cookie

نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لتحسين تجربة التصفح الخاصة بك. بالنقر على "قبول الكل"، أنت توافق على استخدام ملفات تعريف الارتباط.

avatar

BALOCHISTAN NEWS

بلوچستان کے متعلق خبریں

إظهار المزيد
مشاركات الإعلانات
297
المشتركون
+224 ساعات
+37 أيام
+330 أيام

جاري تحميل البيانات...

معدل نمو المشترك

جاري تحميل البيانات...

کوئٹہ میں حالات کشیدہ کرنے کیلئے پولیس کی گاڑیوں کو نامعلوم افراد نے نذرآتش کردیا۔ مظاہرین ان واقعات سے لاعلم اپنا دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔
إظهار الكل...
Photo unavailableShow in Telegram
کوئٹہ : احتجاجی ریلی میں ایک بلوچ بچہ ریاستی تشدد اور آنسو گیس کی شیلنگ سے بچنے کے لیے حکمت عملی کے ساتھ پانی کا چھوٹا سا گیلن اسکول کی بستے کی طرح کندھوں پر اٹھائے شریک ہے ۔۔
إظهار الكل...
🫡 3
بلوچ ماؤں بہنوں کی تذلیل سے بلوچستان کے امن کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا – محمود خان اچکزئی
إظهار الكل...
‌‎#قلات: ہزاروں کی تعداد میں پاکستان فوج کے اہلکار گاڑیوں اور پیدل اربوئی، اسکلکو اور متصل علاقوں میں پیش قدمی کررہے ہیں۔ گذشتہ روز ‎#نوشکی کے پہاڑی سلسلوں میں جاسوس طیاروں کی پروازیں دیکھنے میں آئیں۔ ‎#بلوچستان
إظهار الكل...
وردیو میں کوئی فرق نہیں ہے۔ وردی بلوچ اور پشتون کش ہے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
إظهار الكل...
کوئٹہ سے لاپتا ہونے والے نوجوان ظہیر زیب کی بازیابی کے لیے لواحقین اور مسنگ پرسنز کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کا دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین کا الزام ہے کہ ظہیر کو سی ٹی ڈی نے لاپتا کیا ہے۔
إظهار الكل...
‏"پولیس کے آفیسر نے کہا ان بلوچ عورتوں کو مارو نہیں انکے کپڑے اتارو" - ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا اجتماع سے خطاب
إظهار الكل...
Repost from سیاست
کوئٹہ کے عوام سے گزارش کرتی ہوں کہ وہ اپنی بہنوں کی حفاظت کے لئے اس جدوجہد کا ساتھ دیں ۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ بلوچ رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک جاری کردہ ویڈیو بیان میں کہا کہ مظاہرین پر براہ راست حملہ کیا گیا، زخمی مظاہرین تاحال ٹراما سینٹر کے آپریشن تھیٹر میں ہیں۔ ‏حکومت بلوچستان کا بیان من گھڑت ہیں تمام ویڈیو شواہد موجود ہیں۔ تاحال خواتین سمیت دیگر مظاہرین زیرحراست ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اس وقت متعدد بلوچ خواتین سول لائن تھانے میں قید ہیں۔ جن میں کئی خواتین کی طبیعت تشدد اور لاٹھی کی وجہ سے بہت خراب ہے لیکن نہ ان خواتین سے ہمیں ملنے کی اجازت دی جارہی ہے اور نہ ہی خواتین کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کررہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اور اب اطلاعات آرہی ہیں کہ ان خواتین کو کینٹ تھانے میں منتقل کررہے ہیں۔ ‏بلوچستان حکومت اور کوئٹہ پولیس کی زرا برابر بھی اندازہ نہیں ہے کہ وہ کیا کررہے ہیں۔بلوچ سماج میں خواتین کے ساتھ اس طرح سے پیش آنے سے آگے جو بھی نتائج آئے اس کی تمام ذمہ دادی ریاست پر عائد ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ بھر کے عوام سے گزارش کرتی ہوں کہ وہ اپنی بہنوں کی حفاظت کے لئے اس جدوجہد کا ساتھ دیں ، سریاب روڈ دھرنے میں شامل ہوں، اگر خواتین سمیت تمام مظاہرین رہا نہیں کیا گیا تو دھرنا ریڈ زون کے سامنے دیا جائے گا۔
إظهار الكل...

کوئٹہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنماء اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی سے سوشل ویلفیئر آفسر ڈسٹرکٹ چمن/ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ حاجی عبدالبصیر اچکزئی نے ملاقات کی ۔
إظهار الكل...
Photo unavailableShow in Telegram
اطلاع عام تلاش گمشدہ حمید اللہ ولد بسم اللہ جان جو کہ کلی کتیر ملا خیل کچلاک کا رہائشی ہے کچھ دن پہلے کچلاک سے بغرض تجارت کیلئے چمن کیلئے مؤرخہ 30-6-2024 کو اپنے گھر سے نکلا ہے اس کے بعد اس کے ساتھ رابطہ نہیں ہو رہا گھر میں اہل عیال پریشان ہیں جس کسی کو اس کے بارے میں پتہ چلے تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03332405449 03198127581 Muheeb Khan
إظهار الكل...
اختر خطة مختلفة

تسمح خطتك الحالية بتحليلات لما لا يزيد عن 5 قنوات. للحصول على المزيد، يُرجى اختيار خطة مختلفة.