cookie

نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لتحسين تجربة التصفح الخاصة بك. بالنقر على "قبول الكل"، أنت توافق على استخدام ملفات تعريف الارتباط.

avatar

کُتُب سے اِقتِباسات

ہماری پہچان : بحوالہ اقتباسات، منقول سے اجتناب۔ حاصلِ مطالعہ,قرآن و حدیث، تاریخ و فلسفہ، ادب و افسانہ، اشعار, سیرت ساتھ ساتھ ـ اقتباسات تحریری اور عکس کی صورت میں آپ حاصل کرسکتے ہیں یہ بوٹ ◀ @Iqtabasat_bot چینل کے منتظمین سے رابطہ کے لیے ہے ـ

إظهار المزيد
مشاركات الإعلانات
3 826
المشتركون
+624 ساعات
+197 أيام
+13030 أيام

جاري تحميل البيانات...

معدل نمو المشترك

جاري تحميل البيانات...

" علی بن فتح نے عید کے دن لوگوں کو دیکھا کہ وہ اپنے اپنے قربانی کے جانوروں کے ساتھ ایک دوسرے کے قریب ہورہے ہیں تو کہا: خدایا! میں تو اپنی دُکھڑی روح کے ذریعے تیرا قرب حاصل کرتا ہوں، یہ کہتے ہی وہ بے ہوش ہوگئے، پھر جب ہوش میں آئے تو کہا: الہی! تو نے کب تک مجھے اس دنیا میں رکھنا ہے؟ اسکے بعد فوراً انکی روح نکل گئی " [العاقبة في ذكر الموت ولآخرة]
إظهار الكل...
💔 10👍 3
”اور جنت میں دیدارِ الٰہی کے دن مومنین کی عید ہوا کریں گے، جب وہ اپنے رب سے ملاقات کریں گے، اور رب تعالیٰ ان کا غایت درجہ اکرام کریں گے، ان کے سامنے رُو نما ہوں گے تو وہ بچشمِ خود رب کو دیکھیں گے۔ سو اہلِ جنت کو ملنے والی سب سے دلاری نعمت یہی دیدار ہے، اور مُحِب کی عید تو محبوب کا قرب پا لینا ہے۔“ (شرح الزرقاني على المواهب اللدنية : ٨٥/١١)
إظهار الكل...
7👍 4
مطالعے سے شغف رکھنے والے انسان کے لئے ضروری ہے کہ وہ چیزوں کو متصور (visualize) کرسکتا ہو . یعنی الفاظ میں موجود تصور کو اپنے ذہن کے پردے پر لاسکتا ہو . اپنے ذہن کو اس منہج پر train کرنے کے لئے fiction سے مستقل واسطہ رکھنا چاہئیے . لیکن وہ فیکشن جو تحریری ہو . چاہے ناول ، افسانہ، شاعری جو بھی ہو .. لہذا ناول پڑھنے کے دوران جب تک کسی منظر کا تصور اپنے ذہن کے پردے پر نہ لائے تب تک آگے نہ بڑھے . ناول میں ہر ایک کردار کی تصویر آپ کے ذہن میں بننی چاہیے . یہ ذہن کے متصور کرنے (visualization) کے استعداد کو بڑھانے کے لئے بہترین پریکٹس ہے . جو بندہ جتنا زیادہ متصور کرنے کا استعداد رکھتا ہو وہ اتنی گہری اور تخلیقی سوچ رکھتا ہے . شاعری کے ساتھ جس کا گہرا تعلق ہو وہ تشبیہ ، تمثیل، تعریض وغیرہ کو سمجھنے پر عبور رکھتا ہے لہذا وہ بڑی آسانی سے کسی تجریدی تصور (abstract concept) کو مادی اشیا سے relate کرکے ، اس تجریدی تصور پر گرفت حاصل کرسکتا ہے . اس کے علاوہ شاعری کا ذوق رکھنے والا تحریر میں لفظوں کے مابین باریک تعلق ، اور ان میں موجود چھپے اشارات کا ادراک کرسکتا ہے . کسی عظیم لکھاری کی تحریر کا بڑا حصہ لفظوں میں واضح طور پر لکھا ہوا نہیں ہوتا بلکہ استنباط (inference) یا قیاس سے سمجھ میں آتا ہے . آپ دیکھئیے تاریخ کے جتنے بھی عظیم مفکرین ہیں ان کا تعلق زندگی کے کسی نہ کسی حصے میں شاعری ، ناول نگاری وغیرہ سے رہا ہے ، ان کا بہترین ذوق نہ رکھنے والا انسان ، عظیم مفکر بن ہی نہیں سکتا کیونکہ جس کا متخیلہ قوی ہو وہ تمام ممکنات پر نظر رکھ سکتا ہے . وہ چیزوں کو holistically دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے . فواد احمد
إظهار الكل...
4👍 2
Photo unavailableShow in Telegram
Photo unavailableShow in Telegram
3
Photo unavailableShow in Telegram
9👍 2
گناہ_اور_معصیت_!_مصائب_وآفات_اور_پریشانیوں_کا_سبب_جامعہ_علوم_اسلامیہ.PDF3.30 KB
👍 4
sticker.webp0.16 KB
زنا_کا_گناہ_اور_اس_سے_توبہ_کا_طریقہ_جامعہ_علوم_اسلامیہ_علامہ_محمد.PDF7.88 KB
2
sticker.webp0.16 KB