाँ (तरावीह़ पढ़ाने वाला या तरावीह़ पढ़वाने वाले) अगर कह दें कि कुछ नहीं दूँगा या नहीं लूँगा फिर पढ़े और ह़ाफ़िज़ की ख़िदमत करें तो इस में ह़रज नहीं कि اَلصَّرِیۡحُ یُفَوِّقُ الدَّلَالَۃَ (यअ़्नी स़राह़त को दलालत पर फ़ौक़ियत है) - [बहारे शरीअ़त, जिल्द¹, ह़िस़्स़ह⁴, पेज⁶⁹²]
शैख़ुल ह़दीस वत्-तफ़सीर, ह़ज़रत अ़ल्लामह मुफ़्ती मुह़म्मद क़ासिम क़ादिरी अ़त़्त़ारी स़ाह़ब क़िब्लह دامت برکاتہم العالیہ फ़रमाते हैं:अगर कोई चाहता है कि गुनाह भी न हो और उजरत (मज़दूरी) भी जाइज़ हो जाए, तो इस की दर्जे ज़ैल दो स़ूरतें हो सकती हैं: ❶ एक स़ूरत येह है कि तरावीह़ पढ़ाने वाला वाज़ेह़ (स़ाफ़) त़ौर पर कह दे कि कुछ नहीं लूँगा या कमेटी वाले कह दें कि कुछ नहीं देंगे, फिर ख़त्मे क़ुरआन पर कुछ न कुछ ख़िदमत कर दें, तो येह जाइज़ है। ❷ दूसरी स़ूरत येह है कि तरावीह़ पढ़ाने वाले को दो या तीन घण्टे के लिये अजीर (उजरत पर काम करने वाला, मुलाज़िम, मज़दूर) रख लिया जाए और उतनी देर के लिए उस की कोई तन्ख़्वाह मुक़र्रर कर दी जाए, मसलन (उदाहरण Example): मस्जिदे इन्तिज़ामियह (मस्जिद के ज़िम्मा दारान, कमेटी के लोग) तरावीह़ पढ़ाने वाले से कहें कि हमने आप को एक माह के लिए रोज़ाना तीन घण्टे फ़ुलां वक़्त से फ़ुलां वक़्त तक के लिए इतनी उजरत (मज़दूरी) पर अजीर रखा, इस में हम जो चाहें आप के मन्स़ब के मुत़ाबिक़ आप से काम लेंगे, वोह कहे मैंने क़ुबूल किया। अब तरावीह़ पढ़ाने वाला उतनी देर के लिये उन का अजीर हो गया, उस के बअ़्द वोह उस ह़ाफ़िज़ स़ाह़ब को तरावीह़ की नमाज़ पढ़ाने का कह दें, तो इस स़ूरत में उजरत लेना देना जाइज़ हो जाएगा।
शरई़ कौंसिल ऑफ़ इण्डिया बरेली शरीफ़ (पहला फ़िक़्ही सेमिनार ¹⁷ रजह ¹⁴²⁵ हिज्री / ³ सितम्बर ²⁰⁰⁴ ई़स्वी) मौज़ूअ़् नम्बर 3, इजारए तरावीह़ में है:❶ अस़्ल मज़हब के मुत़ाबिक़ तरावीह़ में तिलावते क़ुरआन पर उजरत लेना देना नाजइज़ व ह़राम है। ख़्वाह उजरत मअ़्लूम हो या मजहूल, हाँ येह स़ूरत अपनाई जाए कि तरावीह़ पढ़वाने वाले, पढ़ने वाले ह़ुफ़्फ़ाज़ को मुअ़य्यने वक़्त और मुअ़य्यने उजरत पर अजीर रखलें, मसलन (उदाहरण) येह कहें कि 7 बजे शाम से 11 बजे रात तक इतने दिनों के लिए 5 हज़ार रुपये पर आप को इजारह में लिया और ह़ाफ़िज़ कहे कि मैंने क़ुबूल किया और ह़ाफ़िज़ से तरावीह़ पढ़वा कर उसे मुक़र्ररह उजरत दी जाए। उसके बअ़्द कुछ लोग अपने त़ौर पर नज़राना देना चाहें तो दे सकते हैं इसमें ह़रज नहीं बल्कि सवाब है। ❷ मस्जिद के मुअ़य्यन इमाम को भी फ़र्ज़े इ़शा के बअ़्द मसलन 9 बजे से 11 बजे रात तक बत़ौरे अजीर मुक़र्रर किया जाए फिर उन से तरावीह़ पढ़वाई जाए तो जाइज़ है इस त़रह़ वक़्ते ख़ास़ की जो उजरत त़य होगी मुअ़य्यन इमाम के लिए लेना जाइज़ होगा। ❸ मज़कूरह बाला ह़ुक्म ह़ाफ़िज़, सामेअ़् (जो लुक़्मह देने के लुए मुक़र्रर किए जाते हैं उन) के लिए भी है। ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یہ تحریر اُرۡدُوۡ𝐔𝐫𝐝ū उर्दू مِیں ↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1836 Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1834 یہ تحریر واٹس ایپ 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶ https://t.me/islaamic_Knowledge/96392
Ujrate Tarāveeḥ Kī Jāyiz Ṣoorateṅ
📝 Muḥammad Jamāluddīn Ḳhān
Ḳ𝐡𝐚𝐥𝐞𝐞𝐟𝐚𝐲𝐞 𝐀ʿạ𝐥ā Ḥ𝐚𝐳𝐫𝐚𝐭, Ḥ𝐮𝐳𝐨𝐨𝐫 Ṣ𝐚𝐝𝐫𝐮𝐬𝐡 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞𝐞-ạ𝐡, 𝐁𝐚𝐝𝐫𝐮ṭ Ṭ𝐚𝐫𝐞𝐞𝐪𝐚𝐡, Ḥ𝐚𝐳𝐫𝐚𝐭 Ạ𝐥𝐥ā𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐟𝐭ī 𝐀𝐦𝐣𝐚𝐝 Ạ𝐥ī 𝐀ʿạ𝐳𝐚𝐦ī علیہ الرحمہ 𝐅𝐚𝐫𝐦ā𝐭𝐞 𝐇𝐚𝐢ṅ:Haaṅ (Taraaveeḥ Parhāne Wālā Yā Tarāveeḥ Paṛhwāne Wāle) Agar Kah Deṅ Ki Kuchh Nahīṅ Dooṅgā Yā Nahīṅ Looṅgā Phir Paṛhe Aur Ḥaafiz Kī Ḳhidmat Kareṅ To is Meṅ Ḥaraj Nahīṅ Ki اَلصَّرِیۡحُ یُفَوِّقُ الدَّلَالَۃَ (Yaʿạnī Ṣarāḥat Ko Dalālat Par Fauqiyat Hai). [Bahāre Sharee-ạt, Jild¹, Part⁴, Page ⁶⁹²]
𝐒𝐡𝐚𝐢ḳ𝐡𝐮𝐥 Ḥ𝐚𝐝𝐞𝐞ṡ 𝐖𝐚𝐭 𝐓𝐚𝐟𝐬𝐞𝐞𝐫 Ḥ𝐚𝐳𝐫𝐚𝐭 Ạ𝐥𝐥ā𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐟𝐭ī 𝐐ā𝐬𝐢𝐦 𝐐ā𝐝𝐢𝐫ī Ạ𝐭𝐭ā𝐫ī Ṣāḥ𝐚𝐛 𝐐𝐢𝐛𝐥𝐚𝐡 دامت برکاتہم العالیہ 𝐅𝐚𝐫𝐦ā𝐭𝐞 𝐇𝐚𝐢ṅ:Agar Koyī Chāhʾtā Hai Ki Gunāh Bhī Na Ho Aur Ujrat (Mazdoorī) Bhī Jāyiz Ho Jāye, To is Kī Darje Zail Do Ṣoorateṅ Ho Saktī Haiṅ: ❶ Ek Ṣoorat Yeh Hai Ki Tarāveeḥ Paṛhāne Wālā Wāzeḥ (Ṣaaf) Ṭaur Par Kah De Ki Kuchh Nahīṅ Looṅgā Yā Committee (Kametī) Wāle Kah Deṅ Ki Kuchh Nahīṅ Deṅge, Phir Ḳhatme Qur-aan Par Kuchh Na Kuchh Ḳhidmat Kar Deṅ, To Yeh Jāyiz Hai. ❷ Doosrī Ṣoorat Yeh Hai Ki Tarāveeḥ Paṛhāne Wāle Ko 2 Yā 3 Ghante Ke Liye Ajeer (Ujrat Par Kām Karne Wālā, Mulāzim, Mazdoor) Rakh Liyā Jāye Aur Utnī Der Ke Liye Us Kī Koyī Tanḳhwāh Muqarrar Kar Dī Jāye. 𝐌𝐚ṡ𝐥𝐚𝐧 (𝐅𝐨𝐫 𝐄𝐱𝐚𝐦𝐩𝐥𝐞): Masjide intizāmiyah (Masjid Ke Zimmah Dārān, Committee Ke Log) Tarāveeḥ Paṛhāne Wāle Se Kaheṅ Ki 𝐇𝐚𝐦 𝐍𝐞 𝐀𝐚𝐩 𝐊𝐨 1 𝐌𝐚𝐚𝐡 𝐊𝐞 𝐋𝐢𝐲𝐞 𝐑𝐨𝐳ā𝐧𝐚𝐡 3 𝐆𝐡𝐚𝐧𝐭𝐞 𝐅𝐮𝐥āṅ 𝐖𝐚𝐪𝐭 𝐓𝐚𝐤 𝐊𝐞 𝐋𝐢𝐲𝐞 𝐢𝐭𝐧ī 𝐔𝐣𝐫𝐚𝐭 (𝐌𝐚𝐳𝐝𝐨𝐨𝐫ī) 𝐏𝐚𝐫 𝐀𝐣𝐞𝐞𝐫 𝐑𝐚𝐤𝐡ā. Ab Tarāveeḥ Paṛhāne Wālā Utnī Der Ke Liye Un Kā Ajeer Ho Gayā, Us Ke Baʿạd Woh Us Ḥaafiz Ṣāḥab Ko Tarāveeḥ Kī Namāz Paṛhāne Kā Kah Deṅ, To is Ṣoorat Meṅ Ujrat Lenā Denā Jāyiz Ho Jāyegā.
𝐒𝐡𝐚𝐫ỵī 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐜𝐢𝐥 𝐎𝐟 𝐢𝐧𝐝𝐢𝐚 𝐁𝐚𝐫𝐞𝐥ī 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞𝐞𝐟 (𝙿𝚊𝚑𝚕ā 𝐅𝐢𝐪𝐡ī 𝐒𝐞𝐦𝐢𝐧𝐚𝐫 17 𝑅𝑎𝑗𝑎𝑏 1425 𝐇𝐢𝐣𝐫ī / 3 𝑆𝑒𝑝𝑡𝑒𝑚𝑏𝑒𝑟 2004 Ẹ𝐞𝐬𝐯ī) 𝐌𝐚𝐮𝐳𝐨𝐨ʿạ 𝐍𝐨. 3, 𝐢𝐣𝐚𝐚𝐫𝐚𝐲𝐞 𝐓𝐚𝐫𝐚𝐯𝐞𝐞ḥ 𝙼𝚎ṅ 𝙷𝚊𝚒:❶ Aṣl Mazhab Ke Muṭābiq Tarāveeḥ Meṅ Tilāwate Qurʾaan Par Ujrat Lenā Denā Nājāyiz Wa Ḥarām Hai. Ḳhwāh Ujrat Maʿạloom Ho Yā Maj-hool, Haaṅ Yeh Ṣoorat Apnāyī Jāye Ki Tarāveeḥ Paṛhwāne Wāle, Paṛhne Wāle Ḥuffāz (Ḥāfizoṅ) Ko Mu-ạyyane Waqt Aur Mu-ạyyane Ujrat Par Ajeer Rakh Leṅ. 𝐌𝐚ṡ𝐥𝐚𝐧 (𝐅𝐨𝐫 𝐄𝐱𝐚𝐦𝐩𝐥𝐞): Yeh Kaheṅ Ki 7 Baje Shām Se 11 Baje Raat Tak itne Dinoṅ Ke Liye 5 Hazār Rupaye Par Aap Ko ijaarah Meṅ Liyā Aur Ḥaafiz Kahe Ki Maiṅ Ne Qubool Kiyā Aur Ḥaafiz Se Taraaveeḥ Paṛhwā Kar Use Muqarrarah Ujrat Dī Jāye. Uske Baʿạd Kuchh Log Apne Ṭaur Par Nazrānah Denā Chāheṅ To De Sakte Haiṅ is Meṅ Ḥaraj Nahīṅ Balki Ṡawāb Hai. ❷ Masjid Ke Mu-ạyyan imām Ko Bhī Farze ịshā Ke Baʿạd Maṡlan 9 Baje Se 11 Baje Raat Tak Baṭaure Ajeer Muqarrar Kiyā Jāye Phir Un Se Tarāveeḥ Paṛhwāyī Jāye To Jāyiz Hai is Ṭaraḥ Waqte Ḳhāṣ Kī Jo Ujrat Ṭay Hogī Mu-ạyyan imām Ke Liye Lenā Jāyiz Hogā. ❸ Mazkoorah Bālā Ḥukm Ḥaafiz, Sāmeʿạ (Jo Luqmah Dene Ke Liye Muqarrar Kiye Jaate Haiṅ Un) Ke Liye Bhī Hai. ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یہ تحریر اُرۡدُوۡ𝐔𝐫𝐝ū उर्दू مِیں ↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1836 येह तह़रीर हिंदी 𝐇𝐢𝐧𝐝ī ہِنۡدِیۡ में ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1835 یہ تحریر واٹس ایپ 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶ https://t.me/islaamic_Knowledge/96391
اجرت دے کر تراویح پڑھوانا کیسا؟
📝 محمد جمال الدین خان قادِری
خلیفۂ اعلٰی حضرت، حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:آج کل اکثر رواج ہو گیا ہے کہ حافظ کو اُجرت (یعنی مزدوری) دے کر تراویح پڑھواتے ہیں یہ ناجائز ہے ۔ دینے والا اور لینے والا دونوں گنہگار ہیں، اُجرت (مزدوری) صِرف یہی نہیں کہ پیشتر (پہلے) مقرر کر لیں کہ یہ لیںگے یہ دیںگے، بلکہ اگر معلوم ہے کہ یہاں کچھ ملتا ہے، اگرچہ اس سے طَے نہ ہوا ہو یہ بھی ناجائز ہے، کہ اَلۡمَعۡرُوۡفُ کَالۡمَشۡرُوۡطِ (یہ فقہ کا ایک قاعدہ ہے کہ معروف مشروط کی طرح ہے یعنی جو چیز مشہور ہو وہ طے شدہ معاملے کا حکم رکھتی ہے ـ [بہارِ شریعت جِلد¹ صفحہ⁵⁵، حصہ چہارم کی اصطلاحات]) — [بہار شریعت، جِلد¹، حصہ⁴، صفحہ⁶⁹²، مسئلہ²⁰]
بہار شریعت کے اِس مسئلے سے متعلق فقیہ ملت دار الافتاء (شہزادۂ فقیہ ملت، مفتی ازہار احمد امجدی ازہری صاحب قبلہ کی معرفت مِیں ٹیلی گرام پر چلنے والا ایک معتبر گروپ) میں ایک سوال اور اس کا جواب:سوال: کیا یہ حکم منسوخ ہو گیا ہے ؟ اگر یہ حکم منسوخ نہیں ہوا ہے تو ایسے حافظِ قرآن، کمیٹی کے لوگ، امام صاحب اور جو جو لوگ حافظ صاحب کے لئے چندہ کرکے اُجرت دینے میں شریک رہتے ہیں ـ ان سب پر شریعتِ مطہرہ کا کیا حکم ہے؟ نیز لینے والے اور دینے والے یا دِلانے والوں کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ الجواب: یہ حکم منسوخ نہیں ہے ۔ سب ناجائز کے مرتکب توبہ کریں بعدِ توبہ امامت جائز ۔ واللہ تعالٰی اعلم حافظ صاحب کو اجرت دے کر تراویح پڑھوانا ناجائز ہے لہٰذا ناجائز کام کے لئے چندہ کرنا بھی ناجائز ہے ـ کتبہ: مفتی شان محمد مصباحی قادری بتاریخ: 🗓 2019—05—28 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ येह तह़रीर हिंदी 𝐇𝐢𝐧𝐝ī ہِنۡدِیۡ में ↷ https://t.me/islaamic_Knowledge/96383 Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷ https://t.me/islaamic_Knowledge/96382 یہ تحریر واٹس ایپ 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 پر↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1829
उजरत देकर तरावीह़ पढ़वाना कैसा?
📝 मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी
ख़लीफ़ए अअ़्ला ह़ज़रत, ह़ुज़ूर स़दरुश् शरीअ़ह علیہ الرحمہ फ़रमाते हैं:आज कल अकसर रिवाज हो गया है कि ह़ाफ़िज़ को उजरत (यअ़्नी मज़दूरी) देकर तरावीह़ पढ़वाते हैं येह नाजाइज़ है - देने वाला और लेने वाला दोनों गुनहगार हैं, उजरत (मज़दूरी) स़िर्फ़ यही नहीं कि पेश्तर (पहले) मुक़र्रर करलें कि येह लेंगे येह देंगे, बल्कि अगर मअ़्लूम है कि यहाँ कुछ मिलता है, अगरचे उस से त़य न हुवा हो येह भी नाजाइज़ है, कि اَلۡمَعۡرُوۡفُ کَالۡمَشۡرُوۡطِ (येह फ़िक़्ह का एक क़ाइ़दह है कि मअ़्रूफ़ मशरूत़ की त़रह़ है यअ़्नी जो चीज़ मशहूर हो वोह त़य शुदह मुआ़मले का ह़ुक्म रखती है - [बहारे शरीअ़त, जिल्द¹ पेज⁵⁵, ह़िस़्स़ह⁴ की इस़्त़िलाह़ात]) — [बहारे शरीअ़त, जिल्द¹ ह़िस़्स़ह⁴ पेज⁶⁹² मसअलह²⁰]
बहारे शरीअ़त के इस मसअले से मुतअ़ल्लिक़ फ़क़ीहे मिल्लत दारुल इफ़्ता (शहज़ादए फ़क़ीहे मिल्लत, मुफ़्ती अज़हार अह़मद अमजदी अज़हरी स़ाह़ब क़िब्लह की मअ़्रिफ़त में टेलीग्राम पर चलने वाला एक मोअ़्तबर ग्रूप) में एक सुवाल और उस का जवाब:सुवाल: क्या येह ह़ुक्म मन्सूख़ हो गया है ? अगर येह ह़ुक्म मन्सूख़ नहीं हुवा है तो ऐसे ह़ाफ़िज़े क़ुरआन, कमेटी के लोग, इमाम स़ाह़ब और जो जो लोग ह़ाफ़िज़ स़ाह़ब के लिए चन्दह करके उजरत देने में शरीक रहते हैं, उन सब पर शरीअ़ते मुत़ह्हरह का क्या ह़ुक्म है? नीज़ लेने वाले और देने वाले या दिलाने वालों के पीछे नमाज़ पढ़ना कैसा है? जवाब: येह ह़ुक्म मन्सूख़ नहीं है। सब नाजाइज़ के मुर्तकिब तौबह करें बअ़्दे तौबह इमामत जाइज़ - والله تعالٰی اعلم ह़ाफ़िज़ स़ाह़ब को उजरत देकर तरावीह़ पढ़वाना नाजाइज़ है लिहाज़ा नाजाइज़ काम के लिए चन्दह करना भी नाजाइज़ है। ✍मुफ़्ती शान मुह़म्मद मिस़्बाह़ी क़ादिरी ब-तारीख़ 🗓 28—05—2019 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یہ تحریر اُرۡدُوۡ𝐔𝐫𝐝ū उर्दू مِیں ↶ https://t.me/islaamic_Knowledge/96382 Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷ https://t.me/islaamic_Knowledge/96384 یہ تحریر واٹس ایپ 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 پر↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1828
