cookie

نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لتحسين تجربة التصفح الخاصة بك. بالنقر على "قبول الكل"، أنت توافق على استخدام ملفات تعريف الارتباط.

avatar

سیاست

ملکی و بین الاقوامی خبریں ، تبصرے اور تجزیئے

إظهار المزيد
مشاركات الإعلانات
1 151
المشتركون
+1424 ساعات
+897 أيام
+18130 أيام

جاري تحميل البيانات...

معدل نمو المشترك

جاري تحميل البيانات...

Repost from N/a
Photo unavailableShow in Telegram
🔸🔘🔸🔘🔸 پاکستان میں رہنے والے اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے ایک عاجزانہ نصیحت! 💬Chirpwire: https://chirpwire.net/ArRadMedia 📣Telegram https://t.me/ArRad_Media7 🔸🔘🔸🔘🔸
إظهار الكل...
👍 2 1
Photo unavailableShow in Telegram
والد امریکا کو بچانےکی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ جونیئر کا بیان امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کے بڑے بیٹے ٹرمپ جونیئر نے زخمی والد کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کر دی۔ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں معمولی زخمی ہوئے ہیں تاہم ان کی جان محفوظ ہے جبکہ ٹرمپ پرگولی چلانے والے شخص کو ہلا ک کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ میں ریلی میں موجود ایک اور شخص بھی ہلاک اور ایک شدید زخمی بھی ہوا، ڈونلڈ ٹرمپ ٹھیک ہیں اوران کا مقامی طبی مرکز میں چیک اپ کرلیا گیا ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی سابق صدر ٹرمپ نے قانون نافذ کرنیوالوں کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے گھناؤنے عمل کے دوران فوری طور پر حفاظتی اقدام کیا۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کے بڑے بیٹے ٹرمپ جونیئر نے زخمی والد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
إظهار الكل...
افغانستان میں ریلوے لائن بچھائی جا رہی ہے ۔
إظهار الكل...
👍 6
Photo unavailableShow in Telegram
پاکستان آرمی افسر کی خودکشی
إظهار الكل...
انتخابی ریلی میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ سمیت تین افراد زخمی، ایک کی موت ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’مجھ پر گولی چلائی گئی جو میرے دائیں کان کے اوپری حصے میں داخل ہوئی۔‘ امریکی خفیہ سروس کے مطابق سابق صدر اور رپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر پینسلوینیا میں ہفتے کو بظاہر ایک قاتلانہ حملے میں ’ریلی کے مقام کے باہر ایک بلند مقام سے سٹیج کی طرف متعدد گولیاں (فائرنگ)‘ چلائی گئی تھیں۔ امریکی خفیہ ادارے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فائرنگ کے اس واقعے میں ایک شخص کی جان گئی، دو شدید زخمی ہو گئے ہیں جبکہ فائرنگ کرنے والا حملہ آور مارا گیا ہے۔
إظهار الكل...
01:54
Video unavailableShow in Telegram
پنسلوانیا: ریلی میں فائرنگ سے ٹرمپ زخمی مگر محفوظ، صدر بائیڈن کی مذمت ریپبلکن صدارتی امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 13 جولائی 2024 کو بٹلر، پنسلوانیا میں ایک مہم کے پروگرام میں اسٹیج سے سہارا دے کر لے جایا جا رہا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سیکرٹ سروس کہا ہے کہ ٹرمپ محفوظ ہیں۔ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے بھی کہا ہے کہ وہ ٹھیک ہیں۔ اس سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریلی سے خطاب کے دوران سیکرٹ سروس کے ایجنٹ سٹیج سے باہر لے گئے تھے۔ ٹرمپ انتخابی ریلی میں زخمی ہو گئے ٹرمپ، بٹلر ،پنسلوانیا میں ایک ریلی سے خطاب کر رہے تھے کہ گولیاں چلنےکی آوازیں آئیں اور ٹرمپ نیچے بیٹھ گئے۔ سیکرٹ سروس ایجنٹ فوری طور پر اسٹیج پر پہنچے اور انہیں باہر لے گئے۔ ٹرمپ کے چہرے پر خون تھا اور ان کا ایک کان زخمی تھا۔ صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کو ناقابل برداشت اور مریضانہ اقدام قرار دیا ہے۔ ایسے تشدد کی معاشرے میں گنجائس نہیں۔
إظهار الكل...
30.39 MB
👍 2
Photo unavailableShow in Telegram
‏امام مہدی کے بارے میں ھر اس چیز کی عملی تیاری اختیار کرنا جو اس کے دور میں ایمان کی علامت ہوگی خود کو گرمی سردی بھوک پیاس سفر کا عادی بنانا پہاڑوں کے سفر گمسان کی جنگوں کے لئے خود کوتیار کرنا خود کو اور اہل خانہ کو بھی تاکہ۔ ھم ھر محاذ پر ڈٹ سکے
إظهار الكل...
5👍 2
Photo unavailableShow in Telegram
مبینہ طور پر، سابق امریکی صدر اور صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک ریلی میں خطاب کے دوران سنائپر سے نشانہ بنایا گیا۔ گولی خبیث ٹرمپ کے کان سے نکل گئ۔ شوٹر کو اسی وقت گولی مارنے کی اطلاعات ہیں۔ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے قاتل اس نجس انسان کو مجا ہد ین کے ہاتھوں ہلاک کریں۔ آمین
إظهار الكل...
👍 7
کوئٹہ دھماکے میں دو دشمن اہلکار ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے بلوچ لبریشن آرمی کےس سرمچاروں نے آج کوئٹہ میں قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا۔ کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر اختر آباد کے مقام پر بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے ریموٹ کنٹرولڈ آئی ای ڈی حملے میں قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چھ اہلکاروں میں سے دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ حتمی مقصد کے حصول تک ہماری جنگ جاری رہیگی۔ جیئند بلوچ ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی مورخہ 13 جولائی 2024
إظهار الكل...
2
کوئٹہ دھماکے میں دو دشمن اہلکار ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے بلوچ لبریشن آرمی کےس سرمچاروں نے آج کوئٹہ میں قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا۔ کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر اختر آباد کے مقام پر بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے ریموٹ کنٹرولڈ آئی ای ڈی حملے میں قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چھ اہلکاروں میں سے دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ حتمی مقصد کے حصول تک ہماری جنگ جاری رہیگی۔ جیئند بلوچ ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی مورخہ 13 جولائی 2024
إظهار الكل...
نیوز pk

پاکستان اور دنیا بھر کے تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لئے، ہمارا چینل جوائن کریں اور شیئر کریں!

اختر خطة مختلفة

تسمح خطتك الحالية بتحليلات لما لا يزيد عن 5 قنوات. للحصول على المزيد، يُرجى اختيار خطة مختلفة.