cookie

نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لتحسين تجربة التصفح الخاصة بك. بالنقر على "قبول الكل"، أنت توافق على استخدام ملفات تعريف الارتباط.

avatar

اصلاحُ المؤمنات ( مستورات )

اس چینل میں مستورات (عورتوں) کے لیے اصلاحی مضامین ارسال کیے جاتے ہیں ۔ یہ چینل #المسائل_الشرعیة_الحنفية کے تابع ہے اس چینل کی لنک 👇 https://t.me/Masturaat مسائل معلوم کرنے کے لیے بوٹ کی لنک 👇 @MasturaatBot

إظهار المزيد
مشاركات الإعلانات
820
المشتركون
لا توجد بيانات24 ساعات
لا توجد بيانات7 أيام
-130 أيام

جاري تحميل البيانات...

معدل نمو المشترك

جاري تحميل البيانات...

Photo unavailableShow in Telegram
دینی تعلیم عورت کابنیادی حق! ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 https://telegram.me/MSuffah https://youtube.com/@msuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
إظهار الكل...
👍 3
بہت ہی اہم عمدہ مختصر مضمون عنوان:- حب نبویﷺ ایمان کا سرمایہ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ #ادارہ ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 https://telegram.me/MSuffah https://youtube.com/@msuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
إظهار الكل...
Hubbe Nabi.pdf2.59 MB
👍 1
06-Khawatin Ka Zauq Ebadat_MDU_12_Dec_16.pdf
إظهار الكل...
06-Khawatin Ka Zauq Ebadat_MDU_12_Dec_16 (1).pdf3.17 KB
👍 1
AT029-Mamulat-e-Subh-wa-Sham.pdf
إظهار الكل...
AT029-Mamulat-e-Subh-wa-Sham.pdf1.24 MB
Photo unavailableShow in Telegram
عورتوں میں بڑھتا ایک مرض، بچت گٹ ( سود ) مفتی سید نورالدین صاحب اشاعتی اچلپوری Mahila Bachat Gat | महिला बचत गट | بچت گٹ | Mufti Syed Nuroddin Sahab Achalpuri ©® ‎@msuffah 👇🔻👇 https://youtube.com/watch?v=oChLoOP-xZs&feature=shared ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ اور ارتداد کا خاتمہ Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 https://telegram.me/MSuffah https://youtube.com/@msuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
إظهار الكل...
👍 1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! 💞 جیون ساتھی کے اوصاف ؟؟؟ تحریر 🖋 عالمہ نازنین صاحبہ ایک عزیز پیرس میں خاصے عرصے سے مقیم ہیں۔ برسر روز گار ہیں، مگر ابھی تک کسی وجہ سے اپنا گھر نہیں بسا سکے۔ ایک دن میرے پاس آئے تو گھر بسانے کا قصہ چھیڑ دیا۔ وہ کسی مناسب رشتے کی تلاش میں تھے۔ عربی کے الفاظ میں کسی ’’بنت الحلال‘‘ کی تلاش کے لیے مجھ سے بھی کہا۔ میں نے کہا کہ کوئی بات نہیں، مختلف لوگ جن کی بچیاں شادی کی عمرکو پہنچ چکی ہیں، کہتے رہتے ہیں، کسی نہ کسی جگہ مناسب رشتہ دیکھ کر بات چلا دیں گے۔چنانچہ ایک جگہ میں نے بات شروع کی۔ لڑکی کے والد مراکش کے رہنے والے ہیں اورعرصۂ دراز سے یہاں مقیم ہیں، اولاد یہیں پیدا ہوئی، لہٰذا فرنچ زبان عربی پر حاوی ہوچکی ہے۔ والد اور والدہ سے بات ہوئی تو انھوں نے کہا کہ ہمیں توکوئی اعتراض نہیں رشتہ مناسب ہے، لڑکی کی عمر بھی 20,21سال ہو چکی ہے۔ وہ خود بھی سمجھدار اور پڑھی لکھی ہے، اس سے مشورہ کرکے بتاتے ہیں۔ بات آگے بڑھتی گئی ہمیں قوی یقین تھا کہ سمبندھ ضرور ہو جائے گا کیونکہ رشتہ ہم پلہ تھا۔ چنانچہ وہ دن بھی آیا کہ فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ لڑکا لڑکی کو دیکھ لے اوردونوں آپس میں گفتگو بھی کرلیں تاکہ بات طے ہوسکے۔اتفاق کی بات کہ ملاقات کے لیے ریلوے اسٹیشن کا انتخاب ہوا، چنانچہ لڑکا اور لڑکی ذرا دور ہٹ کر بیٹھ گئے۔ لڑکی کی والدہ، والد، میری اہلیہ اور میں ان کو دور سے دیکھ رہے تھے کہ دفعتاً لڑکی نے اپنے پرس سے کچھ اوراق نکالے اور لڑکے کے سامنے رکھ دیے۔ مجھے بڑا تعجب ہوا کہ یہ کیا معاملہ ہے۔ میں نے لڑکی کی والدہ سے پوچھا: یہ کیا ہے؟ تو وہ کہنے لگی کہ دراصل اس کی بیٹی نے اپنے ہونے والے شوہر سے اس کی نجی زندگی کے بارے میں معلوم کرنے کے لیے ایک سوال نامہ مرتب کیا ہے۔ اس کے جوابات کی روشنی میں وہ اسے اپنا شریک حیات بنانے کے بارے میں کوئی فیصلہ کرے گی۔ سوالات عربی اور فرنچ دونوں زبانوں میں تھے، مگر زیادہ فرنچ زبان اختیار کی گئی تھی۔ میرا دوست اس زبان سے زیادہ واقف نہیں تھا۔ اس نے دور سے مجھے اشارہ کرکے اپنے پاس بلایا تاکہ میں ان سوالات کا جواب لکھنے میں اس کی مدد کر سکوں۔۔ …… وہ سوالات تین صفحات پر مشتمل تھے۔ پہلے صفحہ پر اس کی ذاتی زندگی کے بارے میں سوالات تھے، مثلاً نام، ولدیت، ایڈریس، قد، وزن، پیشہ، تعلیم، کاروبار، نوکری، گھر اپنا ہے یا پرایا، آپ کتنے گھنٹے ڈیوٹی دیتے اور کتنی تنخواہ لیتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ یہ عام سے سوالات تھے جن کاجواب میرے دوست نے لکھ لیا تھا، مگر اصلی سوالات اگلے دو صفحات میں تھے۔ان میں سوالات کچھ اس قسم کے تھے کہ آپ کا اسلام سے اورمذہب سے کس حد تک تعلق ہے؟ پانچوں نمازیں آپ ادا کرتے ہیں یا نہیں؟ اسلام کی راہ میں کتنا وقت صرف کرتے ہیں؟ قرآن پاک کا کتنا حصہ زبانی یاد ہے؟ مہینے میں کتنی مرتبہ آپ قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں؟ حدیث کی کون سی کتاب آپ پڑھ چکے ہیں اورکتنی احادیث آپ کو یاد ہیں؟ حقوق الزوجین کے بارے میں ایک صفحہ لکھیں۔ سیرت کی کون سی کتاب آپ کے زیر مطالعہ ہے؟ آپ نے کسی حلقۂ درس میں کبھی شرکت کی ہے، اگرکی ہے توکون سا عالم دین تھا، اور آپ نے اس سے کون سی کتاب پڑھی ہے؟ عامر عقاد کہہ رہا تھا: میں اس لڑکی کے سوال پڑھتا چلا جارہا تھا اورجہانِ حیرت میں گم ہوتا جارہا تھا کہ اس ماحول میں بھی اسلام سے اس حد تک محبت رکھنے والی بچیاں موجود ہیں۔۔ ایک سوال یہ بھی تھا: کیا آپ اولاد کے خواہش مند ہیں؟ لڑکیاں چاہتے ہیں یا لڑکے؟ شادی کے بعد جو پہلا بچہ ہو گا اس کا نام کیا رکھیں گے؟ آپ اپنی شریک حیات میں کس قسم کی خوبیاں دیکھنا پسند کرتے ہیں؟ وہ سوال نامہ کیا تھا؟ حقیقت میں اس کی زندگی اور طرزفکر کے بارے میں مکمل کھوج تھا۔ ان سوالات کے جوابات ملنے اور پڑھنے کے بعد بلاشبہ ایک شخص کی زندگی کا عکس پوری طرح نظر آجاتا ہے۔ تو پھر آپ کے دوست نے ان تمام سوالوں کا صحیح جواب لکھا؟ میں نے پوچھا۔ دوست بولا: ’’کیوں نہیں؟ اس نے سارے جوابات مفصل دینے کی کوشش کی۔‘‘’’اچھا تو پھر یہ شادی انجام پذیر ہوئی یا نہیں؟ 😊 ’’نہیں بھائی! وہ رشتہ طے نہ ہو سکا۔ لڑکی ان جوابات سے مطمئن نہیں ہوئی اوراس نے اپنے والدین سے کہہ دیا کہ مجھے ایسا شوہر نہیں چاہیے جو اپنے رب کے ساتھ مخلص نہیں۔ جو اپنے خالق کا وفادار نہیں وہ کل کلاں میرے ساتھ کیا سلوک کرے گا؟‘‘ اور میں سوچ رہی تھی کہ واقعتا اگر میری بہنیں اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے سے پہلے اپنے ہونے والے شوہر کی اپنے رب سے وفاداری اور تعلق کے بارے میں معلومات حاصل کرلیں تو پھر ان کی آئندہ زندگی یقینا بے حد خوشگوار گزرے گی۔ اس چینل میں مستورات (عورتوں) کے لیے اصلاحی مضامین ارسال کیے جاتے ہیں ۔ یہ چینل #المسائل_الشرعیة_الحنفية کے تابع ہے اس چینل کی لنک 👇 https://t.me/Masturaat مسائل معلوم کرنے کے لیے بوٹ کی لنک 👇 @MasturaatBot
إظهار الكل...
اصلاحُ المؤمنات ( مستورات )

اس چینل میں مستورات (عورتوں) کے لیے اصلاحی مضامین ارسال کیے جاتے ہیں ۔ یہ چینل #المسائل_الشرعیة_الحنفية کے تابع ہے اس چینل کی لنک 👇

https://t.me/Masturaat

مسائل معلوم کرنے کے لیے بوٹ کی لنک 👇 @MasturaatBot

👍 2
صلاۃ التسبیح مع فائدہ و فضیلت Salatut Tasbeeh #ادارہ ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور Maktabus Suffah Achalpur 👇🔻👇🔻👇🔻👇 https://t.me/MSuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
إظهار الكل...
Salatut Tasbeeh.pdf1.96 MB
2👍 1
Maulana Khalid Saifullah Rahmani Sahab Ka Khawateen Se Aham Khitab | ख़्... https://youtube.com/watch?v=lzncjxe6w-8&si=M9FX1Nvbq-TMXElK
إظهار الكل...

✨🌺 *شادی کو دس پندرہ سال ہوگئے آج وہ یہ کہہ رہی ہے کہ آپ نے میرے لیے کچھ کیا ہی نہیں۔۔۔۔* ایک خاتون نے اپنے شوہر سے کہا کہ آپ مجھے کچھ بھی نہیں دیتے میری کوئی خواہش پوری نہیں کرتے ہیں، اپنے شوہر سے شکایت کرنے لگیں کہ آج تک آپ نے میرے لیے کیا کیا ہے وہ بہت پریشان ہوا کہ میں نے آج تک اپنی بیوی کے لیے کچھ کیا ہی نہیں ، شادی کو دس پندرہ سال ہوگئے آج وہ یہ کہہ رہی ہے کہ آپ نے میرے لیے کچھ کیا ہی نہیں ۔ خیر وہ کسی سے ملا ، تو اُنہوں نے مشورہ یہ دیا کہ آپ اپنی بیوی سے کہیں کہ آپ کو کیا چاہیے، جو بھی آپ کو چاہیے اُس کی فہرست بنائیں ، اُس کی بیوی نے لسٹ بنانا شروع کی، کہ مجھے کیا کیا چاہیے، آٹھ دس چیزیں اُس نے لکھ دیں، جب کہ اُس کو پتہ تھا کہ میرے شوہر کی آمدنی اتنی زیادہ نہیں ہے پھربھی اُس نے لکھ دیں کہ مجھے یہ یہ چیزیں چاہئیں ، اُس نے کہا اچھا اِس کے علاوہ بھی کچھ چاہیے؟ اُنہوں نے کہا ، نہیں مجھے بس یہی چاہیے۔ پھر اُنہوں نے کہا : اچھا آپ اِن دس چیزوں میں سے کس کوپہلی ترجیح دیتی ہیں ، اُنہوں کہا کہ پہلی چیز مجھے گھر میں واشنگ مشین چاہیے، میں ہاتھ سے کپڑے نہیں دھو سکتی اُنہوں نے کہا، ٹھیک ہے۔ ہم پہلے واشنگ مشین لینگے، اور کیا چاہیے؟ مجھے مائیکرو ویو چاہیے، میرے لیےکھانا گرم کرنابہت مشکل ہے، اچھا لکھ لیا، ایک ، دو، تین۔ یہ چاہیے۔۔۔۔۔ اُنہوں نے کہا ٹھیک ہے یہ میرا وعدہ ہے کہ میں آپ کے لیے یہ چیزیں لاؤں گا ۔ آپ کو اور تو کچھ نہیں چاہیے؟ نہیں۔ اب کچھ وقت گزرا اُس نے اپنی بیوی کو وقت کم دینا شروع کردیا، اُس کی بیوی کی طرف توجہ کم ہونا شروع ہوگئی ، وہ زیادہ وقت اپنے روزگار کو دینے لگا ، پہلے دس گھنٹے کام کرتا تھا اب چودہ گھنٹے، اوور ٹائم لگانے لگا، اور دوستوں میں زیادہ بیٹھنے لگا ، کچھ اِس نے معمول سے ہٹ کر کام کرنا شروع کردیے۔ پہلے گھر میں آکرکبھی کبھار بیوی کا ہاتھ بٹا دیتا تھا، اب اُس نےوہ سب کچھ چھوڑ دیا۔ جب کچھ وقت گزرا تو خاتون نے کہا کہ آپ مجھے وقت نہیں دے رہے! آپ اُس طرح سے نہیں ہیں جس طرح پہلے تھے؟ اُس نے کہا کہ میں کوشش کر رہا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ کماؤں تاکہ میں آپ کو یہ چیزیں دے سکوں،پھر وہ واشنگ مشین لیکر آگیا، کچھ عرصے بعد مائیکرو ویو بھی لیکر آگیا، اورفہرست میں جو جو چیزیں اُس نے لکھی تھیں وہ ایک ایک کر کے لاتا رہا، لیکن اِس کی بیوی نے یہ محسوس کرنا شروع کیا کہ میری زندگی میں کچھ چیزیں کم ہوگئی ہیں۔ اب وہ چیزیں مجھے نہیں مل رہی ہیں، پہلے وہ آتے تھے تو مجھ سے بڑے پیار سے باتیں کرتے تھے ، میرے ساتھ بیٹھتے تھے ، ہم لوگ گھومتے تھے، چھٹی کے دن ہم لوگ پارک جاتے تھے، اب وہ اس دن بھی نوکری کر رہے ہیں، رات کو وہ بارہ بجے آتے ہیں اور سو جاتے ہیں۔ صبح چار بجے اٹھ کر چلے جاتے ہیں، اب وہ مجھے وقت ہی نہیں دے رہے، اب وہ بچوں کے ساتھ کھیلتے نہیں ہیں اب میری بات سننے کا اُن کے پاس وقت نہیں ہے وہ کھانا کھا کر آتے ہیں اب اُس کو لگا کہ یہ تو میری زندگی میں بہت بڑاخلا آگیا ہے میرے پاس سب کچھ ہے لیکن میرا شوہر میرے پاس نہیں ہے اُس نے دوبارہ ایک فہرست بنائی کہ مجھے آپ کا وقت چاہیے مجھے آپ کی محبت چاہیے آپ مجھے فون کیا کریں وغیرہ وغیرہ۔ تو بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم لوگوں کو پتہ نہیں ہوتا کہ جو کچھ ہم لوگوں کو مل رہا ہے وہ کیا کیا ہے؟ جب وہ چھننے لگتا ہے تب ہمیں اُس چیز کا احساس ہوتا ہے۔۔۔۔ ☝️یاد رکھیں ۔۔۔ 🌺زندگی میں ان نعمتوں پر زیادہ نظر رکھیں جو آپکے پاس ہے ۔۔۔تو دل شکر گزاری سے لبریز ہوگا ۔۔۔۔ یہ شیطان کی سب سے بڑی چال ہوتی وہ ہمیشہ ہماری نظر انھیں چیزوں پر اٹکاتا جو کسی حکمت کے تحت ہم سے اوجھل ہوتی ۔۔ اور ہم کفرانِ نعمت کے باعث موجودہ نعمتوں کی بھی بربادی کا باعث بن جاتے ۔۔۔ الله ربّ العزت ہمیں اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرمائے آمین ۔۔۔ •••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••• بشکریہ
إظهار الكل...
اختر خطة مختلفة

تسمح خطتك الحالية بتحليلات لما لا يزيد عن 5 قنوات. للحصول على المزيد، يُرجى اختيار خطة مختلفة.