🌍 The Knowledge 🌎
Kanalga Telegram’da o‘tish
سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid
Ko'proq ko'rsatish1 640
Obunachilar
Ma'lumot yo'q24 soatlar
-27 kun
-3030 kun
Postlar arxiv
1 639
•┈┈┈•••••••••••✦★✿★✦•••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜16 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜29 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜15 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز ہفتـہ Saturday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ روزِ قیامت لوگ پسینے میں شرابور ہوں گے حتی کہ ان کا پسینہ زمین پر ستر ہاتھ تک پھیل جائے گا ، اور وہ ان کے منہ تک ہوتا ہوا ان کے کانوں تک پہنچ جائے گا ۔‘‘ متفق علیہ ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٥٣٩📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈•◈◉❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◉◈•┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
1 639
♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️
🌍 گھریلو ٹوٹکے
( قسط نمبر 5 )
♠️ شیشے کے ٹکڑوں سے بچنا ♠️
اگر کوئی شیشے کا گلاس ٹوٹ جائے اور اس کے ٹکڑے زمین پر بکھر جائیں
تو آٹے کا ایک گولہ بنائیں اور اس کو زمین پر گھمائیے سب ٹکڑے اس میں چپک جائیں گے
اور شیشے کے ٹکڑے پیروں میں نہیں چبھیں گے،،
♠️ چکنائی کے داغ ♠️
جتنی ممکن ہو سکے کپڑے سے صاف کرلیں۔ اس کے بعد اپنی انگلیوں سے واشنگ اپ محلول اس جگہ پر مل کر اسفنچ میں گرم پانی جذب کرکے اس سے صاف کرلیں،،
اگر کپڑا دھل سکتا ہے تو اسے گرم پانی سے دھو لیں ورنہ ہلکے گرم پانی میں،،
♠️ انڈے کا داغ ♠️
اگر کپڑے کا رنگ پکا ہے تو پانی میں امونیا ملا کر صاف کرلیں،
اگر ربگ کچا ہو تو داغ کو پانی میں بوریکس ملا کر صاف کریں،،
♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️
1 639
💕کوکنگ آٸل۔
💞بازاری آئل سے جان چھڑایں۔اپنا آئل خود بناہیں۔
تیل سرسوں 2 کلو میں ادرک 100 گرام جلا لیں۔جب ادرک جل کر سیاہی ماٸل ہونے لگے تو اتار لیں۔ادرک کی لمبی قاشیں بنا کر ڈالیں جب تیل جوش کھانے لگے۔یہ تیل کھانے پکانے میں استعمال کریں۔اعضاۓ رٸیسہ کیلٸے بہترین ٹانک ہے،
تیل سرسوں ایک کلو میں دہی ایک پاٶ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا لیں،
جب دہی کی پُھٹیاں ہلکی سرخی ماٸل ہونے لگیں تو اتار لیں۔تیار ہے۔تیل کی جھاگ اور بُو سب ختم ہو جاۓ گی،
یہ تیل بناسپتی گھی سے ہزار درجے بہتر ہے۔ڈالڈا گھی فقط کیمیکل ہے۔بلکہ یہ صابن کا فارمولہ ہے،
صرف چند کیمیکلز کا فرق ہے۔تجربہ کر لیں۔اگر یہ بات غلط ہے تو یہ بتاٸیں کہ ہر صابن والی فیکٹری گھی کیوں بناتی ہے؟اور ہر گھی والی فیکٹری صابن کیوں بناتی ہے؟۔کیونکہ میٹیریل ملتا جلتا ہے۔اس لٸے بقیہ مواد کو ضاٸع نہیں کرتے۔
یہ بنا ہوا تیل کھانے میں استعمال کرنے سے ہزاروں بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔اور کھانے کا ٹیسٹ اور کرارا پن کافی دیر تک قاٸم رہتا ہے۔اعضاۓ رٸیسہ کو طاقت دیتا ہے۔جگر کیلٸیے اکسیر ہے۔
امت کے فائدے کیلے شیئر کرنا نہ بھولیں،
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 639
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜15 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜28 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜14 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز جمعـہ Friday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کیا ، اللہ کے نبی ! کافر کو روز قیامت اس کے چہرے کے بل کیسے چلایا جائے گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کیا وہ ذات جس نے اسے دنیا میں پاؤں پر چلایا اس پر قادر نہیں کہ وہ روزِ قیامت اسے اس کے چہرے کے بل چلائے ؟‘‘ متفق علیہ ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٥٣٧📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈••◈◉❒ دلچسپ معلومات ❒◉◈••┈┈••
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
1 639
♦️♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️
ہم خواب میں گھڑی کیوں نہیں دیکھ سکتے..؟
آپ اپنے خواب ( سپنا ) میں ہر طرح کی چیزوں کو دیکھ سکتے ہو،
لیکن کیا آپ نے یہ کبھی نوٹس کیا ہے
کہ آپ خواب میں کبھی گھڑی ( Clock ⏰ ) نہیں دیکھے ہوں گے،
دراصل گھڑی خواب میں آ ہی نہیں سکتا،
گھڑی خواب میں نہ آنے کی وجہ.؟ بس ایک راز ہے
🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️
1 639
🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️
ایک تحقیق کے مطابق
ہر سال تقریباً 100 لوگ پین کے ڈھکن کو نگلنے کی وجہ سے مر جاتے ہیں،،🙄🤔😱
100 people per year
🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️
1 639
💕ہِچکی کِس وجہ سے ہوتی ہے؟
*💞ہمارے سینے میں پھیپھڑوں کے نیچے ایک بہت طاقتور muscle ہے ، جسے "ڈایافرام" کہتے ہیں ، یہ مسلسل سکڑتا اور پھیلاتا رہتا ہے ، جب یہ سکڑتا ہے تو پھیپھڑے بھی سکڑتے ہیں ، اور ان میں موجود ہوا ناک اور منہ کے ذریعے خارج ہوتی ہے ، جب یہ پھیلتا ہے تو پھیپھڑے بھی پھیلتے ہیں ، اس سے پھیپھڑوں میں ہوا کا دباؤ کم ہوجاتا ہے ، چنانچہ ! منہ اور ناک کے ذریعے ہوا پھیپھڑوں میں داخل ہوتی ہے ، گویا ڈایافرام مستقل سانس چلنے کے لیے ضروری ہے ، اگرچہ ہم ڈایافرام کو شعوری طور پر بھی کنٹرول کر سکتے ہیں ، ( یعنی کچھ دیر کے لیے سانس روک سکتے ہیں یا تیز تیز سانس لے سکتے ہیں ) ، لیکن عام طور پر ڈایافرام کی حرکات غیر شعوری ہوتی ہیں ہر muscle میں بعض اوقات تشنج یعنی spasm ہوجاتا ہے، جس سے یہ مسل خود بخود جھٹکے کھانے لگتا ہے ، ( سب سے عام تجربہ آنکھ کا بلا ارادہ پھڑکنا ہے جو پپوٹوں کے مسلز میں spasm کی وجہ سے ہوتا ہے ) .*
*اسی طرح بعض اوقات ڈایافرام کے مسل میں بھی spasm ہونے لگتے ہیں ، اس صورت میں یہ اچانک تیزی سے سکڑتا ہے ، جس سے پھیپھڑوں کی ہوا ایک جھٹکے سے باہر آتی ہے ، جب یہ ہوا نرخرے سے گذرتی ہے تو نرخرے میں سے بھی اچانک ایک آواز نکلتی ہے ، یہ ہچکی ہے ،*
*عام طور پر یہ spasm کچھ سیکنڈ میں خود ہی ختم ہوجاتے ہیں ، شعوری طور پر سانس روک لینے سے ڈایافرام پر انسان کا کنٹرول بحال ہوجاتا ہے ، جس سے ہچکی جلد رک جاتی ہے
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 639
💓🌱💓🌱💓🌱💓🌱💓🌱💓🌱💓🌱💓🌱
سوال،،، دنیا کا سب سے بڑا اسپتال کونسا ہے اور یہ کہاں واقع ہے...؟
جواب،،، دنیا کا سب سے بڑا اسپتال چینگ گنگ (Chang gung ) ہے،،،، اور یہ تاںٔیوان میں واقع ہے،،
💓🌱💓🌱💓🌱💓🌱💓🌱💓🌱💓🌱💓🌱
1 639
🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙
سوال،،، دنیا میں سب سے زیادہ کھجوریں کس ملک میں ہوتی ہیں.؟
جواب،،،، مصر میں
🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙
1 639
•┈┈┈•••••••••••✦★✿★✦•••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜14 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜27 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜13 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز جمعرات Thursday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ لوگ روزِ قیامت ننگے پاؤں ، ننگے بدن اور بلا ختنہ اٹھائے جائیں گے ۔‘‘ میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! مرد اور عورتیں اکٹھے ہوں گے ، وہ ایک دوسرے کو دیکھیں گے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ عائشہ ! وہ (قیامت کا) معاملہ اس سے بہت سنگین ہو گا کہ وہ ایک دوسرے کو دیکھیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٥٣٦📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
•┈••◈◉❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◉◈••┈•
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
1 639
سوال۔۔۔بنگال میں انتظامیہ کا دوہری نظام کس نے قائم کیا؟
جواب: – رابرٹ کلائیو،
سوال۔۔۔گجرات میں 1612 میں کس نے تجارتی پوسٹ قائم کی؟
جواب: – انگریز۔
سوال۔۔۔کون سا ملک (ووٹرز کے ذریعہ) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے؟
جواب۔۔۔بھارت
سوال۔۔اسرائیل کی کرنسی ہے؟
جواب شیکل
سوال۔۔انڈونیشیا کی کرنسی ہے؟
جواب روپیہ
سوال۔۔۔دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی کیا ہے؟
جواب۔۔۔ بولونیہ یونیورسٹی
♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️
1 639
سوال... انٹرنیٹ پر میل بھیجنے یا وصول کرنے کے لئے کون سی خدمت استعمال ہوتی ہے۔؟
جواب: – ای میل،
سوال...IP ایڈریس سے آپ کا کیا مطلب ہے۔؟
جواب: – انٹرنیٹ پروٹوکول
سوال... موڈیم سے آپ کا کیا مطلب ہے۔؟
جواب: – یہ ماڈلن اور تخفیف کے لئے مشترکہ آلہ ہے،
♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️
1 639
💕 ہِچکی کِس وجہ سے ہوتی ہے..؟
💞ہمارے سینے میں پھیپھڑوں کے نیچے ایک بہت طاقتور muscle ہے ، جسے "ڈایافرام" کہتے ہیں ، یہ مسلسل سکڑتا اور پھیلاتا رہتا ہے ، جب یہ سکڑتا ہے تو پھیپھڑے بھی سکڑتے ہیں ، اور ان میں موجود ہوا ناک اور منہ کے ذریعے خارج ہوتی ہے ، جب یہ پھیلتا ہے تو پھیپھڑے بھی پھیلتے ہیں ، اس سے پھیپھڑوں میں ہوا کا دباؤ کم ہوجاتا ہے ، چنانچہ ! منہ اور ناک کے ذریعے ہوا پھیپھڑوں میں داخل ہوتی ہے ، گویا ڈایافرام مستقل سانس چلنے کے لیے ضروری ہے ، اگرچہ ہم ڈایافرام کو شعوری طور پر بھی کنٹرول کر سکتے ہیں ، ( یعنی کچھ دیر کے لیے سانس روک سکتے ہیں یا تیز تیز سانس لے سکتے ہیں ) ، لیکن عام طور پر ڈایافرام کی حرکات غیر شعوری ہوتی ہیں ہر muscle میں بعض اوقات تشنج یعنی spasm ہوجاتا ہے، جس سے یہ مسل خود بخود جھٹکے کھانے لگتا ہے ، ( سب سے عام تجربہ آنکھ کا بلا ارادہ پھڑکنا ہے جو پپوٹوں کے مسلز میں spasm کی وجہ سے ہوتا ہے )
اسی طرح بعض اوقات ڈایافرام کے مسل میں بھی spasm ہونے لگتے ہیں ، اس صورت میں یہ اچانک تیزی سے سکڑتا ہے ، جس سے پھیپھڑوں کی ہوا ایک جھٹکے سے باہر آتی ہے ، جب یہ ہوا نرخرے سے گذرتی ہے تو نرخرے میں سے بھی اچانک ایک آواز نکلتی ہے ، یہ ہچکی ہے ،
عام طور پر یہ spasm کچھ سیکنڈ میں خود ہی ختم ہوجاتے ہیں ، شعوری طور پر سانس روک لینے سے ڈایافرام پر انسان کا کنٹرول بحال ہوجاتا ہے ، جس سے ہچکی جلد رک جاتی ہے،،
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 639
•┈┈┈•••••••••••••✦★✿★✦•••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜13 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜26 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜12 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز بـدھ Wednesday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت سہل بن سعد ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ لوگوں کو روزِ قیامت سفید سرخی مائل زمین پر جمع کیا جائے گا ، وہ (زمین) میدے کی روٹی کی طرح ہو گی اس میں کسی کے لیے کوئی نشان نہیں ہو گا ۔‘‘ متفق علیہ ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٥٣٢📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈•◈◉❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◉◈•┈••
•┈┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈┈•
1 639
سی لینڈ
سمندر کے درمیان کنکریٹ کے دو ستونوں پر کھڑا یہ لوہے کا ٹکرا کوئی بہری جہاز نہیں بلکہ دنیا کا سب سے چھوٹا ملک جس کا نام سی لینڈ ہے اور جس کی آبادی 50 افراد پر مشتمل ہے
اس ملک کی اپنی کرنسی ;جھنڈا اور پاسپورٹ ہے
آمدو رفت کیلیے یہاں کے لوگ ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ییں یہ ملک 1976 سے اب تک قائم ہے
درمیان میں اس ملک کے شہزادے نے 19.5 ملین میں اسے فروخت کرنے کیلیے اشتہار بھی دیا تھا
ایک آن لائن سٹور سے اس ملک کی معشیت چلتی ہے
یہ ملک برطانیہ کے ساحلوں سے دور علمی سمندروں میں واقع ہے
آپ 2000 پاونڈ میں اس ملک کی نیشنیلٹی حاصل کر سکتے ہیں
لیکن دو گز کے پاکٹ سائز اس ملک نے بھی ابھی تک اسرئیل کو تسلیم نہیں کیا
https://t.me/dil_chasp_maloomat
🌺♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️
1 639
🌍 گھریلو ٹوٹکے ♦️
( قسط نمبر 4 )
♦️ سویٹر کو نیا بنائیں ♦️
سویٹر کو اپنے گھٹنے پر رکھیں اور ایک نئے یا استعمال شدہ ریزی سے اس کا شیو بنائیں لیکن اسے گیلا نہ کریں،
تمام روئیں صاف ہو جائیں گے اور سویٹر نیا لگے گا،،
♦️ مچھر بھگائیں ♦️
نارنگی یا سنترے کے چھلکے خشک کرکے جلائیں اور دھواں گھر میں پھیلائیں کمرے مہک اٹھیں گے
اور مچھر بھاگ جائیں گے،،
♦️ ریشمی لباس کی چمک ♦️
ریشمی لباس کی چمک کو بحال کرنے کے لیے اگر اس کو اس پانی سے دھویا جائے جس میں آلو ابالے گئے ہوں تو ریشمی کپڑوں کی چمک دوبالا ہوجائے گی...!!!
♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️🌺
1 639
•┈┈┈••••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم* ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜12 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜25 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜11 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز منـگل Tuesday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ روزِ قیامت اللہ آسمانوں کو لپیٹ لے گا ، پھر انہیں اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑ لے گا ، پھر فرمائے گا : میں بادشاہ ہوں ، جابر و متکبر کہاں ہیں ؟ پھر وہ زمینوں کو اپنے بائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا ، ایک دوسری روایت میں ہے :’’ ان کو اپنے دوسرے ہاتھ میں لے لے گا ، پھر فرمائے گا ، میں بادشاہ ہوں ، جابر و متکبر کہاں ہیں ؟‘‘ رواہ مسلم
(مشکوۃ المصابیح ٥٥٢۳📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈┈•
1 639
دلچسپ معلومات 📚
2۔۔۔ بھارت کی ریاست پرتاب گڑھ کے ہندو مہاراجہ نے
ایک جنگ میں ریاست گروارا کے ہندو راجہ کو شکست دینے کے بعد
وہاں کی رعایا کو ذلیل کرنے کے لیے ایک گیدڑ کو تاج پہنا کر بارہ برس تک ریاست گروارا کا راجہ بنائے رکھا...!!!
♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️
1 639
🔵 دلچسپ معلومات 📚
1... فـــرانس کے شہــــر پیـــرس میں کتوں کا سب ســے بڑا قبـــرستان ایمنی ریس ہے جس میں چالیس ہـــزار سے زائد کتــے دفن ہیں،،
🔵📚🔵📚🔵📚🔵📚🔵📚🔵📚🔵📚🔵📚
1 639
☘️🍁☘️🍁☘️🍁☘️🍁☘️🍁☘️
سـ۔۔۔۔۔۔ـوال،،،دنیا میں سب سے پہلا ہسپتال کہاں بنا اور اس کا نام کیا تھا ...؟
جـ۔۔۔۔۔۔ــواب،،،،بغداد میں بیمارستان کے نام سے
☘️🍁☘️🍁☘️🍁☘️🍁☘️🍁☘️
