cookie

Sizning foydalanuvchi tajribangizni yaxshilash uchun cookie-lardan foydalanamiz. Barchasini qabul qiling», bosing, cookie-lardan foydalanilishiga rozilik bildirishingiz talab qilinadi.

avatar

🌹سلسلہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم🌹

اللہم حسن سیرتنا بسیرت النبی صلی اللہُ علیہ وسلّم

Ko'proq ko'rsatish
Mamlakat belgilanmaganUrdu418Din & Maʼnaviyat73 927
Reklama postlari
461
Obunachilar
Ma'lumot yo'q24 soatlar
Ma'lumot yo'q7 kunlar
Ma'lumot yo'q30 kunlar

Ma'lumot yuklanmoqda...

Obunachilar o'sish tezligi

Ma'lumot yuklanmoqda...

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ | 18  جمادی اول | 1444 هـ | 13 دسمبر 2022 م | اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: لسٹ نمبر 3 :- ( 300 تا 600 سبسکرائبرز ) ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵 محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸موصوف کے بیانات 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🔵راہ حق ٹی وی 🔸مفتی محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🔵اردو ادب 🔸علمی و ادبی تحاریر 🔵تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ 🔸معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات 🔵نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 🔸ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے 🔵شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی 🔸موصوف کے بیانات 🔵بزم اقبال 🔸علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری 🔵مکتبہ مسعود 🔸اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب کا عظیم مرکز 🔵سنن أبي داؤد 🔸ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی 🔵کلاسک شاعری 🔸شاعری ملے گی 🔵 التوحید 🔸 اسلامک پوسٹنگ کی جاتی ہے 🔵قرآن سیکھیں 🔸قرآنِ پاک آسانی کے ساتھ پڑھنا 🔵جامع الترمذي 🔸ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵مولانا طارق جمیل و مفتی طارق مسعود 🔸مولانا طارق جمیل، مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات 🔵ناولوں کی دنیا 🔸ناول اور اشعار 🔵سنن النسائي 🔸حافظ محمدأمين تحقیق زئی 🔵اصلاحِ نفس و خود احتسابی 🔸فقط دین کی اشاعت 🔵کورولس عثمان اُردو 🔸اس چینل میں کورولس عثمان اُردو میں ملے گا 🔵️اسلامک گروپ 🔸قرآن و حدیث 🔵سنن إبن ماجه 🔸الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق 🔵تسجیلات حرمین چینل 🔸حرمین فوٹوس ویڈیوز 🔵الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج) 🔸قرآن و حدیث سے جادو جنات 🌐واٹس ایپ گروپ لنکس 🔸اس میں واٹس ایپ کے گروپس کے لنکس شئیر کیے جاتے ہیں غیر اخلاقی مواد منع ہے 🔵اردو پوسٹس 🔸لطیفہ و شاعری، اقوال و ملفوظات، واقعات و حکایات 🔵سچے اسلامی واقعات 🔸تاریخی اور اسلامی 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث 🔵السلاسل التدريبية 🔸عزبی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸بیانات 🔵سیف خان بابر 🔸معاشرے میں غلط سوچ 🔵بزم سجاد گروپ 🔸صرف دینی باتیں 🔵پیار عشق محبت 🔸اشعار نظم و غزل سے معمور ایک بہترین چینل 🔵سنہرے الفاظ 🔸احادیث اور اردو تحریریں 🔵مکتبہ ازھر 🔸اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب کا عظیم مرکز 🔵 دعوت و تبلیغ گروپ 🔸لوگوں کو اللہ اور رسول کی طرف بلانا 🔵️سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 🔵️حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🔵المقالات الحبیبیہ 🔸هذه المجموعة مختصة للمقالات العربية 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸مولانا طارق جمیل کے بیانات 🔵دین کی باتیں 🔸دین کی باتیں 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵قرآنی عملیات آفیشل 🔸عوام الناس کو آسان عملیات سکھانا 🔵دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸تمام مسائل 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸کے بیان 🔵ایڈو فیض سعید 🔸موصوف کے بیانات 🔵سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸سنتوں کو زندہ کریں 🔵 مفتی محمد تقی صاحب 🔸بیانات 🔵ادبیات (ترتیب وار کتب) 🔸شاعری ناول تحقیقی تنقیدی کتب 🔵اسلامک ازکار اور حدیث / Da'wah - Call to Allah 🔸English Islamic Post 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🔵علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🔵آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🔵گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات کہانی کی شکل میں 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل 🔸اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵محفل ناول و اشعار 🔸اردو ناول اور شاعری ارسال کی جاتی ہے 🔵اردو ناول و شاعری 🔸اردو ناول اور رومانٹک اردو شاعری کیلئے تشکیل دیا گیا ہے 🔵اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ کرنا 🔵 اردو دنیا 🔸لطائف و شاعری۔ نظم و غزل۔ واقعات و حکایات 🔵اصلاح المسلمین 🔸امت مسلمہ کی اصلاح ▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: ❶ @PleasingAllah@Adoring_Allah
Hammasini ko'rsatish...
اُردو قرآن لفظی ترجمہ

مسلمانوں کی گمراہ کی بڑی وجہ قرآنِ پاک سے دوری ہے نبیﷺ ایسے بدبختوں کے خلاف اللہ سے شکایت کریں گے جس نے قرآن ترک کردیا ،ہمارے اس چینل میں قرآن مجید آسان انداز میں لفظ با لفظ ترجمے کے ساتھ ڈالا جاتا ہے صدقہ جاریہ کی غرض سے چینل جوائن اینڈ شیئر کریں-

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ | 17  جمادی اول | 1444 هـ | 12 دسمبر 2022 م | اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: لسٹ نمبر 3 :- ( 300 تا 600 سبسکرائبرز ) ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵 محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸موصوف کے بیانات 🔵 اردو دنیا 🔸لطائف و شاعری۔ نظم و غزل۔ واقعات و حکایات 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🔵راہ حق ٹی وی 🔸مفتی محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🔵اردو ادب 🔸علمی و ادبی تحاریر 🔵تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ 🔸معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات 🔵نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 🔸ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے 🔵شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی 🔸موصوف کے بیانات 🔵بزم اقبال 🔸علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری 🔵مکتبہ مسعود 🔸اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب کا عظیم مرکز 🔵سنن أبي داؤد 🔸ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی 🔵کلاسک شاعری 🔸شاعری ملے گی 🔵 التوحید 🔸 اسلامک پوسٹنگ کی جاتی ہے 🔵قرآن سیکھیں 🔸قرآنِ پاک آسانی کے ساتھ پڑھنا 🔵جامع الترمذي 🔸ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵مولانا طارق جمیل و مفتی طارق مسعود 🔸مولانا طارق جمیل، مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات 🔵ناولوں کی دنیا 🔸ناول اور اشعار 🔵سنن النسائي 🔸حافظ محمدأمين تحقیق زئی 🔵اصلاحِ نفس و خود احتسابی 🔸فقط دین کی اشاعت 🔵کورولس عثمان اُردو 🔸اس چینل میں کورولس عثمان اُردو میں ملے گا 🔵️اسلامک گروپ 🔸قرآن و حدیث 🔵سنن إبن ماجه 🔸الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق 🔵تسجیلات حرمین چینل 🔸حرمین فوٹوس ویڈیوز 🔵الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج) 🔸قرآن و حدیث سے جادو جنات 🌐واٹس ایپ گروپ لنکس 🔸اس میں واٹس ایپ کے گروپس کے لنکس شئیر کیے جاتے ہیں غیر اخلاقی مواد منع ہے 🔵اردو پوسٹس 🔸لطیفہ و شاعری، اقوال و ملفوظات، واقعات و حکایات 🔵سچے اسلامی واقعات 🔸تاریخی اور اسلامی 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث 🔵السلاسل التدريبية 🔸عزبی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸بیانات 🔵سیف خان بابر 🔸معاشرے میں غلط سوچ 🔵بزم سجاد گروپ 🔸صرف دینی باتیں 🔵پیار عشق محبت 🔸اشعار نظم و غزل سے معمور ایک بہترین چینل 🔵سنہرے الفاظ 🔸احادیث اور اردو تحریریں 🔵مکتبہ ازھر 🔸اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب کا عظیم مرکز 🔵 دعوت و تبلیغ گروپ 🔸لوگوں کو اللہ اور رسول کی طرف بلانا 🔵️سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 🔵️حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🔵المقالات الحبیبیہ 🔸هذه المجموعة مختصة للمقالات العربية 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸مولانا طارق جمیل کے بیانات 🔵دین کی باتیں 🔸دین کی باتیں 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵قرآنی عملیات آفیشل 🔸عوام الناس کو آسان عملیات سکھانا 🔵دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸تمام مسائل 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸کے بیان 🔵ایڈو فیض سعید 🔸موصوف کے بیانات 🔵سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸سنتوں کو زندہ کریں 🔵 مفتی محمد تقی صاحب 🔸بیانات 🔵ادبیات (ترتیب وار کتب) 🔸شاعری ناول تحقیقی تنقیدی کتب 🔵اسلامک ازکار اور حدیث / Da'wah - Call to Allah 🔸English Islamic Post 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🔵علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🔵آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🔵گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات کہانی کی شکل میں 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل 🔸اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵محفل ناول و اشعار 🔸اردو ناول اور شاعری ارسال کی جاتی ہے 🔵اردو ناول و شاعری 🔸اردو ناول اور رومانٹک اردو شاعری کیلئے تشکیل دیا گیا ہے 🔵اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ کرنا ▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: ❶ @PleasingAllah@Adoring_Allah
Hammasini ko'rsatish...
🥀 Urdu Duniya 💡

لطیفے، شعر و شاعری، نظم و غزل، واقعات و حکایات، اسلاف کے اقوال و ملفوظات، اور دیگر اسلامی پیغامات سے متعلق ایک زبردست و بہترین چینل 🌺🌺 WhatsApp Group 👇👇

https://chat.whatsapp.com/J8uoQ6u40hm11tXqlpgCl8

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ | 15  جمادی اول | 1444 هـ | 10 دسمبر 2022 م | اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: لسٹ نمبر 3 :- ( 300 تا 600 سبسکرائبرز ) ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵 محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸موصوف کے بیانات 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل 🔸اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ کرنا 🔵 اردو دنیا 🔸لطائف و شاعری۔ نظم و غزل۔ واقعات و حکایات 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🔵راہ حق ٹی وی 🔸مفتی محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🔵اردو ادب 🔸علمی و ادبی تحاریر 🔵تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ 🔸معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات 🔵نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 🔸ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے 🔵شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی 🔸موصوف کے بیانات 🔵بزم اقبال 🔸علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری 🔵مکتبہ مسعود 🔸اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب کا عظیم مرکز 🔵سنن أبي داؤد 🔸ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی 🔵کلاسک شاعری 🔸شاعری ملے گی 🔵 التوحید 🔸 اسلامک پوسٹنگ کی جاتی ہے 🔵قرآن سیکھیں 🔸قرآنِ پاک آسانی کے ساتھ پڑھنا 🔵جامع الترمذي 🔸ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵مولانا طارق جمیل و مفتی طارق مسعود 🔸مولانا طارق جمیل، مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات 🔵ناولوں کی دنیا 🔸ناول اور اشعار 🔵سنن النسائي 🔸حافظ محمدأمين تحقیق زئی 🔵اصلاحِ نفس و خود احتسابی 🔸فقط دین کی اشاعت 🔵کورولس عثمان اُردو 🔸اس چینل میں کورولس عثمان اُردو میں ملے گا 🔵️اسلامک گروپ 🔸قرآن و حدیث 🔵سنن إبن ماجه 🔸الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق 🔵تسجیلات حرمین چینل 🔸حرمین فوٹوس ویڈیوز 🔵الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج) 🔸قرآن و حدیث سے جادو جنات 🌐واٹس ایپ گروپ لنکس 🔸اس میں واٹس ایپ کے گروپس کے لنکس شئیر کیے جاتے ہیں غیر اخلاقی مواد منع ہے 🔵اردو پوسٹس 🔸لطیفہ و شاعری، اقوال و ملفوظات، واقعات و حکایات 🔵سچے اسلامی واقعات 🔸تاریخی اور اسلامی 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث 🔵السلاسل التدريبية 🔸عزبی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸بیانات 🔵سیف خان بابر 🔸معاشرے میں غلط سوچ 🔵بزم سجاد گروپ 🔸صرف دینی باتیں 🔵پیار عشق محبت 🔸اشعار نظم و غزل سے معمور ایک بہترین چینل 🔵سنہرے الفاظ 🔸احادیث اور اردو تحریریں 🔵مکتبہ ازھر 🔸اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب کا عظیم مرکز 🔵 دعوت و تبلیغ گروپ 🔸لوگوں کو اللہ اور رسول کی طرف بلانا 🔵️سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 🔵️حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🔵المقالات الحبیبیہ 🔸هذه المجموعة مختصة للمقالات العربية 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸مولانا طارق جمیل کے بیانات 🔵دین کی باتیں 🔸دین کی باتیں 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵قرآنی عملیات آفیشل 🔸عوام الناس کو آسان عملیات سکھانا 🔵دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸تمام مسائل 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸کے بیان 🔵ایڈو فیض سعید 🔸موصوف کے بیانات 🔵سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸سنتوں کو زندہ کریں 🔵 مفتی محمد تقی صاحب 🔸بیانات 🔵ادبیات (ترتیب وار کتب) 🔸شاعری ناول تحقیقی تنقیدی کتب 🔵اسلامک ازکار اور حدیث / Da'wah - Call to Allah 🔸English Islamic Post 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🔵علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🔵آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🔵گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات کہانی کی شکل میں ▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: ❶ @PleasingAllah@Adoring_Allah
Hammasini ko'rsatish...
دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ

اگر آپ دنیا بھر کی دلچسپ اور عجیب معلومات جاننے کے شوقین ہوں تو اس چینل میں جوائن کریں جہاں بے شمار مزے دار معلومات ویڈیوز کی شکل میں ارسال کی جائے گی Offical channel :-

https://t.me/+HXwZyluapzgxOGFk

*ب۔حدیث عمرو بن عبسہ سلمی رضی اللہ عنہ* امام مسلم نے ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ عمرو بن عبسہ السلمی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا : *’’ فَقُلْتُ:’’ یَا نَبِيَّ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم !فَالوُضُوئَ حَدِّثْنِيْ عَنْہُ‘‘ قَالَ:’’ مَا مِنْکُمْ رَجُلٌ یُقَرِّبُ وَضُوئَہٗ فَیَتَمَضْمَضُ وَیَسْتَنْشِقُ فَیَنْتَثِرُ إِلاَّ خَرَّتْ خَطَایَا وَجْہِہٖ، وَفِیْہِ، وَخَیَاشِیْمِہٖ۔ ثُمَّ إِذَا غَسَلَ وَجْہَہٗ کَمَا أَمَرَ اللّٰہُ إِلاَّ خَرَّتْ خَطَایَا وَجْھِہٖ مِنْ أَطْرَافِ لِحْیَتِہٖ مَعَ الْمَائِ۔ثُمَّ یَغْسِلُ یَدَیْہِ إِلَی الْمِرْفَقَیْنِ إِلاَّ خَرَّتْ خَطَایَا یَدَیْہِ مِنْ أَنَامِلہٖ مَعَ الْمَائِ۔ ثُمَّ یَمْسَحُ رَأْسَہٗ إِلاَّ خَرَّتْ خَطَایَا رَأْسِہٖ مِنْ أَطرَافِ شَعْرِہٖ مَعَ الْمَآئِ۔ ثُمَّ یَغْسِلُ قَدَمَیْہِ إِلَی الْکَعْبَیْنِ إِلاَّ خَرَّتْ خَطَایَا رِجْلَیْہِ مِنْ أَنَامِلِہٖ مَعَ الْمَائِ۔ فَإِنْ ھُوَ قَامَ فَصَلَّی، فَحَمِدَ اللّٰہَ وَأَ ثنیٰ عَلَیْہِ، وَمَجَّدَہٗ بِالَّذِيْ ھُوَ لَہُ أَھْلٌ، وَفَرَّغَ قَلْبَہ لِلّٰہِ إِلاَّ انْصَرَفَ مِنْ خَطِیْئَتِہٖ کَھَیْئَتِہٖ یَوْمَ وَلَدَتْہُ أُمُّہُ‘‘۔فَحَدَّثَ عَمْرُو بْنُ عَبَسَۃَ بِھٰذَا الْحَدِیْثِ أَبَا أَمَامَۃَ رضی اللّٰه عنہما صَاحِبَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم فَقَالَ لَہٗ أَبُوْأُمَامَۃَ رضی اللّٰه عنہ :’’ یَا عَمْرُو بْنُ عَبَسَۃَ! أُنْظُرْ مَا تَقُوْلُ:فِيْ مَقَامٍ وَاحِدٍ یُعْطٰی ھٰذَا الرَّجُلُ؟‘‘۔ فَقَالَ عَمْرُو بْنُ عَبَسَۃَ رضی اللّٰه عنہ :’’ یَا أَبَا أُمَامَۃَ! لَقَدْ کَبِرَتْ سِنِّيْ، وَرَقَّ عَظمِيْ، وَاقْتَرَبَ أَجَلِيْ، وَمَا بِيْ حَاجَۃٌ أَنْ أَکْذِبَ عَلَی اللّٰہِ، وَلَا عَلَی رَسُوْلِہٖ صلی اللّٰه علیہ وسلم۔ لَوْ لَمْ أَسْمَعْہُ مِنْ رَّسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم إِلاَّ مَرَّۃً أَوْ مَرَّتَیْنِ أَوْ ثَلَاثًا(حَتَّی عَدَّ سَبْعَ مَرَّاتٍ) مَا حَدَّثْتُ بِہٖ أَبَدًا، وَلٰکِنِّيْ سَمِعْتُہٗ أَکْثَرَ مِنْ ذٰلِکَ‘‘۔[صحیح مسلم، کتاب صلاۃ المسافرین و قصرھا، باب إسلام عمرو بن عبسۃ رضی اللّٰه عنہ، جزء من رقم الحدیث۲۹۴(۸۳۲)، ۱/۵۶۹۔۵۷۱۔]* ’’ پس میں نے کہا:’’ اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ! پس آپ مجھے وضو کے متعلق بتلائے۔‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ تم میں سے جو کوئی وضو کا پانی قریب کر کے کلی کرے،ناک میں پانی داخل کرے اور اس کو جھاڑ دے،تو اس کے چہرے، منہ اور نتھنوں کی خطائیں گر جاتی ہیں۔ پھر جب حکم الٰہی کے مطابق چہرے کو دھوتا ہے، تو پانی کے ساتھ داڑھی کے اطراف سے اس کے چہرے کی خطائیں ساقط ہو جاتی ہیں۔ پھر جب ہاتھوں کو کہنیوں تک دھوتا ہے،تو پانی کے ساتھ اس کے پوروں سے دونوں ہاتھوں کے گناہ جھڑ جاتے ہیں، پھر [جب ] سر کا مسح کرتا ہے،تو پانی کے ساتھ بالوں کے کناروں سے سر کے گناہ گر جاتے ہیں، پھر جب دونوں قدموں کو ٹخنوں تک دھوتا ہے تو پانی کے ساتھ [ قدموں کے] پوروں سے دونوں قدموں کی خطائیں گر جاتی ہیں۔‘‘ پھر اگر وہ اٹھے اور نماز پڑھے۔ اللہ تعالیٰ کی حمدو ثنا کرے اور اس کی شایان شان بزرگی بیان کرے اور پوری دلجمعی سے اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہو جائے،تو اپنی خطاؤں سے اسی طرح نکل جاتا ہے،جیسا کہ اس کی ماں کے اس کو جنم دینے کے دن تھا۔‘‘ ابوامامہ رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا:’’ اے عمر و بن عبسہ! دیکھوتم کیا کہہ رہے ہو کہ ایک ہی جگہ میں آدمی کو یہ [ سب کچھ ] عطا کیا جائے گا؟ عمروبن عبسہ رضی اللہ عنہ نے [ جواب میں ] کہا:’’ اے ابا امامہ! میں بوڑھا ہو چکا ہوں، میری ہڈیاں کمزور ہو چکی ہیں اور وقتِ اجل قریب آ چکا ہے اور مجھے اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنے کی کچھ ضرورت نہیں۔ اگر میں نے رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک، دو یا تین مرتبہ [ یہاں تک کہ انہوں نے سات مرتبہ کا ذکر کیا ] نہ سنا ہوتا تو میں یہ [ حدیث] کبھی بھی بیان نہ کرتا، لیکن میں نے تو اس سے بھی زیادہ دفعہ اس [ حدیث] کو سنا ہے۔‘‘ اس روایت سے یہ بات واضح ہے کہ حضرت عمر و بن عبسہ رضی اللہ عنہ نے اس حدیث کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سات مرتبہ سے زیادہ دفعہ سننے کی سعادت حاصل کی۔ *تنبیہ* امام نووی رحمہ اللہ تعالیٰ نے اس مقام پر ایک اشکال ذکر کیا ہے اور پھر خود ہی اس کا جواب بھی دیاہے۔ حضرت امام رحمہ اللہ تعالیٰ نے تحریر کیا ہے: *’’ ھٰذَا الْکَلَامُ قَدْ یَسْتَشْکِلُ مِنْ حیْثُ إِنَّ ظاھِرَہ أَنَّہ لا یَرَی التّحدیْثَ إلاَّ بِما سَمِعَہ أکْثَر مِنْ سَبْعِ مَرّاتٍ، وَمَعْلُوْمٌ أَنَّ مَنْ سَمِعَ مَرَّۃً وَاحِدَۃً جَازَ لَہُ الرِّوَایۃُ، بَلْ تَجِبُ عَلَیْہِ إِذَا تَعیَّنَ لَھا۔وَجَوَابُہ أنّ مَعنَاہُ لَوْ لَمْ أَتَحَقَّقْہُ وَأَْجْزِمْ بِہٖ لَمَا حَدَّثْتُ بِہٖ، وَذَکَرَ
Hammasini ko'rsatish...
الْمَرَّات بَیَانًا لِصُوْرَۃِ حَالِہٖ، وَلَمْ یُرِدْ أَنَّ ذٰلِکَ شَرْطٌ وَاللّٰہَ تَعَالیٰ أَعْلَمُ۔‘‘[شرح النووي۶/۱۱۸۔]* ’’ اس کلام میں اشکال نظر آتا ہے، کیونکہ ظاہری طور پر معلوم ہوتا ہے کہ وہ اس وقت تک روایت حدیث کو درست نہ سمجھتے تھے،جب تک اس کو سات مرتبہ سے زیادہ دفعہ نہ سنا ہو اور یہ معروف بات ہے کہ ایک بار سننے کے بعد روایت کرنا جائز ہے، بلکہ روایت کے لیے متعین ہونے کی صورت میں اس کا بیان کرنا واجب ہوجاتا ہے اس کا جواب یہ ہے کہ ان کا مقصود یہ ہے کہ اگر مجھے اس کا حتمی یقین نہ ہوتا، تو میں اس کو بیان نہ کرتا۔ سات مرتبہ سے زیادہ کا ذکر درمیان میں اس لیے آ گیا کہ انہوں نے اس حدیث کو سات مرتبہ سے زیادہ دفعہ سُنا تھا۔ وگرنہ ان کا مقصود یہ نہ تھا کہ اتنی مرتبہ سننا روایت حدیث کے لیے شرط ہے۔ *وَاللّٰہُ تَعَالیٰ اَعْلَمُ۔‘‘* *(جاری ہے)* https://t.me/joinchat/AAAAAEuRqqDFik-sjkpTFQ
Hammasini ko'rsatish...
🌹سلسلہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم🌹

اللہم حسن سیرتنا بسیرت النبی صلی اللہُ علیہ وسلّم

*🔴نبی کریم ﷺ بحیثیت معلم🔴* *✍️تحریر پروفیسر ڈاکٹر فضل الھی حفظہ اللہ* *🌹قسط نمبر29🌹* *۳:تین سے زیادہ مرتبہ بات کو دہرانا* ہمارے شفیق و مہربان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بات کا اعادہ نہ صرف تین مرتبہ ہی فرماتے، بلکہ بسا اوقات تین سے بھی زیادہ دفعہ بات دہراتے۔توفیق الٰہی سے اس سلسلے میں دو مثالیں پیش کی جا رہی ہیں : *۱:حدیث ابی بکرہ رضی اللہ عنہ* امام بخاری رحمہ اللہ تعالیٰ نے حضرت ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے کہ انہوں نے بیان کیا : *’’ قَالَ النَّبِيُّ صلی اللّٰه علیہ وسلم :’’ أَلَا أُنَبِّئُکُمْ بِأَکْبَرِ الْکَبَائِرِ(ثَلَاثًا)؟‘‘۔قَالُوْا:’’بَلیٰ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم !‘‘ قَالَ:’’اَلْإِشْرَاکُ بِاللّٰہِ وَعُقُوقُ الْوَالِدَیْنِ‘‘۔ وَجَلَسَ، وَکَانُ مَتَّکِئًا:’’ أَلَا وَقَوْلُ الزُّوْرِ‘‘۔ قَالَ:’’ فَمَازَالَ یُکْرِّرُھَا حَتَّی قُلْنَا:’’لَیْتَہٗ سَکَتَ‘‘[صحیح البخاري، کتاب الشھادات، باب ما قیل في شھادۃ الزور، رقم الحدیث ۲۶۵۴، ۵/۲۶۱۔]* ’’نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ کیا میں تمہیں بڑے گناہوں میں سے سب سے بڑے گناہ نہ بتاؤں ؟‘‘ ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی بات تین مرتبہ فرمائی) انہوں نے عرض کیا :’’ کیوں نہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ اللہ تعالیٰ کا کسی کو شریک ٹھہرانا اور والدین کی نافرمانی۔‘‘ [ اس وقت ] آپ ٹیک لگائے ہوئے تھے [ اب آپ ] سیدھے بیٹھ گئے اور فرمایا:’’ خبردار اور جھوٹی بات۔‘‘ انہوں نے بیان کیا :’’ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس [ جملے] کو اتنی بار دہراتے رہے کہ ہم نے کہا :’’ کاش کہ آپ خاموش ہو جاتے۔‘‘ اس حدیث شریف میں ہم دیکھتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ جملہ [ خبردار اور جھوٹی بات]اس قدر کثرت سے دہرایا کہ حضرات صحابہ کہنے لگے :’’ کاش کہ آپ خاموش ہو جاتے۔‘‘ *حدیث شریف میں دیگر فوائد* ٭ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی گفتگو کا آغاز سوالیہ جملے [ کیا میں تمہیں بڑے گناہوں میں سے سب سے بڑے گناہ کے متعلق نہ بتاؤں ؟] سے کیا اور اسی جملہ کہ تین مرتبہ دہرایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ اسلوب سامعین کو مکمل طور پر متوجہ کرنے اور بات کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی غرض سے اختیار فرمایا۔ *[اس بارے میں تفصیل کتاب ھذا کے صفحات ۲۱۴۔۲۲۱ پر ملاحظہ فرمائیے۔]* [خبردار اور جھوٹی بات ] بولتے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ٹیک کو چھوڑا اور سیدھے ہو کر بیٹھ گئے۔ سامعین کو متوجہ کرنے میں اس طرز عمل کی اہمیت بھی واضح ہے۔ *ب:حدیث النعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما* امام دارمی رحمہ اللہ تعالیٰ نے حضرت النعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے روایت نقل کی ہے کہ انہوں نے بیان کیا : *’’سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم یَخْطُبُ، فَقَالَ:’’أَنْذَرْتُکُمْ النَّارَ، أَنْذَرْتُکُمْ النَّارَ،أَنْذَرْتُکُمُ النَّارَ‘‘۔فَمَا زَالَ یَقُوْلُھا حَتَّی لَوْ کَانَ فِي مَکَانِيْ ھٰذَا، لَسَمِعَہٗ أَھْلُ السُّوقِ، حَتَّی سَقَطَتْ خَمِیْصَۃٌ کَانَتْ عَلَیْہِ عِنْدَ رِجْلَیْہِ‘‘۔[سنن الدارمي، کتاب الرقائق، باب في تحذیر الناس،رقم الحدیث۲۸۱۵، ۲/۳۲۷۔ اسی مضمون کی حدیث امام حاکم روایت کرنے کے بعد تحریرکرتے ہیں کہ یہ حدیث [امام مسلم کی شرط پر صحیح]ہے۔ (ملاحظہ ہو:المستدرک علی الصحیحین، کتاب الجمعۃ، ۱/۲۸۷)؛ اور حافظ ذہبی نے ان کی تایید کی ہے۔(ملاحظہ ہو:التلخیص ۱/ ۲۸۷ )۔]* ’’ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’ ’ میں نے تمہیں [ جہنم کی ] آگ سے ڈرا دیا ہے، میں نے تمہیں [ جہنم کی ]آگ سے ڈرادیا ہے، میں نے تمہیں [ جہنم کی ] آگ سے ڈرادیا ہے۔‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہی الفاظ دہراتے رہے، یہاں تک کہ اگر آپ میری اس جگہ پر ہوتے تو بازار والے آپ [کی آواز ]سن لیتے، اوریہاں تک کہ آپ پر جو کپڑاتھا،وہ بھی آپ کے قدموں کے پاس گر گیا۔‘‘ اس حدیث شریف سے یہ واضح ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے [ میں نے تمہیں جہنم کی آگ سے ڈرادیا] کے جملے کو تین مرتبہ سے زیادہ بار دہرایا۔ *ج:بلا طلب متعدد مجالس میں ایک ہی بات فرمانا* ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بسا اوقات ایک ہی بات کو ازخو متعدد مجالس میں بیان فرماتے۔ توفیق الٰہی سے ذیل میں چند ایک مثالیں بیش کی جا رہی ہیں : *۱۔سات دفعہ حدیث کا بیان* امام طبرانی رحمہ اللہ تعالیٰ نے حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے کہ انہوں نے بیان کیا :
Hammasini ko'rsatish...
*’’ لَوْ لَمْ أَسْمَعْہُ مِنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم إلاَّ سَبْعَ مَرَّاتٍ مَا حَدَّثْتُ بِہٖ۔ قَالَ:’’ إِذَا تَوَضَّأَ الرَّجُلُ کَمَا أُمِرَ ذَھَبَ الْإِثْمُ مِنْ سَمْعِہٖ، وَبَصَرِہٖ، وَیَدَیْہِ وَرِجْلَیْہِ‘‘۔[منقول از:الترغیب والترھیب، کتاب الطہارۃ، الترغیب في الوضوء وإحسانہ، رقم الحدیث ۲۰، ۱/۱۵۶۔ حافظ المنذری اور شیخ البانی نے اس حدیث کی [اسناد کو حسن]قرار دیا ہے۔(ملاحظہ ہو:المرجع السابق۱/۱۵۶؛ وصحیح الترغیب والترھیب ۱/۱۵۴)۔]* ’’ اگر میں نے اس [ حدیث ] کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سات دفعہ سنا نہ ہو تا، تو بیان نہ کرتا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ جب آدمی اسی طرح وضو کر ے جیسا کہ اس کو حکم دیا گیا ہے تو گناہ اس کے کان، آنکھ، دونوں ہاتھوں اور دونوں قدموں سے دور ہو جاتے ہیں۔‘‘ حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ کے بیان سے یہ بات واضح ہے کہ انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اس حدیث شریف کو سات مرتبہ سننے کی سعادت پائی۔ *ذٰلِکَ فَضْلُ اللّٰہِ یُؤْتِیْہِ مَنْ یَّشآئُ وَاللّٰہُ ذُوالْفَضْلِ الْعَظِیْمِ۔ اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَسْأَلُکَ مُرَافَقَۃَ نَبِـیِّکَ صلی اللّٰه علیہ وسلم فِيْ جَنَّاتِ النَّعِیْمِ۔ اِنَّکَ سَمِیْعٌ مُجِیْبٌ۔* *۲:سات سے زیادہ مرتبہ حدیث کا بیان* *۱:حدیث ابن عمر رضی اللہ عنہما* حضرات ائمہ احمد، ترمذی اور حاکم رحمہم اللہ تعالیٰ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت نقل کی ہے کہ انہوں نے بیان کیا: *’’ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلی اللّٰه علیہ وسلم یُحَدِّثُ حَدِیْثًا لَوْ لَمْ أَسْمَعْہٗ إِلاَّ مَرَّۃً أَوْ مَرَّتَیْنِ حَتَّی عَدَّ سَبْعَ مَرَّاتٍ، وَلٰکِنِّيْ سَمِعْتُہٗ أَکْثَرَ مِنْ ذَلِکَ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم یَقُوْلُ:’’کَانَ الْکِفْلُ مِنْ بَنِيْ إِسْرَائِیْلَ لَا یَتَوَرَّعُ مِنْ ذَنْبٍ عَمِلَہٗ، فَأَتَتْہُ امْرَأَۃٌ فَأَعْطَاھَا سِتِّیْنَ دِیْنَارًا عَلَی أَنْ یَطَأَھَا۔ فَلَمَّا قَعَدَ مِنْھَا مَقْعَدَ الرَّجُلِ مِنِ امْرَأَتِہٖ أُرْعِدَتْ وَبَکَتْ، فَقَالَ :’’مَا یُبْکِیْکِ؟ أَکْرَھْتُکِ؟‘‘۔ قَالَتْ:’’ لَا، وَلٰکِنَّہٗ عَمَلٌ مَا عَمِلْتُہٗ قَطُّ، وَمَا حَمَلَنِيْ عَلَیْہِ إِلاَّ الْحَاجَۃُ‘‘۔ فَقَالَ:’’ تَفْعَلِیْنَ أَنْتِ ھٰذَا، وَمَا فَعَلْتِہٖ، اِذْھَبِيْ فَھِيَ لَکِ‘‘۔وَقَالَ :’’ لَا، وَاللّٰہِ! لَا أَعْصِي اللّٰہَ أَبَداً۔‘‘’’فَمَاتَ مِنْ لَیْلَتِہٖ، فَاَصْبَحَ مَکْتُوْبًا عَلَی بَابِہٖ:’’إنَّ اللّٰہَ قَدْ غَفَرَ لِکِفْلِ‘‘۔[المسند،رقم الحدیث۴۷۴۷، ۶/۳۳۴ـ۳۳۵ (ط:دار المعارف بمصر) ؛ وجامع الترمذی، أبواب صفۃ القیامۃ، حدیث۲۶۱۴، ۷/۱۶۷۔۱۶۸؛والمستدرک علی الصحیحین، کتاب التوبۃ والإنابۃ ۴/۲۵۴۔۲۵۵۔الفاظ حدیث جامع الترمذی کے ہیں۔ امام ترمذی نے اس حدیث کو [حسن]کہا ہے ؛امام حاکم نے اس کی [اسناد کو صحیح]قرار دیا ہے، حافظ ذہبی نے ان سے موافقت کی ہے ؛ علاوہ ازیں شیخ احمد شاکر نے بھی اس کی [اسناد کو صحیح]قرار دیا ہے۔(ملاحظہ ہو:جامع الترمذي ۷/۱۶۸؛ والمستدرک علی الصحیحین ۴/۲۵۵؛ والتلخیص ۴/۲۵۵؛ وھامش المسند ۶/۳۳۴)۔]* ’’ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حدیث بیان کرتے ہوئے سنا۔ اگر میں نے اس کو نہ سنا ہوتا مگر ایک مرتبہ یا دو مرتبہ،یہاں تک کہ انہوں نے سات دفعہ کا ذکر کیا، لیکن میں نے تو اس کو اس سے بھی زیادہ دفعہ سناہے۔ *[یعنی اگر میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اتنی زیادہ دفعہ بیان کرتے ہوئے نہ سنا ہوتا، تو میں اس حدیث کو بیان نہ کرتا۔ (ملاحظہ ہو:تحفۃ الاحوذي ۷ ؍ ۱۶۸)۔]* میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’ کفل بنو اسرائیل کا ایک شحض تھا جو کسی بھی گناہ کے کرنے سے احتراز نہ کرتا۔ اس کے پاس ایک عورت ا ٓئی،تو اس نے مجامعت کی شرط پر اس کو ساٹھ دینار دیے۔ پس جب وہ اس سے خاوند بیوی والی بیٹھک بیٹھا،تو وہ کپکپانے اور رونے لگی۔سو وہ کہنے لگا:’’ تمہیں کون سی بات رلا رہی ہے ؟ کیا میں نے تمہیں مجبور کیا ہے؟‘‘ اس نے کہا:’’ نہیں، لیکن یہ کام تو میں نے کبھی نہیں کیا تھا۔ مجبوری نے مجھے اس پر آمادہ کیاہے۔‘‘ وہ کہنے لگا:’’ تیری یہ کیفیت یہ ہے اور تو نے [یہ برا کام ابھی ]کیا بھی نہیں، چلی جاؤ [جو لے چکی ہو] وہ تمہارے لیے ہے۔ ‘‘ اس نے [ اپنے آپ سے] کہا:’’ نہیں، اللہ کی قسم ! میں کبھی بھی اللہ کی نافرمانی نہیں کروں گا۔‘‘ وہ اسی رات فوت ہو گیا اور صبح اس کے دروازے پر لکھا ہوا تھا :’’ یقینا اللہ تعالیٰ نے کفل کو معاف فرما دیا ہے۔‘‘ اس حدیث شریف میں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا نے واضح طور پر بیان کیا کہ انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث سات مرتبہ سے زیادہ بار سنی ہے۔
Hammasini ko'rsatish...
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ | 12  جمادی اول | 1444 هـ | 07 دسمبر 2022 م | اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: لسٹ نمبر 3 :- ( 300 تا 600 سبسکرائبرز ) ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🔵آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🔵 محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸موصوف کے بیانات 🔵گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات کہانی کی شکل میں 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل 🔸اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ کرنا 🔵 اردو دنیا 🔸لطائف و شاعری۔ نظم و غزل۔ واقعات و حکایات 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🔵راہ حق ٹی وی 🔸مفتی محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🔵اردو ادب 🔸علمی و ادبی تحاریر 🔵تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ 🔸معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات 🔵نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 🔸ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے 🔵شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی 🔸موصوف کے بیانات 🔵بزم اقبال 🔸علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری 🔵مکتبہ مسعود 🔸اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب کا عظیم مرکز 🔵سنن أبي داؤد 🔸ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی 🔵کلاسک شاعری 🔸شاعری ملے گی 🔵 التوحید 🔸 اسلامک پوسٹنگ کی جاتی ہے 🔵قرآن سیکھیں 🔸قرآنِ پاک آسانی کے ساتھ پڑھنا 🔵جامع الترمذي 🔸ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵مولانا طارق جمیل و مفتی طارق مسعود 🔸مولانا طارق جمیل، مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات 🔵ناولوں کی دنیا 🔸ناول اور اشعار 🔵سنن النسائي 🔸حافظ محمدأمين تحقیق زئی 🔵اصلاحِ نفس و خود احتسابی 🔸فقط دین کی اشاعت 🔵کورولس عثمان اُردو 🔸اس چینل میں کورولس عثمان اُردو میں ملے گا 🔵️اسلامک گروپ 🔸قرآن و حدیث 🔵سنن إبن ماجه 🔸الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق 🔵تسجیلات حرمین چینل 🔸حرمین فوٹوس ویڈیوز 🔵الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج) 🔸قرآن و حدیث سے جادو جنات 🌐واٹس ایپ گروپ لنکس 🔸اس میں واٹس ایپ کے گروپس کے لنکس شئیر کیے جاتے ہیں غیر اخلاقی مواد منع ہے 🔵اردو پوسٹس 🔸لطیفہ و شاعری، اقوال و ملفوظات، واقعات و حکایات 🔵سچے اسلامی واقعات 🔸تاریخی اور اسلامی 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث 🔵السلاسل التدريبية 🔸عزبی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸بیانات 🔵سیف خان بابر 🔸معاشرے میں غلط سوچ 🔵بزم سجاد گروپ 🔸صرف دینی باتیں 🔵پیار عشق محبت 🔸اشعار نظم و غزل سے معمور ایک بہترین چینل 🔵سنہرے الفاظ 🔸احادیث اور اردو تحریریں 🔵مکتبہ ازھر 🔸اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب کا عظیم مرکز 🔵 دعوت و تبلیغ گروپ 🔸لوگوں کو اللہ اور رسول کی طرف بلانا 🔵️سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 🔵️حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🔵المقالات الحبیبیہ 🔸هذه المجموعة مختصة للمقالات العربية 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸مولانا طارق جمیل کے بیانات 🔵دین کی باتیں 🔸دین کی باتیں 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵قرآنی عملیات آفیشل 🔸عوام الناس کو آسان عملیات سکھانا 🔵دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸تمام مسائل 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸کے بیان 🔵ایڈو فیض سعید 🔸موصوف کے بیانات 🔵سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸سنتوں کو زندہ کریں 🔵 مفتی محمد تقی صاحب 🔸بیانات 🔵ادبیات (ترتیب وار کتب) 🔸شاعری ناول تحقیقی تنقیدی کتب 🔵اسلامک ازکار اور حدیث / Da'wah - Call to Allah 🔸English Islamic Post 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🔵علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🔵آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں ▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: ❶ @PleasingAllah@Adoring_Allah
Hammasini ko'rsatish...
📚 آج کی حدیث 📚

اس چینل پر روزآنہ حدیث رسول ﷺ اور دیگر حدیث ارسال کی جاتی ہے

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ | 12  جمادی اول | 1444 هـ | 07 دسمبر 2022 م | اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: لسٹ نمبر 3 :- ( 300 تا 600 سبسکرائبرز ) ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🔵آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🔵 محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸موصوف کے بیانات 🔵گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات کہانی کی شکل میں 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل 🔸اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ کرنا 🔵 اردو دنیا 🔸لطائف و شاعری۔ نظم و غزل۔ واقعات و حکایات 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🔵راہ حق ٹی وی 🔸مفتی محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🔵اردو ادب 🔸علمی و ادبی تحاریر 🔵تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ 🔸معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات 🔵نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 🔸ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے 🔵شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی 🔸موصوف کے بیانات 🔵بزم اقبال 🔸علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری 🔵مکتبہ مسعود 🔸اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب کا عظیم مرکز 🔵سنن أبي داؤد 🔸ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی 🔵کلاسک شاعری 🔸شاعری ملے گی 🔵 التوحید 🔸 اسلامک پوسٹنگ کی جاتی ہے 🔵قرآن سیکھیں 🔸قرآنِ پاک آسانی کے ساتھ پڑھنا 🔵جامع الترمذي 🔸ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵مولانا طارق جمیل و مفتی طارق مسعود 🔸مولانا طارق جمیل، مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات 🔵ناولوں کی دنیا 🔸ناول اور اشعار 🔵سنن النسائي 🔸حافظ محمدأمين تحقیق زئی 🔵اصلاحِ نفس و خود احتسابی 🔸فقط دین کی اشاعت 🔵کورولس عثمان اُردو 🔸اس چینل میں کورولس عثمان اُردو میں ملے گا 🔵️اسلامک گروپ 🔸قرآن و حدیث 🔵سنن إبن ماجه 🔸الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق 🔵تسجیلات حرمین چینل 🔸حرمین فوٹوس ویڈیوز 🔵الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج) 🔸قرآن و حدیث سے جادو جنات 🌐واٹس ایپ گروپ لنکس 🔸اس میں واٹس ایپ کے گروپس کے لنکس شئیر کیے جاتے ہیں غیر اخلاقی مواد منع ہے 🔵اردو پوسٹس 🔸لطیفہ و شاعری، اقوال و ملفوظات، واقعات و حکایات 🔵سچے اسلامی واقعات 🔸تاریخی اور اسلامی 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث 🔵السلاسل التدريبية 🔸عزبی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸بیانات 🔵سیف خان بابر 🔸معاشرے میں غلط سوچ 🔵بزم سجاد گروپ 🔸صرف دینی باتیں 🔵پیار عشق محبت 🔸اشعار نظم و غزل سے معمور ایک بہترین چینل 🔵سنہرے الفاظ 🔸احادیث اور اردو تحریریں 🔵مکتبہ ازھر 🔸اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب کا عظیم مرکز 🔵 دعوت و تبلیغ گروپ 🔸لوگوں کو اللہ اور رسول کی طرف بلانا 🔵️سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 🔵️حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🔵المقالات الحبیبیہ 🔸هذه المجموعة مختصة للمقالات العربية 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸مولانا طارق جمیل کے بیانات 🔵دین کی باتیں 🔸دین کی باتیں 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵قرآنی عملیات آفیشل 🔸عوام الناس کو آسان عملیات سکھانا 🔵دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸تمام مسائل 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸کے بیان 🔵ایڈو فیض سعید 🔸موصوف کے بیانات 🔵سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸سنتوں کو زندہ کریں 🔵 مفتی محمد تقی صاحب 🔸بیانات 🔵ادبیات (ترتیب وار کتب) 🔸شاعری ناول تحقیقی تنقیدی کتب 🔵اسلامک ازکار اور حدیث / Da'wah - Call to Allah 🔸English Islamic Post 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث ▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: ❶ @PleasingAllah@Adoring_Allah
Hammasini ko'rsatish...
📚 آج کی حدیث 📚

اس چینل پر روزآنہ حدیث رسول ﷺ اور دیگر حدیث ارسال کی جاتی ہے

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ | 10  جمادی اول | 1444 هـ | 05 دسمبر 2022 م | اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: لسٹ نمبر 3 :- ( 300 تا 600 سبسکرائبرز ) ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🔵علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🔵آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🔵 محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸موصوف کے بیانات 🔵گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات کہانی کی شکل میں 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل 🔸اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ کرنا 🔵 اردو دنیا 🔸لطائف و شاعری۔ نظم و غزل۔ واقعات و حکایات 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🔵راہ حق ٹی وی 🔸مفتی محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🔵اردو ادب 🔸علمی و ادبی تحاریر 🔵تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ 🔸معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات 🔵نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 🔸ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے 🔵شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی 🔸موصوف کے بیانات 🔵بزم اقبال 🔸علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری 🔵مکتبہ مسعود 🔸اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب کا عظیم مرکز 🔵سنن أبي داؤد 🔸ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی 🔵کلاسک شاعری 🔸شاعری ملے گی 🔵 التوحید 🔸 اسلامک پوسٹنگ کی جاتی ہے 🔵قرآن سیکھیں 🔸قرآنِ پاک آسانی کے ساتھ پڑھنا 🔵جامع الترمذي 🔸ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵مولانا طارق جمیل و مفتی طارق مسعود 🔸مولانا طارق جمیل، مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات 🔵ناولوں کی دنیا 🔸ناول اور اشعار 🔵سنن النسائي 🔸حافظ محمدأمين تحقیق زئی 🔵اصلاحِ نفس و خود احتسابی 🔸فقط دین کی اشاعت 🔵کورولس عثمان اُردو 🔸اس چینل میں کورولس عثمان اُردو میں ملے گا 🔵️اسلامک گروپ 🔸قرآن و حدیث 🔵سنن إبن ماجه 🔸الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق 🔵تسجیلات حرمین چینل 🔸حرمین فوٹوس ویڈیوز 🔵الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج) 🔸قرآن و حدیث سے جادو جنات 🌐واٹس ایپ گروپ لنکس 🔸اس میں واٹس ایپ کے گروپس کے لنکس شئیر کیے جاتے ہیں غیر اخلاقی مواد منع ہے 🔵اردو پوسٹس 🔸لطیفہ و شاعری، اقوال و ملفوظات، واقعات و حکایات 🔵سچے اسلامی واقعات 🔸تاریخی اور اسلامی 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث 🔵السلاسل التدريبية 🔸عزبی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸بیانات 🔵سیف خان بابر 🔸معاشرے میں غلط سوچ 🔵بزم سجاد گروپ 🔸صرف دینی باتیں 🔵پیار عشق محبت 🔸اشعار نظم و غزل سے معمور ایک بہترین چینل 🔵سنہرے الفاظ 🔸احادیث اور اردو تحریریں 🔵مکتبہ ازھر 🔸اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب کا عظیم مرکز 🔵 دعوت و تبلیغ گروپ 🔸لوگوں کو اللہ اور رسول کی طرف بلانا 🔵️سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 🔵️حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🔵المقالات الحبیبیہ 🔸هذه المجموعة مختصة للمقالات العربية 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸مولانا طارق جمیل کے بیانات 🔵دین کی باتیں 🔸دین کی باتیں 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵قرآنی عملیات آفیشل 🔸عوام الناس کو آسان عملیات سکھانا 🔵دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸تمام مسائل 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸کے بیان 🔵ایڈو فیض سعید 🔸موصوف کے بیانات 🔵سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸سنتوں کو زندہ کریں 🔵 مفتی محمد تقی صاحب 🔸بیانات 🔵ادبیات (ترتیب وار کتب) 🔸شاعری ناول تحقیقی تنقیدی کتب 🔵اسلامک ازکار اور حدیث / Da'wah - Call to Allah 🔸English Islamic Post ▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: ❶ @PleasingAllah@Adoring_Allah
Hammasini ko'rsatish...
𝙆𝙪𝙧𝙪𝙡𝙪𝙨 𝙊𝙨𝙢𝙖𝙣 𝙎𝙚𝙖𝙨𝙤𝙣 3

Discussion Group :- t.me/+dWdBdxLcBZoyMDA0

Boshqa reja tanlang

Joriy rejangiz faqat 5 ta kanal uchun analitika imkoniyatini beradi. Ko'proq olish uchun, iltimos, boshqa reja tanlang.