cookie

نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لتحسين تجربة التصفح الخاصة بك. بالنقر على "قبول الكل"، أنت توافق على استخدام ملفات تعريف الارتباط.

avatar

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ رابطہ بوٹ ◀ @Muftitqichanal_Rabtabot

إظهار المزيد
مشاركات الإعلانات
11 176
المشتركون
+2024 ساعات
+1497 أيام
+68830 أيام

جاري تحميل البيانات...

معدل نمو المشترك

جاري تحميل البيانات...

جمعہ بیان موضوع : انفرادی و اجتماعی سطح پر محاسبے اور عزمِ نَو کا وقت بمقام :جامع مسجد جامعہ دارالعلوم، کراچی بتاریخ : 2024-07-05 مقرر : #مفتی_محمد_تقی_عثمانی
إظهار الكل...
Infaradi-aur-Ijtemai-satah-par-Muhasbay-aur-Azm-e-Nau-ka-waq.mp36.52 MB
9
شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم   سیدھی سی بات یہ ہے کہ اگر تمہاری رائے دوسرے کی رائے سے مختلف ہے تو تم اپنی رائے بیان کردو کہ میری رائے یہ ہے۔ اور دوسرے کی بات سن لو، اگر سمجھ میں آتی ہے تو قبول کرلو اور اگر سمجھ میں نہیں آتی تو بس یہ کہہ دو کہ تمہاری بات سمجھ میں نہیں آئی، تمہاری سمجھ میں جو آرہاہے تم اس پر عمل کرلو، اور میری سمجھ میں جو آرہا ہے میں اس پر عمل کروں گا، بحث کرنے سے کچھ حاصل نہیں ؛ اس لئے کہ بحث و مباحثہ میں ہرشخص یہ چاہتا ہے کہ میں دوسرے پر غالب آجاؤں، میری بات اونچی رہے، اور دوسرے کو زیر کرنے کی فکر میں رہتا ہے۔ اس کے نتیجے میں پھر حق و باطل میں امتیاز باقی نہیں رہتا، بلکہ یہ فکر سوار ہوتی ہے کہ جس طرح بھی ہو بس دوسرے کو زیر کرناہے۔ (اقتباس از اصلاحی خطبات جلد 10)
إظهار الكل...
15👍 10🔥 1
Photo unavailableShow in Telegram
غـزہ کے مشہور داعی اور صحافی جناب جهاد حلس کی پوسٹ دیکھیے! فرما رہے ہیں: "خدا کی قسم ! اگر آپ اہلِ غـزہ پر ڈھائے جانے والے مظالم اور تکالیف دیکھیں تو آپ دنگ رہ جائیں ، ذہن اس بات کو تسلیم نہیں کر پائے گا کہ آیا ایک انسان ان تمام مظالم اور تکالیف کو برداشت کر کے زندہ کیسے رہ سکتا ہے ؟ اور ان تکالیف کی شدت سے اس کی موت کیسے واقع نہیں ہوئی ؟!! خدا کی قسم ! اگر یہ تکالیف اور مشقتیں کسی چٹان پر گزرتیں تو وہ تکلیف کی شدت سے پھٹ جاتی، سمندر پر اتنا ظلم ڈھایا جاتا تو وہ بخارات بن جاتا، دیوہیکل پہاڑوں پر گر اتنا سِتم ڈھایا جاتا تو ان میں شگاف پڑ جاتے ، لوہے جیسی مضبوط دھات تک اس تکلیف کی شدت سے پگھل جاتی !! ہم نے جو آفتیں دیکھی ہیں اس کے مقابلے میں آپ کی پریشانیاں ہیچ ہیں، (باخدا یہ حقیقت ہے) ، ہم پر بیتنے والے دلسوز مناظر کے عادی نہ بنیں، اسے ہماری عادی زندگی / روٹین لائف نہ سمجھیں ، بلاشبہ ہمیں تنہا ، بے یارو مددگار چھوڑنے والوں کو اللّٰہ رب العزت دیکھ رہے ہیں ، اور ان سب کو اللّٰہ رب العزت کے حضور جواب دہ ہونا ہے۔" - مترجم: عبد الرحمن فضل۔
إظهار الكل...
👍 11💯 6😢 5💔 4
مجلہ : #ماہنامہ_البلاغ ماہ : جولائی 2024 ادارہ : جامعہ دارالعلوم کراچی
إظهار الكل...
البلاغ ، جولائی 2024ء.pdf12.04 MB
3
Photo unavailableShow in Telegram
👍 2 2
موضوع : پاکستان میں قدرتی وسائل کی نعمتیں اور حرام خوری کی نحوستیں بتاریخ 24th May 2024 مقرر : #مفتی_محمد_تقی_عثمانی ----------- ٹیلی گرام چینل ↶ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab
إظهار الكل...
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ رابطہ بوٹ ◀ @Muftitqichanal_Rabtabot

17_Pakistan_My_Qudarti_Wasail_Ki_Naimaten_Or_Haram_Khori_Ki_Nahosaten.mp312.64 MB
5👍 3
مجلہ : #ماہنامہ_البلاغ ماہ : جون 2024 ادارہ : جامعہ دارالعلوم کراچی
إظهار الكل...
البلاغ ، جون 2024ء.pdf10.90 MB
5👍 4
Photo unavailableShow in Telegram
6👍 2
بیان : عبادت میں لذت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ @MuftiTaqiUsmaniSahab
إظهار الكل...
2_5301193342208444999.m4a41.92 MB
👍 7 6😍 4
اختر خطة مختلفة

تسمح خطتك الحالية بتحليلات لما لا يزيد عن 5 قنوات. للحصول على المزيد، يُرجى اختيار خطة مختلفة.