cookie

Sizning foydalanuvchi tajribangizni yaxshilash uchun cookie-lardan foydalanamiz. Barchasini qabul qiling», bosing, cookie-lardan foydalanilishiga rozilik bildirishingiz talab qilinadi.

avatar

🌹🇸🇦UMMATEMOHAMMED🇸🇦🌹

ایڈمن ٹیم: امت کی اصلاح صحیح احادیث کی روشنی میں، صحیحین، سنن اربعہ و دیگر کتب احادیث کا بہترین مجموعہ جس کو آپ کی خدمت میں خوبصورت اور مختصر پوسٹ کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے، خود بھی چینل سے جڑیں اور اپنے دوست و احباب کو بھی چینل میں جوائن کرائیں،

Ko'proq ko'rsatish
Mamlakat belgilanmaganTil belgilanmaganDin & Maʼnaviyat100 189
Reklama postlari
210
Obunachilar
Ma'lumot yo'q24 soatlar
Ma'lumot yo'q7 kunlar
Ma'lumot yo'q30 kunlar

Ma'lumot yuklanmoqda...

Obunachilar o'sish tezligi

Ma'lumot yuklanmoqda...

سیونگ Saving Saving बचत
Hammasini ko'rsatish...
*Bismillah-hir-Rahman-nir-Rahim* •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• ✦ Quran-o-Hadith: *“O you who believe, avoid much suspicion, indeed some suspicions are sins.”* •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• ✦ Al Quran: *“O you who believe, avoid much suspicion, indeed some suspicions are sins. And spy not, neither backbite one another. Would one of you like to eat the flesh of his dead brother? You would hate it (so hate backbiting). And fear Allah. Verily, Allah is the one who forgives and accepts repentance, most merciful”.* [Surah Al-Hujuraat (49), Verse 12] ► Hadith (English): Narrated Hudhaifa (may Allah be pleased with him) that the messenger of Allah, Prophet Muhammad (ﷺ peace be upon him) said - *“The tale-bearer (a person who spreads gossip, secrets that may cause trouble or harm) shall not enter paradise”.* [Sahih Muslim, Book 1, 189] •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• القرآن: *"اے ایمان والو، بہت گمانوں سے بچو، بیشک کوئی گمان گناہ ہوجاتا ہے۔ اور عیب نہ ڈھونڈھو اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو۔ کیا تم میں کوئی پسند رکھے گا کہ اپنے مرے بھائی کا گوشت کھائے? تو یہ تمہیں گوارا نہ ہوگا۔ اور الله سے ڈرو۔ بیشک، الله بہت توبہ قبول کرنے والا، مہربان ہے۔"* _القرآن: سورۃ الحجرت (٤٩)، آیت ١٢_ حضرت حذیفہ رضی الله عنہ سے روایت کی رسول الله محمد ﷺ نے فرمایا: *"چغل خور جنت میں داخل نہ ہو گا۔"* _صحیح مسلم، جلد ١، ٢٩٠_ •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• ----- https://t.me/Beneficial_Islamic_Reminders
Hammasini ko'rsatish...
📚Beneficial Islamic Reminders 🕋

Seek Allah’s approval, not people’s and watch your life transform . When we keep our niyah clean and do things for His sake, it’s easier to do good (kindness, forgiveness and akhlaq) and it will keep Satan’s weapons away (ego, pride,envy).

*Darse Qur'aan* (Hadees aur Salaf ki Roushni May) *Surah Al - Anfal: 08* *Aayat : 28* *Hafiz Abu Na'ima Manzoor Elahi Shabbir Ahmad* 👇👇 📖🌹Surat No 8 : سورة الأنفال - Ayat No 28 وَ اعۡلَمُوۡۤا اَنَّمَاۤ اَمۡوَالُکُمۡ وَ اَوۡلَادُکُمۡ فِتۡنَۃٌ ۙ وَّ اَنَّ اللّٰہَ عِنۡدَہٗۤ اَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿۲۸﴾٪ *aur yeh baat samajh lo kay tumharay maal aur tumhari aulad aik aazmaesh hain , aur yeh kay azeem inaam Allah hi kay paas hai .* https://t.me/Tawheedulhaq
Hammasini ko'rsatish...
Audio from Nz
Hammasini ko'rsatish...
AUD-20230704-WA0028.mp32.99 MB
00:14
Video unavailableShow in Telegram
Surah Baqarah 172 Aey logon jo iman laye ho, agar tum haqeeqat mein Allah hi ki bandagi karne waley ho to jo paak cheezein humne tumhein bakshi hain unhein be-takalluf khao aur Allah ka shukar ada karo. Ibn Mas’ud رضي الله عنه said: “The death of a scholar is a loss that cannot be replaced for as long as the day and night alternate.” [Shu’ab al-Imān 1590] https://t.me/Tawheedulhaq
Hammasini ko'rsatish...
1.87 MB
Photo unavailableShow in Telegram
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه*ُ *Aap par Salamati ho aur Allah ki taraf se Rehmatein aur uski Barkatein aap par Nazil ho*
Hammasini ko'rsatish...
09:55
Video unavailableShow in Telegram
riyakari aur shohrat pasandi Shaikh Abdullah Nasir rehmani hafizullah. https://t.me/ummatemohammed
Hammasini ko'rsatish...
4.86 MB
برا کام ingratitude Bura Kaam बुरा काम
Hammasini ko'rsatish...
🍁السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍁 ایک دل کو بڑا غمگین کردینے والا واقعہ اور اس واقعہ کے رونما ہونے والے اسباب آپ لوگوں کے گوش گذار کرنے جارہی ہوں - شوہر اور بیوی کا جو رشتہ ہوتا ہے وہ انتہائی مقدس اور ایک پاکیزہ رشتہ ہوتا ہے اس میں دونوں فریقین جب ایک دوسرے کی عزت و ادب ،و احترام کرتے ہیں تو انکی اولاد بھی پھر انکا احترام کرتی ہیں ،اور ہمیشہ ان دونوں کی عزت کا خیال رکھتی ہیں ، کل ہمارے گھر کے قریب کچھ دور کی گلی میں ایک لڑکی رات بارہ بجے اپنے سارے کپڑے ، قیمتی زیورات ، اور جو بھی اہم سامان تھا وہ لے کر لڑکے کے ساتھ بھاگ گئی ہے اس مسلمان لڑکی نے پہلے رات کا کھانا بنایا اور کوئی کھیر بنائی اور اس کھیر میں نیند کی دوا ڈال کر اپنے سب گھر والوں کو سلادیا جب رات بارہ بجے تک سب لوگ گہری نیند میں غرق ہوگئے تب اس لڑکی نے اپنا سارا سامان اطمینان سے باندھا، تیار کیا اور لڑکے کو کال کر اس لڑکے کے ساتھ بھاگ گئ- اس لڑکی نے اپنے والدین کی عزت کا ذرہ برابر بھی خیال نہ رکھا ، اور یہ واقعہ مجھے اس لڑکی کی والدہ روتے ہوئے سنائی جارہی تھی سمجھ مجھے نہیں آرہا تھا اسوقت کہ آخر اس سارے معاملہ میں غلطی کسکی ہے ؟؟؟؟!! نہ اسکے والدین نے اسکو دینی تعلیم دی، نہ اللہ ہی کی معرفت اس لڑکی کو تھی ، دن رات بس فون میں لگے رہنا ، ہاں اگر اسکے والدین نے اسے تعلیم دی بھی تو بس دنیاوی تعلیم!!!---- ہر دن انکے گھر ان والدین کے آپس میں جھگڑے ، ایک دوسرے کی بے ادبی ، ایک دوسرے کو ذلیل کرنا ، تو آپ مجھے بتاییے کہ وہ بچی کیسے اپنے والدین کی عزت کا خیال رکھیں گی -----!!!! اور دوسری بات یہ کہ اپنی بیٹیوں سے محبت کیجیےُ ان سے پیار کیجیے ، انکو اپنا دوست بناییے اس سے پہلے کہ کوئی دوسرا آکر اسکو اپنی محبت و پیار کے جھانسے میں لے ----- آج ہمارے معاشرہ میں لڑکیوں کو تو زندہ درگور نہیں کیا جاتا ہے لیکن انکے دلی جذبات اور انکی جائز خواہشات کو بھی پورا کرنے کی طاقت ہوتے ہوۓ بھی رد کردیا جاتا ہے ---!! آپ پہلے انکی دینی تربیت کیجیے، صحابیات کی سیرت کا ذوق انکے اندر پیدا کیجیے، انکی زندگیوں کو پہلے خود نمونہ بنا کر اپنی بیٹیوں کو دکھلائیے، پھر دیکھیے وہ بھی کیسے اپنی صحابیات کی ایک اک ادا اپنانے کی حریص ہوجائے گی، ان شاء اللہ بہت ساری ماؤں کو میں نے کہتے سنا ہے کہ وہ اکثر انکو بچپن ہی سے اس بات کا احساس دلاتی رہتی ہے کہ تمہیں اتنا جہیز دینا ہوگا ، تمہارے لیے ہمیں اتنی محنتیں کرنی پڑے گی ، اور ہر دن لڑکی کے بالغ ہوتے ہی بس گھر میں -- شادی شادی شادی ٠٠٠٠٠٠ یہی صدائیں سنائی دیتی ہے ،، یاد رکھیے!!!! آپکی بیٹی صنف نازک ہے ، اسکی نزاکت کو سمجھیے ، جہیز کے نام پر اس معصوم دل کو ذہنی اذیت مت پہنچایے ، اسکو اپنے وجود پر شرمندہ مت کیجیے کہ وہ اپنے ماں باپ کے لئے اس دنیا میں آکر بوجھ بن گئی وہ لڑکی پیدا ہوئی اس میں آپکی اپنی بیٹی کا کوئی قصور نہیں ہے اسکو رب کی ایک عظیم نعمت سمجھ کر کہ کل قیامت کے دن آپکو رب العالمین کی جانب سے آپکی بیٹی کی تربیت اور اسکی ذمہ داریوں کے متعلق سوال کیا جائے گا ، عام طور پر لڑکیوں کو والدین سے خاص محبت و لگاؤ رہتا ہے ، اور جب لڑکی کے دل کو اس طرح مجروح کیا جائے گا جبکہ اسکو دینی تعلیم اور معرفت الہی سے کوسوں دور رکھا گیا ہو -------!!!! تو آپ مجھے بتاییے ایسی صورت میں جب کوئی لڑکا محبت و پیار کے نام پر بھاگنے کے لئے کہے گا تو پھر کیسے اس لڑکی کو اس فعل کے انجام دینے میں جھجھک محسوس ہوگی -----!!! بیٹیوں سے اپنی پیار و محبت کیجیے انکو دینی تعلیم سے وابستہ کیجیے انہیں دینی تعلیم سے دور رکھ انہیں انکے رب سے مت دور کیجیے ورنہ اسکے ذمہ دار آپ خود ہوں گے -------!! 🖋️ *بنت عبد العظیم*
Hammasini ko'rsatish...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک دل کو بڑا غمگین کردینے والا واقعہ اور اس واقعہ کے رونما ہونے والے اسباب آپ لوگوں کے گوش گذار کرنے جارہی ہوں - شوہر اور بیوی کا جو رشتہ ہوتا ہے وہ انتہائی مقدس اور ایک پاکیزہ رشتہ ہوتا ہے اس میں دونوں فریقین جب ایک دوسرے کی عزت و ادب ،و احترام کرتے ہیں تو انکی اولاد بھی پھر انکا احترام کرتی ہیں ،اور ہمیشہ ان دونوں کی عزت کا خیال رکھتی ہیں ، کل ہمارے گھر کے قریب کچھ دور کی گلی میں ایک لڑکی رات بارہ بجے اپنے سارے کپڑے ، قیمتی زیورات ، اور جو بھی اہم سامان تھا وہ لے کر لڑکے کے ساتھ بھاگ گئی ہے اس مسلمان لڑکی نے پہلے رات کا کھانا بنایا اور کوئی کھیر بنائی اور اس کھیر میں نیند کی دوا ڈال کر اپنے سب گھر والوں کو سلادیا جب رات بارہ بجے تک سب لوگ گہری نیند میں غرق ہوگئے تب اس لڑکی نے اپنا سارا سامان اطمینان سے باندھا، تیار کیا اور لڑکے کو کال کر اس لڑکے کے ساتھ بھاگ گئ- اس لڑکی نے اپنے والدین کی عزت کا ذرہ برابر بھی خیال نہ رکھا ، اور یہ واقعہ مجھے اس لڑکی کی والدہ روتے ہوئے سنائی جارہی تھی سمجھ مجھے نہیں آرہا تھا اسوقت کہ آخر اس سارے معاملہ میں غلطی کسکی ہے ؟؟؟؟!! نہ اسکے والدین نے اسکو دینی تعلیم دی، نہ اللہ ہی کی معرفت اس لڑکی کو تھی ، دن رات بس فون میں لگے رہنا ، ہاں اگر اسکے والدین نے اسے تعلیم دی بھی تو بس دنیاوی تعلیم!!!---- ہر دن انکے گھر ان والدین کے آپس میں جھگڑے ، ایک دوسرے کی بے ادبی ، ایک دوسرے کو ذلیل کرنا ، تو آپ مجھے بتاییے کہ وہ بچی کیسے اپنے والدین کی عزت کا خیال رکھیں گی -----!!!! اور دوسری بات یہ کہ اپنی بیٹیوں سے محبت کیجیےُ ان سے پیار کیجیے ، انکو اپنا دوست بناییے اس سے پہلے کہ کوئی دوسرا آکر اسکو اپنی محبت و پیار کے جھانسے میں لے ----- آج ہمارے معاشرہ میں لڑکیوں کو تو زندہ درگور نہیں کیا جاتا ہے لیکن انکے دلی جذبات اور انکی جائز خواہشات کو بھی پورا کرنے کی طاقت ہوتے ہوۓ بھی رد کردیا جاتا ہے ---!! آپ پہلے انکی دینی تربیت کیجیے، صحابیات کی سیرت کا ذوق انکے اندر پیدا کیجیے، انکی زندگیوں کو پہلے خود نمونہ بنا کر اپنی بیٹیوں کو دکھلائیے، پھر دیکھیے وہ بھی کیسے اپنی صحابیات کی ایک اک ادا اپنانے کی حریص ہوجائے گی، ان شاء اللہ بہت ساری ماؤں کو میں نے کہتے سنا ہے کہ وہ اکثر انکو بچپن ہی سے اس بات کا احساس دلاتی رہتی ہے کہ تمہیں اتنا جہیز دینا ہوگا ، تمہارے لیے ہمیں اتنی محنتیں کرنی پڑے گی ، اور ہر دن لڑکی کے بالغ ہوتے ہی بس گھر میں -- شادی شادی شادی ٠٠٠٠٠٠ یہی صدائیں سنائی دیتی ہے ،، یاد رکھیے!!!! آپکی بیٹی صنف نازک ہے ، اسکی نزاکت کو سمجھیے ، جہیز کے نام پر اس معصوم دل کو ذہنی اذیت مت پہنچایے ، اسکو اپنے وجود پر شرمندہ مت کیجیے کہ وہ اپنے ماں باپ کے لئے اس دنیا میں آکر بوجھ بن گئی وہ لڑکی پیدا ہوئی اس میں آپکی اپنی بیٹی کا کوئی قصور نہیں ہے اسکو رب کی ایک عظیم نعمت سمجھ کر کہ کل قیامت کے دن آپکو رب العالمین کی جانب سے آپکی بیٹی کی تربیت اور اسکی ذمہ داریوں کے متعلق سوال کیا جائے گا ، عام طور پر لڑکیوں کو والدین سے خاص محبت و لگاؤ رہتا ہے ، اور جب لڑکی کے دل کو اس طرح مجروح کیا جائے گا جبکہ اسکو دینی تعلیم اور معرفت الہی سے کوسوں دور رکھا گیا ہو -------!!!! تو آپ مجھے بتاییے ایسی صورت میں جب کوئی لڑکا محبت و پیار کے نام پر بھاگنے کے لئے کہے گا تو پھر کیسے اس لڑکی کو اس فعل کے انجام دینے میں جھجھک محسوس ہوگی -----!!! بیٹیوں سے اپنی پیار و محبت کیجیے انکو دینی تعلیم سے وابستہ کیجیے انہیں دینی تعلیم سے دور رکھ انہیں انکے رب سے مت دور کیجیے ورنہ اسکے ذمہ دار آپ خود ہوں گے -------!! 🖋️ *بنت عبد العظیم*
Hammasini ko'rsatish...
Boshqa reja tanlang

Joriy rejangiz faqat 5 ta kanal uchun analitika imkoniyatini beradi. Ko'proq olish uchun, iltimos, boshqa reja tanlang.