🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Kanalga Telegram’da o‘tish
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Ko'proq ko'rsatish2 871
Obunachilar
-224 soatlar
-117 kunlar
-3330 kunlar
Postlar arxiv
قضا نماز کے بارے مِیں کُچھ ضروری مسائل: قضا نمازیں نوافل سے اہم ہیں: جِس کے ذِمَّہ قضا نمازیں ہوں وہ پہلے اپنی قضا نمازیں ادا کرے پھر نفل نمازیں پڑھے - قضا پڑھنے کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں عمر میں جب پڑھےگا بریٔ الذّمہ ہو جائےگا مگر طلوع و غروب اور زوال کے وقت کہ ان وقتوں میں کوئی نماز جائز نہیں:
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
مسئلہ¹: بلا عذرِ شرعی نماز قضا کر دینا بہت سخت گناہ ہے، اُس پر فرض ہے کہ اُس کی قضا پڑھے اور سچے دل سے توبہ کرے، توبہ یا حج مقبول سے گناہِ تاخیر معاف ہو جائےگا ۔
مسئلہ²: توبہ جب ہی صحیح ہے کہ قضا پڑھ لے ۔ اُس کو تو ادا نہ کرے، توبہ کیے جائے، یہ توبہ نہیں کہ وہ نماز جو اس کے ذمہ تھی اس کا نہ پڑھنا تو اب بھی باقی ہے اور جب گناہ سے باز نہ آیا، توبہ کہاں ہوئی ۔ حدیث میں فرمایا: گناہ پر قائم رہ کر استغفار کرنے والا اس کے مثل ہے جو اپنے رب ﷻ سے ٹھٹھا (مذاق) کرتا ہے ۔
مسئلہ⁵: جس چیز کا بندوں پر حکم ہے اسے وقت میں بجا لانے کو ادا کہتے ہیں اور وقت کے بعد عمل میں لانا قضا ہے اور اگر اس حکم کے بجا لانے میں کوئی خرابی پیدا ہو جائے تو دوبارہ وہ خرابی دفعہ کرنے کے لیے کرنا اعادہ ہے ـ
مسئلہ⁶: وقت میں اگر تحریمہ باندھ لیا تو نماز قضا نہ ہوئی بلکہ ادا ہے ۔ مگر نماز فجر و جمعہ و عیدین کہ ان میں سلام سے پہلے بھی اگر وقت نکل گیا نماز جاتی رہی ۔
مسئلہ¹⁰: فرض کی قضا فرض ہے اور واجب کی قضا واجب اور سنت کی قضا سنت یعنی وہ سنتیں جن کی قضا ہے مثلًا فجر کی سنتیں جبکہ فرض بھی فوت ہو گیا ہو اور ظہر کی پہلی سنتیں جبکہ ظہر کا وقت باقی ہو ـ
مسئلہ¹¹: قضا کے لیے کوئی وقت معین (مقرر) نہیں عمر میں جب پڑھےگا بریٔ الذّمہ ہو جائےگا مگر طلوع و غروب اور زوال کے وقت کہ ان وقتوں میں نماز جائز نہیں ۔
مسئلہ¹⁵: ایسا مریض کہ اشارہ سے بھی نماز نہیں پڑھ سکتا اگر یہ حالت پورے چھ وقت تک رہی تو اس حالت میں جو نمازیں فوت ہوئیں ان کی قضا واجب نہیں ۔
مسئلہ¹⁶: جو نماز جیسی فوت ہوئی اس کی قضا ویسی ہی پڑھی جائےگی، مثلًا سفر میں نماز قضا ہوئی تو چار رکعت والی دو ہی پڑھی جائےگی اگرچہ اقامت کی حالت میں پڑھے اور حالت اقامت میں فوت ہوئی تو چار رکعت والی کی قضا چار رکعت ہے اگرچہ سفر میں پڑھے ۔ البتہ قضا پڑھنے کے وقت کوئی عذر ہے تو اس کا اعتبار کیا جائےگا، مثلًا جس وقت فوت ہوئی تھی اس وقت کھڑا ہو کر پڑھ سکتا تھا اور اب قیام نہیں کر سکتا تو بیٹھ کر پڑھے یا اِس وقت اشارہ ہی سے پڑھ سکتا ہے تو اشارے سے پڑھے اور صحت کے بعد اس کا اعادہ نہیں ۔
مسئلہ³⁵: جس کے ذمہ قضا نمازیں ہوں اگرچہ ان کا پڑھنا جلد سے جلد واجب ہے مگر بال بچوں کی خورد و نوش اور اپنی ضروریات کی فراہمی کے سبب تاخیر جائز ہے تو کاروبار بھی کرے اور جو وقت فرصت کا ملے اس میں قضا پڑھتا رہے یہاں تک کہ پوری ہو جائیں ۔
مسئلہ³⁶: قضا نمازیں نوافل سے اہم ہیں یعنی جس وقت نفل پڑھتا ہے انھیں چھوڑ کر ان کے بدلے قضائیں پڑھے کہ بری الذمہ ہو جائے البتہ تراویح اور بارہ رکعتیں سنت مؤکدہ کی نہ چھوڑے ـ
مسئلہ⁴⁶: قضائے عمری کہ شبِ قدر یا اخیر جمعۂ رمضان میں جماعت سے پڑھتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ عمر بھر کی قضائیں اسی ایک نماز سے ادا ہو گئیں، یہ باطل محض ہے ۔
نوٹ: قضا نماز کے بارے مِیں زیادہ تفصیل پڑھنے کے لئے بہارِ شریعت، جِلد¹، صفحہ⁶⁹⁹ سے صفحہ⁷⁰⁸ پڑھیں ـ ہم نے یہاں قضا نماز سے متعلق کُچھ اہم مسائل بہارِ شریعت ہی سے نقل کر دِئے ہیں ـ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اردو Urdu उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/639
येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/638
क़ज़ा नमाज़ के बारे में कुछ ज़रूरी मसाइल: क़ज़ा नमाज़ें नवाफ़िल से अहम हैं ـ जिसके ज़िम्मह क़ज़ा नमाज़ें हों वोह पहले अपनी क़ज़ा नमाज़ें अदा करे फिर नफ़्ल नमाज़ें पढ़े - क़ज़ा नमाज़ें पढ़ने के लिए कोई वक़्त मुक़र्रर नहीं उ़म्र में जब पढ़ेगा ज़िम्मह दारी से बरी हो जाएगा, मगर त़ुलूअ़् व ग़ुरूब और ज़वाल के वक़्त कि इन वक़्तों में कोई नमाज़ जाइज़ नहीं -
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
मस्अलह¹: बिला उ़ज़्रे शरई़ नमाज़ क़ज़ा कर देना बहुत सख़्त गुनाह है, उस पर फ़र्ज़ है कि उसकी क़ज़ा पढ़े और सच्चे दिल से तौबह करे, तौबह या ह़ज्जे मक़बूल से गुनाहे ताख़ीर मुआ़फ़ हो जाएगा -
मस्अलह²: तौबह जब ही स़ह़ीह़ है कि क़ज़ा पढ़ ले - उसको तो अदा न करे, तौबह किए जाए, येह तौबह नहीं कि वोह नमाज़ जो उसके ज़िम्मह थी उसका न पढ़ना तो अब भी बाक़ी है और जब गुनाह से बाज़ न आया, तौबह कहाँ हुई - ह़दीस में फ़रमाया: गुनाह पर क़ाइम रह कर इस्तिग़फ़ार करने वाला उसके मिस्ल है जो अपने रब ﷻ से ठट्ठा (मज़ाक़) करता है -
मस्अलह⁵: जिस चीज़ का बन्दों पर ह़ुक्म है उसे वक़्त में बजा लाने को अदा कहते हैं और वक़्त के बअ़्द अ़मल में लाना क़ज़ा है और अगर उस ह़ुक्म के बजा लाने में कोई ख़राबी पैदा हो जाए तो दोबारह वोह ख़राबी दफ़्अ़ करने के लिए करना इआ़दह है -
मस्अलह⁶: वक़्त में अगर तह़रीमह बाँध लिया तो नमाज़ क़ज़ा न हुई बल्कि अदा है - मगर नमाज़े फ़ज्र व जुमुअ़ह व ई़दैन कि इनमें सलाम से पहले भी अगर वक़्त निकल गया नमाज़ जाती रही -
मस्अलह¹⁰: फ़र्ज़ की क़ज़ा फ़र्ज़ है और वाजिब की क़ज़ा वाजिब और सुन्नत की क़ज़ा सुन्नत यअ़्नी वोह सुन्नतें जिनकी क़ज़ा है मस्लन फ़ज्र की सुन्नतें जब्कि फ़र्ज़ भी फ़ौत हो गया हो और ज़ुहर की पहली सुन्नतें जब्कि ज़ुहर का वक़्त बाक़ी हो -
मस्अलह¹¹: क़ज़ा के लिए कोई वक़्त मुअ़य्यन (मुक़र्रर) नहीं उ़म्र में जब पढ़ेगा बरिउज़् ज़िम्मह हो जाएगा मगर तुलूअ़् व ग़ुरूब और ज़वाल के वक़्त कि इन वक़्तों में नमाज़ जाइज़ नहीं -
मस्अलह¹⁵: ऐसा मरीज़ कि इशारह से भी नमाज़ नहीं पढ़ सकता अगर येह ह़ालत पूरे 6 वक़्त तक रही तो इस ह़ालत में जो नमाज़ें फ़ौत हुईं उनकी क़ज़ा वाजिब नहीं -
मस्अलह¹⁶: जो नमाज़ जैसी फ़ौत हुई उसकी क़ज़ा वैसी ही पढ़ी जाएगी, मस्लन सफ़र में नमाज़ क़ज़ा हुई तो चार रकअ़्त वाली दो ही पढ़ी जाएगी अगर्चे इक़ामत की ह़ालत में पढ़े और ह़ालते इक़ामत में फ़ौत हुई तो चार रकअ़्त वाली की क़ज़ा चार रकअ़्त है अगर्चे सफ़र में पढ़े - अलबत्तह क़ज़ा पढ़ने के वक़्त कोई उ़ज्र है तो उसका एअ़्तिबार किया जाएगा, मस्लन जिस वक़्त फ़ौत हुई थी उस वक़्त खड़ा होकर पढ़ सकता था और अब क़ियाम नहीं कर सकता तो बैठ कर पढ़े या इस वक़्त इशारह ही से पढ़ सकता है तो इशारे से पढ़े और सेह़त के बअ़्द उसका इआ़दह नहीं -
मस्अलह³⁵: जिस के ज़िम्मह क़ज़ा नमाज़ें हों अगर्चे उनका पढ़ना जल्द से जल्द वाजिब है मगर बाल बच्चों की ख़ूर्द व नोश (खाना पीना) और अपनी ज़रूरियात की फ़राहमी के सबब ताख़ीर जाइज़ है तो कारोबार भी करे और जो वक़्त फ़ुरस़त का मिले उसमें क़ज़ा पढ़ता रहे यहाँ तक कि पूरी हो जाएं -
मस्अलह³⁶: क़ज़ा नमाज़ें नवाफ़िल से अहम हैं यअ़्नी जिस वक़्त नफ़्ल पढ़ता है उन्हें छोड़ कर उनके बदले क़ज़ाएं पढ़े कि बरिउज़् ज़िम्मह हो जाए अलबत्तह तरावीह़ और बारह रकअ़्तें सुन्नते मनअक्कदह कि न छोड़े -
मस्अलह⁴⁶: क़ज़ाए उ़म्री कि शबे क़द्र या अख़ीरे जुमुअ़ए रमज़ान में जमाअ़त से पढ़ते हैं और येह समझते हैं कि उ़म्र भर की क़ज़ाएं इसी एक नमाज़ से अदा हो गईं, येह बात़िल मह़ज़ है -
नोट: क़ज़ा नमाज़ के बारे में ज़्यादह तफ़स़ील पढ़ने के लिए बहारे शरीअ़त, जिल्द¹, ह़िस़्स़ह⁴, पेज⁶⁹⁹ से पेज⁷⁰⁸ पढ़ें - हमने यहाँ क़ज़ा नमाज़ से मुतअ़ल्लिक़ कुछ ज़रूरी मसाइल बहारे शरीअ़त ही से नक़ल कर दिए हैं -
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اردو Urdu उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/639
येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/638
मुबारक रातों में नफ़्ल नमाज़ें पढ़ना ...
مبارک راتوں میں نفل نمازیں پڑھنا ...
Mubãrak Rãton Men Nafl Parhnã
شب قدر | شب معراج | شب براءت
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/630
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
जिस के ज़िम्मह फ़र्ज़ बाक़ी हों उसके नफ़्ल क़ुबूल होंगे या नहीं और नफ़्ल अदा करने पर सवाब पाएगा या नहीं? [तफ़स़ील पढ़िए फ़तावा रज़विय्यह शरीफ़, जिल्द¹⁰, पेज¹⁸³-¹⁸⁶]
جس کے ذمہ فرض باقی ہوں اس کے نفل قبول ہونگے یا نہیں، اور نفل ادا کرنے پر ثواب پائےگا یا نہیں؟ [تفصیل پڑھئے فتاوٰی رضویہ شریف، جِلد¹⁰، صفحہ¹⁸³-¹⁸⁶]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
📜 Urdu اردو 🆄🆁🅳🆄 ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/630
📜 Hindi ہندی 🅷🅸🅽🅳🅸 ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/629
جس کے ذمہ فرض باقی ہوں اس کے نفل قبول ہونگے یا نہیں، اور نفل ادا کرنے پر ثواب پائےگا یا نہیں؟ [تفصیل پڑھئے فتاوٰی رضویہ شریف، جِلد¹⁰، صفحہ¹⁸³-¹⁸⁶]
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
جب خلیفہ رسول ﷲ ﷺ سیّدنا صدیقِ اکبر رضی الله عنہ کی نزع کا وقت ہوا امیر المومنین فاروق اعظم رضی الله عنہ کو بلا کر فرمایا: اے عمر! ﷲ سے ڈرنا اور جان لو کہ ﷲ کے کچھ کام دن میں ہیں کہ انھیں رات میں کرو تو قبول نہ فرمائےگا اور کچھ کام رات میں کہ انھیں دن میں کرو تو مقبول نہ ہونگے، اور خبردار رہو کہ کوئی نفل قبول نہیں ہوتا جب تک فرض ادا نہ کر لیا جائے ـ (الحدیث)
حضور پُر نور سیّدنا غوث اعظم مولائے اکرم حضرت شیخ محی الملّۃ والدّین ابو محمد عبد القادر جیلانی رضی الله عنہ نے اپنی کتاب مستطاب فتوح الغیب شریف میں کیا کیا جگر شگاف مثالیں ایسے شخص کے لیے ارشاد فرمائی ہیں جو فرض چھوڑ کر نفل بجا لائے ۔
فرماتے ہیں: اس کی کہاوت ایسی ہے جیسے کسی شخص کو بادشاہ اپنی خدمت کے لیے بلائے، یہ وہاں تو حاضر نہ ہُوا اور اس کے غلام کی خدمت گاری میں موجود رہے ۔ پھر حضرت امیر المومنین مولی المسلمین سیدنا مولیٰ علی مرتضیٰ کرم ﷲ تعالیٰ وجہہ سے اس کی مثال نقل فرمائی کہ جناب ارشاد فرماتے ہیں: ایسے شخص کا حال اس عورت کی طرح ہے جسے حمل رہا جب بچّہ ہونے کے دن قریب آئے اسقاط ہو گیا اب وہ نہ حاملہ ہے نہ بچّہ والی ۔ یعنی جب پُورے دنوں پر اگر اسقاط ہو تو محنت تو پُوری اٹھائی اور نتیجہ خاک نہیں کہ اگر بچہ ہوتا تو ثمرہ خود موجود تھا حمل باقی رہتا تو آگے امید لگی تھی، اب نہ حمل نہ بچّہ، نہ اُمید نہ ثمرہ اور تکلیف وہی جھیلی جو بچّہ والی کو ہوتی ۔
اسی کتاب مبارک میں حضور مولیٰ رضی الله عنہ نے فرمایا ہے کہ: فرض چھوڑ کر سنت و نفل میں مشغول ہوگا یہ قبول نہ ہونگے ۔
یُوں ہی شیخِ محقق مولانا عبد الحق محدّث دہلوی قدس سرہ نے اس کی شرح میں فرمایا کہ: لازم اور ضروری چیز کا ترک اور جو ضروری نہیں اس کا اہتمام عقل و خرد میں فائدہ سے دُور ہے کیونکہ عاقل کے ہاں حصولِ نفع سے دفعِ ضرر اہم ہے بلکہ اس صورت میں نفع منتفی ہے ۔
حضرت شیخ الشیوخ امام شہاب الملّۃ والدّین سُہروردی قدس سرہ العزیز عوارف شریف کے باب الثامن والثلثین میں حضرت خواص رضی الله عنہ سے نقل فرماتے ہیں: ہمیں خبر پہنچی کہ ﷲ عزوجل کوئی نفل قبول نہیں فرماتا یہاں تک کہ فرض ادا کیا جائے، ﷲ تعالیٰ ایسے لوگوں سے فرماتا ہے کہاوت تمھاری بد بندہ کی مانند ہے جو قرض ادا کرنے سے پہلے تحفہ پیش کرے ۔
خود حدیث میں ہے: حضور پُر نور سیّد عالم ﷺ فرماتے ہیں: چار چیزیں ﷲ تعالیٰ نے اسلام میں فرض کی ہیں جو ان میں سے تین ادا کرے وہ اسے کچھ کام نہ دیں جب تک پُوری چاروں نہ بجا لائے نماز، زکوٰۃ، روزہ رمضان، حجِ کعبہ ـ
سیّدنا عبد ﷲ بن مسعود رضی الله رنہ فرماتے ہیں: ہمیں حکم دیا گیا کہ نماز پڑھیں اور زکوٰۃ دیں اور جو زکوٰۃ نہ دے اس کی نماز قبول نہیں ـ
سبحان ﷲ! جب زکوٰۃ نہ دینے والے کی نماز، روزے، حج تک مقبول نہیں تو اس نفل خیرات نام کی کائنات سے کیا امید ہے بلکہ انہی سے اصبہانی کی روایت میں آیا کہ فرماتے ہیں: جو نماز ادا کرے اور زکوٰۃ نہ دے وہ مُسلمان نہیں کہ اسے اس کا عمل کام آئے ۔
کسی فعل (کام) کا صحیح ہو جانا اور بات ہے اور اس پر ثواب ملنا مقبولِ بارگاہ ہونا اور بات ہے، مثلًا اگر کوئی شخص دِکھاوے کے لیے نماز پڑھے، نماز صحیح تو ہو گئی فرض اُتر گیا، پر نہ قبول ہوگی نہ ثواب پائےگا، بلکہ الٹا گناہگار ہوگا، یہی حال اس شخص کا ہے ۔
ملخصًا و ملتقطًا: فتاوٰی رضویہ، جِلد¹⁰، صفحہ¹⁸³-¹⁸⁶]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اردو Urdu उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/630
येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/629
जिस के ज़िम्मह फ़र्ज़ बाक़ी हों उसके नफ़्ल क़ुबूल होंगे या नहीं और नफ़्ल अदा करने पर सवाब पाएगा या नहीं? [तफ़स़ील पढ़िए फ़तावा रज़विय्यह शरीफ़, जिल्द¹⁰, पेज¹⁸³-¹⁸⁶]
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
जब ख़लीफ़ए रसूलुल्लाह ﷺ सय्यिदुना स़िद्दीक़े अकबर رضی الله عنہ की नज़अ़् का वक़्त हुवा अमीरुल मुअ्मिनीन फ़ारूक़े अअ़्ज़म رضی الله عنہ को बुला कर फ़रमाया: ऐ उ़मर! अल्लाह से डरना और जान लो कि अल्लाह के कुछ काम दिन में हैं कि उन्हें रात में करो तो क़ुबूल न फ़रमाएगा और कुछ काम रात में कि उन्हें दिन में करो तो मक़बूल न होंगे, और ख़बरदार रहो कि कोई नफ़्ल क़ुबूल नहीं होता जब तक फ़र्ज़ अदा न कर लिया जाए - (ह़दीस)
ह़ुज़ूर पुर नूर सय्यिदुना ग़ौसे अअ़्ज़म رضی الله عنہ ने अपनी किताबे मुस्तत़ाब फ़ुतूह़ुल ग़ैब शरीफ़ में क्या क्या जिगर शिगाफ़ मिसालें ऐसे शख़्स़ के लिए इरशाद फ़रमाई हैं जो फ़र्ज़ छोड़ कर नफ़्ल बजा लाए -
फ़रमाते हैं: उसकी कहावत ऐसी है जैसे किसी शख़्स़ को बादशाह अपनी ख़िदमत के लिए बुलाए, येह वहाँ तो ह़ाज़िर न हुवा और उसके ग़ुलाम की ख़िदमत गारी में मौजूद रहे - फिर ह़ज़रते सय्यिदुना अ़लिय्ये मुर्तज़ा رضی الله عنہ से इसकी मिसाल नक़ल फ़रमाई कि जनाब इरशाद फ़रमाते हैं: ऐसे शख़्स़ का ह़ाल उस औ़रत की त़रह़ है जिसे ह़मल रहा, जब बच्चह होने के दिन क़रीब आए (तो) इस्क़ात़ हो गया (इस्क़ात़े ह़मल यअ़्नी ह़ामिलह के पेट से बच्चे का वक़्त से पहले ख़ारिज हो जाना, गिर जाना) अब वोह न ह़ामिलह है न बच्चह वाली - यअ़्नी जब पूरे दिनों पर अगर इस्क़ात़ हो तो अगर बच्चह होता तो समरह (नफअ़्, फ़ाइदह) ख़ुद मौजूद था ह़मल बाक़ी रहता तो आगे उम्मीद लगी थी, अब न ह़मल न बच्चह, न उम्मीद न समरह और तकलीफ़ वही झेली जो बच्चह वाली को होती -
उसी किताब में ह़ुज़ूर मौला رضی الله عنہ ने फ़रमाया है कि: फ़र्ज़ छोड़ कर सुन्नत व नफ़्ल में मश्ग़ूल होगा येह क़ुबूल न होंगे -
इमाम शहाबुद्दीन सुहरवर्दी قدس سرہ अ़वारिफ़ शरीफ़ में ह़ज़रत ख़वास़ رضی الله عنہ से नक़ल फ़रमाते हैं: हमें ख़बर पहुँची कि अल्लाह ﷻ कोई नफ़्ल क़ुबूल नहीं फ़रमाता यहाँ तक कि फ़र्ज़ अदा किया जाए, अल्लाह तआ़ला ऐसे लोगों से फ़रमाता है कहावत तुम्हारी बद बन्दह की मानिन्द है जो क़र्ज़ अदा करने से पहले तोह़फ़ह पेश करे -
ख़ुद ह़दीस में है: ह़ुज़ूर पुरनूर सय्यिदे आ़लम ﷺ फ़रमाते हैं: चार चीज़ें अल्लाह तआ़ला ने इस्लाम में फ़र्ज़ की हैं जो इन में से तीन अदा करे वोह उसे कुछ काम न दें जब तक पूरी चारों न बजा लाए नमाज़, ज़कात, रोज़ह रमज़ान, ह़ज्जे कअ़्बह -
सय्यिदुना अ़ब्दुल्लाह बिन मस्ऊ़द رضی الله عنہ फ़रमाते हैं: हमें ह़ुक्म दिया गया कि नमाज़ पढ़ें और ज़कात दें और जो ज़कात न दे उसकी नमाज़ क़ुबूल नहीं -
सुब्ह़ानल्लाह! जब ज़कात न देने वाले की नमाज़, रोज़े, ह़ज तक मक़बूल नहीं तो उस नफ़्ल ख़ैरात नाम की काइनात से क्या उम्मीद है बल्कि उन्हीं से अस़्बहानी की रिवायत में आया कि फ़रमाते हैं: जो नमाज़ अदा करे और ज़कात न दे वोह मुसलमान नहीं कि उसे उस का अ़मल काम आए -
किसी फ़ेअ़्ल (काम) का स़ह़ीह़ हो जाना और बात है और उस पर सवाब मिलना, मक़बूले बारगाह होना और बात है, मस्लन अगर कोई शख़्स़ दिखावे के लिए नमाज़ पढ़े, नमाज़ स़ह़ीह़ तो हो गई फ़र्ज़ उतर गया, पर न क़ुबूल होगी न सवाब पाएगा, बल्कि उल्टा गुनहगार होगा, यही ह़ाल उस शख़्स़ का है -
[ मुलख़्ख़स़न व मुलतक़त़न: फ़तावा
रज़विय्यह शरीफ़, जिल्द¹⁰, पेज¹⁸³-¹⁸⁶]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اردو Urdu उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/630
येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/629
واقعۂ معراج 📚 معراج النبی ﷺ 📚
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
فہرستِ کتب مع pdf لِنکس قِسط¹↶
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10994
فہرستِ کتب مع pdf لِنکس قِسط²↶
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10995
واقعۂ معراج | معراج النبی ﷺ
❷ Meraj Meraaj MeAraaj
فہرستِ کتب 📚 مع لِنکس ↶
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
فرمائش سے پہلے سرچ ضرور کریں!
ٹیلی گرام پر سرچ کرنے کا طريقہ↶
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/6828
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
㊱ معراج المصطفیٰ ﷺ اردو
✍ امام علامہ اسمٰعیل حقی
📝 علامہ فیض احمد اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10855
㊲ عرشیہ 📖
✍ علامہ فیض احمد اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10857
㊳ معراج النبی
✍ علامہ فیض احمد اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10859
㊴ شب معراج مجرموں کے
عبرت ناک انجام | معراج کی رات
✍ علامہ فیض احمد اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10861
㊵ معراج النبی کے موضوع پر
اعلیٰ حضرتمحدث بریلوی اور علامہ سید احمد سعید کاظمی کی تحقیق کا مظہر درۃ التاج فی مسئلۃ المعراج
✍ مولانا فیض محمد قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10867
㊶ مبارک راتیں 📖
✍ مفتی نظام الدین رضوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10879
㊷ مبارک راتیں 📖
✍ سید تراب الحق قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10881
㊸ تین مبارک راتیں 📖
✍ مفتی شہروز عالم اکرمی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10883
㊹ نورانی راتیں 📖
شب معراج شب برات شب قدر
📇 رضا آفسیٹ ممبئ ـ ۳
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10887
㊺ فضیلت کی راتیں
✍ مولانا حسیب القادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10889
㊻ فضیلت کی راتیں
✍ علامہ غلام مرتضیٰ ساقی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10891
㊼ تیس راتیں 📖 ۳۰ راتیں
مفتی سید سعادت علی قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10893
㊽ نورانی راتیں نمازیں اور دعائیں
✍ محمد یحییٰ انصاری اشرفی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10895
㊾ جواہر البرکات شرح بشائر الخیرات
غوث الاعظم سیدنا عبد القادر جیلانی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10897
㊿خطبات جمعہ معراج مصطفیٰ ﷺ
✍ مولانا محمد اکبر علی قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10899
[⁵¹] معراج المومنین | معراج المؤمنین
مولانا عمران معراج نافع القادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10901
[⁵²] معراج شریف اور دیدار الہی
سید کامران قادری عفی عنہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10903
[⁵³] آنا جانا نور کا | معراج شریف
✍ مولانا ابو النور محمد بشیر
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10905
[⁵⁴] معراج خیر الوری ﷺ
بزبان غوث الوری رضی اللہ عنہ
✍ مولانا ریاست علی مجددی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10907
[⁵⁵] ماہنامہ فکر مستقیم
( قرآن اور سفر معراج )
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10910
[⁵⁶] تنویر السراج فی بیان المعراج
علامہ ظفر الدین بہاری علیہالرحمہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10912
[⁵⁷] تنویر السراج فی بیان المعراج
مولانا ظفرالدین بہاری رضوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10916
[⁵⁸] معراج مصطفٰی ﷺ
محقق اہلسنت ہنگو رو عبدالرزاق قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10918
[⁵⁹] معراج النبی ﷺ
✍ سید کامران قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10920
[⁶⁰] شب معراج شب براءت اور شب قدر میں مساجد میں چراغاں کرنے کا ثبوت اور اعتراض وہابیہ کا رد 📖 بجواب اشتہار وہابیہ چراغاں کے متعلق
✍ اجمل العلماء مفتی اجمل سنبھلی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10922
[⁶¹] شب معراج فضائل و عبادات
مفتی سید ضیاء الدین نقشبندی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10924
[⁶²] میلاد اور معراج
علامہ غلام مصطفےٰ مجددی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10926
[⁶³] معراج مصطفٰی ﷺ
✍ مفتی امین صاحب
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10930
[⁶⁴] حقیقت معراج
✍علامہ عبد القدیر حسرت صدیقی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10932
[⁶⁵]
[⁶⁶]
[⁶⁷]
[⁶⁸]
[⁶⁹]
[⁷⁰]
[]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
واقعۂ معراج | معراج النبی ﷺ
❶ Meraj Meraaj MeAraaj
فہرستِ کتب 📚 مع لِنکس ↶
A طریقۂ سرچ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/6828
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ جمان التاج فی بیان الصلاۃ قبل المعراج 📖 تاج کے موتی معراج سے پہلے نماز کے بیان میں ✍ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان محدث بریلوی رضی اللہ عنہ 📇 مکتبۃ المدینہ دعوت اسلامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10826
❷ معراج سے پہلے نبی کریم ﷺ
کے نماز پڑھنے کا طریقہ | اردو
✍امام احمد رضا خان قادری
📇 اعلیٰ حضرت نیٹ ورک
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10828
❸ مسائل معراج 📖
✍امام احمد رضا خان بریلوی
📇 اعلیٰ حضرت نیٹ ورک
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10832
❹ منبہ المنیۃ بوصول الحبیب الی العرش والرؤیۃ 📖 محبوب خدا ﷺ کی عرش تک رسائی اور دیدار الٰہی عزوجل کے بارے میں مطلوب سے خبر دار کرنے والا ✍ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ 📇 المدینۃ العلمیہ دعوت اسلامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10968
❺ محبوب خدا ﷺ کی عرش تک رسائی اور دیدار الٰہی عزوجل کے بارے میں مطلوب سے خبر دار کرنے والا 📖
✍ امام احمد رضا خان بریلوی
📇 اعلیٰ حضرت نیٹ ورک
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10970
❻ شب معراج کے حوالے سے اٹھائے جانے والے سوالات کا علمی و مدلل جواب
✍ امام احمد رضا خان برکاتی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10972
❼ دیدار الٰہی 📖 اردو
✍ امام احمد رضا خان بریلوی
📇 رضا اکیڈمی بمبئ ، ممبئ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10975
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❽ قصیدۂ معراج شریف رنگین
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10822
❾ قصیدہ معراج شریف سادہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10830
❿ شرح قصیدۂ معراجیہ 📖
✍ امام احمد رضا خان بریلوی
📝 فضیلۃ الشیخ علامہ عاصی
📇 انجمن ضیاء طیبہ پاکستان
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10817
⓫ شرح قصیدہ معراجیہ 📖
✍ امام احمد رضا خان بریلوی
📝 فضیلۃ الشیخ علامہ عاصی
📇 تحریک اتحاد اہلسنت پاک
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10819
⓬ سید الشعراء حضور محدث اعظم ہند سید محمد اشرفی کچھوچھوی کا قصیدۂ معراج ایک جائزہ 📖
✍ ڈاکٹر محمد حسین مشاہد
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10824
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⓭ معراج مصطفیٰ ﷺ
تفسیر روح البیان کے حوالے سے
✍ علامہ اسماعیل حقی حنفی
📝 علامہ فیض احمد اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10854
⓮ رحمۃ للعالمین عرشیہ اردو
رحمت عالم اور دیدار الٰہی
✍ علامہ فیض احمد اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10856
⓯ شب معراج
مجرموں کے عبرتناک انجام
✍ علامہ فیض احمد اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10860
⓰ معراج النبی ﷺ
✍ علامہ فیض احمد اویسی
مکتبہ اویسیہ رضویہ پاک
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10862
⓱ معراج النبی ﷺ
✍ علامہ فیض احمد اویسی
📇 بزم طلباء مدرسہ گلزار رسول
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10864
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⓲ فیضان معراج 📖 اردو
📇 المدینۃ العلمیہ دعوت اسلامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10840
⓳ فیضان معراج 📖 ہندی
📇 مکتبۃ المدینہ دعوت اسلامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10842
⓴ معراج کے جنتی مشاہدات
📇المدینۃ العلمیہ دعوت اسلامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10844
㉑ معراج مصطفیٰ کی حکمتیں
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10846
㉒ سفر معراج اور علم غیب
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10848
㉓ معراج کے واقعات 📖
📇المدینۃ العلمیہ دعوت اسلامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10850
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
㉔ الاسراء والمعراج 📖 اردو
✍ حضرت عبد اللہ ابن عباس
📇 ادارہ معارف نعمانیہ لاہور
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10852
㉕ نگارستان لطافت | اردو
میلاد النبی اور معراج النبی
✍ علامہ حسن رضا خان بریلوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10836
㉖ معراج شریف ایک معجزہ
✍حضور محدث کبیر حضرت
علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10839
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
㉗ فیضان معراج 📖 اردو
📇 المدینۃ العلمیہ دعوت اسلامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10841
㉘ فیضان معراج 📖 ہندی
المدینۃ العلمیہ دعوت اسلامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10843
㉙ معراج کے جنتی مشاہدات دَ اِ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10845
㉚ معراج مصطفیٰ کی حکومتیں
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10847
㉛ سفر معراج اور علم غیب مصطفیٰﷺ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10849
㉜ معراج کے واقعات 📖 اردو
📇 مکتبتہ المدینہ دعوت اسلامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10851
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
㉝ الاسراء والمعراج 📖 اردو
✍ صحابئ رسول عبد اللہ بن عباس
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10853
㉞ شب معراج نعلین عرش پر
✍ عبد مصطفیٰ محمد صابر
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10869
㉟ شب معراج غوث پاک 📖
✍ عبد مصطفیٰ محمد صابر
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10873
واقعۂ معراج 📚 معراج النبی ﷺ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
فہرستِ کتب مع pdf لِنکس قِسط¹
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10994
فہرستِ کتب مع pdf لِنکس قِسط²
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10995
Endi mavjud! Telegram Tadqiqoti 2025 — yilning asosiy insaytlari 
