دینی پیغامات
یہ چینل قرآنی آیات، احادیث نبویہ، فقہی مسائل اور ملفوظات وغیرہ پر مشتمل دینی پیغامات کے لیے بنایا گیا ہے
Ko'proq ko'rsatish- Kanalning o'sishi
- Post qamrovi
- ER - jalb qilish nisbati
Ma'lumot yuklanmoqda...
Ma'lumot yuklanmoqda...
اگر کوئی اپنا بھلا چاہتا ہے اُسے چاہے جس کو خدا چاہتا ہے درود ان پہ بھیجو سلام ان پہ بھیجو یہی مومنوں سے خدا چاہتا ہے خدا کی رضا مصطفیٰ چاہتے ہیں خدا مصطفیٰ کی رضا چاہتا ہے فقیروں کے ملجا یہ منگتا تمہارا مدینے میں تھوڑی سی جا چاہتا ہے بنالیں مجھے اپنا مہمان آقاﷺ یہ ہر ایک شاہ وگدا چاہتا ہے کرے قُرب حاصل حبیبِ خدا کا جو انسان قُربِ خدا چاہتا ہے ثناخواں بنایا ثناگو بنایا سعید ان سے تُو اور کیا چاہتا ہے
Joriy rejangiz faqat 5 ta kanal uchun analitika imkoniyatini beradi. Ko'proq olish uchun, iltimos, boshqa reja tanlang.