cookie

نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لتحسين تجربة التصفح الخاصة بك. بالنقر على "قبول الكل"، أنت توافق على استخدام ملفات تعريف الارتباط.

avatar

Darulifta.info | دار الافتاء

-مستند دار الافتاؤں کے ہزاروں فتاوی سے استفادہ کرنے کے لئے ایک منفرد ویب سائٹ اور سرچ انجن - https://darulifta.info رابطہ : @DinfoContact_bot اینڈرائیڈ ایپ: https://play.google.com/store/apps/details?id=info.darulifta.lite

إظهار المزيد
لم يتم تحديد البلدالأردو52الدين والقيم الروحية15 466
مشاركات الإعلانات
3 531
المشتركون
لا توجد بيانات24 ساعات
+37 أيام
+2130 أيام

جاري تحميل البيانات...

معدل نمو المشترك

جاري تحميل البيانات...

موبائل آپ کا ہے، آپ موبائل کے نہیں! 1 -موبائل کو صرف اسی وقت ہاتھ لگائیں جب کوئی کام ہو، مثلا کسی سے اہم رابطہ، یا کوئی حقیقی ضرورت 2 - سوشل میڈیا کے لئے کوئی وقت مقرر کرلیں، صرف اسی وقت سوشل میڈیا کا استعمال ہو، ان کے نوٹیفکیشنز بھی بند کردیں 3 - ان تمام ایپس کو بند کردیں جن سے آپ کو ادنی درجے میں بھی گناہ میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہو۔۔ 4 - واٹس ایپ کے گروپس کی تین کٹیگری بنائیں، ضروی، مفید غیر ضروری ، غیر مفید، صرف ضروری چیٹس کو چھوڑ کر تمام غیر ضروری گروپس آرکائیو میں ڈال دیں، سوشل میڈیا کے لئے مقرر وقت میں ہی انہیں دیکھیں۔ ضروری میری رائے میں صرف وہ گروپس ہیں جن میں آنے والے اکثر میسجز آپ سے براہ راست متعلق ہوں، جو گروپس اور چیٹس مفید پیغامات کے ہوں لیکن آپ کے لئے ضروری نہ ہوں وہ بھی آرکائیو میں جائیں گے۔ 4 - ضرورت کے ایپس میں اگر نامناسب اشتہارات آتے ہوں تو ان کا سد باب یقینی بنائیں۔ 5 - انٹرنیٹ براؤزر ہمیشہ ایڈ بلاکر والا استعمال کریں. 6 - کچھ وقت فارغ کرکے لازما موبائل کو اتنا استعمال کرنا کسی ماہر سے سیکھ لیں کہ آپ کو اپنے موبائل کی تمام ضروری سیٹنگز کا استعمال آجائے، موبائل کے مزاج واستعمال کے طریقہ کار سے بخوبی واقف ہوجائیں، موبائل میں بہت سے نامناسب چیزوں سے ہمارا جو پالا نادانستہ پڑتا رہتا ہے ان سے بآسانی بچا جاسکتا ہے۔۔ 7 - نیک لوگوں کی صحبت اختیار کریں ، ایسے لوگوں کو رشک کی نگاہ سے دیکھیں جو سمارٹ فون نہیں رکھتے، وقت کو تعمیری مشغولیات سے بھر دیں، اللہ سے مدد مانگیں اور اللہ کے ہاں جواب دہی کا دھیان رکھیں ..
إظهار الكل...
👍 23 14
مدارس ویب ڈاٹ کام (شبکۃ المدارس الاسلامیہ) عربی اردو دونوں زبانوں میں ایک قدیم ووقیع ویب سائٹ ہے۔ جس میں متعدد النوع تحریریں ومضامین پڑھی اور لکھی جاسکتی ہیں۔۔ فقہی مقالات سے لیکر ادبی مضامین تک ہر موضوع میں طلبہ اور اہل علم کی علمی پیاس کو بجھانے میں عرصہ دراز سے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔۔ دار الافتاء ڈاٹ انفو کے شانہ بشانہ علمی تحاریر کے نشر کرنے کے لئے اہل علم کے لئے آسان اور عمدہ پلیٹ فارم ہے۔۔ شائقین ضرور جوائن فرمائیں۔۔
إظهار الكل...
8👍 7
قناة شبكة المدارس الإسلامية على *تيليجرام* https://t.me/MadariswebCom نسعد بانضمامكم إلينا في رحلة الإفادة والاستفادة
إظهار الكل...
شبكة المدارس الإسلامية

انطلاقة نحو بناء أذهان فتية عربية مسلمة للتواصل: [email protected]

إظهار الكل...
ہجری کیلنڈر؛ تاریخ اہمیت و ضرورت - مفتی احمد عبید اللہ یاسر قاسمی

👍 3
Photo unavailableShow in Telegram
دار الافتاء ڈاٹ انفو پر ہزاروں کی تعداد میں پی ڈی ایف فتاوی کی دستیابی ممکن بنانے میں ان رجال کار کا بہت بڑا حصہ ہے۔۔ اللہ تعالی اپنے شایان شان انہیں اجر عظیم عطا فرمائے
إظهار الكل...
27👍 6
Photo unavailableShow in Telegram
دار الافتاء ڈاٹ انفو میں فتوی ٹیم ورک کا وہ سیکشن جہاں پی ڈی ایف فتاوی پر کام کیا جاتا ہے۔۔
إظهار الكل...
👍 6
قرآن لائبریری کے بارے میں الحمد للہ، اردو زبان میں قرآن کریم کی معتبر تفاسیر اور ترجمے پیش کرنے کی سعادت حاصل کی جارہی ہے۔ اس ایپلیکشن کی تیاری سے ہمارا مقصد یہ ہے کہ قرآن کریم کی تعلیمات کو سمجھنا، اور ان پر عمل کرنا اور آگے پھیلانا آسان ہوجائے۔ امید ہے کہ یہ ایپ علمائے کرام، بالخصوص ائمہ حضرات، اور شائقینِ علوم قرآنیہ کیلئے بھر پور استفادے کا ذریعہ بنے گی۔ قرآن لائبریری میں موجود ابتدائی مواد (ایزی قرآن وحدیث) سے حاصل کیا گیا ہے۔ اللہ پاک اس خدمت کو ھمارے لیے اور تمام ان احباب کے لئے ذریعہ نجات بنائے جنہوں نے دن رات ایک کر کے اس ایپلیکیشن کے لیے انتھک محنت کی اور متعلقہ مواد کی تیاری و تالیف میں ہمہ تن مصروف رہے، آخر میں ھم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ اس کام کو شرف قبولیت سے نوازے اور تمام مسلمانوں کے لئے نفع بخش بنائے. آمین
إظهار الكل...
18👍 9
quran.ttwir.com.apk7.31 MB
6
قرآن لائبریری apk فائل .. جن ساتھیوں کو اسے ایپ کے طور پر استعمال کرنا ہے وہ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کرسکتے ہیں ..
إظهار الكل...
تمام احباب شئیر فرما کر نفع کو عام فرمائیں .. جزاکم اللہ خیرا ..
إظهار الكل...
👍 1
اختر خطة مختلفة

تسمح خطتك الحالية بتحليلات لما لا يزيد عن 5 قنوات. للحصول على المزيد، يُرجى اختيار خطة مختلفة.