🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
الذهاب إلى القناة على Telegram
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
إظهار المزيد2 790
المشتركون
+224 ساعات
+87 أيام
+3130 أيام
أرشيف المشاركات
+9
07-06-1446 ᴴ | 10-12-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضرت قاسم رضیاللهتعالیٰعنہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65594
علامہ قاری مصلح الدین صدیقی
https://t.me/islaamic_Knowledge/65586
حضرت خواجہ نظام الدین خاموش
https://t.me/islaamic_Knowledge/65582
مولانا سعد الدین کاشغری علیہالرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65579
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_ولادت_ماہ_جمادی_الاخری
#یوم_وصال_ماہ_جمادی_الاخری
📖 قرآن مقدس کو بے وضو اور بے غسل
چھونے اور پڑھنے کے مسائل بہار شریعت
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
❶ قرآن عظیم کو چھونے کے لئے وضو کرنا فرض ہے ـ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ² صفحہ³⁰¹ مسئلہ⁵¹]
❷ جس کو نہانے کی ضرورت ہو اس کو قرآن مجید چھونا اگرچہ اس کا سادہ حاشیہ یا جلد یا چَولی (غلاف) چھوئے یا بے چھوئے دیکھ کر یا زبانی پڑھنا یا کسی آیت کا لِکھنا یا آیت کا تعویذ لِکھنا یا ایسا تعویذ چھونا یا ایسی انگوٹھی چھونا یا پہننا جیسے مقطعات کی انگوٹھی (وہ انگوٹھی جس پر حروف مقطعات لکھے ہوئے ہوں، جیسے: الٓـمٓ یٰـسٓ حٰـمٓ وغیرہ) حرام ہے ـ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ² صفحہ³²⁶ مسئلہ³²]
❸ اگر قرآن عظیم جزدان میں ہو تو جزدان پر ہاتھ لگانے میں حرج نہیں، یونہی رومال وغیرہ کسی ایسے کپڑے سے پکڑنا جو نہ اپنا تابع ہو نہ قرآن مجید کا تو جائز ہے، کرتے کی آستین، دوپٹے کی آنچل سے یہاں تک کہ چادر کا ایک کونہ اس کے مونڈھے (کندھے) پر ہے دوسرے کونے سے چھونا حرام ہے کہ یہ سب اس کے تابع ہیں جیسے چَولی قرآن مجید کے تابع تھی ـ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ² صفحہ³²⁶ مسئلہ³³]
❹ بے وضو کو قرآن مجید یا اس کی کسی آیت کا چھونا حرام ہے ـ بے چھوئے زبانی یا دیکھ کر پڑھے تو کوئی حرج نہیں ـ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ² صفحہ³²⁶ مسئلہ³⁵]
❺ قرآن کا ترجمہ (ٹرانسلیشن) فارسی یا اردو یا کسی اور زبان (بھاشا، لینگویج) میں ہو اس کے بھی چھونے اور پڑھنے میں قرآنِ مجید ہی کا سا حکم ہے ۔ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ² صفحہ³²⁷ مسئلہ³⁷]
❻ درود شریف اور دعاؤں کے پڑھنے میں انھیں (جس پر وضو یا غسل فرض ہو) حَرَج نہیں مگر بہتر یہ ہے کہ وُضو یا کُلی کر کے پڑھیں ۔ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ² صفحہ³²⁷ مسئلہ⁴¹]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/390
Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/389
क़ुरआने मुक़द्दस को बे-वुज़ू और बे-ग़ुस्ल
छूने और पढ़ने के मसाइल बहारे शरीअ़त
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
❶ क़ुरआने अ़ज़ीम छूने के लिए वुज़ू करना फ़र्ज़ है। - [बहारे शरीअ़त, जिल्द¹ ह़िस़्स़ह² पेज³⁰¹ मस्अलह⁵¹]
❷ जिसको नहाने की ज़रूरत हो उसको क़ुरआने मजीद छूना अगरचे उसका सादह ह़ाशियह या जिल्द या चौली (ग़िलाफ़) छुए या बे छुए देख-कर या ज़बानी पढ़ना या किसी आयत का लिखना या आयत का तअ़्वीज़ लिखना या ऐसा तअ़्वीज़ छूना या ऐसी अंगूठी छूना या पहनना जैसे मुक़त़्त़आ़त की अंगूठी (वोह अंगूठी जिस पर ह़ुरूफ़े मुक़त़्त़आ़त लिखे हुए हों, जैसे: الٓـمٓ یٰـسٓ حٰـمٓ वग़ैरह) ह़राम है। - [बहारे शरीअ़त, जिल्द¹ ह़िस़्स़ह² पेज³²⁶ मस्अलह³²]
❸ अगर क़ुरआने अ़ज़ीम जुज़दान में हो तो जुज़दान पर हाथ लगाने में ह़रज नहीं, यूँही रूमाल वग़ैरह किसी ऐसे कपड़े से पकड़ना जो न अपना ताबेअ़् हो न क़ुरआने मजीद का तो जाइज़ है। कुरते की आस्तीन, दोपट्टे की आंचल से यहाँ तक कि चादर का एक कोना उस के मूंढे (कंधे) पर है दूसरे कोने से छूना ह़राम है कि येह सब उसके ताबेअ़् हैं जैसे चौली क़ुरआने मजीद के ताबेअ़् थी। - [बहारे शरीअ़त, जिल्द¹ ह़िस़्स़ह² पेज³²⁶ मस्अलह³³]
❹ बे वुज़ू को क़ुरआने मजीद या उसकी किसी आयत का छूना ह़राम है - बे छुए ज़बानी या देख कर पढ़े तो कोई ह़रज नहीं। - [बहारे शरीअ़त, जिल्द¹ ह़िस़्स़ह² पेज³²⁶ मस्अलह³⁵]
❺ क़ुरआन का तर्जुमह (ट्रांसलेशन) फ़ारसी या उर्दू या किसी और ज़बान (भाषा, लैंग्वेज) में हो उसके भी छूने और पढ़ने में क़ुरआने मजीद ही का सा ह़ुक्म है। - [बहारे शरीअ़त, जिल्द¹ ह़िस़्स़ह² पेज³²⁷ मस्अलह³⁷]
❻ दुरूद शरीफ़ और दुआ़ओं के पढ़ने में उन्हें (जिस पर वुज़ू या ग़ुस्ल फ़र्ज़ हो) ह़रज नहीं मगर बेहतर येह है कि वुज़ू या कुल्ली करके पढ़ें। - [बहारे शरीअ़त, जिल्द¹ ह़िस़्स़ह² पेज³²⁷ मस्अलह⁴¹]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اردو Urdu उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/391
Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/389
Qur-aane Muqaddas Ko Be Wuzoo Aur Be 'Ghusl Chhoone Aur Parhne Ke Masãyil | Bahãre Sharee'at
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
❶ Qur-aane 'Azeem Chhone Ke Liye Wuzû Karnã Farz Hai. [Bahãre Sharee'at, Jild¹ Part² Page³⁰¹ Mas-alah⁵¹]
❷ Jis Ko Nahãne Kî Zaroorat Ho Us Ko Qur-aane Majeed Chhoonã Agarche Us Kã Sãdah 'Hãshiyah Yã Jild Yã Chaulî ('Ghilaaf) Chhuye Yã Be Chhuye Dekh Kar Yã Zabãnî Parhnã Yã Kisî Aayat Kã Likhnã Yã Aayat Kã Ta'aveez Likhnã Yã Aysã Ta'aveez Chhoonã Yã Aysî Angoothî Chhoonã Yã Pahan-nã Jaise Muqa't'ta-'aat Kî Angoothî (Woh Angoothî Jis Par 'Huroofe Muqa't'ta-'aat Likhe Huye Hon, Jaise: الٓـمٓ یٰـسٓ حٰـمٓ Wa'ghairah) 'Harãm Hai. [Bahãre Sharee'at, Jild¹ Part² Page³²⁶ Mas-alah³²]
❸ Agar Qur-aane 'Azeem Juzdãn Men Ho To Juzdãn Par Haath Lagãne Men 'Haraj Nahîn, Yoonhî Roomãl Wa'ghairah Kisî Ayse Kapre Se Pakarnã Jo Na Apnã Taabe'a Ho Na Qur-aane Majeed Kã To Jaayiz Hai, Kurte Kî Aasteen, Dopatte Kî Aanchal Se Yahãn Tak Ki Chaadar Kã Ek Konã Us Ke Moondhe (Kandhe) Par Hai Doosre Kone Se Chhoonã 'Haraam Hai Ki Yeh Sab Us Ke Taabe'a Hain Jaise Chaulî Qur-aane Majeed Ke Taabe'a Thî. [Bahãre Sharee'at, Jild¹ Part² Page³²⁶ Mas-alah³³]
❹ Be Wuzoo Ko Qur-aane Majeed Yã Us Kî Kisî Aayat Kã Chhoonã 'Haraam Hai. Be Chhuye Zabãnî Yã Dekh Kar Parhe To Koyî 'Haraj Nahîn. [Bahãre Sharee'at, Jild¹ Part² Page³²⁶ Mas-alah³⁵]
❺ Qur-aan Kã Tarjumah (Translation) Faarsî Yã Urdû Yã Kisî Aur Zabãn (Bhãshã, Language) Men Ho Us Ke Bhî Chhoone Aur Parhne Men Qur-aane Majeed Hî Kã Sã 'Hukm Hai. [Bahãre Sharee'at, Jild¹ Part² Page³²⁷ Mas-alah³⁷]
❻ Durood Shareef Aur Du'aawon Ke Parhne Men Unhen (Jis Par Wuzoo Yã 'Ghusl Farz Ho) 'Haraj Nahîn Magar Behtar Yeh Hai Ki Wuzoo Yã Kullî Kar Ke Parhen. [Bahãre Sharee'at, Jild¹ Part² Page³²⁷ Mas-alah⁴¹]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اردو Urdu उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/391
येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/390
اکھنڈ بھارت 🇮🇳 Undivided India
بھارت کے تمام مسلم بادشاہ بھارتی تھے
✍ مولانا طارق انور مصباحی (کیرلا)
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
بھارت کے تمام مسلم سلاطین بھارتی
(1) اکھنڈ بھارت میں وہ تمام علاقے شامل ہیں، جو کبھی بھارتی حکومت کے زیر اقتدار تھے ۔ افغانستان، پاکستان، بنگلہ دیش، برما، نیپال، شری لنکا، انڈونیشیا، ملیشیا، تبت، بھوٹان، کمپوڈیا، تھائی لینڈ اور ویتنام وغیرہ بھارت میں تھے ۔ بعض علاقے انگریزوں کے عہد میں انڈین گورنمنٹ کے زیر حکومت تھے ۔اشوک سمراٹ، سلطنت مغلیہ اور انگریزوں کے عہد میں بھارت کا رقبہ بہت وسیع تھا ۔
(2) اشوک سمراٹ (304-BCE 232) کے زمانے میں افغانستان بھارت میں شامل تھا ۔
(3) جب آرین قوم وسط ایشیا (یوریشیا) سے بھارت آئی تو افغانستان اور سندھ کے علاقوں میں ایک طویل مدت تک رہی ۔ برہمنوں نے وید کے چار حصوں میں سے پہلا حصہ ”رگ وید“ افغانستان کے قندھار شہر میں لکھا تھا ۔
(4) تمام مسلم سلاطین بھی افغانستان سے آئے تھے ۔ محمود غزنوی (971-1030) غزنہ سے، شہاب الدین غوری (1106-1206) غور سے، ظہیر الدین بابر (1483-1530) کابل سے ۔ غزنہ اور کابل افغانستان کے مشہور شہر ہیں اور ”غور“ افغانستان کا مشہور و قدیم صوبہ ہے ۔ عہد ماضی میں افغانستان بھی بھارت کا حصہ تھا، اس لیے یہ تمام مسلم سلاطین بھارتی تھے ـ مذکورہ تین بادشاہوں نے بھارت پر حملہ کرکے یہاں اپنی سلطنت قائم کی ۔
بھارت کی دیگر مسلم سلطنتوں کے قیام کا سبب یہ ہوا کہ سلطانی خاندان کے لوگ نا اہل یا کمزور ہو گئے تو کسی امیر و حاکم یا سالار و سپہ سالار کو بادشاہت مل گئی اور اب دوسرے خاندان کی بادشاہت قائم ہو گئی ۔
غوری کے غلاموں کی حکومت کے بعد خلجی سلطنت، اس کے بعد تغلق سلطنت، اس کے بعد سیدوں کی حکومت، اس کے بعد لودھی سلطنت کے قیام کا سبب یہی ہے ۔
خلجی خاندان، افغانستان میں آباد ایک خاندان تھا ۔ تغلق خاندان سندھ میں آباد ایک ترکی خاندان تھا ۔ لودھی خاندان افغانستان کے تاجروں کا خاندان تھا جو بھارت آکر بس گیا تھا ۔
(5) بابر کو بھارت کے راجپوتوں نے دعوت دے کر بلایا، تاکہ لودھی سلطنت کو ختم کیا جا سکے ۔ اس کی تفصیل میرے مضمون، بعنوان: ”برہمن راشٹر بنانے بابر کو دعوت“ میں مرقوم ہوئی ۔
محمود غزنوی کے بھارت پر حملہ کا سبب یہ ہے کہ پنجاب کے ہندو راجہ جے پال نے ایک عظیم لشکر کے ساتھ 984 میں دار السلطنت غزنی پر حملہ کر دیا، جب کہ محمود غزنوی نیشاپور میں اور اس کے والد امیر ستبگین بخارا میں، غزنی سے بہت دور جنگی محاذوں میں مصروف تھے ۔
محمود غزنوی کی طرف سومنات مندر کو منہدم کرنے کی روایت تاریخی حقائق سے متصادم ہے ۔ اسلام میں کسی قوم کے عبادت خانوں کو منہدم کرنے کی اجازت نہیں ۔ مستند تاریخوں میں سومنات مندر کے انہدام کا ذکر نہیں ۔
بھارت کے بہت سے علاقے پنجاب، سندھ، ملتان، لاہور اور پشاور وغیرہ محمود غزنوی کے عہد سے غزنی سلطنت میں شامل تھے ۔ سلطان شہاب الدین غوری جب غزنی کے بادشاہ ہوئے تو انہوں نے بھارت کے جو علاقے غزنی کے ماتحت تھے، ان میں بغاوتوں کو ختم کرکے مضبوطی پیدا کی ۔
اسی درمیان نیرو والہ (گجرات) کے راجہ بھیم دیو نے شہاب الدین غوری کے خلاف سازش کی اور ملتان، اچ وغیرہ علاقوں سے بے دخل کرنے کے لیے زبردست فوجی تیار ی کرلی ۔ جب غوری کو معلوم ہوا تو وہ 1178 میں غزنی سے ملتان اور پھر نیرووالہ گجرات گیا اور بھیم دیو کی فوج سے جنگ ہوئی ۔
اجمیر کے راجہ، پرتھوی راج نے غزنی سلطنت کے بہت سے حصے، مشرقی پنجاب اور دہلی وغیرہ کو اپنے قبضے میں کر لیا تھا ۔ غوری نے ان علاقوں کی واپسی کا مطالبہ کیا تو پرتھوی راج انکار کیا اور بھارتی راجاؤں کو جمع کرکے غوری سے جنگ کی ۔
(6) پہلی جنگ آزادی میں بھارت کے تمام ہندو مسلم نے بہادر شاہ ظفر کو اپنا قائد و بادشاہ مانا اور انگریزوں کو ملک سے نکالنے کی کوشش کی ۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مغلیہ سلطنت کو غیر ملکی بادشاہت تسلیم نہیں کیا جاتا تھا ۔
(7) کسی مسلم سلطنت کو ختم کرنے کی ملک گیر تحریک نہیں چلی، جیسی تحریک انگریزی حکومت کو ختم کرنے کے لیے چلائی گئی، کیوں کہ موریہ سلطنت ہو، یا مغلیہ سلطنت، سب ملکی بادشاہتیں تھیں ۔ یہ سلاطین غیر ملکی نہیں تھے ۔
طارق انور مصباحی (کیرلا)
رکن: روشن مستقبل دہلی
جاری کردہ: 24 مئی 2020
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिन्दी Hindi ہِندی में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/386
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر ٹیلی گرام پر ↶
https://t.me/TariqueAnwerMisbahi/2060
یہ تحریر فیس بُک پر ↶
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=687142048522983&id=388280455075812
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
