cookie

Sizning foydalanuvchi tajribangizni yaxshilash uchun cookie-lardan foydalanamiz. Barchasini qabul qiling», bosing, cookie-lardan foydalanilishiga rozilik bildirishingiz talab qilinadi.

avatar

ام ایمان -جگنو

سخن وری ، اقوال ، قرآن ، حدیث اور میری اپنی تحریریں اس خوبصورت اردو زبان کی بقا کے لئیے میرے دل کی گہرائیوں سے ✍🏻🤍 🇵🇰 27 Jan 2017 Instagram: @ jugnu.ummiman

Ko'proq ko'rsatish
Reklama postlari
261
Obunachilar
Ma'lumot yo'q24 soatlar
+37 kunlar
+830 kunlar

Ma'lumot yuklanmoqda...

Obunachilar o'sish tezligi

Ma'lumot yuklanmoqda...

Photo unavailableShow in Telegram
اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو ، یقیناً اللہ تعالٰی جلد حساب لینے والے ہیں۔ سورہ المائدہ 4 https://www.instagram.com/salafkamanhaj
Hammasini ko'rsatish...
1
Photo unavailableShow in Telegram
”اللہ کی بندے پر رحمت کی ایک صورت یہ ہے کہ وہ اسے ایسی آزمائش سے دوچار کر دیتا ہے جو وہ کسی سے بیان نہیں کر سکتا، اور جس کی تفاصیل کسی کو سمجھا نہیں پاتا، تاکہ حالِ دل کہنے کو اس کے پاس اللہ کے سوا کوئی اور اختیار باقی ہی نہ رہے۔“ (عربی سے ترجمہ) 𝐽𝑜𝑖𝑛 ☟︎︎︎ ᴛᴇʟᴇɢʀᴀᴍ t.me/urduk ɪɴsᴛᴀɢʀᴀᴍ https://www.instagram.com/jugnu.ummiman ғᴀᴄᴇʙᴏᴏᴋ https://www.facebook.com/jugnu.ummiman
Hammasini ko'rsatish...
2
Photo unavailableShow in Telegram
کُمہار مَٹّی سے کُچھ بنا رہا تھا، کہ اُس کی بیوی نے پاس آکر پُوچھا، کیا کر رہے ہو، کمہار بولا حُقَّہ کی چِلَم بنا رہا ہُوں، آج کل بہت بِک رہی ہے، کمائی اچھی ہو جائے گی، بیوی نے جواب دیا کہ زِندگی کا مقصد صِرف کمائی کا ذریعہ ہی تَو نہیں، کُچھ اور بھی ہے، تُم میری مانو، آج صُراحی (گھڑا) بناؤ، گرمی ہے، وہ بھی خُوب بِکے گی، مگر! ساتھ ساتھ لوگوں کی پیاس بُجھانے کے کام بھی آئے گی، کمہار نے کُچھ سوچا، اور مَٹّی کو نئے رُوپ میں ڈھالنا شروع کیا، تَو اچانک مَٹّی نے پُوچھا، یہ کیا کر رہے ہو، میرا رُوپ بدل دیا، کیوں؟ کمہار نے جواب دیا، میری سوچ بدل گئی ہے، پہلے تُمہارے پَیٹ میں آگ بھر رہا تھا، اب پانی بھرے گا، اور مَخلُوقِ خُدا نفع حاصل کرے گی، مٹی بولی، تُمہاری تَو صِرف سوچ بدلی ہے، میری تَو زِندگی بدل گئی ھے، مَیں تکلیف سے نِکل کر آسانی میں آگئی ہوں، آپ سوچ بدلئے زِندگی خُود بَخُود بدل جائے گی۔ https://www.instagram.com/salafkamanhaj
Hammasini ko'rsatish...
👍 2 1
Photo unavailableShow in Telegram
🌼ھَم لوگ کاغذ کی تَصویروں میں خُوبصورت اور نُمایاں نَظَر آنا چاھتے ھیں ، مگر کِردار کی فِکر نہیں کرتے اور بھول جاتے ھیں کہ اِنسان کا کِردار و اَخلاق ہی اُس کی سب سے بہترین تَصویر ھے 🌼۔ --- telegram: t.me/urduk FB: jugnu.ummiman
Hammasini ko'rsatish...
3
Photo unavailableShow in Telegram
کچھ دروازے سراب ہوتے ہیں خاص کر جو ہمارے نفس سے جڑے ہوں۔ ان کے پیچھے دوڑ کر جو تھکاوٹ اور نا امیدی ملتی ہے اس سے سنبھلنے میں پھر ایک عمر درکار ہوتی ہے ۔۔۔ اور جو حقیقت کے رنگ کسی بھی تعلق کے شروع میں رب آپکو دکھا دے انہیں پھر محظ اپنے نفس کی خوشی اور تسکین کی خاطر اپنے من پسند رنگوں سے نا سجائیں۔۔۔۔ اور ہاں وہ دروازے گر کھلے بھی ہیں تو آپ کے لئیے نہیں ! ✍🏻 📸 ام ایمان #جگنو 𝐽𝑜𝑖𝑛 ☟︎︎︎ ᴛᴇʟᴇɢʀᴀᴍ @urduk ɪɴsᴛᴀɢʀᴀᴍ https://www.instagram.com/jugnu.ummiman ғᴀᴄᴇʙᴏᴏᴋ https://www.facebook.com/jugnu.ummiman
Hammasini ko'rsatish...
5😢 1
Photo unavailableShow in Telegram
جب اللہ کسی کو معاف کرنے کا ارادہ کرتا هےتبهی, اسے توبہ کی توفیق دیتا هے-- 📸 ام ایمان #جگنو --- telegram: t.me/urduk FB: jugnu.ummiman
Hammasini ko'rsatish...
3
Photo unavailableShow in Telegram
نفس کے پنچھی۔۔۔۔ ✍🏻🪡🧵ام ایمان #جگنو 𝐽𝑜𝑖𝑛 ☟︎︎︎ ᴛᴇʟᴇɢʀᴀᴍ @urduk ɪɴsᴛᴀɢʀᴀᴍ https://www.instagram.com/jugnu.ummiman ғᴀᴄᴇʙᴏᴏᴋ https://www.facebook.com/jugnu.ummiman
Hammasini ko'rsatish...
👍 4
Photo unavailableShow in Telegram
اللہ کیساتھ شریک ۔۔۔ Editing and design Umm Iman 𝐽𝑜𝑖𝑛 ☟︎︎︎ ᴛᴇʟᴇɢʀᴀᴍ @urduk ɪɴsᴛᴀɢʀᴀᴍ https://www.instagram.com/jugnu.ummiman ғᴀᴄᴇʙᴏᴏᴋ https://www.facebook.com/jugnu.ummiman
Hammasini ko'rsatish...
👍 4
Photo unavailableShow in Telegram
گناہوں کا کفارہ https://www.instagram.com/salafkamanhaj
Hammasini ko'rsatish...
4
Photo unavailableShow in Telegram
انسان کسی حال میں بھی خوش نہیں رہتا۔ اگر ماضی پر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہو گا کہ اپنی پوری زندگی میں کبھی کوئی ایسا دور نہیں گزرا جہاں ہم یہ دعوہ کر سکیں کہ ہم پوری طرح مطمئن یا خوش تھے۔ الحمدللہ علی کل حال #ام_ایمان https://www.instagram.com/salafkamanhaj
Hammasini ko'rsatish...
4
Boshqa reja tanlang

Joriy rejangiz faqat 5 ta kanal uchun analitika imkoniyatini beradi. Ko'proq olish uchun, iltimos, boshqa reja tanlang.