cookie

نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لتحسين تجربة التصفح الخاصة بك. بالنقر على "قبول الكل"، أنت توافق على استخدام ملفات تعريف الارتباط.

avatar

احوال_تبلیغی__جماعت_عالمی_شورٰی

اللہ اپنےمحبوبﷺ کی اُمت کواپنےہی فضل وکرم سےحق سمجھاکر حق والوں میں شامل فرما دین کےکل شعبہ کاخیرخواہ اورمعاون بنالیجیے علمائےحق کاسچاقدردان جان ومال صلاحیت کواپنی چاہ پرلگادیجیے۔ http://www.wifaqululama.com http://t.me/TABLEEGHI_AALAMI_SHOORA_K_AHWAAL

إظهار المزيد
مشاركات الإعلانات
221
المشتركون
لا توجد بيانات24 ساعات
لا توجد بيانات7 أيام
-330 أيام

جاري تحميل البيانات...

معدل نمو المشترك

جاري تحميل البيانات...

. *صدائے فقیر* 🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️ . *سلسلہ نمبر 845* *________* *حالات کے پردے اٹھے ..* *مروت کی چادر چاک ہوئی ...* *غمگساری کرنے والے چل دئیے ..* *مطلب پرست رہ گئے ...* *خانقاہ کا میعار راستے پر چل آیا..* *نسبت کی دھجیاں اڑا دی گئی ..* *اھل علم کے درمیان سے اعتماد اڑ گیا ..* *خاندان والے خود آپ سے کنارہ کش ہوگئے ...* *ام المدارس کی طرف جانا دوبھر ہوگیا ...* *اھل دل نے دل سے نکال دیا ...* *اصول بدل دئیے گئے ...* *پچھلی پونے دو دہائی سے پیدا شدہ مفاد پرست ٹولہ ..* *آپ پر چھاگیا..* *کُل ملا کر بس کھونا ہی کھونا ہوا ہے ...* *جسے پانے کے لئے آپ نے سب کچھ کھودیا تھا...* *بہرحال ...* *مریدین کا مشورہ اب مذاکرہ بن چکا ہے ..* *اور مذاکرہ ...* *بکواس میں تبدیل ہوچکا ہے..* ◾◾◾◾◾◾◾◾◾◾◾◾ . *ابوالعین نقشبندی*
إظهار الكل...
https://www.facebook.com/share/v/zrn2mYDcRuBWix3Q/?mibextid=oFDknk مساجد اور گھروں کا قبلہ درست کرنے کا بہترین موقع ، سورج کے ذریعہ قبلہ معلوم کرنے کا مکمل طریقہ دیکھیے اس ویڈیو میں زیادہ سے زیادہ شئیر کیجیے تاکہ تمام مسلمان اپنی مساجد اور گھروں کا درست قبلہ معلوم کر سکیں #Qiblah #qibladirection #JTR
إظهار الكل...
Log in or sign up to view

See posts, photos and more on Facebook.

. *صدائے فقیر* 🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️ . *سلسلہ نمبر 842* *_______* *شرافت کا میعار وہی لوگ قائم کرتے ہیں جو تربیت یافتہ ہوتے ہیں ...* *ورنہ دھونس، داداگیری گالی گلوج کرنا ہی ..* *ظاہر کردیتا ہے کہ تربیت چھو کر بھی نہیں گزری ہے ...* *ذرا سوچو ابوسعید ...* *مربین کے مضبوط علاقے میں مفاد پرستوں نے ..* *ایک پنڈال باندھ کر بھیڑ جمع کرلی ..* *مگر کسی نے مریدین کو روکا نہیں ..* *کسی نے کوئی پروپیگنڈہ نہیں کیا ...* *نہ اس علاقے میں مسجد در مسجد جوڑ رکھے گئے...* *نہ اس میں شرکت کرنے والے کسی مولوی کی امامت چھینی گئی ...* *غرضیکہ ..* *مکمل اطمینان سے بھیڑ اکٹھی رہی ..* *اب اگر ...* *آپ کے آبائی محنت کے علاقے میں اگر مربین کے حامی اپنے عملے کو جمع کرتے تو ..* *نجانے کیا ہوجاتا ..* *لٹھ برستی ..* *فساد برپا ہوتا ..* *کئی افراد زخمی ہوجاتے ...* *اور اندازہ بھی نہیں لگایا جاسکتا کہ ..* *مریدین کیا کرگزرتے..* *یہی فرق ہے ...* *تربیت افراد میں ..* *اور غیر تربیت یافتہ بھیڑ میں ..* *اور جو تربیت یافتہ ہوتے ہیں ..* *وہ شریف ہی واقع ہوئے ہیں ...* *اور جنھوں نے بس ہٹ دھرمی کو اپنا دھرم بنالیا ہے ...* *وہ شر کی چابی بنے ہوئے ..* *بہرحال ...* *بھیڑ اتنی ڈھیٹ واقع ہوئی ہے ...* *تخت سے اعلان ہورہا ہے کہ ..* *اپنا بستر چھوڑ کر آگے تشریف لائے ...* *مگر مجال ہے کہ ...* *ایک بھی مرید آگے بڑھا ہو ..* ◾◾◾◾◾◾◾◾◾◾◾ . *ابوالعین نقشبندی*
إظهار الكل...
. *صدائے فقیر* 🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️ . *سلسلہ نمبر 840* *________* *جب کسی گھنے جنگل میں رات ہوتی ہے تو ...* *کسی کی بھی کی زندگی میں کوئی خلل نہیں ہوتا ...* *کیونکہ وہاں دن میں بھی رات ہی دکھائی دیتی ہے ...* *بس یہی حال خانقاہ کا ہوگیا ہے ..* *لاکھ بدعنوانیاں ہورہی ہیں ...* *سارا نظام درہم برہم ہوچکا ہے...* *جس کی جو سمجھ میں آرہا وہی کام کررہا ہے ...* *مشورہ نام کی رسم تو ادا ہورہی ہے ...* *مگر اس کی پاسداری بالکل بھی نہیں ہوتی ہے ...* *روانگی کی بات جس کی طے تھی ..* *وہ عصر میں معمولات کی بات کررہا ہے ..* *جس کی معمولات کی بات ہونی تھی ..* *وہ دارالسلطنت کی سیر کروانے اپنے علاقے سے آئے ہوئے ..* *مالداروں کو لے کر گیا ہوا تھا...* *آپ کا جو رات میں کتاب پڑھنے کا معمول سا بن گیا ہے ...* *اس میں مفاد پرست غائب ہی رہتے ہیں ...* *نجانے کہاں رہتے ہیں ...* *کسی اطلاع دینے والے نے فقیر کو بتایا کہ ..* *اس وقت اپنے اپنے کمروں میں مصروف رہتے ہیں ...* *اب کمرے میں کیا مصروفیت ہوسکتی ہے ...* *آپ ہی بہتر جان سکتے ہیں ..* *غرضیکہ بدنظمی کا دور دورہ ہے ...* *اور آپ کے سامنے بھیڑ بیٹھی ہوئی رہتی ہے ..* *مگر غور کیجئے ...* *یہ بھیڑ ہر دن نئی ہی رہتی ہے ...* *کیونکہ ...* *اب پرانے بھی آپ سے* *لگتا ہے کہ ..* *اکتا گئے ہیں ...* *بہرحال ...* *چلچلاتی ہوئی دھوپ میں مریدین کو ایک تندرست ذمہ دار نے ...* *تقاضے کا چورن دے کر روانہ کردیا ...* *مگر وہاں کوئی جوڑ وغیرہ تھا ہی نہیں ...* *بعد میں اس تندرست ذمہ دار سے پوچھا کہ ایسا کیوں کیا ...* *اس نے بڑی سنجیدگی سے کہا کہ ..* *ایسا کرنے سے ساتھی حرکت میں رہتے ہیں ...* *مریدین ...* *منہ کے منہ میں کچھ بُد بُدا رہے تھے..* *سمجھ میں نہیں آیا ...* ◾◾◾◾◾◾◾◾◾◾◾◾ . *ابوالعین نقشبندی*
إظهار الكل...
. *صدائے فقیر* 🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️ . *سلسلہ نمبر841* *_______* *جب خود پسندی کا نشہ اترتا ہے تو ..* *آدمی اپنے مخلص محسنین کو تلاش کرتا ہے ...* *مگر وہ تو جاچکے ہوتے ہیں ..* *اور ہاں ...* *وہ اپنی سابقہ دنیا میں ہی ہوتے ہیں ..* *بس خود پسندی کے مریض کو نئی دنیا ابتداء میں اچھی لگتی ہے ...* *مگر جب اس کے بھیانک نتائج سامنے آنے لگتے ہیں تو ..* *واپس وہ پرانی دنیا میں آنا چاہتا ہے ...* *مگر حالات اس کے قدموں میں ..* *انا کی ...* *ضد کی ..* *منمانی کی ..* *ہٹ دھرمی کی ..* *بیڑیاں ڈال دیتے ہیں ..* *پھر وہ چاہتے ہوئے بھی واپس نہیں آسکتا ...* *ہر لمحہ چبھتا ہے ...* *ہر سانس چبھن لئے ہوئے آتی اور جاتی ہے ...* *آہ ...!!* *میرے ابوسعید ..* *اس خونخوار صورتحال سے گزرتے ہوئے کیا تکلیف ہورہی ہوگی ...* *جسے آپ ہی جان سکتے ہو ...* *مگر کیا کرسکتے ہیں ...* *سب کچھ کیا دھرا آپ ہی کا ہے..* *بہرحال ...* *مریدین کی منصوبہ بندی کرنا ایسا ہے..* *جیسے کوئی دیڑھ دماغ شخص شکر دھوکر بیچنے لگ جائے ..* *اور نفع کی امید بھی رکھے ...* ◾◾◾◾◾◾◾◾◾◾◾◾ . *ابوالعین نقشبندی*
إظهار الكل...
. *صدائے فقیر* 🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️ . *سلسلہ نمبر 844* *_______* *جب کام سے زیادہ کام کی ترتیب پر زور دیا جاتا ہے تو ...* *مقصد فوت ہوجاتا ہے ...* *فقیر نے خود سنا آپ کہتے ہیں کہ ..* *جب ترغیب پر ترتیب غالب ہوجاتی ہے تو ...* *مقصد فوت ہوجاتا ہے ..* *مفاد پرست ٹولہ جہاں جاتا ہے اور وہاں بھیڑ نظر آتی ہے ..* *تو ترتیب کو بیان کرنا شروع کردیتا ہے ..* *حالانکہ ابوہارون رحمہ اللہ کے زمانے ہی سے یہ اصول طے تھا کہ ..* *جہاں جاؤ وہاں کے مقامی لوگوں سے وہاں کی ترتیب معلوم کی جائے ..* *اور اسی اعتبار سے ترغیب دی جائے ..* *مگر ان مفاد پرستوں کے ذہن میں ..* *ایک خیالی خاکہ ہوتا ہے ..* *وہی لیجا کر تمام علاقوں کے ذہنوں پر تھوپ دیتے ہیں ...* *بھلے ان کا یہ خیالی پلاؤ ..* *ہضم ہو یا پھر قے کردیا جائے ...* *اور پھر کرسی سے اترنے کے بعد ..* *کبھی پیچھے پلٹ کر بھی نہیں دیکھتے ہیں کہ ..* *انھوں نے جو ذہنوں کا الجھادیا تھا..* *اس کا نتیجہ کیا نکلا ...* *اور آپ کے سامنے آکر ...* *کارگزاری کے بجائے کارنامے سناتے ہیں ...* *اور حیرت کی بات تو یہ بھی ہے کہ ..* *ان کی باتیں تو پرانی ہوتی ہیں ...* *مگر حرکتیں سب نئی ہیں ...* *بہرحال ...* *مریدین کو ذمہ دار بننے کا بہت شوق ہے ...* *اسی کے لئے اب وہ اپنا وزن بھی بڑھانے لگے ہیں ...* ◾◾◾◾◾◾◾◾◾◾◾◾ . *ابوالعین نقشبندی*
إظهار الكل...
. *صدائے فقیر* 🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️🎙️🕳️ . *سلسلہ نمبر843* *_______* *کوئی فقیر سے خانقاہ کا پتہ پوچھے گا تو ...* *فقیر کا جواب شاید یہی ہوگا ..* *جہاں دیواریں اداس ہو ..* *کھڑکیاں مخلصین کی منتظر ہو ..* *جہاں کے دروازے اجنبیوں کا استقبال کرتے کرتے تھک سے گئے ہیں ..* *جہاں کے مقدس کمروں میں اب ایسے افراد رہتے ہیں ...* *جو کسی کام کے نہیں ہے ..* *بے مقصد بھیڑ جہاں امڈ رہی ہے ...* *اور سامنے والی گلی کی رونق رخصت ہوچکی ہے ..* *بس ایسی جگہ پہونچ جانا...* *وہیں ایک عمارت ماتم کناں ملے گی ...* *اسے ہی خانقاہ کہتے ہیں ...* *اور وہاں ایک ایسا شخص بھی ملے گا جیسے شیخ الاسلام مدظلہ العالی کے شعر میں کہوں تو یوں ہوگا کہ ...* *حیرت نہ کر میرے بدن چُور کو دیکھ کر..* *ان رفعتوں کو دیکھ جہاں سے گرا تھا میں ..* *بہرحال ...* *خدائی مہمانوں کو نکالنے میں ..* *مفاد پرست مریدین کو آگے کرتے ہیں ..* *اور خود پیچھے رہتے ہیں ...* *اور بھاگنے میں سب سے آگے رہتے ہیں ..* ◾◾◾◾◾◾◾◾◾◾◾ . *ابوالعین نقشبندی*
إظهار الكل...
Repost from N/a
إظهار الكل...
Mutual Fund Investments in Islam I میوچول فنڈ سرمایہ کاری شریعت کی نظر میں I म्यूच्यूअल फंड और शरीअत

Investments in Mutual Funds are supposed to be safe. Many professionals try to invest their savings in Mutual funds. What does Islam say about it. lets watch a detailed discussion on the subject by Famous Islamic Finance expert Mufti Mohammed Salman Mazahiri Madrasi with Maulana Huzaifa Gulam Mohammed Vastanvi. #mutualfunds #shariahonmutualfunds #investmentinmutualfunds