cookie

Sizning foydalanuvchi tajribangizni yaxshilash uchun cookie-lardan foydalanamiz. Barchasini qabul qiling», bosing, cookie-lardan foydalanilishiga rozilik bildirishingiz talab qilinadi.

avatar

حالات حاضرہ

ملکی وبین الاقوامی خبریں اور حقائق پرمبنی تبصرے

Ko'proq ko'rsatish
Mamlakat belgilanmaganUrdu106Yangiliklar & Media25 051
Reklama postlari
2 587
Obunachilar
Ma'lumot yo'q24 soatlar
Ma'lumot yo'q7 kunlar
Ma'lumot yo'q30 kunlar

Ma'lumot yuklanmoqda...

Obunachilar o'sish tezligi

Ma'lumot yuklanmoqda...

Photo unavailableShow in Telegram
آخرت کاتوپتہ نہیں مگر دنیامیں ہمارےایک حافظ صاحب نے پورے خاندان کومعاف کردیاہے
Hammasini ko'rsatish...
😁 1
VID-20240111-WA0018.mp49.37 MB
VID-20240111-WA0017.mp45.60 MB
*شیعہ دہشت گرد بے لگام* *گزشتہ رات ملیر سعود اباد میں اہل سنت نوجوانوں پر شیعہ دہشت گردوں کی طرف سے شدید فائرنگ جس میں دو نوجوان محمد شعیب اور سیف الرحمن شہید جبکہ ایک نوجوان حلقہ عثمان بن عفان 13 ڈی گلشن اقبال ٹاؤن کے بھائی افتخار شدید زخمی* *جناح ہسپتال منتقل* *ادارے ہوش کے ناخن لیں اور نہتے اہل سنت نوجوانوں کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں* *منجانب* *اہلسنت والجماعت ضلع ایسٹ کراچی*👇👇👇
Hammasini ko'rsatish...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔
Hammasini ko'rsatish...
کوئٹہ صبح نماز کے وقت میں جمعیت علمائے اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا قاری مہر اللہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ رہنما جمیعت نظریاتی بال بال بچ گیا
Hammasini ko'rsatish...
*عام انتخابات میں قیدیوں کو بھی ووٹ کاسٹ کرنے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ* 22 جنوری تک تفصیلات موصول ہونے کے بعد بیلٹ پیپرز کے لیے فہرستیں الیکشن کمیشن کو بھجوادی جائیں گی، جیل حکام
Hammasini ko'rsatish...
01:54
Video unavailableShow in Telegram
اسلام آباد میں حافظ خالد نامی شخص کی چھترول
Hammasini ko'rsatish...
6.44 MB
🤔 1
اسلام آباد میں حافظ خالد کی چھترول بھاگ کر جان بچائی۔ یاد رہیکہ حافظ خالد مولانااحمدلدھیانوی صاحب کادوست ہے جھنگ کاہے اور جھنگ میں لدھیانوی کےحلقہ این اے109 کا سب سےبڑا ورکر ہے۔ مولانامعاویہ اعظم اور اورمولانا مسرور نواز جھنگوی کےخلاف پروپگنڈہ بھی کرتارہتاہے سناہیکہ یہ حافظ خالد نامی شخص کسی محکمہ میں افسر بھی ہے اور رشوت خوری کےدھندےمیں بھی ملوث ہے۔ کہتےہیں ایک جگہ اس کمینہ نے مولنا مسعود الرحمن عثمانی شہید تقبل اللہ سے ایک جگہ اسٹیج پر بدتمیزی کی تھی اس وجہ سے اہل اسلام آباد اس پر جھپٹ پڑے
Hammasini ko'rsatish...
🤔 1
01:06
Video unavailableShow in Telegram
🌴🌺🌹🌻اپنی ہر صبح کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور فجر کی نماز پڑھ کرکیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه🌻🌹🌺🌴
Hammasini ko'rsatish...
3.82 MB
4
Photo unavailableShow in Telegram
وائس آف امریکہ سے منسلک صومالی صحافی ہارون معروف : متعدد ذرائع کے مطابق اقوامِ متحدہ کا ایک ہیلی کاپٹر غلطی سے وسطی صومالیہ میں الشباب کے زیرِ انتظام علاقے میں لینڈ کر گیا ہے۔ ہیلی کاپٹر کا عملہ یقینی طور پر الشباب کی تحویل میں ہے۔
Hammasini ko'rsatish...
😁 3👍 1
Boshqa reja tanlang

Joriy rejangiz faqat 5 ta kanal uchun analitika imkoniyatini beradi. Ko'proq olish uchun, iltimos, boshqa reja tanlang.