دارالایمان لائبریری
Kanalga Telegram’da o‘tish
اس چائنل میں اردو، عربی، انگلش، ہندی اور رومن میں صرف اہل حدیث علماء کی کتابیں اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ غیر سلفی کتابیں نظر آنے پر اطلاع کریں تاکہ حذف کر دوں۔ @tausifdarmi
Ko'proq ko'rsatish3 960
Obunachilar
+1324 soatlar
+207 kunlar
+9730 kunlar
Postlar arxiv
3 960
Repost from دارالایمان فاؤنڈیشن
08 جون 2026ء 🇸🇦 ۲۲ ذوالحجہ ۱٤٤۷ھ
╯─━━ بروز༺
﷽ ༻ پیر━━─╰
روزانہ قرآن و حدیث ان شاء ﷲ
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📚 *صحیح البخاری حدیث نمبر: 97* ✨
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📜 *حدیث:*
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ هُوَ ابْنُ سَلاَمٍ، حَدَّثَنَا المُحَارِبِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ حَيَّانَ، قَالَ: قَالَ عَامِرٌ الشَّعْبِيُّ: حَدَّثَنِي أَبُو بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ثَلاَثَةٌ لَهُمْ أَجْرَانِ: رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الكِتَابِ، آمَنَ بِنَبِيِّهِ وَآمَنَ بِمُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَالعَبْدُ المَمْلُوكُ إِذَا أَدَّى حَقَّ اللَّهِ وَحَقَّ مَوَالِيهِ، وَرَجُلٌ كَانَتْ عِنْدَهُ أَمَةٌ فَأَدَّبَهَا فَأَحْسَنَ تَأْدِيبَهَا، وَعَلَّمَهَا فَأَحْسَنَ تَعْلِيمَهَا، ثُمَّ أَعْتَقَهَا فَتَزَوَّجَهَا فَلَهُ أَجْرَانِ ، ثُمَّ قَالَ عَامِرٌ: أَعْطَيْنَاكَهَا بِغَيْرِ شَيْءٍ، قَدْ كَانَ يُرْكَبُ فِيمَا دُونَهَا إِلَى المَدِينَةِ
✍️ *اردو ترجمہ:*
ہم سے محمد بن سلام نے بیان کیا، انھوں نے کہا ہمیں محاربی نے خبر دی، وہ صالح بن حیان سے بیان کرتے ہیں، انھوں نے کہا کہ عامر شعبی نے بیان کیا، کہا ان سے ابوبردہ نے اپنے باپ کے واسطے سے نقل کیا کہ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین شخص ہیں جن کے لیے دو گنا اجر ہے۔ ایک وہ جو اہل کتاب سے ہو اور اپنے نبی پر اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے اور ( دوسرے ) وہ غلام جو اپنے آقا اور اللہ ( دونوں ) کا حق ادا کرے اور ( تیسرے ) وہ آدمی جس کے پاس کوئی لونڈی ہو۔ جس سے شب باشی کرتا ہے اور اسے تربیت دے تو اچھی تربیت دے، تعلیم دے تو عمدہ تعلیم دے، پھر اسے آزاد کر کے اس سے نکاح کر لے، تو اس کے لیے دو گنا اجر ہے۔ پھر عامر نے ( صالح بن حیان سے ) کہا کہ ہم نے یہ حدیث تمہیں بغیر اجرت کے سنا دی ہے ( ورنہ ) اس سے کم حدیث کے لیے مدینہ تک کا سفر کیا جاتا تھا۔*
✍️ *تشریح :*
حدیث سے باب کی مطابقت کے لیے لونڈی کا ذکر صریح موجود ہے اور بیوی کو اسی پر قیاس کیا گیا ہے۔ اہل کتاب سے یہود ونصاریٰ مراد ہیں۔ جنھوں نے اسلام قبول کیا۔ اس حدیث سے یہ بھی معلوم ہوا کہ تعلیم کے ساتھ تادیب یعنی ادب سکھانا اور عمدہ تربیت دینا بھی ضروری ہے۔ اگرعلم کے ساتھ عمدہ تربیت نہ ہوتوایسے علم سے پورا فائدہ حاصل نہیں ہوگا۔ یہ بھی ظاہر ہوا کہ اسلاف امت ایک ایک حدیث کے حصول کے لیے دوردراز کا سفر کرتے اور بے حد مشقتیں اٹھایا کرتے تھے۔ شارحین بخاری کہتے ہیں: وانما قال ہذا لیکون ذلک الحدیث عندہ بمنزلۃ عظیمۃ ویحفظہ باہتمام بلیغ فان من عادۃ الانسان ان الشیئی الذی یحصلہ من غیرمشقۃ لایعرف قدرہ ولایہتم بحفاظتہ یعنی عامر نے اپنے شاگرد صالح سے یہ اس لیے کہا کہ وہ حدیث کی قدر ومنزلت کو پہچانیں اور اسے اہتمام کے ساتھ یادرکھیں کیونکہ انسان کی عاد ت ہے کہ بغیر مشقت حاصل ہونے والی چیز کی وہ قدر نہیں کرتا اور نہ پورے طور پر اس کی حفاظت کرتا ہے۔
🤲 *اردو دعا:*
یا اللہ! ہمیں اپنے دین کو سمجھنے اور دوسروں کو سکھانے کی توفیق عطا فرما۔ ہمارے گھر والوں اور زیر تربیت لوگوں کو اچھی تعلیم و تربیت دینے والا بنا۔ ہمیں اپنے فرائض کو پورا کرنے والا بنا، اور ہمیں دوگنا اجر عطا فرما۔ آمین
✍️ *English Translation of Hadith:*
Narrated Abu Burda's father:
Allah's Messenger (ﷺ) said "Three persons will have a double reward:
1. A Person from the people of the scriptures who believed in his prophet (Jesus or Moses) and then believed in the Prophet (ﷺ) Muhammad (i .e. has embraced Islam).
2. A slave who discharges his duties to Allah and his master.
3. A master of a woman-slave who teaches her good manners and educates her in the best possible way (the religion) and manumits her and then marries her."
🤲 *English Translation of Dua:*
O Allah! Grant us the ability to understand our religion and teach it to others. Make us among those who provide good education and upbringing to our families and those under our care. Make us fulfill our duties, and bless us with a double reward. Ameen.
🌐 *Difficult Words & Meaning*👇
Double reward → دوگنا اجر / دوہرا ثواب
People of the scriptures → اہل کتاب / یہودی و عیسائی
Embraced Islam → اسلام قبول کر لیا / مسلمان ہو گیا
Discharges his duties → اپنے فرائض ادا کرنا / حق ادا کرنا
Master → آقا / مالک
Teaches good manners → اچھے اخلاق سکھانا / تربیت دینا
Manumits → آزاد کر دینا / غلامی سے نجات دینا
Marries → نکاح کر لینا / بیاہ کر لینا
Upbringing → تربیت / پرورش
Fulfill → ادا کرنا / پورا کرنا3 960
Repost from دارالایمان فاؤنڈیشن
01 جون 2026ء 🇸🇦 ۱۵ ذوالحجہ ۱٤٤۷ھ
╯─━━ *بروز*༺
﷽ ༻ *پیر*━━─╰
🤲 یا اللہ ہمیں عید الاضحی کی برکتیں نصیب فرما۔ ہماری قربانیوں کو قبول فرما اور ہمیں متقیوں میں شامل کر۔
🤲 O Allah, bless us with the blessings of Eid al-Adha. Accept our sacrifices and include us among the righteous.
🤲 آمین یا رب العالمین
*Difficult Word & His Meaning* 👇
Blessings → برکتیں
Sacrifices → قربانیاں
Accept → قبول فرمانا
Righteous → متقی / پرہیزگار3 960
Repost from دارالایمان فاؤنڈیشن
26 مئی 2026ء 🇸🇦 ۹ ذوالحجہ ۱٤٤۷ھ
╯─━━ *بروز*༺
﷽ ༻ *منگل*━━─╰
🤲 یا اللہ ہمیں عرفہ کے دن کی برکتوں سے نواز۔ ہمارے گناہ معاف فرما اور ہماری دعائیں قبول فرما۔
🤲 O Allah, bless us with the blessings of the Day of Arafah. Forgive our sins and accept our prayers.
🤲 آمین یا رب العالمین
*Difficult Word & His Meaning* 👇
Arafah → عرفہ
(اس دن حاجی میدانِ عرفات میں جمع ہوتے ہیں، اور یہی حج کا سب سے اہم مرحلہ / دن ہے۔)
Blessings → برکتیں
Accept → قبول فرمانا3 960
Repost from دارالایمان فاؤنڈیشن
21 مئی 2026ء / ٥ ذوالحجہ ۱٤٤۷ھ
╯─━━ *بروز*༺
﷽ ༻ *جمعرات*━━─╰
🤲 یا اللہ ہمیں اپنے ان بندوں میں شامل فرما جن کے لیے کوئی خوف نہیں اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔
🤲 O Allah, include us among Your servants for whom there is no fear nor shall they grieve.
🤲 آمین یا رب العالمین
*Difficult Word & His Meaning* 👇
Fear → خوف / ڈر
Grieve → غمگین ہونا
Include → شامل کرنا3 960
Repost from دارالایمان فاؤنڈیشن
13 مئی 2026ء / ۲٦ ذوالقعدہ ۱٤٤۷ھ
╯─━━ *بروز*༺
﷽ ༻ *بدھ*━━─╰
🤲 یا اللہ ہمیں ہجرت والی نیکی عطا فرما۔ برائی کو چھوڑنے اور اچھائی کی طرف جانے کی توفیق دے۔
🤲 O Allah, grant us the goodness of migration. Give us the ability to leave evil and move towards good.
🤲 آمین یا رب العالمین
*Difficult Word & His Meaning* 👇
Migration → ہجرت
Goodness → بھلائی / نیکی
Evil → برائی
Move →چلنا/منتقل
Towards →کی طرف3 960
Repost from دارالایمان فاؤنڈیشن
7 مئی 2026ء / ۲۰ ذوالقعدہ ۱٤٤۷ھ
╯─━━ *بروز*༺
﷽ ༻ *جمعرات*━━─╰
🤲 یا اللہ ہمارے دلوں سے کینہ اور بغض نکال دے۔ ہمیں سب مسلمانوں سے محبت کرنے والا بنا دے۔
🤲 O Allah, remove malice and hatred from our hearts. Make us love all Muslims.
🤲 آمین یا رب العالمین
*Difficult Word & His Meaning* 👇
Malice → کینہ / بغض
Hatred → نفرت
Love → محبت3 960
Repost from دارالایمان فاؤنڈیشن
5 مئی 2026ء / ۱٨ ذوالقعدہ ۱٤٤۷ھ
╯─━━ *بروز*༺
﷽ ༻ *منگل*━━─╰
🤲 یا اللہ ہمیں ہر قسم کے شرک سے بچا۔ چھوٹے اور بڑے شرک سے ہماری پناہ فرما۔
🤲 O Allah, save us from every kind of shirk. Protect us from both minor and major shirk.
🤲 آمین یا رب العالمین
*Difficult Word & His Meaning* 👇
Shirk → شرک (اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا)
Minor → چھوٹا
Major → بڑا3 960
Repost from دارالایمان فاؤنڈیشن
1 مئی 2026ء / ۱٤ ذوالقعدہ ۱٤٤۷ھ
╯─━━ *بروز*༺
﷽ ༻ *جمعہ*━━─╰
🤲 یا اللہ ہمیں صراطِ مستقیم پر چلا۔ ہمیں تیرے راستے سے بھٹکنے سے بچا اور ہمارے قدموں کو ثابت قدم رکھ۔
🤲 O Allah, guide us on the straight path. Protect us from straying from Your way and keep our feet firm.
🤲 آمین یا رب العالمین
*Difficult Word & His Meaning* 👇
Guide → راستہ دکھانا / ہدایت دینا
Straying → بھٹکنا / گمراہ ہونا
Firm → ثابت / مضبوط3 960
Repost from دارالایمان فاؤنڈیشن
29 اپریل 2026ء / ۱۲ ذوالقعدہ ۱٤٤۷ھ
╯─━━ *بروز*༺
﷽ ༻ *بدھ*━━─╰
🤲 یا اللہ ہمیں ہر اس کام سے بچا جو تیری ناراضگی کا سبب بنے۔ ہمیں ہمیشہ اپنی اطاعت کی توفیق دے۔ ہمیں اپنی رضا کے راستے پر چلا اور ہمارے قدم نہ ڈگمگانے دے۔
🤲 O Allah, save us from every deed that leads to Your displeasure. Always grant us the ability to obey You. Keep us on the path of Your pleasure and do not let our feet slip.
🤲 آمین یا رب العالمین
*Difficult Word & His Meaning* 👇
save → بچانا
deed → عمل / کام
leads → لے جانا / سبب بننا
displeasure → ناراضگی
grant → عطا کرنا / دینا
ability → صلاحیت / طاقت
obey → اطاعت کرنا / حکم ماننا
path → راستہ
pleasure → خوشنودی / رضا
slip → پھسلنا / ڈگمگا جانا3 960
Repost from دارالایمان فاؤنڈیشن
24 اپریل 2026ء / ۷ ذوالقعدہ ۱٤٤۷ھ
╯─━━ *بروز*༺
﷽ ༻ *جمعہ*━━─╰
🤲 یا اللہ ہمارے والدین پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے ہمیں بچپن میں پالا۔ ہمیں ان کا حق ادا کرنے کی توفیق دے۔ ان کی مغفرت فرما اور انہیں جنت میں جگہ دے۔
🤲 O Allah, have mercy on our parents as they raised us in childhood. Grant us the ability to fulfill their rights. Forgive them and grant them a place in Paradise.
🤲 آمین یا رب العالمین
*Difficult Word & His Meaning* 👇
Mercy → رحم
Raised → پرورش کرنا / پالنا
Childhood → بچپن
Grant → عطا کرنا / دینا
Ability → صلاحیت / قدرت
Fulfill → پورا کرنا / ادا کرنا
Rights → حقوق
Forgive → معاف کرنا / بخش دینا
Paradise → جنت3 960
Repost from دارالایمان فاؤنڈیشن
*17 اپریل 2026ء / ۲۹ شوال ۱٤٤۷ھ*
╯─━━ بروز༺
﷽ ༻ جمعہ━━─╰
🤲 یا اللہ! ہمیں سورہ کہف کی تلاوت کی توفیق عطا فرما، اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنے والا بنا، اس سورت کے نور سے ہمارے دلوں کو روشن فرما اور ہمیں ہر فتنے سے محفوظ رکھ، خاص طور پر دجال کے فتنے سے۔ ہمارے لیے اس سورت کو ہدایت اور رحمت کا ذریعہ بنا دے۔
🤲 O Allah, grant us the ability to recite Surah Al-Kahf and to act upon its teachings. Illuminate our hearts with its light, protect us from all trials, especially the trial of Dajjal. Make this Surah a source of guidance and mercy for us.
🤲 آمین یا رب العالمین
*Different Way & His Meaning* 👇
Illuminate → روشن کرنا / منور کرنا
Ability → صلاحیت / قابلیت
Recite → تلاوت کرنا
Act upon → عمل کرنا
Teachings → تعلیمات
Trials → آزمائشیں / فتنے
Protect → حفاظت کرنا
Guidance → ہدایت
Mercy → رحمت
https://whatsapp.com/channel/0029Va9bDz3JJhzP6wn1NS12/382
Endi mavjud! Telegram Tadqiqoti 2025 — yilning asosiy insaytlari 
