cookie

Sizning foydalanuvchi tajribangizni yaxshilash uchun cookie-lardan foydalanamiz. Barchasini qabul qiling», bosing, cookie-lardan foydalanilishiga rozilik bildirishingiz talab qilinadi.

avatar

🌷سنن نسائی🌷

🌹اللهم نور قلوبنا بالقران والأحاديث🌹

Ko'proq ko'rsatish
Mamlakat belgilanmaganUrdu403Din & Maʼnaviyat83 252
Reklama postlari
302
Obunachilar
Ma'lumot yo'q24 soatlar
-27 kunlar
-330 kunlar

Ma'lumot yuklanmoqda...

Obunachilar o'sish tezligi

Ma'lumot yuklanmoqda...

*✍🏻الحمــــــدللہ بفضل اللہ منتخب احادیث مکمل ھوئیں* آپ ممبــــــــرز سے ادباً گــزارش ہے کہ احادیث کو زیادہ سے زیادہ گروپس میں اور اپنے دوستوں کو ضرور شیئر کریں کیونکہ آپ کے شیئر کرنے پر کو ئی خاص وقت اور مشکل نھی ھوگی۔ ہوسکتاھے آپکے ایک شیئر سے کسی کی زندگی بدل جائے اور ھمارے لیے صدقہ جاریہ بن جائے اللہ تعالیٰ ھم سب کا حامی وناصر ہو۔خود پڑھیں عمل کریں اور ہمیں دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ *جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ* ٹیلیگرام لنک👇 https://t.me/SunanNisaiUrduSharah واٹساپ گروپ لنک👇 https://chat.whatsapp.com/44SOJDdtgk53Oo044fXspm*
Hammasini ko'rsatish...
🌷سنن نسائی🌷

🌹اللهم نور قلوبنا بالقران والأحاديث🌹

السلام و علیکم ورحمہ اللہ و برکاتہ اردو زبان کے بہترین چینلز اور گروپس ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 1⃣ تلاوت قرآن کریم کے چینل :- ۱. تلاوت القرآن الکریم 🔸تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو میں سینڈ کی جاتی ہے t.me/DailyQuranRead •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲. رعـــد بن محمــد الكـــردي 🔸رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت سینڈ کی جاتی ہیں t.me/+eqpLmS-gu-80YmY0 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۳. قرآنِ کورین زبان میں 🔸 قرآنِ حکیم کو کورین زبان میں سینڈ کیا جاتا ہے t.me/qurankorean •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• 2⃣ قرآن و صحیح حــــدیثِ رســــــولﷺ اور قرآنی دعائیں کے چینل :- ۴. حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔸 صحیح حــــدیثِ رســــــولﷺ سینڈ t.me/hrasol •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۵. قرآن کریم سـے نصیحت  🔸تعلیم القران و الحدیث t.me/QuranSayNasihat •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۶. اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں T.me/Azkar_Hadith_in_English •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۷. اسلامک قرآنی دعائیں 🔸اسلامک قرآنی دعائیں t.me/IslamicQuraniDua •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۸. اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا t.me/UrduQuran1 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۹. مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں t.me/DeyanIslam •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• 3⃣تاریخ اسلام، نماز اسلامک کوئز :- ۱۰. تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸اسلامک تاریخ بیان کی جائے گی اور انبیاء کرام کی زندگی کے بارے میں t.me/tareekhislam •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۱۱. نمازِ کی اہمیت 🔸نمازِ کے مسئلہ بیان کیا جائے گے اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ بھی بیان کیا جائے گا t.me/NamazkiAhmiyat •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۱۲. اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا Channel :- t.me/Islami_Quiz Group :- t.me/+LFTPQ4A9r041Y2U0 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• 4⃣ بیانات کے چینل اور گروپ :- ۱۳. ڈاکٹر اسرار احمد 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے Channel :- t.me/DrIsrarAhmedRA Group :- t.me/+TBVg6jnodbsyZDZk •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۱۴. محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے t.me/MRSMoffical •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════ ۱۵. ایڈو فیض سعید 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے t.me/Advfaizalisyed •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۱۶. اچھی زندگی جادو کا علاج 🔸جادو کا قرآن اور حدیث کی روشنی میں علاج t.me/Spiritual_Solutions •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۱۷. قاری صہیب احمد میر محمدی 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے t.me/qarisohaibahmed •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۱۸. ڈاکٹر ذاکر نائیک 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے t.me/DrZakirNaikOffical •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۱۹. مفتی محمد تقی عثمانی صاحب 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے t.me/muhammadtaqiusmani •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲۰. انجینئر محمد علی مرزا 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے t.me/EngineerMuhammadAliMirzaOffical •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲۱. ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸موصوف کے بیانات T.me/Tahir_ul_qadri •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲۲. ساحل ادیم 🔸موصوف کے بیانات t.me/SahilAdeemPsychologist •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲۳. مولانا طارق جمیل صاحب 🔸موصوف کے بیانات t.me/TariqJameeloffical •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• 5⃣ اساتذہ کے بیانات :- ۲۴.ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸موصوف کے بیانات T.me/Drfarhathashmioffical •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲۵.محترمہ عائشہ عامر صاحبہ 🔸موصوف کے بیانات t.me/AiashaAmirOfficial •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲۶. زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸موصوف کے بیانات t.me/Welfare_Foundation_Al_Falaq •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲۷. استادہ نجیہ ہاشمی 🔸استادہ نجیہ ہاشمی کے بیانات ملے گئے t.me/NajiaHashmi •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲۸. استادہ نگہت ہاشمی 🔸استادہ نگہت ہاشمی کے بیانات ملے گئے t.me/UstazaNighatHashmi •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲۹. استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے t.me/UstazahIffatMaqbool •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۳۰. استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے t.me/RukhsanaIjaz •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• 6⃣ دلچسپ معلومات اور اقوال، بچوں کے چینل :- ۳۱. دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ Channel :- t.me/+g7BcJBxzAPQ3NmVk Group :- t.me/+Z9IRb4pZFs44YWVk •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۳۲. اسلامک کارٹون 🔸اسلامک کارٹون اردو اور انگلش میں سینڈ t.me/Islamic_Cartoon •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۳۳. علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر کے ساتھ Channel :- t.me/ilm_o_adab Group :- t.me/+NvrL-5DMPtllNmI0 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════•
Hammasini ko'rsatish...
Quran❥ القرآن الڪريم

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  قرآن کو اپنی آوازوں سے زینت بخشو سنن نسائی 1016 Join my SnackVideo Account :-

https://sck.io/u/@Urdu__Quran/w9qjcT4e

🌹•═☆༻◉بسْـــــــــمِ ﷲِالرَّحْــــمَنِ الرَّحِيم ◉༺☆═•🌹• 📚❣حـــــــدیثِ رســـولﷺ❣📚 سنن النسائي: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فَضْلُ النَّفَقَةِ فِي سَبِيلِ اللَّه تَعَالَى) حکم : صحيح 3185. عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَنْفَقَ زَوْجَيْنِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ نُودِيَ فِي الْجَنَّةِ يَا عَبْدَ اللَّهِ هَذَا خَيْرٌ فَمَنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الصَّلَاةِ دُعِيَ مِنْ بَابِ الصَّلَاةِ وَمَنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الْجِهَادِ دُعِيَ مِنْ بَابِ الْجِهَادِ وَمَنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الصَّدَقَةِ دُعِيَ مِنْ بَابِ الصَّدَقَةِ وَمَنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الصِّيَامِ دُعِيَ مِنْ بَابِ الرَّيَّانِ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ هَلْ عَلَى مَنْ دُعِيَ مِنْ هَذِهِ الْأَبْوَابِ مِنْ ضَرُورَةٍ فَهَلْ يُدْعَى أَحَدٌ مِنْ هَذِهِ الْأَبْوَابِ كُلِّهَا قَالَ نَعَمْ وَأَرْجُو أَنْ تَكُونَ مِنْهُمْ سنن نسائی: کتاب: جہاد سے متعلق احکام و مسائل (باب: فی سبیل اللہ خرچ کرنے کی فضیلت) مترجم: 3185. حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں جوڑا خرچ کرے‘ اسے جنت میں آوازیں دی جائیں گی: اے اللہ کے بندے! یہ جگہ اچھی ہے (ادھرآجاؤ)۔ جو شخص (فرض اور نفل) نماز کا شوقین ہوگا‘ اسے نماز والے دروازے سے پکارا جائے گا۔ اور جو شخص (نفلی) روزوں کا عادی ہوگا‘ اسے بَابُ الرَّیَّان (سیرابی والے دروازے) سے بلایا جائے گا۔‘‘ حضرت ابوبکر ؓ نے عرض کیا: ضرورت تو نہیں کہ کسی شخص کو سب دروازوں سے بلایا جائے گا؟ آپ نے فرمایا: ’’ہاں۔‘ اور مجھے امید ہے کہ تو ان میں سے ہوگا۔‘‘ اردو حاشیہ: یہ روایت تفصیل سے گزر چکی ہے۔ دیکھیے‘ حدیث:۲۴۴۱۔ https://t.me/SunanNisaiUrduSharah
Hammasini ko'rsatish...
🌷سنن نسائی🌷

🌹اللهم نور قلوبنا بالقران والأحاديث🌹

السلام و علیکم ورحمہ اللہ و برکاتہ اردو زبان کے بہترین چینلز اور گروپس ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 1⃣ تلاوت قرآن کریم کے چینل :- ۱. تلاوت القرآن الکریم 🔸تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو میں سینڈ کی جاتی ہے t.me/DailyQuranRead •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲. رعـــد بن محمــد الكـــردي 🔸رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت سینڈ کی جاتی ہیں t.me/+eqpLmS-gu-80YmY0 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۳. قرآنِ کورین زبان میں 🔸 قرآنِ حکیم کو کورین زبان میں سینڈ کیا جاتا ہے t.me/qurankorean •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• 2⃣ قرآن و صحیح حــــدیثِ رســــــولﷺ اور قرآنی دعائیں کے چینل :- ۴. حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔸 صحیح حــــدیثِ رســــــولﷺ سینڈ t.me/hrasol •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۵. قرآن کریم سـے نصیحت  🔸تعلیم القران و الحدیث t.me/QuranSayNasihat •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۶. اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں T.me/Azkar_Hadith_in_English •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۷. اسلامک قرآنی دعائیں 🔸اسلامک قرآنی دعائیں t.me/IslamicQuraniDua •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۸. اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا t.me/UrduQuran1 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۹. مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں t.me/DeyanIslam •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• 3⃣تاریخ اسلام، نماز اسلامک کوئز :- ۱۰. تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸اسلامک تاریخ بیان کی جائے گی اور انبیاء کرام کی زندگی کے بارے میں t.me/tareekhislam •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۱۱. نمازِ کی اہمیت 🔸نمازِ کے مسئلہ بیان کیا جائے گے اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ بھی بیان کیا جائے گا t.me/NamazkiAhmiyat •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۱۲. اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا Channel :- t.me/Islami_Quiz Group :- t.me/+LFTPQ4A9r041Y2U0 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• 4⃣ بیانات کے چینل اور گروپ :- ۱۳. ڈاکٹر اسرار احمد 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے Channel :- t.me/DrIsrarAhmedRA Group :- t.me/+TBVg6jnodbsyZDZk •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۱۴. محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے t.me/MRSMoffical •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════ ۱۵. ایڈو فیض سعید 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے t.me/Advfaizalisyed •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۱۶. اچھی زندگی جادو کا علاج 🔸جادو کا قرآن اور حدیث کی روشنی میں علاج t.me/Spiritual_Solutions •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۱۷. قاری صہیب احمد میر محمدی 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے t.me/qarisohaibahmed •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۱۸. ڈاکٹر ذاکر نائیک 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے t.me/DrZakirNaikOffical •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۱۹. مفتی محمد تقی عثمانی صاحب 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے t.me/muhammadtaqiusmani •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲۰. انجینئر محمد علی مرزا 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے t.me/EngineerMuhammadAliMirzaOffical •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲۱. ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸موصوف کے بیانات T.me/Tahir_ul_qadri •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲۲. ساحل ادیم 🔸موصوف کے بیانات t.me/SahilAdeemPsychologist •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲۳. مولانا طارق جمیل صاحب 🔸موصوف کے بیانات t.me/TariqJameeloffical •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• 5⃣ اساتذہ کے بیانات :- ۲۴.ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸موصوف کے بیانات T.me/Drfarhathashmioffical •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲۵.محترمہ عائشہ عامر صاحبہ 🔸موصوف کے بیانات t.me/AiashaAmirOfficial •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲۶. زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸موصوف کے بیانات t.me/Welfare_Foundation_Al_Falaq •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲۷. استادہ نجیہ ہاشمی 🔸استادہ نجیہ ہاشمی کے بیانات ملے گئے t.me/NajiaHashmi •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲۸. استادہ نگہت ہاشمی 🔸استادہ نگہت ہاشمی کے بیانات ملے گئے t.me/UstazaNighatHashmi •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۲۹. استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے t.me/UstazahIffatMaqbool •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۳۰. استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے t.me/RukhsanaIjaz •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• 6⃣ دلچسپ معلومات اور اقوال، بچوں کے چینل :- ۳۱. دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ Channel :- t.me/+g7BcJBxzAPQ3NmVk Group :- t.me/+Z9IRb4pZFs44YWVk •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۳۲. اسلامک کارٹون 🔸اسلامک کارٹون اردو اور انگلش میں سینڈ t.me/Islamic_Cartoon •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════• ۳۳. علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر کے ساتھ Channel :- t.me/ilm_o_adab Group :- t.me/+NvrL-5DMPtllNmI0 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════•
Hammasini ko'rsatish...
Quran❥ القرآن الڪريم

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  قرآن کو اپنی آوازوں سے زینت بخشو سنن نسائی 1016 Join my SnackVideo Account :-

https://sck.io/u/@Urdu__Quran/w9qjcT4e

*✍🏻الحمــــــدللہ بفضل اللہ منتخب احادیث مکمل ھوئیں* آپ ممبــــــــرز سے ادباً گــزارش ہے کہ احادیث کو زیادہ سے زیادہ گروپس میں اور اپنے دوستوں کو ضرور شیئر کریں کیونکہ آپ کے شیئر کرنے پر کو ئی خاص وقت اور مشکل نھی ھوگی۔ ہوسکتاھے آپکے ایک شیئر سے کسی کی زندگی بدل جائے اور ھمارے لیے صدقہ جاریہ بن جائے اللہ تعالیٰ ھم سب کا حامی وناصر ہو۔خود پڑھیں عمل کریں اور ہمیں دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ *جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ* ٹیلیگرام لنک👇 https://t.me/SunanNisaiUrduSharah واٹساپ گروپ لنک👇 https://chat.whatsapp.com/44SOJDdtgk53Oo044fXspm*
Hammasini ko'rsatish...
🌷سنن نسائی🌷

🌹اللهم نور قلوبنا بالقران والأحاديث🌹

اردو حاشیہ: (1) یہ واقعہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت اور زندگی کے آخری سال کا ہے۔ جب مختلف علاقوں سے باغی اور مفسدین جتھ بندی کرکے خلافت کا شیرازہ بکھیرنے کے لیے مدینہ منورہ جمع ہوگئے تھے اور انہوں نے خود ساختہ الزامات کے تحت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے دست برداری اور استعفیٰ کا مطالبہ کیا تھا ورنہ قتل کی دھمکی دی تھی۔ اور حج سے چند دن بعد حامیوں کی واپسی سے پہلے ہی انہوں نے اپنی دھمکی کو عملی جامہ پہنج دیا۔ (2) ’’کچھ لوگوں کے اردگرد‘‘ یہ باغیوں کے سردار تھے جنہوں نے مسجد نبوی کو اپنا ٹھکانا بنایا ہوا تھا۔ بعد میں انہوں نے مسجد نبوی پر قبضہ کرلیا۔ خود ہی امامت کراتے رہے اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو گھر میں محصور کردیا۔ (3) ’’کھلیان‘‘ جہاں کھجوریں خشک کرنے کے لیے پھیلائی جاتی تھیں۔ یہ مسجد سے متصل خالی جگہ تھی۔ غزوئہ خیبر کے بعد مسجد کی توسیع کی ضرورت محسوس ہوئی تو یہ خالی احاطہ خرید کر مسجد میں شامل کردیا گیا۔ اس توسیع کے بعد مسجد کی پیمائش 100×100 ہاتھ ہوگئی۔ اس صدقئہ جاریہ کا ثواب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو تاقیامت ملتا رہے گا۔ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ وَأَرْضَاہُ۔ (4) ’’بئررومہ‘‘ میٹھے پانی کا کنواں جو ایک کنجوس یہودی کی ملکیت تھا۔ وہ مسلمانوں کو پانی نہیں لینے دیتا تھا۔ https://t.me/SunanNisaiUrduSharah
Hammasini ko'rsatish...
🌷سنن نسائی🌷

🌹اللهم نور قلوبنا بالقران والأحاديث🌹

🌹•═☆༻◉بسْـــــــــمِ ﷲِالرَّحْــــمَنِ الرَّحِيم ◉༺☆═•🌹• 📚❣حـــــــدیثِ رســـولﷺ❣📚 سنن النسائي: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فَضْلُ مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا) حکم : إسناده حسن 3184. عَنْ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ خَرَجْنَا حُجَّاجًا فَقَدِمْنَا الْمَدِينَةَ وَنَحْنُ نُرِيدُ الْحَجَّ فَبَيْنَا نَحْنُ فِي مَنَازِلِنَا نَضَعُ رِحَالَنَا إِذْ أَتَانَا آتٍ فَقَالَ إِنَّ النَّاسَ قَدْ اجْتَمَعُوا فِي الْمَسْجِدِ وَفَزِعُوا فَانْطَلَقْنَا فَإِذَا النَّاسُ مُجْتَمِعُونَ عَلَى نَفَرٍ فِي وَسَطِ الْمَسْجِدِ وَفِيهِمْ عَلِيٌّ وَالزُّبَيْرُ وَطَلْحَةُ وَسَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ فَإِنَّا لَكَذَلِكَ إِذْ جَاءَ عُثْمَانُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَيْهِ مُلَاءَةٌ صَفْرَاءُ قَدْ قَنَّعَ بِهَا رَأْسَهُ فَقَالَ أَهَاهُنَا طَلْحَةُ أَهَاهُنَا الزُّبَيْرُ أَهَاهُنَا سَعْدٌ قَالُوا نَعَمْ قَالَ فَإِنِّي أَنْشُدُكُمْ بِاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ أَتَعْلَمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ يَبْتَاعُ مِرْبَدَ بَنِي فُلَانٍ غَفَرَ اللَّهُ لَهُ فَابْتَعْتُهُ بِعِشْرِينَ أَلْفًا أَوْ بِخَمْسَةٍ وَعِشْرِينَ أَلْفًا فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ فَقَالَ اجْعَلْهُ فِي مَسْجِدِنَا وَأَجْرُهُ لَكَ قَالُوا اللَّهُمَّ نَعَمْ قَالَ أَنْشُدُكُمْ بِاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ أَتَعْلَمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ ابْتَاعَ بِئْرَ رُومَةَ غَفَرَ اللَّهُ لَهُ فَابْتَعْتُهَا بِكَذَا وَكَذَا فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ قَدْ ابْتَعْتُهَا بِكَذَا وَكَذَا قَالَ اجْعَلْهَا سِقَايَةً لَلْمُسْلِمِينَ وَأَجْرُهَا لَكَ قَالُوا اللَّهُمَّ نَعَمْ قَالَ أَنْشُدُكُمْ بِاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ أَتَعْلَمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَظَرَ فِي وُجُوهِ الْقَوْمِ فَقَالَ مَنْ يُجَهِّزُ هَؤُلَاءِ غَفَرَ اللَّهُ لَهُ يَعْنِي جَيْشَ الْعُسْرَةِ فَجَهَّزْتُهُمْ حَتَّى لَمْ يَفْقِدُوا عِقَالًا وَلَا خِطَامًا فَقَالُوا اللَّهُمَّ نَعَمْ قَالَ اللَّهُمَّ اشْهَدْ اللَّهُمَّ اشْهَدْ اللَّهُمَّ اشْهَدْ سنن نسائی: کتاب: جہاد سے متعلق احکام و مسائل (باب: کسی غازی کو سامان جنگ سفر مہیا کرنے والے کی فضیلت) مترجم: 3184. حضرت احنف بن قیس سے روایت ہے کہ ہم حج کرنے کے لیے نکلے۔ ہم مدینہ منورہ پہنچے۔ ابھی ہم اپنے مقامات میں سامان اتار رہے تھے کہ ایک شخص ہمارے پس آیا اور کہنے لگا کہ لوگ مسجد نبوی میں جمع ہیں اور وہ گھبراءے ہوئے ہیں۔ ہم مسجد کو چلے تو بہت سے لوگگ مسجد کے درمیان میں کچھ لوگوں کے اردگرد جمع تھے۔ ان میں حضرت علی‘ زبیر‘ طلحہ اورسعد بن ابی وقاص ؓ بھی تھے۔ ہم اسی حال می ںتھے کہ حضرت عثمان ؓ بھی آگئے اور ان پر زرد رنگ کی ایک بڑی چادر تھی۔ انہوں نے اس سے سرکوڈھانپ رکھا تھا۔ وہ فرمانے لگے: کیا یہاں طلحہ ہیں‘ زبیر ہیں‘ سعد ہیں؟ انہوں نے کہا: جی ہاں۔ فرمانے لگے: میں تمہیں اس اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں! کیا تم جانتے ہوکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا تھا: ’’جو شخص فلاں خاندان کا کھلیان خرید (کر مسجد کے لیے وقف) کرے گا اللہ تعالیٰ اس کے سب گناہ معاف کردے گا۔‘‘ میںنے بیس یا پچاس ہزار درہم سے اسے خریدا۔ پھر میں رسول اللہﷺ کے پاس حاضر ہوا اور آپ کو اطلاع دی۔ آپ نے فرمایا: ’’یہ ہماری مسجد میں شامل کردو۔ ا س کا ثواب تمہیں ملے گا۔‘‘ ان سب نے کہا: جی ہاں۔ حضرت عثمان نے فرمایا: میں تمہیں اس اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں! کیا تم جانتے ہو کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا تھا: ’’جو شخص رومہ کا کنواں خرید (کر وقف) کرے گا‘ اللہ تعالیٰ اس کے سب گناہ معاف کردے گا۔‘‘ میں نے وہ کنواں اتنی اتنی (کثیر) رسم سے خریدا۔ پھر میں رسول اللہﷺ کے پاس آیا اور عرض کیا کہ میں نے وہ کنواں اتنی رقم سے خرید لیا ہے۔ آپ نے فرمایا: ’’اسے عام مسلمانوں کے پینے کے لیے وقف کردے۔ اس کا اجر تجھے ملے گا۔‘‘ ان سب نے کہا: اللہ کی قسم! ہاں۔ پھر حضرت عثمان نے کہا: میں تمہیں اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں جس کے سواکوئی معبود نہیں! کیا تم جانتے ہو کہ رسول اللہﷺ نے (غزوئہ تبوک کی تیاری کے وقت) لوگوں کے چہروں میں دیکھا اور فرمایا: ’’جو شخص ان …جیش عسرہ … کو سامانِ حرب وسفر مہیاکرے گا‘ اللہ تعالیٰ اس کے سب گناہ معاف کردے گا۔ میں نے ان کے سامان مہیا کیا حتیٰ کہ انہیں اونٹ کا پاؤں باندھنے والی کسی رسی یا اونٹ کی مہار کی بھی کمی محسوس نہ ہوئی؟ ان سب لوگوں نے کہا: اللہ کی قسم! جی ہاں۔ حضرت عثمان کہنے لگے: اے اللہ گواہ ہوجا۔ اے اللہ! گواہ ہوجا۔ اے اللہ! گواہ ہوجا۔
Hammasini ko'rsatish...
Boshqa reja tanlang

Joriy rejangiz faqat 5 ta kanal uchun analitika imkoniyatini beradi. Ko'proq olish uchun, iltimos, boshqa reja tanlang.