cookie

Sizning foydalanuvchi tajribangizni yaxshilash uchun cookie-lardan foydalanamiz. Barchasini qabul qiling», bosing, cookie-lardan foydalanilishiga rozilik bildirishingiz talab qilinadi.

avatar

Darsgah | درسگاہ

ہندوستان کی موجودہ صورتحال، اسیران ملت اسلامیہ کے احوال، علماءحق و مجاہدین کے بیانات، موجودہ حالات میں قرآن و سنت کے احکامات اور طریق کار و لائحہ عمل سے متعلق مختلف مصدقہ ذرائع سے یکجا نشریات | چینل "درسگاہ هند" ایڈمن سے رابطہ لنک 👇🏼 @Darsgah_Hindbot

Ko'proq ko'rsatish
Mamlakat belgilanmaganUrdu413Din & Maʼnaviyat84 340
Reklama postlari
305
Obunachilar
Ma'lumot yo'q24 soatlar
-27 kunlar
+1530 kunlar

Ma'lumot yuklanmoqda...

Obunachilar o'sish tezligi

Ma'lumot yuklanmoqda...

06:13
Video unavailableShow in Telegram
"مسلمانان ہند کی موجودہ صورتحال اور قرب قیامت کی نشانیاں" 🎙 استاد فرحت اللہ غوری (حفظہ اللہ) 🏴 کیا ہم 'امام مہدی' کے لشکر میں شامل ہونے کے لیئے تیار ہیں؟ ✨ Series on DaureFitan by Ustad Farhatullah Ghauri Hafizullah ✨ 🔰🔰🔰🔰 #SawtAlHaq #IndianMuslims #Fitan #Darsgah_Hind
Hammasini ko'rsatish...
👍 7
00:56
Video unavailableShow in Telegram
#ہندوستان رہے گی سادہ کتاب کب تک _______کبھی تو آغازِ باب ہو گا......! جنہوں نے بستیاں اُجاڑ ڈالی ________ کبھی تو انکا حساب ہو گا....! انشاء اللہ #الهند_تقتل_المسلمين #اُمہ #SaveIndianMuslims #Ummah #Darsgah_Hind
Hammasini ko'rsatish...
00:42
Video unavailableShow in Telegram
‏یہ ویڈیو اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ اگر دس مومنین بھی بہادری کا مظاہرہ کریں تو سینکڑوں مشرکین کی ظالمانہ بزدلی کو شکست دے سکتے ہیں۔ اہل ایمان جب شہادت کے جذبے سے سرشار ہوں تو ان کی قوت بہت بڑھ جاتی ہے، تم نے نہیں دیکھا حدیبیہ کے لشکر کا ایسا رعب طاری ہوگیا تھا کہ مشرکین کا اپنا علاقہ ہونے کے باوجود صلح پر آمادہ ہوئے، فتح مکہ کے موقع پر مسلمانوں کے جذبے کے سامنے عرب کے جنگجو مقابلے پر اتر ہی نہ سکے۔ بھائیوں، ہندوستان کے موجودہ حالات میں ضروری ہے کہ مسلمان اپنے ایمانی نظریات اور شناخت سے ذرا بھر بھی سمجھوتا نہ کریں، اسلامی غیرت، حمیت اور اخوت کا زبردست مظاہرہ کریں۔ ظلم کے خلاف ہر سطح پر سخت مزاحمت کریں، ہندوتوا ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے اقدام کریں اور ان ظالموں کے خلاف مزاحمت کر رہے اپنے غیور نوجوانوں کو کبھی تنہا نہ چھوڑیں بلکہ اُن کی حوصلہ افزائی کریں۔ دشمن کی ہمارے خلاف پوری تیاری ہے، جنگ شروع ہو چکی ہے اب فیصلہ ہم نے کرنا ہے کہ ابھی بھی خود کو دھوکا دیتے رہیں گے، یونہی ذلیل و رسوا ہوتے رہیں گے یا پھر اپنے اسلاف کی تاریخ کو دہراتے ہوئے اس طاغوتی نظام کو مٹا کر دم لیں گے۔ نصر من الله وفتح قريب
Hammasini ko'rsatish...
01:30
Video unavailableShow in Telegram
ہندوستاں کے ہر مسلم نوجوان میں ظلم کے خلاف اُٹھ کھڑے ہونے کا جذبہ اور حوصلہ ہونا چاہیے، اسلام کے لیئے جینے اور مر مٹنے کا شوق اور اُسکا عملی مظاہرہ ہونا چاہیے، اس طاغوتی نظام سے کھلی بغاوت اور ظالموں کے خلاف بھرپور مزاحمت ہونی چاہیئے، بے بس کمزور مسلمانوں کے دفاع کی خاطر ہر حد سے گزر جانے کا ارادہ ہونا چاہیئے۔ ظالموں سے مزاحمت کر رہے مسلم نوجوانوں کے ساتھ اظہار یکجھتی اور اُن کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔ اب اعلان ہونا چاہیےکہ ۔ ۔ ۔ یہ بات عیاں ہے دُنیا پر ۔ ۔ ہم پھول بھی ہیں تلوار بھی ہیں ۔ ۔ !! یا بزمِ جہاں مہکائیں گے ۔ ۔ یا خون میں نہا کر دم لینگے ۔ ۔ !! عزت سے جیے تو جی لینگے ۔ ۔ یا جام شہادت پی لیں گے ۔ ۔ !! انشاء اللہ @Darsgah_Hind #Darsgah_Hind #IndianMuslims #Ummah
Hammasini ko'rsatish...
نہ ہمارے بچے محفوظ نہ ہماری عورتیں محفوظ نہ ہمارے گھر نہ عزت و آبرو محفوظ ہر روز کفار کی جانب سے ظلم جبر کی ایک نئی تاریخ رقم کی جا رہی لیکن ہم ہاتھ پر دھرے پتہ نہیں کس نشے کے زیر اثر نصرت الہی کے منتظر ہیں خدا کی نصرت کبھی بھی ان بزدلوں کے لیے نہیں اترتی جو ہاتھ پر ہاتھ دھرے ‏اپنی ساری امیدیں کفار کی وضع کردہ قوانین سے وابستہ کر اس شعر کے مصداق ہو جائیں میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں ہم آج بھی قصیدے اس عدالت کی پڑھتے ہیں جو ہمارے نوجوانوں کے ‏سنہرے شب و روز کھا گئی ہم اپنی امیدیں کفار سے اس نظام سے وابستہ کیے بیٹھے ہیں اور امید نصرت الہی کی، بیشک نصرت الہی اترتی ہے لیکن الله کے محبوب بندوں کے لیے الله فرماتا ہے  وَ مَنْ یَّتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُهٗؕ لیکن ہمارا توکل عدالت پر ہے ہمارا ‏توکل آئین ہند پر ہے پھر نظر رحمت ہماری جانب کیونکر متوجہ ہو ہم کہتے ہیں ہمارے پاس وسائل نہیں کہ ان کفار کی یلغار کا جواب للکار سے دیں یہ عذر بھی سر آنکھوں پر لیکن کتنی مساجد میں ہم نے قنوت نازلہ کی پابندی کر لی؟ کتنے دن ہم نے امت کے لیے اجتماعی دعا کا اہتمام کیا؟

جو قوم ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھاتی، پھر وہ صرف لاشیں اٹھاتی ہے ۔ ۔ ۔
Hammasini ko'rsatish...
00:45
Video unavailableShow in Telegram
Without waiting for the decisions of the religious and political leaders, Indian Muslims have to develop their own protection strategies & retaliation at the neighborhood level.... #IndianMuslims #NoSecularism #NoNationalism #Ummah
Hammasini ko'rsatish...
https://t.me/Hindostaan/44 جو قوم ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھاتی، پھر وہ صرف لاشیں اٹھاتی ہے ۔ ۔ ۔
Hammasini ko'rsatish...
Muslims in India

Without waiting for the decisions of the religious and political leaders, Indian Muslims have to develop their own protection strategies & retaliation at the neighborhood level.... #IndianMuslims #NoSecularism #NoNationalism #Ummah

01:01
Video unavailableShow in Telegram
سویڈن میں قرآن الکریم نذر آتش کیے جانے پر سراپا احتجاج ہونے والوں ۔ ۔ ۔ اب یہ قرآن کے جلے ہوئے اوراق نظر نہیں آتے ۔ ۔ ۔ کیا اب آپ میں احتجاج کرنے کی ہمت نہیں رہی جب کہ آپ کے بہت قریب اس مسجد کو سینکڑوں قرآن کے نسخوں سمیت جلا دیا گیا، وہاں کے امام کا بہیمانہ قتل کر دیا گیا ۔ ۔ ۔ بھارت بھر میں مسلمانوں پر در پے در حملے جاری ہیں ۔ ۔ ۔ گزشتہ صرف ۲-۳ روز میں مسلمانوں کے سینکڑوں گھروں اور دوکانوں پر بلڈوزر چلا کر ہزاروں غریب مسلمانوں کو بے گھر کر دیا گیا ۔ ۔ ۔ مشرک کافر جلوس نکال نکال کر مسلمانوں کو غیرت کو للکار رہے ہیں، اسلام مخالف نعرے بازیاں کی جا رہی ہیں ۔ ۔ ۔ مگر اب کسی کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا !!! ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش, افغانستان کے مسلمانوں ۔ ۔ ۔ کیا اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانا آپ پر فرض نہیں ۔ ۔ ۔!!!! کیا آپ کو ان مظلومین کے آنسو، ہے گھر ہوئے اپنی ماؤں بہنوں کی سسکیاں سنائی نہیں دیتیں ۔ ۔ ۔ !!! کچھ نہیں کر سکتے تو کم سے کم اُن مظلومین کی حمایت میں کھڑے تو ہو جاؤ ۔ ۔ ۔ اظہار یکجھتی کر دو، ظلم کے خلاف اپنی آواز تو بلند کرو ۔ ۔ ۔ یہ احساس تو کراو کہ ہم سب ایک ملت واحدہ ہیں۔ #IndianMuslims #Ummah
Hammasini ko'rsatish...