<<<کچھ دل سے❤>>>
اس چینل میں ڈیلی قرآنی ویڈیو، رسول اللہﷺ کی احادیث مع تشریح، مختلف سیریز، سلف صالحین کے اقوال،علماء کے بیانات، درود، اقوال زریں اور مزید عمدہ تحریریں ارسال کیے جائیں گے ان شاء الله۔
Ko'proq ko'rsatish1 824
Obunachilar
+1524 soatlar
+627 kunlar
+18730 kunlar
- Kanalning o'sishi
- Post qamrovi
- ER - jalb qilish nisbati
Ma'lumot yuklanmoqda...
Obunachilar o'sish tezligi
Ma'lumot yuklanmoqda...
00:54
Video unavailableShow in Telegram
﴿ سورة التوبة: ٨١/٨٢ ﴾
🎙️ مشاری العفاسی
51.60 MB
سلسلہ۔احادیث۔رسول اللہ ﷺ(86)
🥀۔لوگوں کو برے القاب سے مخاطب کرنا منع ہے۔
عَنْ أَبِي جَبِيرَةَ بْنِ الضَّحَّاكِ قَالَ فِينَا نَزَلَتْ مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ قَدِمَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالرَّجُلُ مِنَّا لَهُ الِاسْمَانِ وَالثَّلَاثَةُ فَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُبَّمَا دَعَاهُمْ بِبَعْضِ تِلْكَ الْأَسْمَاءِ فَيُقَالُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُ يَغْضَبُ مِنْ هَذَا فَنَزَلَتْ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ
ترجمہ:-حضرت ابو جبیرہ بن ضحاک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:یہ آیت ہم انصار کے بارے میں نازل ہوئی:(وَلَا تَنَابَزُوۡا بِالۡاَلۡقَابِ)ایک دوسرے کے برے نام نہ رکھو،رسول اللہ ﷺ(ہجرت کرکے)ہمارے پاس تشریف لائے اور ہمارے ایک ایک آدمی کے دودوتین تین نام ہوتے تھے،نبی ﷺ بعض اوقات انہیں ان ناموں سے پکارتے تو عرض کیا جاتا:اے اللہ کےرسول! وہ اس نام سے ناراض ہوتا ہے،تب یہ آیت نازل ہوئی:(وَلَا تَنَابَزُوۡا بِالۡاَلۡقَابِ)ایک دوسرے کے برے نام نہ رکھو۔
تشریح:-(1)کسی کو ایسے نام یا لقب سے نہیں پکارنا چاہیے جو اسے نا گوار ہو(2)مسلمان کو دوسرے مسلمان کے جذبات کا خیال رکھنا چاہیے اور بلا وجہ ایسی بات نہیں کرنی چاہیے جس سے اس کے جذبات مجروح ہوں۔
(سنن ابن ماجہ:3741)
👍 2❤ 1😇 1
00:40
Video unavailableShow in Telegram
﴿ سورة الصافات: ١٣٩-١٤٤ ﴾
🎙️ عمير شميم
38.46 MB
Boshqa reja tanlang
Joriy rejangiz faqat 5 ta kanal uchun analitika imkoniyatini beradi. Ko'proq olish uchun, iltimos, boshqa reja tanlang.