ar
Feedback

لا تقع ضحية للمخادعين! تيليمتريو يكتشف ويُميّز هذه القنوات 👉 إذا كنت تريد رؤية العلامة، اشترك

ISLAM WITH EMAN

ISLAM WITH EMAN

الذهاب إلى القناة على Telegram

اصلاحی کہانیاں اور سبق آموز احادیث و واقعات... ایڈمن سے رابطہ کیلئے: @syedsajjadhamdani

إظهار المزيد
1 286
المشتركون
+124 ساعات
-27 أيام
-630 أيام
أرشيف المشاركات
جو شخص چاہتا ہے اس کے پتھری پیدا نہ ہو اور مثانے کی تکلیف نہ ہو وہ پیشاب کبھی نہ روکے۔
جو شخص چاہتا ہے اس کے پتھری پیدا نہ ہو اور مثانے کی تکلیف نہ ہو وہ پیشاب کبھی نہ روکے۔

بکری کے گردے، کلیجی، پھیپھرے اور اوجھری بکثرت کھانے سے مثانے میں پتھریاں بن جاتی ہیں۔
بکری کے گردے، کلیجی، پھیپھرے اور اوجھری بکثرت کھانے سے مثانے میں پتھریاں بن جاتی ہیں۔

صبح سویرے نہار منہ خربوزے کا کھانا فالج کا باعث ہے۔ ہم اس سے خدا کی پناہ مانگتے ہیں۔
صبح سویرے نہار منہ خربوزے کا کھانا فالج کا باعث ہے۔ ہم اس سے خدا کی پناہ مانگتے ہیں۔

ایک ہی وقت میں پیٹ میں انڈے اور مچھلی جمع نہ کریں کیونکہ جب دونوں اکٹھے ہو جائیں تو قولنج، بواسیر اور دانت میں درد کا سبب بنت
ایک ہی وقت میں پیٹ میں انڈے اور مچھلی جمع نہ کریں کیونکہ جب دونوں اکٹھے ہو جائیں تو قولنج، بواسیر اور دانت میں درد کا سبب بنتے ہیں۔

کھانا کھانے کے بعد لیموں کھایا کرو کیونکہ آل محمد علیہم السلام بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔
کھانا کھانے کے بعد لیموں کھایا کرو کیونکہ آل محمد علیہم السلام بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔

اگر لیموں کھانا کھانے سے پہلے کھائیں تو بہتر ہے، اگر بعد میں کھائیں تو بہترین اور افضل ہے۔
اگر لیموں کھانا کھانے سے پہلے کھائیں تو بہتر ہے، اگر بعد میں کھائیں تو بہترین اور افضل ہے۔

کچے پپیتے کو چینی یا نمک لگا کر کھانے سے پتھری گردوں سے ایسے باہر آ جاتی ہے جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔
کچے پپیتے کو چینی یا نمک لگا کر کھانے سے پتھری گردوں سے ایسے باہر آ جاتی ہے جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔

کھیرے کو نمک لگا کر کھانا جگر کی گرمی کو ختم کرتا ہے لیکن اسے رات کے وقت کھانا نقصان دہ ہے۔
کھیرے کو نمک لگا کر کھانا جگر کی گرمی کو ختم کرتا ہے لیکن اسے رات کے وقت کھانا نقصان دہ ہے۔

جو بھی کھانے سے پہلے لقمے پر نمک ڈال کر کھائے گا اس کے چہرے کی چھائیاں ختم ہو جائیں گی۔
جو بھی کھانے سے پہلے لقمے پر نمک ڈال کر کھائے گا اس کے چہرے کی چھائیاں ختم ہو جائیں گی۔

نمک کو لازم پکڑو کیونکہ یہ ستر قسم کی بیماریوں سے باعث شفاء ہے۔ جس میں ادنی بیماری جزام، برص اور جنون ہے۔
نمک کو لازم پکڑو کیونکہ یہ ستر قسم کی بیماریوں سے باعث شفاء ہے۔ جس میں ادنی بیماری جزام، برص اور جنون ہے۔

کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا فقر و غربت کو ختم کرتا ہے۔ کھانے کے بعد ہاتھ دھونا غم کو دور کرتا ہے۔
کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا فقر و غربت کو ختم کرتا ہے۔ کھانے کے بعد ہاتھ دھونا غم کو دور کرتا ہے۔

🔷 مجھے طلاق نہیں چاہیے 🔷 مجھے طلاق نہیں چاہیے میں اپنا کیس واپس لیتی ہوں۔۔۔ ایک عورت اپنے شوہر سے طلاق لے رہی تھی اس کہ دو بچے بھی تھے. عورت کہ وکیل نے سب کچھ تیار کر لیا تھا صرف اس کے خاوند کے دستخط باقی تھیں خاوند نے وکیل سے التجا کی کہ مجھے پتہ ہے کہ اب اس کہ بعد ساری زندگی میں اپنے بیوی بچوں سے دور ہو جاؤں گا۔ میری ایک التجا میری ایک خوابش میری بیوی سے کردو کہ میں اپنے بیوی بچوں کہ ساتھ کچھ گھنٹے گزارنا چاہتا ہوں وہ اپنے بچوں کو لے کر کل کورٹ آ جائے۔ وہاں سے میں ان کو اپنے ساتھ لے جاؤں گا۔۔ اس کے بعد آکے میں دستخط کر دوں گا. اس کی بیوی بچے صبح کورٹ آئے اس کہ شوہر نے اپنے بیوی بچوں کو گاڑی میں بیٹھایا اور ساتھ لے گیا چھوٹا بیٹا : پاپا مجھے ماما کہ ساتھ آگے بیٹھنا ہے بیٹی ماما مجھے بیٹھنا ہے بیٹی پاپا اس کو دیکھو نا بیٹی پاپا مجھے اس کریم کھانا ہے پاپا آئسکریم کھلانے ریسٹورنٹ لے گئے ۔ کبھی ماما کبھی پاپا بچوں کہ منہ میں نوالے ڈال ڈال کہ کھلاتی پاپا اپنے رومال سے بیٹے بیٹی کا منہ صاف کرتے اور بچوں کو پانی پلاتے۔ ان سے پیار کرتے۔ بچے یہ نہیں کھانا وہ کھانا ہے پاپا۔ پھر پارک لے گئے بچے کھیلتے کھیلتے کبھی پاپا سے گلے لگتے کبھی ماما سے۔۔۔ پاپا بیٹے بیٹی کو گود میں اٹھاتے اور پیار کرتے ان کی فرمائشیں پورے کرتےبیٹی: پاپا ہمیں اپنے گھر جانا ہے ۔ نانی اماں کہ گھر نہیں جانا آپ ہمیں اپنے گھر لے جائیے نا بچے ضد کنے لگے۔ پاپا ٹھیک ہے بیٹا لے جاوں گا بیٹا : پاپا ہماری گاڑی خوبصورت ہے تیز چلتی ہے۔ نانا کی گاڑی صحیح نہیں ہے۔ میں بڑا ہو کہ پاپا سے تیز گاڑی چلاوں گا پاپا آنکھوں میں آنسوں لیے ٹھیک ہے بیٹا چلا لینا جب بڑے ہو جاؤ۔ کافی وقت نکل چکا تھا وکیل بھی بار بار فون کر رہا تھا کہ کورٹ بند ہونے والا آپ واپس آ جائیں، پھر مجھے بھی جانا ہے لیکن باپ کا اپنے بیوی بچوں سے بچھڑنے کو دل نہیں کر رہا تھا باپ کہ آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔ بیٹی نے دیکھا پاپا کیوں رو رہے ہو پاپا نہیں رو نہیں رہا آنکھوں میں کچھ چلا گیا تھا راستہ کا سفر بہت تیزی سے ختم ہو رہا تھا۔ نہ چاہتے ہوئے بھی وہ کورٹ پہنچ گئے۔ گاڑی کھڑی کر کے بھی بچے رونے لگے ہمیں پاپا کہ پاس جانا ہے۔ پاپا نے بیٹے کو گود میں اٹھایا اور بیوی اور بیٹی اس کہ پیچھے چلنے لگے اس کی بیوی نے اپنے بچوں کا پیار سے دیکھا اور اسے احساس ہوا میرے بچے اپنے پاپا سے کتنے محبت کرتے ہیں بچوں نے کہا یہ ہم کہاں جا رہے ہیں یہ ہمارا گھر نہیں ہے ہمیں اپنے گھر جانا ہے پاپا بیٹا ابھی چلتے ہے تھوڑا کام ہے وکیل کہ کمرے میں پہنچتے ہی وکیل نے کاغذات پر دستخط کرنے کو کہا جس پر بیوی نے وکیل سے کہا مجھےاپنے شوہر سے طلاق نہیں چاہیے میں اپنا کیس واپس لیتی ہو جس پر شوہر اور بیوی خوب روئے عورت کو پتا تھا وہ اپنی ضد کی خاطر اپنے بچوں کی زندگی تباہ کر رہی ہے۔۔۔ اگر ہم تھوڑا سا اپنی انا ضد کو ایک طرف رکھ دیں اور کسی دوسرے کہ بجائے اپنے معاملات خود حل کر لیں تو بہت سی غلط فہمیاں دور ہو جائیں اور بہت سے رشتے ٹوٹنے سے بچ جائیں۔ کاش کہ یہ بات تیرے دل میں اتر جائیں خواہش صرف اتنی ہے کہ کچھ الفاظ لکھوں جس سے کوئی گمراہی کے راستے پر جاتے جاتے رک جائے نہ بھی رکے تو سوچ میں ضرور پڑ جائے۔ 🌹 پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لیے شیئر ضرور کریں۔ https://t.me/islamwitheman ⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕

🔷 اللہ سے رابطہ 🔷 تم ڈاکٹر ہو… مگر اندر سے خالی؟ سفید کوٹ، اسٹیتھو سکوپ، بہترین اسپتال میں اچھی نوکری، اپنی گاڑی، اپنا گھر، اور ہر جمعرات کو سوشل ورک۔ لوگ اسے دیکھتے اور کہتے: "ماشاءاللہ! کتنی مکمل عورت ہے… ہر لڑکی کو اس جیسا بننا چاہیے!" اور وہ؟ وہ مسکراتی تھی۔ ہلکی آواز میں دعائیں دیتی تھی۔ مگر… صرف وہ جانتی تھی کہ اندر سے کچھ نہیں بچا۔ روز صبح خود کو آئینے میں دیکھتی، اور دل کہتا: "تم سب کو بچا رہی ہو… مگر تمہیں کون بچائے گا؟" کبھی کسی کو نہیں بتایا کہ سونے سے پہلے دل بھاری ہوتا ہے، کبھی کسی کے سامنے یہ نہیں کہا کہ "ساری زندگی دوسروں کو سہارا دیتے دیتے، خود تنہا ہو گئی ہوں۔" نماز؟ کبھی کبھی۔ قرآن؟ برسوں سے کھولا نہیں۔ دل؟ ہمیشہ خالی۔ روح؟ جیسے کوئی صدیوں سے صحرا میں بھٹک رہا ہو۔ پھر ایک دن… OPD میں ایک بوڑھی مریضہ آئی۔ چہرہ جھریوں سے بھرا، آنکھوں میں نور، اور لبوں پر تسبیح کے الفاظ۔ علاج کے بعد وہ ڈاکٹر سے بولی: "بیٹا! تمہاری نبض تو ٹھیک ہے… مگر تمہاری روح رو رہی ہے۔" ڈاکٹر چونکی۔ "آپ نے کیا کہا…؟" بوڑھی مسکرا کر بولی: "نماز چھوڑ دو… قرآن سے دور رہو… اور پھر دنیا کے سب سہارے لے لو — خالی تو رہو گی ہی۔" وہ دن، ایک شعلہ بن گیا۔ اس نے سجدہ کیا — برسوں بعد، مگر دل سے۔ آنکھوں سے آنسو بہے جیسے صدیاں نکل رہی ہوں۔ قرآن کھولا — اور پہلی آیت دل پر یوں اتری جیسے کسی نے سینے میں چراغ رکھ دیا ہو: "أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ" "خبردار! اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے۔" اور وہ عورت… اب بھی وہی ڈاکٹر ہے۔ مگر فرق یہ ہے: پہلے وہ لوگوں کا جسم بچاتی تھی، اب دل بھی سنبھالتی ہے۔ پہلے وہ سٹیپتھو سکوپ سے دل سنتی تھی، اب وہ ہر مریض سے پہلے "دل کی دعا" مانگتی ہے۔ اب لوگ کہتے ہیں: "ماشاءاللہ! وہ صرف ڈاکٹر نہیں… وہ دلوں کو جینے کا ہنر سکھاتی ہے۔" 🌿 سبق: دنیا کی ہر کامیابی، ہر مقام، ہر عہدہ — تمہیں مکمل تبھی کرے گا… جب تم رب سے جُڑے ہو گے۔ تم جتنی بھی بڑی ڈاکٹر، وکیل، ماہر، CEO، یا ماں بن جاؤ — اگر سجدے چھوٹ گئے، اگر دل قرآن سے دور ہو گیا، تو سب کچھ ہونے کے بعد بھی تم خالی ہو گے۔ اور جب تم اللہ سے جُڑ جاؤ… تو پھر چاہے تمہارے پاس کچھ بھی نہ ہو — تم مکمل ہو جاتے ہو۔ 🌹 پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لیے شیئر ضرور کریں۔ https://t.me/islamwitheman ⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕

بیشک جو اپنے اہل و عیال کے لیے رزق و روزی میں توسیع کی کوشش کرتا ہے اس کا اجر اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے مجاھد سے بھی زیا
بیشک جو اپنے اہل و عیال کے لیے رزق و روزی میں توسیع کی کوشش کرتا ہے اس کا اجر اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے مجاھد سے بھی زیادہ ہے۔

خوش نصیب ہے وہ شخص جو اس چیز کو حقیر سمجھتا ہے جو اس کے پاس نہیں ہے۔
خوش نصیب ہے وہ شخص جو اس چیز کو حقیر سمجھتا ہے جو اس کے پاس نہیں ہے۔

جو شخص اپنی تکلیف کو تین دن تک لوگوں سے پوشیدہ رکھے اور اپنی تکلیف کی شکایت صرف اپنے اللہ سے کرے تو اللہ پر اس کا حق یہ ہے کہ
جو شخص اپنی تکلیف کو تین دن تک لوگوں سے پوشیدہ رکھے اور اپنی تکلیف کی شکایت صرف اپنے اللہ سے کرے تو اللہ پر اس کا حق یہ ہے کہ اسے تندرستی دے۔

جو شخص ذرا سی مصیبت کو بڑی اہمیت دیتا ہے، اللہ اسے بڑی مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔
جو شخص ذرا سی مصیبت کو بڑی اہمیت دیتا ہے، اللہ اسے بڑی مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔

کسی مصیبت میں مبتلا ہونے کی صورت میں بھی اگر دعا کرنے کو جی چاہے تو سمجھ لو کہ یہ بلا تھوڑی دیر کے لئے ہے۔
کسی مصیبت میں مبتلا ہونے کی صورت میں بھی اگر دعا کرنے کو جی چاہے تو سمجھ لو کہ یہ بلا تھوڑی دیر کے لئے ہے۔

اچھی بات جو بھی کہے لے لو۔ خواہ وہ شخص خود اس بات پر عمل نہ بھی کرتا ہو۔
اچھی بات جو بھی کہے لے لو۔ خواہ وہ شخص خود اس بات پر عمل نہ بھی کرتا ہو۔

دنیا سے ڈرو کیونکہ اس کے حلال میں حساب اور حرام میں عذاب ہے۔ اس کی ابتدا مشقت اور انتہا فنا ہے۔
دنیا سے ڈرو کیونکہ اس کے حلال میں حساب اور حرام میں عذاب ہے۔ اس کی ابتدا مشقت اور انتہا فنا ہے۔