cookie

Sizning foydalanuvchi tajribangizni yaxshilash uchun cookie-lardan foydalanamiz. Barchasini qabul qiling», bosing, cookie-lardan foydalanilishiga rozilik bildirishingiz talab qilinadi.

avatar

📚🌹دارالمطالعہ فاروقیہ🌹📚

دارالمطالعہ فاروقیہ چینل میں آپ سبھی معزز ومکرم حضرات کا پُرزور استقبال ہے، اس چینل کا مقصد ہے آپ حضرات کو روزآنہ فقہ کے خاص وعام مسائل سے افادہ پہنچانا اور علمی و تحقیقی تحریر نیز دینی اور مطالعاتی کتب کی بروقت فراہمی! ایڈمن رابطہ نمبر 9587379577 🌹

Ko'proq ko'rsatish
Reklama postlari
760
Obunachilar
+524 soatlar
+107 kunlar
+4730 kunlar

Ma'lumot yuklanmoqda...

Obunachilar o'sish tezligi

Ma'lumot yuklanmoqda...

Photo unavailableShow in Telegram
محرم الحرام میں ہونے والی خرافات وبدعات!
Hammasini ko'rsatish...
Photo unavailableShow in Telegram
تصویر بنانے پر سخت عذاب तस्वीर बनाने पर सख़्त अ़ज़ाब
Hammasini ko'rsatish...
Photo unavailableShow in Telegram
*دس محرم کے ساتھ نویں تاریخ کا بھی روزہ رکھا جائے* *दस मुह़र्रम के साथ नो मुह़र्रम को भी रोज़ा रखा जाये!*
Hammasini ko'rsatish...
https://youtu.be/Mjrquly4AcA?feature=shared *اپنے مخلص دوستوں کو یہ پیغام ضرور پہنچائیں* *Apne Muklis Dosto'n Ko Ye Paigam Zaroor Poh'nchae'n*
Hammasini ko'rsatish...
Masjidon main taziya Kiyu'n?| Aimma Masjid Cametiyan Or Samajhdar Awaam Apni Apni Zimmedari Nibhane

مسجدوں میں تعزیہ کیوں؟ علماء و أئمۂ مساجد، مسجد کمیٹیاں اور باشعور عوام اپنی اپنی ذمہ دارای نبھائیں

https://youtu.be/Mjrquly4AcA?feature=shared *اپنے مخلص دوستوں کو یہ پیغام ضرور پہنچائیں* *Apne Muklis Dosto'n Ko Ye Paigam Zaroor Poh'nchae'n*
Hammasini ko'rsatish...

موجودہ وقت میں اہل تشیع کے دو بڑے ذاکر ہیں جنہیں اتحاد امت کا نقیب کہا جاتا ہے، ایک علامہ عقیل الغروی جو ہندوستانی نژاد ہیں، برطانیہ میں مقیم ہیں، دوسرے علامہ شہنشاہ حسین نقوی ہیں جو پڑوس ملک کے اہل تشیع میں بڑے مقبول ہیں اور اہل سنت سے اتحاد کی بات بھی کرتے رہتے ہیں، علامہ عقیل الغروی کی زبان تو بہت صاف شستہ اور نستعلیقی ہے، اور ان کا مقام بھی اہل تشیع کے یہاں مجتہد اور حجت اللہ کا ہے، دونوں کے کروڑوں چاہنے والے ہیں، گزشتہ سال محرم الحرام میں اور امسال ان دونوں کی کچھ ویڈیوز نظر سی گزریں، ان کے تبرا سے سینہ چاک ہوگیا، خلفائے راشدین، حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اور امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن پر جس قسم کے رکیک حملے اہل تشیع کے صف اول کے یہ علماء کرتے ہیں اس کے بعد ان کے یہاں کے بازارو ذاکرین کی گفتگو کا معیار کیا ہوسکتا ہے اس کی ہزاروں مثالیں یوٹیوب پر موجود ہیں، ابھی چند مہینوں قبل انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر دہلی میں علامہ عقیل الغروی کے صاحبزادے کے نکاح کی تقریب میں بڑے بڑے اہل سنت علماء کو شیر و شکر ہوتے دیکھا، علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی لکھنؤ آمد پر سیلفی لینے کے لیے بعض طلباء و علماء کو ہٹو بچو کرتے دیکھا گیا، اس طرح کی گستاخانہ گفتگو کرنے والے، تبرا اور تقیہ کو اپنا ایمان سمجھنے والے اہل تشیع سے اتحاد کی راہیں تلاشنے والوں سے معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ ان جاہلوں سے برات کا اظہار اور ان کی گستاخیوں پر واضح گرفت ہی میدان حشر میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں جگہ دے گی، اور شفاعت نصیب ہوگی ان شاء اللہ ورنہ ان بدتمیزیوں پر خاموشی اختیار کرنا، اپنے ذاتی تعلقات کو استوار رکھنے کے لیے ان ہرزہ سرائیوں کو مصلحت کا نام دے کر نارمل سمجھنا عاقبت خراب کردے گی، میں ان سبھی گستاخوں سے مکمل برات کا اعلان کرتا ہوں، اللہ رب العزت ہم سب کو عصمت اہل بیت و امہات المؤمنین اور ناموس صحابہ و خلفائے راشدین کا محافظ بنائے.آمین مہدی حسن عینی دیوبند
Hammasini ko'rsatish...
Photo unavailableShow in Telegram
حضرت حسین رضی اللّٰہ عنہ ہمارے ایمان کا حصہ ہیں
Hammasini ko'rsatish...
Photo unavailableShow in Telegram
عاشورہ کے روزے کی فضیلت आ़शूरह के रोज़े की फज़ीलत
Hammasini ko'rsatish...
Photo unavailableShow in Telegram
مدینہ منورہ میں عاشوراء کے تعلق سے حضرت معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کا خطبہ मदीना मुनव्वरा में आ़शूरह के तअल्लुक़ से ह़ज़रत मुआविया रज़ियल्लाहु अन्हु का ख़ुत्बा
Hammasini ko'rsatish...
Photo unavailableShow in Telegram
पांच चीज़ों को पांच चीज़ों से पहले ग़नीमत जानें
Hammasini ko'rsatish...
Boshqa reja tanlang

Joriy rejangiz faqat 5 ta kanal uchun analitika imkoniyatini beradi. Ko'proq olish uchun, iltimos, boshqa reja tanlang.