cookie

Sizning foydalanuvchi tajribangizni yaxshilash uchun cookie-lardan foydalanamiz. Barchasini qabul qiling», bosing, cookie-lardan foydalanilishiga rozilik bildirishingiz talab qilinadi.

avatar

💓آو بچوں اسلام سیکھیں 💓

ہم بچوں کو انگریزی تعلیم سکھا کر کہتے ہیں کہ یہ وقت کا تقاضا ہے تو کیا یہ ایمان کا تقاضا نہیں کہ ان کو قرآنی تعلیمات بھی سکھائی جائے۔ بڑھتے بچوں کی ضرورت کی ہر چیز ان شاء اللہ اس چینل پر موجود ہے

Ko'proq ko'rsatish
Reklama postlari
1 471
Obunachilar
Ma'lumot yo'q24 soatlar
+77 kunlar
+1330 kunlar

Ma'lumot yuklanmoqda...

Obunachilar o'sish tezligi

Ma'lumot yuklanmoqda...

Hammasini ko'rsatish...
Potty Training 🚽🧴Made Easy : Proven Methods #potty #toilet #training

Learn the ultimate steps for potty or toilet training in kids with these proven methods. Say goodbye to diapers with these easy potty training tips! #potty #toilet #training Potty Training Made Easy : Proven Methods #potty #toilet #training #drrizwangohar #pediatrician #childspecialist #lahore

https://youtu.be/S6G-KP52J98

Online Video Appointments: Oladoc Application Instagram: rizwan_gauhar Facebook: Dr Rizwan Gohar Child specialist Email: [email protected] Tik Tok: Dr Rizwan Gohar Clinic : Monday to Friday, 462-463 G3, Lifeline hospital, Johar town, Lahore Appointments: 03004007688 Clinic Details: lifeline Hospital, 462-463 G3, Johar Town, Lahore Dr Rizwan Gohar Consultant Child Specialist 462-3, G3, Lifeline Hospital, Johar town, Lahore Appointment No: 03004007688 Clinic days : Monday to Friday, 6pm to 8pm DISCLAIMER: This video is purely educational and cannot be considered as personal medical advice. The content is my personal opinion and not that of my employer(s). Use this information at your own risk. I will not assume any liability for any direct or indirect losses or damages that may result from the use of the information contained in this video including but not limited to economic loss, injury, illness, or death.

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴم 🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱 الفاروق گروپ کے بہترین علمی و معلوماتی چینلز پڑھنے و سننے کے لیے ان چینلز کے لنک سے جوائن کریں۔ اور اپنی فیملی، احباب و دوستوں کو بھی جوائن کرایں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌺 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🌹 1 - تعلیم القرآن اردو 🔸قرآن مجید عربی آیات، انکا اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر پڑھنے کے لئے یہ چینل جوائن کریں ۔ https://t.me/quranlessons 🌹 2- تعلیم القرآن انگلش 🔸قرآن مجید کی عربی آیات اور انکا انگلش اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر پڑھنے کے لیے جوائن کریں https://t.me/taleemulquranenglish 🌹 3 - الرحیق المختوم  (اردو) 🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا اردو میں پڑھنے کے لیے جوائن کریں۔ https://t.me/alraheekalmukhtoom 🌹 4 - الرحیق المختوم  (انگلش) 🔸انگلش میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا پڑھنے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں https://t.me/SweetMemoriesofNobelProphetPBUH 🌹 5- حیات صحابہ کرام 🔸صحابہ کرام کی زندگی کے درخشاں پہلو جاننے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں۔ https://t.me/saeerasahaba 🌹 6- صحیح البخاری 🔸 اس چینل پر صحیح بخاری کی تمام جلدیں شیئر کی جائیں گی ان شاءاللہ۔ https://t.me/+VH3DvDO6UDq3tUjn 🌹 7 - جنت کی تلاش 🔸فتنہ کے اس دور میں جب اُمٌت پریشان ہے اُمٌت کو اپنے فرائض کا احساس دلانے اور عمل کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں https://t.me/Jannantkitalash 🌹 8 - وژن اسلام   (Vision Islam) 🔸مستند دینی معلومات کا انگلش چینل https://t.me/Visionislam1 🌹 9 - مستند دینی معلومات 🔸دین کے متعلق ہر قسم کی مستند احادیث و معلومات جاننے کے لیے جوائن کریں https://t.me/+S51rKPYUT75qLD3C 🌹 10- مسلم ہیروز 🔸ماضی کے بہادر، دلیر، نڈر، جان بازوں کے کارنامے پڑھنے کے لیے جوائن کریں۔ https://t.me/ourmuslimheroes 🌹 11 - قرآن و حدیث کوئز 🔸اس چینل میں قرآن و حدیث سے سوالات ہوتے ہیں۔ https://t.me/+KpG_KZKL6_Y1N2Rk 🌹 12 - مسنون دعائیں 🔸قرآن و حدیث سے منتخب دعائیں پڑھنے ۔ یاد کرنے اور عمل کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں۔ https://t.me/+3dK1P1hI4PIzOTM0 🌹 13- میرے والدین میری جنت 🔸اسلام نے والدین کو کتنی اہمیت دی ہے اُن کے حقوق جاننے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں https://t.me/marypiarywaldian 🌹 14 - اُردو عربی گرائمر 🔸قرآن کو صحیح طریقے سے پڑھنے کے لیے اسکی گرائمر سیکھیں https://t.me/uarabigram 🌹 15 - تجوید القرآن 🔸قرآن مجید تجوید کے ساتھ اور تجوید کے رولز سیکھیں۔ https://t.me/tajeedulquran 🌹 16 - آو بچوں اسلام سیکھیں 🔸بچوں کی پرورش کو اسلامی اطوار پر کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں ۔ https://t.me/kidsislamicchannal 🌹 17 - باورچی خانہ 🔸نت نئی لذیذ اور مزیدار کھانے بنانے کی ویڈیوز دیکھیں https://t.me/Bawarchikhana1 🌹 18 - پاک و ہند فیشن ڈیزائنرز 🔸کپڑوں کی کٹائی، سلائی کرافٹ جدید ڈیزاین کے لیے جوائن کریں https://t.me/+vs8pSHcRq7FiZWM1 🌹19 - شاعرمشرق علامہ اقبال 🔸علامہ اقبال ؒ کی شاعری سے منتخب کلام ۔ شوقین حضرات جوائن کریں۔ https://t.me/Allamaiqbalra 🌹20- کتابستان pdf 🔸معیاری ناولوں اور کتابوں کی pdf https://t.me/+au8OlL6gdYI5ZmM1 ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
Hammasini ko'rsatish...
قرآن کا ترجمہ و تفسیر (تعلیم القرآن)

النبي صلى الله عليه وسلم قال: «خَيرُكُم من تعلَّمَ القرآنَ وعلَّمَهُ». نبی ﷺ نے فرمایا:"تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور اسے سکھلائے"

[Al-Baqarah: 147] Tafsir: http://data.alhudamedia.com/Media/Al-Quran/Talim_al-Quran/TQ2005-Ayahwise/002147.mp3 Shared using: Learn Quran App. http://goo.gl/RoJvLV Alhuda Intl.
Hammasini ko'rsatish...

. السَّـــــــلاَم َعَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه .                    اعـــــلان برائےتعطیل عزیز ممبران! جیسا کہ آپ جانتے ہیں عید الفطر قریب ہے ۔ کل  10 اپریل بروز بدھ انشاءاللہ مڈل ایسٹ اور دنیا کے اکثر ممالک میں عید ہوگی  اور ہند و پاک بنگلہ دیش وغیرہ میں 11 اپریل بروز جمعرات عید الفطر کا تہوار ان شاءاللہ منایا جائے گا ۔ اس نسبت سے آج رات یعنی 9 اپریل 2024،  10 بجے رات سے 14 اپریل 2024 بروز اتوار تک ہمارے تمام گروپس بند رہیں گے تاکہ تمام ملکوں کے ممبران اس تہوار کو خوشی اور یکسوئی کے ساتھ منا سکیں۔ 📌 براہ کرم عید کے دنوں میں اس موبائل فون کو دور رکھیں ضروری یا غیر ضروری پوسٹنگ، آڈیو، ویڈیو  ٹیکسٹ میسج سے اجتناب کریں اور یعنی کہ کم استعمال کریں،گھر میں والدین، بیوی بچوں اور بھائی بہن کو وقت دیں عزیز و اقارب سے ملاقات کریں اُن کے ساتھ بیٹھیں ان کا یہ حق ہے۔ ہم اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات، صیام و قیام  کو قبول فرمائے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر جنت کا فیصلہ فرمادے ۔ آمین ان شاء اللہ 15 اپریل 2024 بروز پیر سے ہمارے روزانہ کی پوسٹنگ و معمولات جیسے قراتِ قرآن، تفسیر، صبح کے اذکار، اور دوسرے معمولات کی پوسٹنگ شروع ہوجائے گی ۔ اللہ پاک ہمیں عید کی خوشیاں عطا فرمائے، رب العالمین کی بارگاہ میں دعا ہے کہ وہ ذات ہمیں ان تمام کاموں کی توفیق نصیب فرمائے جن کی دعا پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمائی ہے۔ اور ایسے تمام کاموں سے حفاظت فرمائے جن سے پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے پناہ مانگی ہے ۔ آمین 💖 معزز و مکرم احباب اپنی مخلصانہ دعاوٴں میں ہمیں، اپنے فلسطینی بھائیوں سمیت تمام مسلمانوں کو ضرور یاد رکھیں 💎  بارک اللہ فیکــــــم 💌🎉 آپ سب کی خدمت میں عیدالفطر کی مبارکباد                          تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ                      جـَــــزَاکَمُ اللّہ خَیراً کَثِیرا (از طرف : ایڈمنز کارنر)
Hammasini ko'rsatish...
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴم 🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱 الفاروق گروپ کے بہترین علمی و معلوماتی چینلز پڑھنے و سننے کے لیے ان چینلز کے لنک سے جوائن کریں۔ 🌺 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🔽 🌹 1 - تعلیم القرآن اردو 🔸قرآن مجید عربی آیات، انکا اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر پڑھنے کے لئے یہ چینل جوائن کریں ۔ https://t.me/quranlessons 🌹 2- تعلیم القرآن انگلش 🔸قرآن مجید کی عربی آیات اور انکا انگلش اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر پڑھنے کے لیے جوائن کریں https://t.me/taleemulquranenglish 🌹 3 - الرحیق المختوم  (اردو) 🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا اردو میں پڑھنے کے لیے جوائن کریں۔ https://t.me/alraheekalmukhtoom 🌹 4 - الرحیق المختوم  (انگلش) 🔸انگلش میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا پڑھنے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں https://t.me/SweetMemoriesofNobelProphetPBUH 🌹 5- حیات صحابہ کرام 🔸صحابہ کرام کی زندگی کے درخشاں پہلو جاننے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں۔ https://t.me/saeerasahaba 🌹 6- صحیح البخاری 🔸 اس چینل پر صحیح بخاری کی تمام جلدیں شیئر کی جائیں گی ان شاءاللہ۔ https://t.me/+VH3DvDO6UDq3tUjn 🌹 7 - جنت کی تلاش 🔸فتنہ کے اس دور میں جب اُمٌت پریشان ہے اُمٌت کو اپنے فرائض کا احساس دلانے اور عمل کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں https://t.me/Jannantkitalash 🌹 8 - وژن اسلام   (Vision Islam) 🔸مستند دینی معلومات کا انگلش چینل https://t.me/Visionislam1 🌹 9 - مستند دینی معلومات 🔸دین کے متعلق ہر قسم کی مستند احادیث و معلومات جاننے کے لیے جوائن کریں https://t.me/+S51rKPYUT75qLD3C 🌹 10- مسلم ہیروز 🔸ماضی کے بہادر، دلیر، نڈر، جان بازوں کے کارنامے پڑھنے کے لیے جوائن کریں۔ https://t.me/ourmuslimheroes 🌹 11 - قرآن و حدیث کوئز 🔸اس چینل میں قرآن و حدیث سے سوالات ہوتے ہیں۔ https://t.me/+KpG_KZKL6_Y1N2Rk 🌹 12 - مسنون دعائیں 🔸قرآن و حدیث سے منتخب دعائیں پڑھنے ۔ یاد کرنے اور عمل کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں۔ https://t.me/+3dK1P1hI4PIzOTM0 🌹 13- میرے والدین میری جنت 🔸اسلام نے والدین کو کتنی اہمیت دی ہے اُن کے حقوق جاننے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں https://t.me/marypiarywaldian 🌹 14 - اُردو عربی گرائمر 🔸قرآن کو صحیح طریقے سے پڑھنے کے لیے اسکی گرائمر سیکھیں https://t.me/uarabigram 🌹 15 - تجوید القرآن 🔸قرآن مجید تجوید کے ساتھ اور تجوید کے رولز سیکھیں۔ https://t.me/tajeedulquran 🌹 16 - آو بچوں اسلام سیکھیں 🔸بچوں کی پرورش کو اسلامی اطوار پر کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں ۔ https://t.me/kidsislamicchannal 🌹 17 - باورچی خانہ 🔸نت نئی لذیذ اور مزیدار کھانے بنانے کی ویڈیوز دیکھیں https://t.me/Bawarchikhana1 🌹 18 - پاک و ہند فیشن ڈیزائنرز 🔸کپڑوں کی کٹائی، سلائی کرافٹ جدید ڈیزاین کے لیے جوائن کریں https://t.me/+vs8pSHcRq7FiZWM1 🌹19 - شاعرمشرق علامہ اقبال 🔸علامہ اقبال ؒ کی شاعری سے منتخب کلام ۔ شوقین حضرات جوائن کریں۔ https://t.me/Allamaiqbalra 🌹20- کتابستان pdf 🔸معیاری ناولوں اور کتابوں کی pdf https://t.me/+au8OlL6gdYI5ZmM1 ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
Hammasini ko'rsatish...
قرآن کا ترجمہ و تفسیر (تعلیم القرآن)

النبي صلى الله عليه وسلم قال: «خَيرُكُم من تعلَّمَ القرآنَ وعلَّمَهُ». نبی ﷺ نے فرمایا:"تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور اسے سکھلائے"

بیمار کیوں ہوتے ہیں! اسلام کا عقیدہ ہے کہ روح اور جسم کے درمیان گہرا تعلق ہے۔ اسی لیے ہم اپنے جسم کے ساتھ عبادت کرتے ہیں اور جسمانی قیامت پر یقین رکھتے ہیں۔ اس لیے جسم کی دیکھ بھال مسلمانوں کے لیے بہت ضروری ہے۔ آج زیادہ تر بیماری ان آلات اور مشینوں کی وجہ سے ہے جو ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں استعمال کر رہے ہیں۔ لوگ فطرت میں باہر نہیں جاتے، وہ فطرت کو محسوس نہیں کرتے، وہ صحیح طریقے سے سانس نہیں لیتے، وہ ورزش نہیں کرتے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ لوگ کھانے سے بیمار ہو رہے ہیں۔ قرآن مجید کی سورہ اعراف کی آیت نمبر 31 میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتا ہے ’’کھاؤ پیو اور حد سے زیادہ نہ جاؤ، اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا‘‘۔ یہاں عنصر یہ ہے کہ ہم کتنی مقدار میں کھانا کھاتے ہیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں آپ نے لگاتار دو دن گوشت کھانے سے منع فرمایا۔ لیکن اب ایک دن ہم ہر ایک دن گوشت کھاتے ہیں۔ اس کے زیادہ استعمال کے نتیجے میں ہم بیمار ہو جاتے ہیں۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پیٹ چپٹا تھا اور وہ موٹا پیٹ پسند نہیں کرتے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ فرمایا کہ انسان نے تمہارے پیٹ سے بدتر کوئی برتن نہیں بھرا۔ مسلمان کو اس طرح کھانا چاہیے جیسے ایک تہائی کھانے کے لیے، ایک تہائی پانی کے لیے اور ایک تہائی ہوا کے لیے۔
Hammasini ko'rsatish...