cookie

Sizning foydalanuvchi tajribangizni yaxshilash uchun cookie-lardan foydalanamiz. Barchasini qabul qiling», bosing, cookie-lardan foydalanilishiga rozilik bildirishingiz talab qilinadi.

avatar

SIRF TELEGRAM

اس چینل میں ٹیلی گرام چلانا سیکھئے ۔ is channel me telegram chalana seekhiye.

Ko'proq ko'rsatish
Mamlakat belgilanmaganTil belgilanmaganToif belgilanmagan
Reklama postlari
311
Obunachilar
Ma'lumot yo'q24 soatlar
Ma'lumot yo'q7 kunlar
Ma'lumot yo'q30 kunlar

Ma'lumot yuklanmoqda...

Obunachilar o'sish tezligi

Ma'lumot yuklanmoqda...

واٹس اپ پر ہماری چند مفید گروپس : خود بھی شریک ہوں اور دوست احباب کو بھی شریک کیجئے۔جزاکم اللہ ۔ الامام المھدی واٹس اپ گروپ کی لنکس گروپ نمبر 1 https://chat.whatsapp.com/GZt3unMavvS7N6cZ8AkSIo گروپ نمبر 2 https://chat.whatsapp.com/EBkWqWB1LdP0xiPg5BPiDf گروپ نمبر 3 https://chat.whatsapp.com/E1SFzrIn7A3ArWeXKJiAjR گروپ نمبر 4 https://chat.whatsapp.com/LDKsdJKIla26oKX3ImLtMw گروپ نمبر 5 https://chat.whatsapp.com/CpMWTx6q8RIGBIez1Nfg8I دجّالیت واٹس اپ گروپ کی لنکس گروپ نمبر 1 https://chat.whatsapp.com/Jvp2gEtkxBf9lYLF4zuGIF گروپ نمبر 2 https://chat.whatsapp.com/GA8HeKGnxxE7pZHKo7MldW گروپ نمبر 3 https://chat.whatsapp.com/EB0THQgf8ZQ4SAY6nCf1Mz علاماتِ قیامت واٹس اپ گروپ کی لنکس گروپ نمبر 1 https://chat.whatsapp.com/KxVVERr0bTnJDDlakfD2Rp گروپ نمبر 2 https://chat.whatsapp.com/LYMT298ih5XHnAmgMOsIOK گروپ نمبر 3 https://chat.whatsapp.com/LPMCc640Vfd5gGTtq3CBwJ طبّی پوشیدہ خزانے واٹس اپ گروپ کی لنکس گروپ نمبر 1 https://chat.whatsapp.com/L5Tv2Vd5Ece3uWYcUP1Q7H گروپ نمبر 2 https://chat.whatsapp.com/GOw6LQnCh3EHtDxAatrGbz گروپ نمبر 3 https://chat.whatsapp.com/C3rmeSs6izNFMhra85zGPF گروپ نمبر 4 https://chat.whatsapp.com/KbgExlJNBBWC2amYtpvbfB فیوضِ حکیم الامت رح واٹس اپ گروپ کی لنکس گروپ نمبر 1 https://chat.whatsapp.com/EfTfUJzyLRH3evc426MEXf گروپ نمبر 2 https://chat.whatsapp.com/G7VvhBRulMC3DsOqSuGHZ0 گروپ نمبر 3 https://chat.whatsapp.com/BIprMWYLqKC6rgWtTDqwa6 الداعی : ابو عارف 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Hammasini ko'rsatish...
WhatsApp Group Invite

مسیج پن اپ کرنے کے بعد اس طرح دکھائی دیگا۔
Hammasini ko'rsatish...
Pinned message ٹیلی گرام پر دو طرح کے گروپ ہوتے ہیں،ایک نارمل گروپ جس میں دو سو سے کم افراد ہوتے ہیں۔ جب ممبرس کی تعداد دو سو سے تجاوز کرجاتی ہے تو وہ سوپر گروپ میں تبدیل ہوجاتا ہے۔نارمل گروپ کو سوپر گروپ میں مُبَدَّل کیا جاسکتا ہے۔مبدل کئے جانے کے بعد سوپر گروپ کے منتظمین و ایڈمنس کیلئے ایک خاص فیچر کا اضافہ ہوجاتا ہے۔وہ ہے " پنڈ مسیج " ۔اس فیچر کی مدد سے آپ کسی بھی میسیج کو پن اپ کرسکتے ہیں۔ پن اپ کرنے کے بعد وہ پن اپ کیا ہوا میسیج گروپ کے ہر ہر فرد کو نظر آتا رہے گا۔مثلاََ گروپ کے اصول و ضوابط ہوں یا کوئی اہم وضروری اعلان ہو جیسے نوٹس بورڈ پر کوئی ضروری تحریر آویزاں کی جاتی ہے۔اسی طرح گروپ کی چوکھٹ پر کسی بھی مسیج کو اگر پن اپ کردیا جائے تو گروپ میں نئے ایڈ ہونے والوں کو بار بار توجہ دلانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔نوواردین سرورق پر موجود پن اپ کئے ہوئے میسیج کو کلک کرکے ازخود ضروری میسیج کو پڑھ سکتے ہیں ۔ پن اپ کیسے کیا جائے ؟ مطلوبہ میسیج پر ایک بار ہلکے سے انگلی ماریں ۔ بہت سے آپشن کھلیں گے۔جس میں ایک ہوگا " pin " .اس پر کلک کیجئے۔ وہ پن اپ ہوجائے گا۔پن اپ کئے ہوئے مسیج کو " پنڈ مسیج " pinned message کہتے ہیں۔ نیچے اسکرین شاٹ دئے جاتے ہیں۔
Hammasini ko'rsatish...
Go to first message ٹیلی گرام کے پلس مسینجر میں یہ سہولت دستیاب ہے کہ کسی بھی پرسنل چیٹ یا گروپ یا چینل میں جاکر دائیں جانب تین نقطوں پر انگلی ماریں۔ اس میں Go to first message کا آپشن ہوگا۔اس پر کلک کرتے ہی آپ سیدھے سب سے پہلے مسیج پر پہنچ جائیں گے۔ انگلیاں تھکانے اور اسکرول کرنےسے جان بچ جاتی ہے۔نیچے دیا گیا اسکرین شاٹ ملاحظہ فرمالیں۔⬇️⬇️⬇️
Hammasini ko'rsatish...
ٹیلی گرام کی ابتدائی سیٹنگ ⬆
Hammasini ko'rsatish...
21.36 MB
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔ ایک اہم وضروری اعلان یہ ہے کہ پچھلے دنوں ہماری قیمتی معلوماتی گروپ انصار المھدی کو کسی مجبوری کی بناپر علامات قیامت گروپ میں ضم کردیا گیا تھا۔ان شاء اللہ اب پھر علاماتِ قیامت گروپ اور انصارالمھدی گروپ اسم بامسمیٰ کام کریں گی۔ تمام حضرات سے عاجزانہ التماس ہے کہ دونوں گروپوں میں خود بھی شامل ہوں اور خواص و عوام کو بھی شامل کرائیں۔ علاماتِ قیامت میں احادیث کی روشنی میں آثار وعلامات قیامت اور ابواب الفتن سے متعلق احادیث اور انکی تشریحات پیش کی جائیں گی اور انصار المھدی گروپ میں بین الاقوامی بدلتے حالات میں ظہور مہدی کے لیے تیاری کا شرعی منہج، مجدد اعظم امام مہدی، تفاسیر اور احادیث میں تعارف مہدی، علامات زمانیہ، مکانیہ، سیاسیہ، شرعیہ اور شخصیہ وتکوینیہ سے متعلق مستندومعتبر علماء دین آپ کی درست رہنمائی کریں گے۔انشاء اللہ۔ علاماتِ قیامت گروپ : https://t.me/Qayaamat انصار المھدی گروپ : https://t.me/mahdiurdu 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
Hammasini ko'rsatish...
🌐 علاماتِ قیامت 🌐

علاماتِ قیامت سے متعلق ظہور مہدی؛خروج دجال؛ نزول عیسیٰ سے متعلق علمی تحقیقات؛فقہی مسائل؛علمی نکات؛تراشے؛مقالات؛تبصرے؛تجزئے؛تحقیقی مضامین؛انکشافات؛اہم اعلانات و پیغامات؛حالات حاضرہ پر تبادلہ خیالات؛ ودیگر ہر قسم کے مفید وضروری مراسلات اس گروپ کا مقصد ہے.

Boshqa reja tanlang

Joriy rejangiz faqat 5 ta kanal uchun analitika imkoniyatini beradi. Ko'proq olish uchun, iltimos, boshqa reja tanlang.