ar
Feedback
Maarif Tv | معارف ٹی وی

Maarif Tv | معارف ٹی وی

الذهاب إلى القناة على Telegram

معارف ٹی وی ،اردو زبان میں معارف مکتب اہل بیتؑ کو سادہ،عام فہم ،مختصر اور جامع انداز میں کورسز کی شکل میں پہنچانے کے لئے ایک انٹرنیٹ تعلیمی چینل کا نام ہے۔ Admin: @maariftvadmin web : http://www.maarif.tv/

إظهار المزيد
1 059
المشتركون
لا توجد بيانات24 ساعات
+47 أيام
-130 أيام

جاري تحميل البيانات...

سحابة العلامات
لا توجد بيانات
هل تواجه مشاكل؟ يرجى تحديث الصفحة أو الاتصال بمدير الدعم الخاص بنا.
الإشارات الواردة والصادرة
---
---
---
---
---
---
جذب المشتركين
يوليو '26
يوليو '26
+11
في 0 قنوات
يونيو '26
+6
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '26
+11
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '26
+12
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '26
+7
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '26
+12
في 0 قنوات
Get PRO
يناير '26
+6
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '25
+8
في 0 قنوات
Get PRO
نوفمبر '25
+9
في 0 قنوات
Get PRO
أكتوبر '25
+4
في 0 قنوات
Get PRO
سبتمبر '25
+6
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '25
+7
في 0 قنوات
Get PRO
يوليو '25
+7
في 0 قنوات
Get PRO
يونيو '25
+11
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '25
+9
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '25
+9
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '25
+13
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '25
+11
في 0 قنوات
Get PRO
يناير '25
+21
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '24
+30
في 0 قنوات
Get PRO
نوفمبر '24
+41
في 0 قنوات
Get PRO
أكتوبر '24
+46
في 0 قنوات
Get PRO
سبتمبر '24
+25
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '24
+42
في 0 قنوات
Get PRO
يوليو '24
+7
في 0 قنوات
Get PRO
يونيو '24
+6
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '24
+9
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '24
+1
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '24
+8
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '24
+8
في 0 قنوات
Get PRO
يناير '24
+16
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '23
+13
في 0 قنوات
Get PRO
نوفمبر '23
+5
في 0 قنوات
Get PRO
أكتوبر '23
+10
في 0 قنوات
Get PRO
سبتمبر '23
+6
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '23
+2
في 0 قنوات
Get PRO
يوليو '23
+4
في 0 قنوات
Get PRO
يونيو '23
+10
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '23
+9
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '23
+6
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '23
+21
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '23
+8
في 0 قنوات
Get PRO
يناير '23
+9
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '22
+15
في 0 قنوات
Get PRO
نوفمبر '22
+8
في 0 قنوات
Get PRO
أكتوبر '22
+5
في 0 قنوات
Get PRO
سبتمبر '22
+11
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '22
+12
في 0 قنوات
Get PRO
يوليو '22
+13
في 0 قنوات
Get PRO
يونيو '22
+8
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '22
+14
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '22
+26
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '22
+10
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '22
+12
في 0 قنوات
Get PRO
يناير '22
+24
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '21
+19
في 0 قنوات
Get PRO
نوفمبر '21
+32
في 0 قنوات
Get PRO
أكتوبر '21
+20
في 0 قنوات
Get PRO
سبتمبر '21
+20
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '21
+45
في 0 قنوات
Get PRO
يوليو '21
+23
في 0 قنوات
Get PRO
يونيو '21
+71
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '21
+36
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '21
+77
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '21
+60
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '21
+61
في 0 قنوات
Get PRO
يناير '21
+318
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '20
+1 267
في 0 قنوات
التاريخ
نمو المشتركين
الإشارات
القنوات
18 يوليو+1
17 يوليو0
16 يوليو0
15 يوليو+2
14 يوليو+1
13 يوليو0
12 يوليو+2
11 يوليو+1
10 يوليو+1
09 يوليو0
08 يوليو+1
07 يوليو0
06 يوليو0
05 يوليو+1
04 يوليو0
03 يوليو+1
02 يوليو0
01 يوليو0
منشورات القناة
📍شہید رہبر انقلابِ اسلامی کی تشییع جنازہ کی رسومات کو براہ راست (لائیو) دیکھنے کے لیے آپ مندرجہ ذیل آن لائن چینلز استعمال کر سکتے ہیں: IRIB 1: * https://telewebion.ir/live/tv1 * https://www.aparatchi.com/iran-live-tv/farsi-irib-tv/irib1-live IRIB 2: * https://telewebion.ir/live/tv2 * https://www.aparatchi.com/iran-live-tv/farsi-irib-tv/irib2-live

2
📷 *امام حسینؑ کے قیام کا ہدف کیا تھا؟* امام حسینؑ اس عظیم فریضے کو پورا کرنے کے لیے اٹھے جو اسلامی نظام اور معاشرے کی بنیادو
📷 *امام حسینؑ کے قیام کا ہدف کیا تھا؟* امام حسینؑ اس عظیم فریضے کو پورا کرنے کے لیے اٹھے جو اسلامی نظام اور معاشرے کی بنیادوں کی تجدید پر مشتمل ہے، یا اسلامی معاشرے میں عظیم انحرافات کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے۔ یہ(سب)قیام کے ذریعے اور امربالمعروف اور نہی عن المنکر کے ذریعے ہے۔ البتہ یہ کام کبھی حکومت اور کبھی شہادت جیسے نتیجے کی طرف لے جاتا ہے۔ امام حسین دونوں کے لیے تیار تھے۔ ✍️ *شہید سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ)* 📚 کتاب ۷۲ سخن عاشورایی، ص ۱۲۲ 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
175
3
📷 *امام حسینؑ کی حقیقی شناخت* امام حسینؑ کو فقط روز عاشورا جنگ کی وجہ سے نہیں پہچاننا چاہیے،یہ امام حسینؑ کے جہاد کا ایک حصہ
📷 *امام حسینؑ کی حقیقی شناخت* امام حسینؑ کو فقط روز عاشورا جنگ کی وجہ سے نہیں پہچاننا چاہیے،یہ امام حسینؑ کے جہاد کا ایک حصہ ہے۔انہیں(دین کے)بیان،امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنے سے پہنچانا چاہیے۔ ✍️ *شہید سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ)* 27جولائی 2006 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
146
4
📷 *کربلا،ظلم کے خلاف مزاحمت اور پابندیوں کے خلاف کھڑے ہونے کا درس* ♦︎ کربلا نے ہمیں صبر و استقامت اور سختیوں اور پابندیوں او
📷 *کربلا،ظلم کے خلاف مزاحمت اور پابندیوں کے خلاف کھڑے ہونے کا درس* ♦︎ کربلا نے ہمیں صبر و استقامت اور سختیوں اور پابندیوں اور جبر پر تحمل، دشمنوں کی کثرت اور ان کے ہتھیاروں کی طاقت کے سامنے خود کو کمزور اور ناتوان محسوس نہ ہونے کا سبق سکھایا۔ ✍️ *سید م۔قاومت،شہید حسن ن_صر اللہ کا خطاب* 18جولائی 2023ء 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
107
5
📷 *اللہ کی انسان‏ پر نظارت* 💠 اندھی ہےوہ آنکھ جو تجھے نہ دیکھے جب کہ تو اس پر ناظر اور نگران ہے » ✍🏻 *امام حسینؑ* 📚 بحار
📷 *اللہ کی انسان‏ پر نظارت* 💠 اندھی ہےوہ آنکھ جو تجھے نہ دیکھے جب کہ تو اس پر ناظر اور نگران ہے » ✍🏻 *امام حسینؑ* 📚 بحار الانوار، ج ۹۵ ص ۲۲۶ ح۳ #️⃣ #چہل_حدیث_(3) 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
140
6
🛑 *براه راست تیسری نشست: کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات* 🎙️ موضوع: عہد امیر المومنین(ع) میں اہل قعود:شخصیات،افکار اور سیاسی کردار *YOUTUBE LIVE:* https://www.youtube.com/live/h1jvcsPaxEk?si=d38U_Fb5Nj9WDeYZ *Facebook Live:* https://www.facebook.com/share/v/18uaxpy7Hy/?mibextid=wwXIfr *Meeting link* : https://meet.google.com/fwe-sxto-ndm 👤 گفتگو: محمدرضا قاسمیان
98
7
🛑 *براه راست : دوسری نشست: اہل کوفہ پر تسلط کیلئے ابن زیاد کی چار جہتی حکمت عملی* 🎙️ موضوع: کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات *Facebook Live:* https://www.facebook.com/share/v/14hkaVwbTHr/ *YOUTUBE LIVE:* https://www.youtube.com/live/Ob_cvkI9R20?is=7EVM3LeMXwG6JHD3 *Meeting link* : https://meet.google.com/fwe-sxto-ndm 👤 گفتگو: محمدرضا قاسمیان
1
8
🛑 براه راست : دوسری نشست: اہل کوفہ پر تسلط کیلئے ابن زیاد کی چار جہتی حکمت عملی 🎙️ موضوع: کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات *Facebook Live:* https://www.facebook.com/share/v/14hkaVwbTHr/ *YOUTUBE LIVE:* https://www.youtube.com/live/Ob_cvkI9R20?is=7EVM3LeMXwG6JHD3 *Meeting link* : https://meet.google.com/fwe-sxto-ndm 👤 گفتگو: محمدرضا قاسمیان
1
9
🏴 *محرم الحرام کی مناسبت سے سلسلہ وار فکری و تاریخی نشستیں* 🎙️ *موضوع:* کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات 🔰*تیسری نشست:* عہد ا
🏴 *محرم الحرام کی مناسبت سے سلسلہ وار فکری و تاریخی نشستیں* 🎙️ *موضوع:* کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات 🔰*تیسری نشست:* عہد امیر المومنین(ع) میں اہل قعود:شخصیات،افکار اور سیاسی کردار 👤 *گفتگو:* محمدرضا قاسمیان 🗓️ 3 محرم الحرام 1448ھ 🕘9:00سے 10:30(رات) (پاکستان معیاری وقت) 📌 *نشست میں مندرجہ ذیل Google Meet لنک کے ذریعے شامل ہوسکتے ہیں۔* https://meet.google.com/fwe-sxto-ndm
78
10
📷 *خداوند عالم کو پالینا* 💠 «اے میرےپروردگار! جو تجھےنہیں پاسکااسے کیا ملا اورجس نے تجھے پالیا اس نے کیا کھویا». #️⃣ #چہل_ح
📷 *خداوند عالم کو پالینا* 💠 «اے میرےپروردگار! جو تجھےنہیں پاسکااسے کیا ملا اورجس نے تجھے پالیا اس نے کیا کھویا». #️⃣ #چہل_حدیث_(2) ✍🏻 *امام حسینؑ* 📚 (بحار الانوار، ج ۹۵ ص ۲۲۶ ح۳ ) 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
85
11
📷 *خداوند عالم کی معرفت اور اسکی عبادت* 💠 اے لوگو! خداوندعالم نےبندوں کو صرف اس لئے پیدا کیا کہ اس کی معرفت حاصل کریں اور ج
📷 *خداوند عالم کی معرفت اور اسکی عبادت* 💠 اے لوگو! خداوندعالم نےبندوں کو صرف اس لئے پیدا کیا کہ اس کی معرفت حاصل کریں اور جب معرفت حاصل کرلیں تو اس کی عبادت کریں۔ جب اس کے عبادت گذار ہوجائیں گے، تو اس کے علاوہ اس کےغیر کی عبادت سےبےنیاز ہو جائیں گے۔ #️⃣ #چہل_حدیث_(1) ✍🏻 *امام حسینؑ* 📚 (بحار الانوار، ج ۵ ص ۳۱۲ ح۱ ) 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
56
12
🛑 *براه راست : دوسری نشست: اہل کوفہ پر تسلط کیلئے ابن زیاد کی چار جہتی حکمت عملی* 🎙️ موضوع: کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات *Facebook Live:* https://www.facebook.com/share/v/14hkaVwbTHr/ *YOUTUBE LIVE:* https://www.youtube.com/live/Ob_cvkI9R20?is=7EVM3LeMXwG6JHD3 *Meeting link* : https://meet.google.com/fwe-sxto-ndm 👤 گفتگو: محمدرضا قاسمیان
62
13
🏴 *محرم الحرام کی مناسبت سے سلسلہ وار فکری و تاریخی نشستیں* 🎙️ *موضوع:* کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات 🔰*دوسری نشست: اہل کو
🏴 *محرم الحرام کی مناسبت سے سلسلہ وار فکری و تاریخی نشستیں* 🎙️ *موضوع:* کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات 🔰*دوسری نشست: اہل کوفہ پر تسلط کیلئے ابن زیاد کی چار جہتی حکمت عملی* 👤 *گفتگو:* محمدرضا قاسمیان 🗓️ 2 محرم الحرام 1448ھ 🕘9:00سے 10:30(رات) (پاکستان معیاری وقت) 📌 *نشست میں مندرجہ ذیل Google Meet لنک کے ذریعے شامل ہوسکتے ہیں۔* https://meet.google.com/fwe-sxto-ndm
85
14
🏴 محرم الحرام کی مناسبت سے سلسلہ وار فکری و تاریخی نشستیں 🎙️ موضوع: کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات 👤 گفتگو: محمدرضا قاسمیان
🏴 محرم الحرام کی مناسبت سے سلسلہ وار فکری و تاریخی نشستیں 🎙️ موضوع: کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات 👤 گفتگو: محمدرضا قاسمیان 🗓️ یکم تا آٹھ محرم الحرام 1448ھ 🕘 ہر شب 9:00pm تا 10:30pm (پاکستان معیاری وقت) 📌 نشست میں مندرجہ ذیل Google Meet لنک کے ذریعے شامل ہوسکتے ہیں۔ https://meet.google.com/fwe-sxto-ndm
85
15
📷 *عید قربان مبارک* 🎊 💠 بار الہا! یہ مبارک ومسعود دن ہے جس میں مسلمان معمورہ زمین کے ہر گوشہ میں مجمتع ہیں۔ ان میں سائل بھ
📷 *عید قربان مبارک* 🎊 💠 بار الہا! یہ مبارک ومسعود دن ہے جس میں مسلمان معمورہ زمین کے ہر گوشہ میں مجمتع ہیں۔ ان میں سائل بھی ہیں اور طلب گار بھی۔ ملتجی بھی ہیں اور خوف زدہ بھی۔ وہ سب ہی تیری بارگاہ میں حاضر ہیں اور تو ہی ان کی حاجتوں پر نگاہ رکھنے والا ہے۔ ✍️ *امام علی ابن الحسینؑ | صحیفہ سجادیہ۔دعا نمبر 48* 🐑 *10 ذی الحج ،روز عید سعید قربان ،تمام امت مسلمہ کو تبریک و تہنیت عرض ہے۔* 📍 *Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
159
16
📸 *وَمُمْسِکَ یَدَیْ إبْراھِیمَ عَنْ ذَبْحِ ابْنِہِ بَعْدَ کِبَرِ سِنِّہِ وَفَناءِ عُمُرِہِ* 💭 اے اپنے بیٹے کو ذبح کرنے میں
📸 *وَمُمْسِکَ یَدَیْ إبْراھِیمَ عَنْ ذَبْحِ ابْنِہِ بَعْدَ کِبَرِ سِنِّہِ وَفَناءِ عُمُرِہِ* 💭 اے اپنے بیٹے کو ذبح کرنے میں ابراہیمؑ کے ہاتھوں کو روکنے والے جب وہ بہت بوڑھے اور زندگی کی آخری منزل میں تھے ✍🏻 از دعائے عرفہ امام حسین علیه‌السلام 📍 *Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
134
17
📷 *خدا سے راز ونياز كا دن* 📍آج عرفہ كا دن ہے۔ دعا ،ذكر ،گريہ وزاری اور خدا سے راز ونياز كا دن۔ ہم سب بالخصوص جوان ان ايام ا
📷 *خدا سے راز ونياز كا دن* 📍آج عرفہ كا دن ہے۔ دعا ،ذكر ،گريہ وزاری اور خدا سے راز ونياز كا دن۔ ہم سب بالخصوص جوان ان ايام اور ان لمحات كي قدر و منزلت پہچانيں۔ يہی خدا سے رابطہ انسانوں كو شرح صدر عطا كرتا ہے،انسان كے لئے سعادت كا راستہ كهولتا ہے، انسان كو ارادہ و خلوص عطا كرتا ہے،كاموں ميں بركت ديتا ہے،توفيقات الٰہی انسان كے وجود پر سايہ فگن ہوتی ہيں اور نتيجے کے طور پر انسان حقيقی اسلامی اقدار كی راہ پر چل پڑتا ہے۔ ✍️ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (دامت برکاتہ)* 9جنوری 2006 📍 *Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
110
18
📷 *عرفہ کے دن کی عظمت* 💭 عرفہ کے دن کی قدر کریں۔ اپنے آپ کو خداوند متعال کی بارگاہ میں عاجزی کے ساتھ پیش ہونے کے لیے تیار ک
📷 *عرفہ کے دن کی عظمت* 💭 عرفہ کے دن کی قدر کریں۔ اپنے آپ کو خداوند متعال کی بارگاہ میں عاجزی کے ساتھ پیش ہونے کے لیے تیار کریں۔ یوم عرفہ ایک عظیم دن ہے۔ ہمارے دل خاک آلود اور زنگ آلود ہو جاتے ہیں۔ گریہ وزاری، عاجزی، ذکر، توسل، اس غبار کو دور کرتے ہیں اور کچھ خاص ایام ہیں جس میں اس زنگ آلودگی اور غبار کو دور کرنے کا بہترین موقع ہے اور انہی ایام میں سے سب سے برترین موقع روز عرفہ ہے۔ روز عرفہ کی دوپہر سے عرفہ کے غروب آفتاب تک نہایت اہم لمحات ہیں اور ان لمحات کا ایک ایک حصہ اکسیر کی مانند ہے۔ ان لمحات کو غفلت کے ساتھ بسر نہ کریں۔ ✍️ *ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ)* 16 ستمبر 2015 📍 *Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
105
19
📹 *از دعائے عرفہ امام حسینؑ | مُختصر کلپ | اُردو ترجمہ و دلسوز آواز کے ساتھ* 🤲🏻 *اَللّهُمَّ اجْعَلْنى اَخْشاكَ كَانّى أَرا
📹 *از دعائے عرفہ امام حسینؑ | مُختصر کلپ | اُردو ترجمہ و دلسوز آواز کے ساتھ* 🤲🏻 *اَللّهُمَّ اجْعَلْنى اَخْشاكَ كَانّى أَراكَ وَاَسْعِدْنى بِتَقويكَ وَلا تُشْقِنى بِمَعْصِيَتِكَ* 🤲🏻 اے اللہ! مجھے ایسا ڈرنے والا بنادے گویا تجھے دیکھ رہا ہوں مجھے پرہیزگاری کی سعادت عطا کر اور نافرمانی کے ساتھ بدبخت نہ بنا #️⃣ #dua_e_Arafa #Youm_Arafa 📍 *Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
93
20
📹 *اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا حُجَّةَ اللهِ فِی أَرْضِہِ* 🍃 *آپؑ پر سلام ہو جو خدا کی زمین میں اس کی حجت ہیں* 🍃 📜 زیارت حضر
📹 *اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا حُجَّةَ اللهِ فِی أَرْضِہِ* 🍃 *آپؑ پر سلام ہو جو خدا کی زمین میں اس کی حجت ہیں* 🍃 📜 زیارت حضرت امام مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف #️⃣ #Forward_As_Received #Make_Status 📍 *Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
179