cookie

Sizning foydalanuvchi tajribangizni yaxshilash uchun cookie-lardan foydalanamiz. Barchasini qabul qiling», bosing, cookie-lardan foydalanilishiga rozilik bildirishingiz talab qilinadi.

avatar

📚تحقیقات📚

علمائے اہلسنت کی نئی کتب Pdf فائیل میں حاصل کرنے کے لیئے تحقیقات چینل ٹیلیگرام ضرور جوائن کرلیں

Ko'proq ko'rsatish
Reklama postlari
6 001
Obunachilar
+724 soatlar
+417 kunlar
+10930 kunlar

Ma'lumot yuklanmoqda...

Obunachilar o'sish tezligi

Ma'lumot yuklanmoqda...

تم نے خود ہی اسے برباد کردیا
Hammasini ko'rsatish...
فتوی نمبر:19801 اسلامی بہن بالوں میں کالا کلرلگا سکتی ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلامی بہن کا بالوں میں کالا رنگ لگانا یا ایسا رنگ لگانا جو دیکھنے میں کالاہی نظرآئے ناجائزوگناہ ہے،البتہ اس کےعلاوہ ایسا کلرجو دیکھنے میں کالانظرنہ آئےاسےلگانےکی اجازت ہے۔ واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/E0CNImQY4HrFjJHp11wIkg وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
Hammasini ko'rsatish...
فتوی نمبر:19800 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ امامت کس عمرمیں کرسکتے ہیں کیا پندرہ سال سے اوپروالےامامت کروا سکتے ہیں اس سے اوپروالےاس کے بارے میں کچھ بتا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته نابالغ بچہ بالغ مردوں کی امامت نہیں کرسکتا البتہ جو بچہ بالغ ہوجائےاوراس میں امامت کی شرائط بھی پائی جائیں تو وہ بالغ مردوں کی امامت کرسکتاہے،اورایسا بچہ جو 15 سال کا مکمل ہوجائےتو وہ بالغ ہی ہےاگرچہ بلوغت کی علامات ظاہرنہ ہوئی ہوں۔ واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/E0CNImQY4HrFjJHp11wIkg وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
Hammasini ko'rsatish...
دارالافتاء افکارِ رضا فتوی 06 قرآن و حدیث سے تعویذات کا ثبوت اس فتوی کو خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ شکریہ
Hammasini ko'rsatish...
فتوی 06 قرآن و حدیث سے تعویذات کا ثبوت اس فتوی کو خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ شکریہ
Hammasini ko'rsatish...
فتوی نمبر:19799 السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ حضورایک کام ہے جس میں 1500 دے کرہم جوائن ہوتے ہیں،پھراس کے بعد آپ نے 4 لوگ شامل کروانے ہوتے ہیں اپنےنیچے (وہ چارلوگ بھی 1500 دے کرجوائن ہوتے ہیں،لیکن وہ ہمارے under join ہوں گے،پھراس کےبعد ہمیں ایک موضوع دیا جاتا ہے،اس پرہمیں چار پیجزکی اسائمنٹ لکھنی ہوتی ہے،اس کے بدلے ہمیں ہراسائمنٹ کے بدلے1200 روپے ملتے ہیں،کیا یہ کام جائزہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته سوال میں بیان کردہ معلومات کے مطابق تو ایسا کام کرنا درست نہیں ہے،البتہ کوئی خاص صورت ہےتو پھرتفصیل بتاکرجواب حاصل کیاجاسکتاہے۔ واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/E0CNImQY4HrFjJHp11wIkg وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
Hammasini ko'rsatish...
فتوی نمبر:19798 اسلامی بہن عمامہ شریف پہن سکتی ہے یا نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمامہ شریف پہننا مردوں کا کام ہےلہذا عورتوں کو عمامہ شریف پہنا جائزنہیں،کہ اس میں مردوں کے ساتھ مشابہت ہے،عورتوں کو مردوں سے مشابہت اختیارکرنا ناجائزوگناہ ہے۔ واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/E0CNImQY4HrFjJHp11wIkg وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
Hammasini ko'rsatish...
فتوی نمبر:19797 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ التحیات میں انگلی اٹھانا سنت ہےلیکن بعض لوگوں کو دیکھا ہےکہ انگلی اٹھانے کے بعد انگلی کو اوپرنیچےحرکت دیتےہیں اورکہتے ہیں کہ حدیث سے ثابت ہے،کیا اشارہ کے ساتھ انگلی کو حرکت دینا درست ہے؟رہنمائی فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته تشہد میں سنت یہ ہےکہ کلمۂ شہادت کی ادائیگی پرانگلی کواٹھایاجائے،حرکت نہ دی جائے اورپھرانگلی نیچے رکھ کرسب انگلیاں سیدھی کرلی جائیں،البتہ تشہدمیں انگلی کوہلاتے رہناخلافِ سنت ہے۔ سنن ابی داؤداورسنن نسائی میں روایت ہے(واللفظ للاول)’’أن النبی صلی اللہ علیہ وسلم کان یشیربأصبعہ إذادعا ولایحرکہا‘‘ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کلمۂ شہادت کی ادائیگی کے وقت اپنی انگلی سے اشارہ کرتےاوراسے ہلاتے نہ۔ (سنن ابی داؤد،جلد 1،صفحہ 260،المکتبۃ العصریۃ،بیروت) واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/E0CNImQY4HrFjJHp11wIkg وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
Hammasini ko'rsatish...
فتوی نمبر:19796 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگرفرض کی چاروں رکعتوں میں سورت ملادیں تو نمازکا کیا حکم ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته چارفرضوں کی آخری دو رکعتوں میں یا تین فرضوں کی آخری ایک رکعت میں نمازی کو اختیارہے چاہے فاتحہ پڑھے یاتین مرتبہ سبحان اللہ کہے یا تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدارچپ رہے لیکن فاتحہ پڑھنا افضل ہے،یاد رہے کہ چاررکعت والی نمازکے فرضوں کی آخری دو رکعتوں میں سورت ملانا ممنوع نہیں بلکہ خلاف اولیٰ ہے،بلکہ بعض ائمہ نےاسے مستحب قراردیاجبکہ وہ منفرد ہو،اوراگرامام ہے تو مکروہ بلکہ مقتدیوں پرگراں گزرے تو حرام ہے،لیکن سورت ملانے سے سجدہ سہو لازم نہیں ہو گا۔ واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/E0CNImQY4HrFjJHp11wIkg وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
Hammasini ko'rsatish...
فتوی نمبر:19795 السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ عرض یہ کرنا ہے کہ کچھ حضرات السلام علیکم کی جگہ سلام جناب کہتے ہیں کیا یہ کہنا درست ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته صرف لفظ سلام یا سلام جناب سے بھی سلام ہو جائے گا،البتہ سلام کے لئے بہترین اور مسنون الفاظ یہ ہیں:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔لہذا جب بھی سلام کرنا ہو تومذکورہ الفاظ کے ساتھ سلام کیا جائے۔ واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/E0CNImQY4HrFjJHp11wIkg وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
Hammasini ko'rsatish...