uz
Feedback
Sobain|سوبین بلوچ

Sobain|سوبین بلوچ

Kanalga Telegram’da o‘tish

Freelance journalist from war zone Balochistan

Ko'proq ko'rsatish
Mamlakat belgilanmaganToif belgilanmagan
259
Obunachilar
Ma'lumot yo'q24 soatlar
+57 kun
+2130 kun
Postlar arxiv
بریکنگ نیوز کچھی کے علاقے ڈھاڈر قملدیں کے مختلف شائراؤں اور بازاروں میں بڑی تعداد میں بلوچ آزاد پسندوں کا گشت و ناکہ بندی جار
بریکنگ نیوز کچھی کے علاقے ڈھاڈر قملدیں کے مختلف شائراؤں اور بازاروں میں بڑی تعداد میں بلوچ آزاد پسندوں کا گشت و ناکہ بندی جاری۔ مزید اطلاعات آنا باقی ہے علاقائی زرائع

ذرائع کے مطابق تربت میں نیوی کے جس کیمپ کو آج بھاری ہتھیار BM-12 سے نشانہ بنایا گیا، وہی کیمپ قریبی علاقوں میں ڈرون اور ہیلی
ذرائع کے مطابق تربت میں نیوی کے جس کیمپ کو آج بھاری ہتھیار BM-12 سے نشانہ بنایا گیا، وہی کیمپ قریبی علاقوں میں ڈرون اور ہیلی کاپٹروں کی کارروائیوں کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ انہی آپریشنز کے ذریعے بلوچ آزادی پسندوں کی نگرانی کی جاتی تھی اور مختلف کارروائیاں کی جاتی تھیں، جن میں آزادی پسندوں کو نقصان بھی پہنچا تھا۔ اطلاعات کے مطابق BM-12 راکٹ نیوی کیمپ کے اندر گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں کیمپ میں موجود ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں کو بھاری نقصان پہنچنے کی غیر مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

بریکنگ نیوز تربت میں بہت بڑے دھماکے کی آواز سنی گئی ہے ۔ مزید اطلاعات آنا باقی ہے

سوئی گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں — بی آر جی بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے 11 مارچ کی شام سوئی سے کراچی جانے والی 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو، جو سوئی سے کراچی تک آبادی کو گیس فراہم کرتی ہے، کشمور کے مقام پر بارودی مواد سے نشانہ بنا کر نقصان پہنچایا۔ دھماکے کے باعث گیس پائپ لائن کو غیر معمولی نقصان پہنچا۔ بلوچ ریپبلکن گارڈز کشمور میں سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے نقصان پہنچانے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ بلوچستان کے معدنی وسائل کی لوٹ کھسوٹ کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، اور اس استحصالی عمل کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ دوستین بلوچ ترجمان، بلوچ ریپبلکن گارڈز

ہمارے ٹیلیگرام چینل کو متعدد ممالک میں پابندیوں کا سامنا ہے، جس کے باعث ہمارے ناظرین اور قارئین ہماری خبروں اور اطلاعات تک بر
ہمارے ٹیلیگرام چینل کو متعدد ممالک میں پابندیوں کا سامنا ہے، جس کے باعث ہمارے ناظرین اور قارئین ہماری خبروں اور اطلاعات تک بروقت رسائی حاصل نہیں کر پا رہے۔ اس صورتحال میں ہم نے ایک نیا چینل قائم کیا ہے تاکہ ہمارے دیکھنے والے بغیر کسی رکاوٹ کے ہماری خبریں اور تازہ ترین معلومات حاصل کر سکیں۔ ہم اپنے تمام ناظرین سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ ہمارے نئے چینل کو جوائن کریں تاکہ آپ تک حقائق براہِ راست پہنچتے رہیں۔ https://t.me/sobainbaloch3