uz
Feedback
𝗙𝗮𝗶𝘇𝗮𝗻 𝗘 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗶𝗮𝘁 ®

𝗙𝗮𝗶𝘇𝗮𝗻 𝗘 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗶𝗮𝘁 ®

Kanalga Telegram’da o‘tish
1 527
Obunachilar
-124 soatlar
-47 kunlar
-1230 kunlar
Postlar arxiv
#MaulanaIlyasQadri #PunjabiClip عیب چھپاؤ جنت پاؤ خوشخبری دعوت اسلامی کا واٹس ایپ پر پنجابی زبان بولنے اور اس زبان سے محبت کرنے والوں کیلئے نیا آفیشل چینل بنا دیا گیا ہے، پہلی فرصت میں اس چینل کو فالوو کیجئے اور لنک زیادہ سے زیادہ شیئر کریں Follow the Dawateislami Punjabi channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbD7TJY42DcaFGjPlH1L

📢 مکمل کلام و اسٹیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے شکریہ Follow “𝗡𝗮𝗮𝘁 & 𝗦𝘁𝗮𝘁𝘂𝘀˝ Channel On WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VakdLkfADTOHL7yVEH25

شریعت_میں_بے_جا_مداخلت_کرنے_والے_اور_غلط_مسئلہ_بتانے_والے_کا_حکم.pdf7.05 MB

" جامعۃ المدینہ " (دعوتِ اسلامی) کے سینئر مدرس اور علمی شعبہ " المدینۃ العلمیۃ " میں تقریباً 25 سال تحریر و تصنیف کے ذریعے دی
" جامعۃ المدینہ " (دعوتِ اسلامی) کے سینئر مدرس اور علمی شعبہ " المدینۃ العلمیۃ " میں تقریباً 25 سال تحریر و تصنیف کے ذریعے دین کی خدمت کرنے والے بہترین عالمِ دین حضرت علامہ مولانا ابو رجب حاجی آصف مدنی صاحب انتقال فرما گئے ہیں . اللہ تعالیٰ ان کی خدماتِ دینیہ قبول فرمائے اور ان کی بلاحساب مغفرت فرمائے ، ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے . آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم *نوٹ* : سب احباب ایک مرتبہ سورت فاتحہ اور تین مرتبہ سورت اخلاص پڑھ کر ایصالِ ثواب ضرور کیجئے . بارک اللہ تعالیٰ فی الدارین و جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء

عورتوں کا بلند آواز سے نعت پڑھنا عورتوں کا میلادکی محافل ومجالس میں نعتیں ،بیانات وقرآن پاک پڑھنا ان کا میلاد و دیگر ذکرواذکار کی محافل منعقد کرنا جائز وموجبِ اجروثواب ہے ،لیکن اس میں اس بات کالحاظ رکھاجائے کہ عورت کی آواز نا محرموں تک نہ جائے ، ورنہ یعنی اگر عورت کی آواز اتنی بلند ہوکے غیر محرموں کواس کی آواز پہنچے گی ، تواس کااتنی بلندآواز سے پڑھنا ناجائز وگناہ ہوگا، خواہ اس کایہ پڑھنا گلی میں ہویاکھلے کمرے یا کسی اورجگہ کہ عورت کی خوش الحانی اجنبی سنے، محل فتنہ ہے اور اسی وجہ سے ناجائز ہے اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں: عورت کا خوش الحانی سے بآواز ایسا پڑھنا کہ نامحرموں کو اس کے نغمہ کی آواز جا ئے ، حرام ہے۔ امام فقیہ ابو اللیث فرماتے ہیں نغمۃ المرأۃ عورۃ ‘‘یعنی عورت کا خوش آواز کر کے کچھ پڑھنا عورت یعنی محلِ ستر ہے ۔ امام ابو البرکات نسفی لکھتے ہیں لا تلبی جھراًلان صوتھا عورۃ ‘‘یعنی عورت بلند آواز سے تلبیہ نہ پڑھے، اس لیے کہ اس کی آواز قابلِ ستر ہے ۔
(فتاوی رضویہ، جلد22،ص242، رضا فاؤنڈیشن لاهور)
#Post

💁‍♂ 𝕁𝕠𝕚𝕟 𝕂𝕚𝕕𝕤 𝕃𝕒𝕟𝕕 ℂ𝕙𝕒𝕟𝕟𝕖𝕝 ٹیلی گرام و واٹساپ چینل کا تعارف اور بنانے کی وجہ . الحمدللہ عزوجل 📢عوامِ اہلسنت کیلئے خوشخبری ہے کہ اب ہم اپنے بچوں کو غیراخلاقی کارٹون چینلز دیکھنے سے بہت احسن طریقے سے  روک سکتے ہیں کیونکہ غیراخلاقی چینلز پر کارٹون دیکھ دیکھ کر ہمارے بچے ان کے بداخلاق جیسے جھوٹے کرداروں کو اپنے ذہن میں بٹھا لیتے ہیں اور پھر ان جیسا بننے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔ 🕋الحمدللہ عزوجل ہمارے بچوں کی اسلامی تربیت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اس میدان میں بھی انتہائی عمدہ طریقہ سے کام شروع ہوچکا ہے اور کام کرنے والی ہے ہماری اپنی دعوتِ اسلامی۔ 🕋اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے دعوتِ اسلامی کے ہائی کوالیفائیڈ میڈیا پروڈیوسرز کی زیرِ نگرانی اور علمائے دعوتِ اسلامی کی زیرِسرپرستی تیار ہونے والے ان اصلاحی کارٹونز میں ہمارے بچوں کی اسلامی تربیت انکے ذوق و شوق اور بچوں کے ذہن میں اسلامی کرداروں کو آئیڈیل بنانے کی بھرپورکوشش کی گئی ہے۔ انہی اسلامی کلپس اور اصلاحی کارٹونز کو بذریعہ سوشل میڈیا اور دیگر زرائع سے آپکے بچوں تک پہنچانے کیلئے 👈یہ چینلز بنائے گئے ہیں جس پر کسی بھی اصلاحی کارٹون کا کلپ آپ ایک کلک سے اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ آئیے ! مل کر ان اہلِ اسلام کے ننھے پھولوں (بچوں) کو غیر اسلامی کرداروں اور سازشوں سے بننے والے کارٹون دیکھنے سے روکیں اور اپنے بچوں کو اسلامی تربیت سے بھرپور اصلاحی کارٹونز دکھا کر انکی تربیت میں اپنے ذمہ دار ہونے کا ثبوت دیں۔ . ❇️❇️ مدنی التجاء ❇️❇️ . نیچے دیے گئے اصلاحی کاٹونز کے چینل لنک کو اپنے تمام ٹیلیگرام، واٹس ایپ گروپس، فیس بک پیجز اور تمام رابطہ نمبرز پر بھیجیں اور اصلاحی کارٹونز کا یہ چینل اپنے ساتھ ساتھ دوست احباب کو بھی جوائن کروائیں تاکہ ہمارے بچے غیر اخلاقی کارٹونز کو چھوڑ کر اس چینل میں بھیجے جانے والے اصلاحی کارٹونز سے اسلامی معلومات سیکھ سکیں۔ جزاک اللّٰہُ خیرا Follow the 🅺🅸🅳🆂 🅻🅰︎🅽🅳 Channel On Tᴇʟᴇɢʀᴀᴍ & WʜᴀᴛsAᴘᴘ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ Tᴇʟᴇɢʀᴀᴍ Cʜᴬᴇɴɴᴱʟ Lɪɴᴋ ↷ ➥ https://t.me/MadaniKids/ Wʜᴀᴛsᴀᴘᴘ Cʜᴬᴇɴɴᴱʟ Lɪɴᴋ ↷ ➥ https://whatsapp.com/channel/0029VbCBlL03rZZlgWeE9d0U

#MuftiQasimAttari سونا اور چاندی کی زکوٰۃ نا دینے کا عذاب Sona Or Chandi Ki Zakat Na Dene Ka Azaab - Mufti Qasim Attari

#AllamaTahirMadani روزہ توڑنے کی 7 وجوہات Roza Torney Ki 7 Wujuhaat | Manfaz Ghusal Jima Ulti Khoon Smoke | Allama Tahir Madani

🌹 رمضان کے فتاویٰ 🌹 ✍️ دار الافتاء اہلسنت ( دعوت اسلامی ) کی طرف سے رمضان المبارک ، روزہ ، صدقہ فطر وغیرہ سے متعلق وقتاً فوقتاً جاری کیے گئے مختلف فتاویٰ جات کا مجموعہ بنام: 💫 رمضان کے فتاویٰ 💫 پیشِ خدمت ہے، جس میں آپ پڑھ سکیں گے : 🔸 روزہ کس پر فرض ہے ؟ 🔸 سحری و افطاری کے احکام 🔸 روزہ توڑنے والی چیزوں کا بیان 🔸 روزہ توڑنے کا کفارہ 🔸 تراویح 🔸 اعتکاف 🔸 صدقہ فطر اور عید 🔸 روزوں کی قضا اور فدیے کے احکام 🔸اور اس کے علاوہ دیگر بہت سارے شرعی احکام جاننے اور سیکھنے کے لیے رمضان شریف سے پہلے پہلے فتاویٰ جات کا یہ مجموعہ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے آگے بھی شیئر کریں۔🌹🌹 ■••══◉☆◉༺══•• Web Link https://daruliftaahlesunnat.net/sharebook/ur/782

تراویح چھوڑنے کا حکم اور اس کی کتنی رکعتیں ہیں؟
تراویح چھوڑنے کا حکم اور اس کی کتنی رکعتیں ہیں؟

شرح مشکوٰۃ کی تکمیل مفتی انس رضا قادری رضوی عطاری
شرح مشکوٰۃ کی تکمیل مفتی انس رضا قادری رضوی عطاری

امام مسجد سے متعلق دس متفرق سوالات کے جوابات
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 1- کوئی امام مسجد قبلہ رخ ہوکر استنجا کرے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟ 2- داخل مسجد 13 ،14 سال کی بچیوں کو تعلم دینے والے امام پر کیا حکم ہے؟ 3- اذان کے دوران بلند آواز سے دینی تعلیم دینے والے کا کیا حکم ہے؟ 4- امام صاحب کا نماز پڑھانے کے دوران، اپنی رکعت میں شک ہونے کی بنا پر پیچھے مڑکر دیکھنا کیسا ہے؟ 5- امام کا جماعت کے دوران سجدے میں دونوں پاؤں کی ایک بھی انگلی کا پیٹ زمین سے نہیں لگتا ۔ اس کے لیے کا حکم ہے؟ 6- کسی امام کا اپنی ذاتی مکان پر، کوچنگ کھول کر، مدرسے کے نام پر، زکوۃ و فطرہ کی رقم لینا کیسا ہے؟ 7- ایک حافظ قرآن کا اپنی بیٹی کی شادی میں فلمی گانابجانا کیسا ہے؟ 8- ایک سنی امام کا وہابیوں کے گھر پر افطار کرنا، اور اس سے میل جول رکھنا کیسا ہے؟ 9- داخل مسجد میں امام کا اپنے مقتدیوں کے ساتھ بیٹھ کر دنیاوی باتیں کرنا ،اور گلہ و شکوہ کرنا کیسا ہے؟ 10- جو امام مکروہ وقت مں عیدین کی نماز پڑھادے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟ مفتی فیضان سرور مصباحی 🆔 @FaizaneEShariat

#MadaniMuzakra #MaulanaIlyasQadri
حدیث پاک کا ادب رو رو کر حدیث پڑھانے والے مفتی صاحب کا واقعہ
Ro Ro Kr Hadees Parhany Waly Mufti Sahab - Ka Waqia - Hadees Ka Adab 🆔 @MadaniMuzakra

مسائل رمضان جانئے کئی بڑی کتابوں کا نچوڑ، روزہ دار یہ پتا ہونا چاہئے -------------- 27 فروری 2024 سے 6 مارچ تک ”مسائل رمضان کورس“کے نام سے Online کورس ہوا، اس میں جن اہم مسائل کو جمع کیا گیا تھا، وہ حاضر ہیں، یہ مختصر نوٹ بہت اہم ہیں، وقت نکال کر ایک بار مطالعہ کریں مفتی فیضان سرور مصباحی ● Kanzul Makatib Board. (Aourangabad, Bihar )

مسائل رمضان جانئے کئی بڑی کتابوں کا نچوڑ، روزہ دار یہ پتا ہونا چاہئے -------------- 27 فروری 2024 سے 6 مارچ تک ”مسائل رمضان کورس“کے نام سے Online کورس ہوا، اس میں جن اہم مسائل کو جمع کیا گیا تھا، وہ حاضر ہیں، یہ مختصر نوٹ بہت اہم ہیں، وقت نکال کر ایک بار مطالعہ کریں مفتی فیضان سرور مصباحی ● Kanzul Makatib Board. (Aourangabad, Bihar )

#BahareShariat #Shorts #AllamaIrfanMadani
ایک بار قرآن پاک پڑھ کر کتنی بار ایصال ثواب کیا جاسکتا ہے؟ Aik Bar Quran e Pak Parh Kar Kitni Bar Isaal-e-Sawab Kiya Ja Sakta Hai?
🔹Join & Share🔹
@FaizaneEShariat

#BahareShariat #Shorts #MuftiFarhanShaikh
کیا دوکان کے آگے ٹھیلہ لگانے پر کرایہ لینا جائز ہے؟ Kya Dukan Ke Aage Thaila Lagane Par Kiraya Lena Jaiz Hai?
🔹Join & Share🔹 @FaizaneEShariat

🎙 مفتی مدنی رضا صاحب 🎙 حافظ محمد طاہر قادری 🔹Join & Share🔹 @FaizaneEShariat

🎥 #BahareShariat #SpecialProgram #MadaniRaza #HafizTahirQadri @FaizaneEShariat
بہارِ شریعت - 𝐁𝐀𝐇𝐀𝐑 𝐄 𝐒𝐇𝐀𝐑𝐈𝐀𝐓
Bahar E Shariat - Episode 1 - Special Program - Hafiz Tahir Qadri جانئے! تمام مسائل کا شرعی حل

پاک و ھند کے علمائے اہل سنت کی تحقیق یہی ہے کہ مشینی ذبیحہ جائز نہیں ہے لیکن عرب علماء کا موقف اس کے بر خلاف ہے مجمع الفقہ الاسلامی جلد 10 اول، صفحہ 655 پر قرارداد کے متن میں درج ہے کہ مشینی ذبیحہ میں حرج نہیں اور اس کے پروٹوکول یہ یہ ہونے چاہیے عرب ممالک کےفتاوی کی ویب سائٹس پر بھی یہی موقف عام ہے وہ سرکاری ڈاکیومنٹ جس کو خلیجی ممالک بشمول سعودی عرب نے معیار اور اسٹینڈر بنایا اس میں بھی ہاتھ کے بجائے مشین سے ذبح کرنے کی اجازت دی گئی اسکین تصاویر کمنٹ میں دیکھی جا سکتی ہیں اس صورت حال میں کیا چیز ہے جو وہاں کی کمپنیوں کو مجبور کرے گی کہ اپ ہاتھ سے ہی ذبح کرو ایسے میں یہ تحقیق ضروری ہے کہ فلاں کمپنی صراحت سے کہتی ہے یا مشاہدہ یا شرعی طور سے ثابت ہو کہ کمپنی مشین سے ذبح نہیں کرتی بلکہ ہاتھ سے ذبح کرتی ہے (تکبیر کہنے اور ضروری تقاضوں کی نفی بھی نہ پائی جائے) صرف کمپنی کا یہ کہنا کہ ہمارا ذبح کرنا شرعی اصولوں کے مطابق ہے کافی نہیں ہوگا۔کیوں کہ آراء یہاں مختلف ہیں اور ایک رائے کے ضمن میں جواز ہے تو دوسرا فریق اس کو حلال نہ سمجھے یہ معاملہ درپیش ہے۔ مشاہدہ میں بھی ضروری ہے کہ زیادہ عرصہ نہ ہوا ہو کہ تبدیلی بھی آتی رہتی ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب مفتی علی اصغرعطاری 22 شعبان المعظم 1447شب 10 فروری 2026