اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں لیکن اس کے برعکس اگر لغویہ،محبتوں،محض ذکرِ بُتاں اور تذکرۂ شراب و کباب والے اشعار ہوں تو وہ انسان کو تباہی تک لے جاتے ہیں۔ اردو،عربی،فارسی،پشتو،سندھی اشعار کیلئے چینل سے منسلک ہوں ـ
Ko'proq ko'rsatish2 179
Obunachilar
+824 soatlar
+437 kunlar
+31430 kunlar
- Kanalning o'sishi
- Post qamrovi
- ER - jalb qilish nisbati
Ma'lumot yuklanmoqda...
Obunachilar o'sish tezligi
Ma'lumot yuklanmoqda...
Repost from •رعـــد بن محمــد الكـــردي•
Photo unavailableShow in Telegram
•رعـــد بن محمــد الكـــردي••"بالقرآن تحيا القلوب » كما أنّ بالروح تحيا الأبدان"• (وَكَذَلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ رُوحًا مِنْ أَمْرِنَا) جس طرح جسم روح سے زندہ ہوتے ہیں اسی طرح دل قرآن سے زندہ رہتے ہیں۔ (اور اسی طرح ہم نے آپ کی طرف اپنے حکم کی روح نازل کی ہے۔) “Hearts live by the Qur’an” just as bodies are lived by the spirit. (And thus We have revealed to you a spirit of Our command.) Join Telegram Channel ⬇️⬇️ ╰─► t.me/RadMohammad_AlKurdi ─━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─
Photo unavailableShow in Telegram
میں کائنات کے مرکز پہ جب بھی غور کروں
تمام راستے ان (ﷺ) کی طرف کو جاتے ہیں
❤ 1
Repost from ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
Photo unavailableShow in Telegram
✅✅✅✅✅✅✅
DOCTOR ISRAR AHMED SAHAB ✅
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کا چینل جوائن کریں جس میں مرحوم کے مختصر و مفصل بیانات اور آپکی تفسیرِ قرآن نشر کی جاتی ہے۔
✈️ 𝗝𝗼𝗶𝗻 𝗗𝗿 𝗜𝘀𝗿𝗮𝗿 𝗔𝗵𝗺𝗲𝗱 𝗧𝗲𝗹𝗲𝗴𝗿𝗮𝗺 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 https://t.me/DrIsrarahmedra
📞 𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗗𝗿 𝗜𝘀𝗿𝗮𝗿 𝗔𝗵𝗺𝗲𝗱 𝗦𝗮𝗵𝗮𝗯 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 https://whatsapp.com/channel/0029VaEaOv81yT2GA6y4sJ3q
❤ 1
الله کو وہ انسان بہت پسند ہے
جو اپنی جوانی الله کی عبادت میں گزارتا ہے
Allah ko woh insaan bohat pasand hai
jo apni jawani Allah ki ibadat mein guzarta hai.
♦─━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─♦
👍 3🥰 1
Photo unavailableShow in Telegram
سر جھکانے سے نمازیں ادا نہیں ہو تیں
دل جھکانا پڑ تا ہے عبادت کے لیے
👍 1
Photo unavailableShow in Telegram
سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزر گئیں
دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر
👍 4
Photo unavailableShow in Telegram
ایک مدت کے بعد ہم نے یہ جانا اے خدا
عشق تیری ذات سے سچا ہے باقی سب افسانے
👍 1